INFO TRACKS (@Info_Tracks) header
INFO TRACKS (@Info_Tracks) profile picture

Committed to disseminating verified news, combatting disinformation & sharing data-driven analyses.

Pakistan
Joined November 2021
Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)Photo by INFO TRACKS (@Info_Tracks)
ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ حیات آباد کی حدود میں فیز 5 نادرا آفس کے عقب میں فائرنگ کرکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد ولد شاروم سکنہ کافور ڈھیری کو قتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے 8 خالی خول برآمد کرلیے۔ مقتول کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق وجہ قتل سابقہ دشمنی ہے دہشت گردی کی کوئی شواہد نہیں واقعہ سابقہ خاندانی دشمنی کا کو شاخسانہ ہے واقعے کے اصل حقائق جاننے اور ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے تفتیشی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے، سی سی پی او @DrMianSaeedPSP @MahmoodJanPTI @KP_Police1
19
28
9
181
25,795
فیکٹ چیک ✅ فیک نیوز الرٹ ‼️ فتنۃ الخوارج اور بھارت سے منسلک پروپیگنڈا اکاؤنٹس یہ گمراہ کن دعوے پھیلا رہے ہیں کہ امن سیتو پر پاک فوج کے اہلکار سفید جھنڈے لہرا کر بھارت سے پانی کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ حقیقت میں اس ویڈیو کو غلط سیاق و سباق کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ ویڈیو 2013 کی ہے، جس میں امن سیتو پر بھارتی اور پاکستانی افواج کو سرحد پار تجارت کے تحت تقریباً 50 ٹرکوں کی آمد و رفت کے لیے رابطے اور ہم آہنگی کی غرض سے اپنے اپنے اطراف سفید جھنڈے لہراتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان سفید جھنڈوں کا مقصد نقل و حرکت میں رابطہ کاری تھا، نہ کہ ہتھیار ڈالنا یا پانی کی بھیک مانگنا۔ #KPFactCheck #KPK
5
1
3
247
فیکٹ چیک ✅ فیک نیوز الرٹ ‼️ فتنۃ الخوارج اور بھارت سے منسلک پروپیگنڈا اکاؤنٹس بنوں میں آئی ڈی پیز کیمپ پر کواڈ کاپٹر حملے اور تین پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے سے متعلق جھوٹے دعوے پھیلا رہے ہیں۔ حقیقت میں بنوں کے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے قریب موٹر سائیکل کے ذریعے IED حملے کی کوشش کی گئی، جسے پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بروقت مستعدی کے باعث ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کی گاڑی محفوظ رہی اور کسی پولیس اہلکار کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ دو شہری معمولی زخمی ہوئے۔ #KPFactCheck #KPK
5
4
7
2,735
Afghan Taliban Regime fired unprovoked on civilian houses & Angoor Adda Bazar, South Waziristan (Lower), night of 27 Oct. One civilian killed, five injured by a mortar round, many shops damaged. Pakistan Forces on the border have and are responding effectively and heavily.
13
80
28
225
28,022
KP Fact Check ✅ Fake News Alert ‼️ FAK and Afghan-affiliated propaganda accounts are circulating false claims of a suicide attack and an armed assault on the Aman Mela Check Post in Darazinda, Dera Ismail Khan, creating a misleading impression of a major security incident. No suicide attack or assault on the check post occurred. According to the official sources, unidentified individuals fired from a distance at a maintenance team working at the Aman Mela Check Post. The firing was responded to, and no casualties or damage were reported. FAK and Afghan-affiliated propaganda accounts are exaggerating the incident and circulating fabricated claims to spread misinformation and create a false impression of deteriorating security in the area. #KPFactCheck #KPK
47
23
26
1,015
KP Fact Check ✅ Fake News Alert ‼️ A post circulated by Nationalist and PTI propaganda accounts on social media claims that three brothers in Bajaur were killed by FAK (Fitna al-Khawarij) and blames Governor’s Rule for the alleged rise in militancy in Khyber Pakhtunkhwa. The post uses the incident to suggest that the security situation in the province has deteriorated under Governor’s Rule. Authentic reports indicate that three brothers—Hanifullah, Ibrahim and Abbas—were targeted in a firing incident in Khar, Bajaur due to personal enmity. The incident is not related to terrorism. However, reports stated that Hanifullah and Ibrahim succumbed to their injuries, while Abbas was receiving treatment. Moreover, attributing the incident to a broader rise in militancy due to Governor’s Rule is misleading. #KPFactCheck #KPK
