Kippsam Malik retweeted
سالگرہ بہت مبارک ہو مریم نواز شریف صاحبہ
میں نے سوچا سب سے آخر میں آپ کو وش کروں تا کہ آپ کو میسج مل جائے- @MaryamNSharif
Kippsam Malik retweeted
آج اگر مریم نواز شریف صاحبہ نے خود کو ایک کامیاب سیاست دان اور بڑی لیڈر کے طور پر منوایا ہے تو اس کے پیچھے دہائیوں کی محنت ہے۔۔۔اور خلوص نیت ہے۔۔۔اور سب سے اہم بات کہ ان کے دل میں بالکل اپنے والد کی طرح خدمت جمہور کا جذبہ ہے۔۔۔۔اور والدہ کی طرح انسانیت ہے ، شفقت ہے۔
دعا ہے کہ خدا انہیں اجر دے اور ڈھیر سارا وقت دے کہ وہ عوام کی خدمت کر سکیں۔
ان کے سیاسی سفر کی ایک مختصر سی کہانی ۔۔۔ آپ بھی دیکھیں۔
Kippsam Malik retweeted
ثاقب ناثوروں کی بڑھتی ہوئی جوڈیشل ایکٹیوزم پر اگر ججوں نے استعفے دئیے ہوتے تو آج ایسی ایگزیکٹو اثر و رسوخ پر استعفوں پر بھی افسوس ہوتا۔
بس اتنا ہی ہے کہ اپنی واری آئی تے رون لگ پئے۔
Kippsam Malik retweeted
ویلڈن @AbidSherAli
عابد شیر علی بجلی بلوں پر غریب عوام کی آواز بن گئے۔ ڈیسکیوز کی چوریاں غریب عوام ہر ڈالی جاررہی۔
Kippsam Malik retweeted
سٹار رپورٹر میلوڈی سے انڈوں کے درجن میں سے ایک انڈہ ٹوٹا/ گندا نکلنے پر پوسٹ کر بیٹھا ہے، ہم پاکستانیوں کا حوصلہ دیکھیں 25 سالوں سے ان گندے انڈوں سے بھی گندے صحافیوں اور رپورٹرز کو جھیل رہے ہیں مگر بین نہیں ڈال رہے۔
🚨 🚨 Just bought eggs 🥚 from Islamabad Cash and Carry, Melody Market Islamabad. Open Eggs’ Pack at home. ROTTEN EGGS. Watch this pls.
Is there any Food Authority to take action on the store and the company. Receipt is here 👇
@ICT_Police @MohsinnaqviC42 @dcislamabad @CDAthecapital @SohailAshrafGor @PakPMO @CMShehbaz @MOIofficialGoP
@KlasraRauf @SanaullahDawn @humnewspakistan
Kippsam Malik retweeted
ذہنی پستی کی حد ملاحظہ فرمائیں،دلیل نہ بچی تو اس سطح پر اتر آئے
Kippsam Malik retweeted
عمران خان کا حامی ہو اور مجوسی ہو اور حرامی نہ ہو اور یہ ہو ہی نہیں سکتا
کیونکہ جمی ورک نے ایک فیک تصویر اپلوڈ کی ہے اور اس کے عین تھلے ایک کمیونٹی نوٹ بھی لگا ہے جس میں بتلایا گیا ہے کہ یہ “ کُوڑا “ گٹے جوڑ کر جھوٹ بول رہا ہے
لیس لسوڑے دی ۔۔۔۔
Kippsam Malik retweeted
کل دا دن وی چنگا گزریا، چنگے کم وی کیتے
چڑھے ٹرین تے پہلے، فیر مزے چنگ چی دے لئتے
رنگ محل توں غلاب جامن کھادے، سنگھاڑے وی اوتھے ڈٹھے
وکھری دنیا، وکھرا شور، سوہنا لہور تے لوگ وی مِٹھے! ❤️
"لہور دی سیر، او وی اورنج ٹرین تے، سچی بڑا ہی سواد آیا ۔
اورنج ٹرین پر سفر کی دیرینہ خواہش آج پوری ہوئی بہترین نظام صاف ستھرے اسٹیشن اندر باہر سے چمکتی ٹرین جو معیار میں نیویارک کی لوکل ٹرین سے کسی طرح بھی کم نا تھی ۔
ہزاروں لاکھوں لوگ اس پر گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے کرتے ہیں اور وہ بھی صرف چالیس روپے میں، ائرکنڈیشن بہترین کام کر رہے تھے اور گھٹن کا احساس بالکل نہیں تھا جو کہ کسی زمانہ میں لوکل ٹرانسپورٹ میں ہوتا تھا ۔
اللہ جانے کیوں اس ٹرین کا کام روکا گیا تقریبا 22 ماہ عدالتی حکم پر اس کا کام بند رہا یقینا کروڑوں کی کاسٹ بڑھی ہو گی اور عوام کو بھی اس سہولت بلکہ نعمت سے محروم رکھا گیا، اس سٹے آرڈر کی وجہ سے قومی خزانہ کو نقصان پہنچا بالکل ایسے ہی جیسے ریکوڈک کے فیصلہ سے قومی نقصان ہوا۔
Kippsam Malik retweeted
الحمد للہ ناصرف لوگوں میں نکلتے ہیں بلکہ خدمت کرنے کے بعد دعائیں اور محبتیں بھی لیتے ہیں
Kippsam Malik retweeted
حوثی رہنماء "شمس الدین المؤید" کے نشانہ بن جانے کی اطلاع ہے۔ وہ مقبوضہ دارالحکومت صنعاء میں میزائل پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے والے ایک فضائی حملے میں نشانہ بنے۔
Kippsam Malik retweeted
اپنے بچوں کو موسیقی سے محبت کرنا سکھائیں تاکہ ان کے دل نرم اور زبان میٹھی ہو جائے، وہ تعصب اور نفرتوں سے دور رہیں۔❤️
Kippsam Malik retweeted
میرے دیس تے مالکا! کوئی اترے نہ عذاب
تیرا وسّے کعبہ سوہنیا، میرا وسدا رہے پنجاب
Kippsam Malik retweeted
میرا آپ سے التماس ہے کہ جرم کی دنیا چھوڑ دو ورنہ کل کو مجھ سے گلہ نا کرنا
مریم نواز شریف دختر میاں محمد نواز شریف
تینوں رب دیا رکھاں۔
Kippsam Malik retweeted
🚨🇮🇷 BREAKING
Iranian Professor Marandi mysteriously remains silent after the successful talks between Iran, Saudi Arabia and Türkiye, arranged by Pakistan.
- Some sources say he has been having sudden health issues since yesterday.
🤖 Made with AI



