44
25
5
28
2,609
A change Peshawar was waiting for!! 21 cheques distributed to the families of the victims in 24 hours . Rest in peace babies
111
93
24
535
26,576
فیکٹ چیک ✅ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی سے منسلک اکاؤنٹس کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس کے ذریعے یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ پشاور سے بی آر ٹی کی بسیں پنجاب منتقل کی جا رہی ہیں۔ یہ دعویٰ گمراہ کن اور پروپیگنڈے پر مبنی ہے۔ اصل حقیقت شیئر کی جانے والی ویڈیو 29 اگست 2026 کی ہے، جب پشاور بی آر ٹی کے لیے نئی بسیں شامل کی گئیں۔ عوام سے گزارش ہے پراپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔ #KPFactCheck
3
10
4
22
868
KP Fact Check ✅ Fake News Alert‼️ PTI propaganda accounts are recirculating a video from August 2026 with fabricated captions, falsely claiming that Peshawar’s BRT buses are being transported to Punjab. Reality: The video is old and is being shared out of context to spread misleading information. In fact, 25 new BRT buses have arrived in Peshawar. Following the arrival of another 25 buses, the total BRT fleet will increase from 244 to 296, contrary to the misleading claims being circulated on social media. #KPFactCheck #KPK
2
10
4
23
6,196
فیکٹ چیک 13 اکتوبر 2026 پی ٹی آئی کے بعض اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک اکاؤنٹس کی جانب سے یہ جعلی خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ *پولیس اور مظاہرین کے درمیان باڑہ ، خیبر میں شدید تصادم ہوا ہے*، جس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ بعض کو مظاہرین نے اغوا کر لیا ہے۔ یہ خبر سراسر بے بنیاد اور جعلی ہے۔ چند افغان اور مقامی شرپسند عناصر نے پی ٹی آئی کے بعض سیاست دانوں کے ساتھ مل کر امن و امان کی صورتِ حال خراب کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صورتِ حال کو قابو میں کر لیا۔ اس وقت حالات مکمل طور پر پُرامن ہیں اور سڑکوں پر کسی قسم کے مظاہرین موجود نہیں ہیں۔ پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے یا انہیں اغوا کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ ایسی جعلی خبروں پر یقین کرنے یا انہیں آگے پھیلانے سے گریز کریں۔ #KPFactCheck #KPK
7
36
5
70
12,045
Isn’t it an alarming news that an internationally recognised and defunct terrorist organisation is so worried on ouster of PTI government that it is issuing statements against the constitutional change??? It looks like they were quite comfortable in the previous government’s time
361
237
56
638
63,514
KP Fact Check ✅ 🟠 Claim: PTI-linked propaganda accounts are circulating fabricated reports claiming that the newly formed advisory council has decided to repeal the Health Card Programme and other public welfare initiatives. Another report falsely attributes a statement to Health Adviser Lieutenant General Nigar Johar, claiming that investigations into the Health Card Programme will be conducted as a first priority. 🟢 Reality: The claims are false and fabricated. No credible or verified information supports these reports. ▪️ The claim attributed to Health Adviser Lieutenant General Nigar Johar regarding investigations into the Health Card Programme has no verified basis. ▪️ PTI-linked propaganda accounts are circulating these unverified claims to create public confusion and spread misinformation regarding government policies and public welfare initiatives. ▪️ The public is advised to rely exclusively on credible, official and verified sources for information regarding the Health Card Programme and other government initiatives. ‼️ PTI-linked propaganda accounts are spreading fabricated reports and attributing unverified statements to public officials to mislead the public and create unnecessary confusion regarding government policies. 📍 Conclusion: The circulating reports regarding the alleged repeal of the Health Card Programme and other initiatives, as well as the statement attributed to Health Adviser Lieutenant General Nigar Johar, are unverified and fabricated. The public is urged to avoid sharing such claims without confirmation from credible and official sources. #KPFactCheck
47
20
3
24
1,286
دفتر پریس سیکرٹری برائے گورنر خیبر پختونخوا 12 اکتوبر 2026 *صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس* گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا- اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، ایڈوائزری کونسل کے اراکین، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے آغاز میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے دیرینہ مسائل، خواہ ان کا تعلق تعلیم، صحت یا شہروں میں معیارِ زندگی سے ہو، ان پر خصوصی توجہ دی جائے گی- کیونکہ ان تمام امور کا براہِ راست تعلق عوامی کی سیکورٹی اور پائیدار امن کے ساتھ ہے۔ اگر چہ ، یہ پہلو ماضی میں نظر انداز ہوتا رہا ہے ۔ اجلاس میں صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ فورم نے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو مربوط، مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ فورم نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا اور امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ فورم نے پولیس اور سی ٹی ڈی کی عملی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ان اداروں کو جدید آلات، ضروری گاڑیوں، بکتر بند گاڑیوں، مؤثر اسلحے اور مطلوبہ نفری سمیت تمام ضروری وسائل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ۔ فورم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ اور صوبے میں امن و امان کا قیام تمام ریاستی اداروں کا مشترکہ مقصد اور اولین ترجیح ہے، جس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس میں اس امر پر بھی اتفاق کیا گیا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کا معیارِ زندگی بلند کرنے، سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور پسماندہ و متاثرہ علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے خصوصی توجہ دی جائے گی۔ فورم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صوبے میں امن، استحکام اور ترقی کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون اور مربوط حکمت عملی کے تحت اپنی کوششیں جاری رکھیں گے- اجلاس میں اس امر پر بھی اتفاق کیا گیا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کو درپیش مسائل کے حل، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور سرکاری خدمات کی عوام کی دہلیز تک فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس سلسلے میں عوامی تجاویز، ضروریات اور مقامی ترجیحات کو پالیسی سازی اور عملی اقدامات کا حصہ بنایا جائے گا-
13
25
5
99
21,157
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کھل کر دہشتگردوں کی حمایت میں سامنے آ گئے ہیں۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ "کسی کا باپ بھی خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف ملٹری آپریشن نہیں کر سکتا۔" یہ بیان نہ صرف ریاستی رٹ کو چیلنج کرتا ہے بلکہ دہشتگردوں کو کھلی حمایت دینے کے مترادف ہے۔ ایک طرف عوام دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دے رہے ہیں، دوسری طرف صوبے کے وزیراعلیٰ کا یہ مؤقف دہشتگردوں کے حوصلے بلند کرنے کا باعث بن رہا ہے۔ سہیل آفریدی کا یہ رویہ واضح کرتا ہے کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ نہیں بلکہ دہشتگردوں کو سیاسی تحفظ فراہم کر رہی ہے۔ یہ مؤقف نہ صرف خیبرپختونخوا کے عوام بلکہ پاکستان کی مجموعی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ ریاستی اداروں اور عوامی نمائندوں کو یہ سوال اٹھانا ہوگا کہ ایک منتخب وزیراعلیٰ کس طرح کھلے عام دہشتگردوں کے حق میں بیانات دے سکتا ہے اور ریاستی عملداری کو کمزور کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔
9
24
5
60
2,839
INFO TRACKS retweeted
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی صوبے میں دہشت گردی سے مکمل لاتعلقی اور مجرمانہ بے حسی جاری ...بس بہت ہوگیا!!! پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نام نہاد ناکام سیاسی لانگ مارچ کے لیے سڑکوں پر گھوم رہی ہے جب کہ ان کے سہولت کاروں نے اِسی دوران KPK کے لوگوں کے خلاف ایک تازہ دہشت گردی کی لہر شروع کر دی ہے۔ 6 اکتوبر کو ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر 5 بے گناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ہلاک ہونے والے ان 5 میں سے دو کسٹم اہلکار تھے اس سنجیدہ معاملے سے مکمل طور پر بے حس، مکمل صوبائی کابینہ، وزیر اعلیٰ سمیت، اپنے سیاسی ناکام لانگ مارچ میں پوری طرح مشغول ہے ان بے حس اور بے شرم لوگوں نے ہمیشہ کی طرح ڈی آئی خان میں ان پانچ افراد کے بے گناہ قتل کی بھی پہلے کی طرح کوئی مذمت نہیں کی، سوگوار خاندانوں سے کوئی تعزیت نہیں کی، ان کے جنازے نہیں میں پڑھے یا کم از کم دیکھانے کی حد تک ہی صحیح ان کے گھروں تک جا کر افسوس نہیں کیا۔ یہ کسی بھی اعتبار سے نا قابل معافی ہے بدقسمتی سے، اس کے برعکس، وزیراعلیٰ نے رات گئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کے پی کے کو اپنی پارٹی کے کہنے پر گورنر کی سیکیورٹی میٹنگ میں شرکت پر آج سرزنش کرنے کے لئے اجلاس بلا رکھا ہے ایک صوبہ جو دہشت گردی کی زد میں ہے اس کے وزیر اعلیٰ اور اسکی کابینہ نے صوبے کی عوام کو پوری طرح دہشت گردوں کے رحم پر چھوڑ دیا ہے۔ اسی لیے کے پی کے کے عوام مختلف علاقوں میں صوبائی حکومت کے خلاف پر سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں یہ مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ کے پی کے کے لوگوں کا کافی خون بہایا جا چکا ہے، اس حکومت کی دہشت گردوں سے مکمل ملی بھگت اور اس کے سہولت کار ایکو سسٹم کی کافی مثالیں اور شواہد موجود ہیں۔ جو ہر پاکستانی پچھلے تین سالوں میں اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ چکے ہیں ماضی میں نواز شریف اور اسکا پورا خاندان اور PMLN کی قیادت pti کے دور میں قید رہی۔وقت نے ثابت کیا کہ الزام بس الزام تھے۔ عمران خان کی فرمائش قید کیا جاتا تھا۔ مگرPMLN نے اپنے پارلیمنٹ اپنے رول کو آئین ذمہ داری سے نبھایا ۔ ملک اور اداروں یرغمال نہ بنایا۔ عدالتوں اور پارلیمنٹ میں قانونی اور آئینی جنگ لڑی۔ طالبان کے اتحادی نہ بنے ۔ اہم فیصلے کرنے کا وقت آ چکا ہے KPK کو مزید نا اہل، بے حس حکمران و طالبان کے اتحادیوں کے رحم او کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا. ۔ ملک کی وحدت کو خطرے میں نہیں ڈالا جا سکتا۔ ایک پورے صوبے کو یرغمال نہیں جاسکتا۔ enough is enough
474
371
71
1,013
72,125
KP Fact Check ✅ 🟠 Claim: FAK-affiliated and Afghan-based propaganda accounts are circulating an old video of FAK elements roaming in Bajaur, presenting it as footage of the current security situation and falsely portraying it as evidence of an FAK victory in Bajaur. 🟢 Reality: The claim is false and misleading. The video is from June 2025 in Bajaur and is being recycled and falsely presented as recent footage. ▪️ The video was recorded in June 2025, during a period when the security situation in Bajaur had begun to deteriorate. ▪️ The footage is not representative of the current situation in Bajaur and has been deliberately recirculated to create a false impression of a recent FAK presence and success in the area. ▪️ Presenting old footage as current is a deliberate attempt to manipulate the context and falsely portray FAK elements as having achieved a recent victory in Bajaur. ‼️ The recycling of old footage to manufacture a narrative of current FAK dominance is a clear example of disinformation and context manipulation by FAK-affiliated and Afghan-based propaganda accounts. 📍 Conclusion: The claim that the video shows the current situation or a recent FAK victory in Bajaur is false. The video is from June 2025 and is being deliberately recycled and presented as current footage to mislead the public. #KPFactCheck #KPK
55
18
22
875
INFO TRACKS retweeted
صوبے میں شہداء کے جنازے اٹھ رہے ہیں، پولیس ہو یا سیکیورٹی اہلکار اپنے خون سے وطن کی حفاظت کی داستان لکھ رہے ہیں، اور ایسے وقت میں صوبے کا وزیراعلیٰ لاہور جاتے ہوئے ویڈیو بیانات جاری کر رہا ہے۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ لاہور جانے کے بجائے وزیراعلیٰ پشاور میں پاک فوج کے جوانوں کے جنازے کو کندھا دیتے، غمزدہ خاندان کے سر پر ہاتھ رکھتے اور اپنے جوانوں کو یہ احساس دلاتے کہ صوبائی حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ کو یاد رکھنا چاہیے کہ اقتدار صرف سرکاری گاڑی، پروٹوکول، مراعات اور مراعات یافتہ رہائش گاہ کا نام نہیں اقتدار سب سے بڑھ کر ذمہ داری، جواب دہی اور مشکل وقت میں عوام کے درمیان موجود رہنے کا نام ہے۔ عوام کے ٹیکس سے تنخواہیں اور مراعات لینے کا حق تو سب کو چاہیے، لیکن جب صوبے میں خون بہے، پولیس اور پاک فوج کے جوانوں کے جنازے اٹھیں اور خاندان اجڑیں تو ذمہ داری لینے سے فرار کیوں؟ صوبے کے وسائل سیاسی سرگرمیوں اور پروٹوکول پر نہیں، عوام کے تحفظ، پولیس کی مضبوطی اور دہشت گردی کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی پر خرچ ہونے چاہئیں۔ شہید کے جنازے کو کندھا دینا سیاست نہیں، ذمہ داری ہے۔ #SohailAfridi #PTI #KhyberPakhtunkhwa #Peshawar #Pakistan #PakArmy #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
1
5
6
59
INFO TRACKS retweeted
We keep asking how to fight Baloch separatism. Perhaps the more important question is: where does the separatist imagination begin? Not with a gun. Not with a training camp. And often, not even with social media. It begins much earlier, in the stories through which a child learns who he is, who his heroes are, what happened to his people, and whom he should blame. In Baloch society, three forces deserve far more attention than we usually give them: Rawayat. Poetry and Music. And the romanticisation of Balochiyat. Baloch culture has an exceptionally strong oral tradition. For centuries, history, honour, bravery, sacrifice and collective identity were carried through poetry, songs and storytelling rather than formal written history alone. Scholars of Balochi literature describe poetry and oral tradition as central repositories of cultural memory and identity. That becomes politically important because rawayat is not merely inherited. It is continuously manufactured. An event happens. A version of it becomes a story. The story becomes poetry. The poetry becomes a song. The song becomes memory. And eventually memory begins to feel like history. This is where militant movements gain something far more valuable than weapons: mythology. A relatively unknown militant can die in an encounter and, within weeks, cease to be remembered as an ordinary individual. He becomes a shaheed, a symbol, a poem, a face on a poster, a song played repeatedly, a story told to younger people. Modern BLA-linked propaganda has increasingly used exactly these culturally resonant forms, songs, poetry, short-form videos and emotionally charged imagery, to present militancy as sacrifice and resistance rather than simply armed violence. And then comes the most underestimated institution in this entire conflict: the home. A child’s first political classroom is rarely parliament or university. It is family conversation. What parents remember, what grandparents repeat, which tragedies are emphasised, which heroes are celebrated, which injustices are explained and which identities are made emotionally sacred, all of this precedes formal politics. That does not mean Baloch mothers are responsible for militancy. That would be both unfair and intellectually lazy. It means something more important: families are carriers of political memory, just as schools, mosques, universities, peer groups and social media are. This also explains why simply producing more “Pakistan Zindabad” content is such a weak diagnosis. If a young person has spent fifteen years absorbing a moral universe in which Baloch history is told almost exclusively through betrayal, exploitation, martyrs and resistance, one patriotic video at eighteen is not going to undo it. The real contest is over memory before messaging. It requires alternative Baloch stories that are equally rooted, equally emotional and equally authentic: Baloch policemen killed protecting their communities; Baloch women building careers; athletes, teachers, artists, soldiers, doctors, poets and ordinary families whose identity does not require hostility toward Pakistan. The answer is not to erase Balochiyat. That would only strengthen the separatist argument. The answer is to break the monopoly over Balochiyat. Because the mother of the problem is not merely propaganda. It is a cultural ecosystem in which one political interpretation has gradually acquired the power to present itself as memory, identity and even honour. Until that diagnosis changes, we will keep trying to counter a twenty-year process of identity formation with a sixty-second rebuttal.
32
69
22
287
60,588
*Ministry of Information and Broadcasting, Government of Pakistan* *Press Release* The Government of Pakistan takes note of the Press Release issued a short time ago by the Court of Arbitration in The Hague in the Indus Waters dispute noting that it has today issued to the Parties its Award on the Status of the Indus Waters Treaty and its Decision on Interim Measures. While the Award and Decision have not themselves yet been published by the Court, this is expected to take place in the next week or so. As the Court's Press Release makes clear, the Court concluded unanimously that India’s decision on ‘abeyance’ of the Treaty is not permissible under the Treaty or other applicable rules of international law” and accordingly “that the Treaty has not been terminated or its operation suspended and rather remains fully in force" and that “India remains bound by and must observe its obligations under the Treaty, including those relating to the design and operation of hydro-electric projects on the Western Rivers and associated dispute settlement. Pakistan welcomes this finding by the Court. The Court's Press Release also makes clear that the Court also decided unanimously to impose measures prohibiting India from concreting the RHEP dam wall and power intake structure above certain levels until 90 days after the Neutral Expert’s final decision, which is expected in July 2027.” Further, the Court also “imposed a reporting measure relating to the Construction Schedule until shortly after the Neutral Expert’s final decision.” Pakistan welcomes this finding by the Court that interim Measures are warranted, as well as the measures ordered by the Court. The Government of Pakistan will now be giving careful consideration to the detail of the Award and Decision, pending their publication, and how these may best assist in finding a pathway back to the Parties' engagement under the Treaty in a manner that reflects the binding legal obligations of both sides under the Treaty.
17
75
8
247
42,036
لکی مروت کی موجودہ صورتِ حال—چند تلخ حقائق 1/ شاید بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ میرا قبیلہ 2009ء سے دہشت گردی کے خلاف حالتِ جنگ میں ہے۔ ہم اب تک اپنے 142 بہادر افراد قربان کر چکے ہیں، جن میں میرے والد اور ان کے محافظ بھی شامل ہیں۔ یہ محض اعداد نہیں—یہ 142 گھرانوں کے چراغ اور ہماری تاریخ کے 142 لہولہان باب ہیں۔ 2/ شاہ حسن خیل کے خودکش دھماکے میں 115 بے گناہ انسان شہید ہوئے۔ ہمارا “جرم” یہ تھا کہ ہم نے شہداء کی تدفین کی، ان کے یتیم بچوں اور بے سہارا خاندانوں کو اپنے گھروں میں جگہ دی۔ دہشت گردوں نے اسی انسانیت کی سزا میرے خاندان کو دی۔ 3/ مجھ پر بار بار قاتلانہ حملے ہوئے، میرے محافظ شہید ہوئے اور بالآخر ایک وقت ایسا آیا جب زندگی کا خوف دل سے نکل گیا۔ 2012ء کے بعد ہر نیا دن میرے لیے زندگی نہیں بلکہ اللہ کی عطا کردہ مہلت اور ایک اضافی ذمہ داری بن گیا۔ 4/ جب 2024ء میں دہشت گردی دوبارہ ابھری تو پہلا بڑا ہدف میرا خاندان اور میرا گھر تھا۔ تقریباً سو مسلح دہشت گردوں نے میرے گھر پر حملہ کیا اور اسے آگ لگا دی۔ مقابلے میں میرے تین قبائلی ساتھی شہید ہوئے۔ صرف دس دن میں میرے گاؤں پر چار حملے کیے گئے۔ 5/ پھر ہمارے گاؤں کی بس کو آئی ای ڈی سے اڑا دیا گیا؛ پانچ بے گناہ شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ دہشت گرد سڑکوں پر شناختی کارڈ دیکھتے اور جس کا تعلق بیگوخیل سے نکلتا، اسے قتل کر دیتے۔ اس کے بعد خاموش رہنا زندگی نہیں، اجتماعی خودکشی ہوتی۔ 6/ ہم نے اپنی صفیں منظم کیں۔ نہ کسی دوسرے قبیلے کو پکارا، نہ کسی بیرونی سہارے کا انتظار کیا۔ اپنے گھروں، بچوں اور سرزمین کے دفاع کی جنگ خود لڑی اور دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچایا۔ گزشتہ دو برس سے ہم مسلسل حالتِ جنگ میں ہیں۔ 7/ الحمدللہ! آج ہمارا علاقہ دہشت گردوں سے پاک اور حکومتی رِٹ مکمل طور پر بحال ہے۔ بیگوخیل کی مزاحمت سے حوصلہ پا کر لکی مروت کے دوسرے قبائل بھی اٹھ کھڑے ہوئے۔ آج چند دشوار گزار پہاڑی علاقوں کے سوا ضلع میں امن، قبائل، امن کمیٹیوں، پولیس اور پاک فوج کی مشترکہ قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ 8/ حالیہ دنوں میں پولیس امن کمیٹی اور فوجی اہلکاروں کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی نے اس امن کو شدید خطرے میں ڈال دیا۔ فوج کے خلاف بلاجواز نازیبا زبان کا استعمال غیر ضروری، اشتعال انگیز اور ناقابلِ دفاع تھا۔ پھر ان واقعات کی ویڈیوز نے صورتِ حال کو اس حد تک بھڑکا دیا کہ مجھے اپنی سرزمین پر داخلی تصادم کا خطرہ دکھائی دینے لگا۔ 9/ امن کمیٹیاں عوام میں بے حد مقبول ہیں اور ان کی قربانیوں سے کوئی انکار نہیں کرسکتا، مگر چند ذمہ دار افراد کی تلخ کلامی پورے ضلع کو تباہی کے دہانے تک لے آئی۔ یاد رکھیے: مسلسل جنازے اٹھانے والے مروت اب ایک معمول کی زندگی گزارنے والا قبیلہ نہیں رہے۔ ہم خوف کی سرحد بہت پہلے عبور کر چکے ہیں—ہمیں کوئی دھمکا یا مرعوب نہیں کرسکتا۔ 10/ انہی حالات میں، میں نے قبائلی عمائدین، پولیس اور امن کمیٹیوں سے بات کی۔ سب نے تسلیم کیا کہ فوجی جوانوں کو بلاوجہ تکلیف پہنچائی گئی۔ چنانچہ میں نے خود آگے بڑھ کر فوجی اہلکاروں سے معذرت کی—اس لیے نہیں کہ ہم کمزور تھے، بلکہ اس لیے کہ بہادر لوگ اپنی غلطی تسلیم کرنے اور اپنی سرزمین کو برادرکشی سے بچانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ 11/ وہ جوان ہمارے لیے دہشت گردوں سے لڑ رہے ہیں، جبکہ ہم اپنے گھروں کے دفاع میں لڑ رہے ہیں۔ دونوں کا دشمن ایک ہے، خون ایک ہی مٹی پر بہتا ہے؛ پھر بندوقوں کا رخ ایک دوسرے کی طرف کیوں ہو؟ الحمدللہ، ایک بہت بڑا فتنہ ٹل گیا۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے جس تدبر اور سنجیدگی سے تعاون کیا، پورا قبیلہ ان کا شکر گزار ہے۔ 12/ اب بعض گھٹیا یوٹیوبرز، خصوصاً شہباز گِل اور عمران ریاض، اس بات پر میرے خلاف مہم چلا رہے ہیں کہ میں نے یہ تصادم کیوں رکوایا۔ وہ کان کھول کر سن لیں: میں پہلے پاکستانی ہوں، سیاست دان بعد میں۔ کسی جماعت، شخصیت، یوٹیوب چینل یا سیاسی مفاد کے لیے اپنے ضلع اور اپنے ملک کا امن قربان نہیں کرسکتا۔ 13/ یہ دعویٰ انتہائی ظالمانہ اور جھوٹا پروپیگنڈا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں کی محافظ ہے۔ میں نے اپنی آنکھوں کے سامنے نوجوان فوجیوں کو ہماری حفاظت میں جان دیتے دیکھا ہے۔ جو لوگ محفوظ کمروں میں بیٹھ کر شہداء کے خون پر الزام تراشی کرتے ہیں، ان کے پاس نہ ثبوت ہے، نہ زمینی حقیقت کا علم اور نہ انسانی جان کی حرمت کا احساس۔ 14/ شہباز گِل اور عمران ریاض چاہیں تو اپنے سوشل میڈیا کے توے کو صبح سے شام تک گرم رکھیں—میں نے لکی مروت کو ایک تباہ کن تصادم سے بچانے کے لیے جو کردار ادا کیا، اگر ویسی صورتِ حال دوبارہ پیدا ہوئی تو میں وہی کردار سو مرتبہ پھر ادا کروں گا۔ میرے لیے پاکستان، لکی مروت کا امن اور اپنے لوگوں کی زندگیاں ہر سیاسی مفاد، ہر ٹرینڈ اور ہر یوٹیوبر کی سند سے کہیں زیادہ مقدس ہیں۔ ہم نے دہشت گردوں کے سامنے سر نہیں جھکایا؛ کسی پروپیگنڈا فروش کے سامنے کیا جھکائیں گے۔
235
30
757
38,469