اللہ پاک 🇵🇰 پاکستان 🇵🇰 کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے اور غداروں سے منافقوں سے محفوظ فرما آمین یا رب العالمین

Pakistan
Joined April 2015
کل تک جو ایران سے محبت کرنے والوں کو وہاں جانے کا مشورہ دے رہے تھے، آ ج خود ایران کے دوروں کی خبریں سرخیوں میں ہیں! 👀 سیاست میں وقت بدلتے دیر نہیں لگتی، کل کا بیان آج کے حالات میں یاد ضرور آتابھی ہے دیکھتا بھی ہے۔ 🤔
15
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران احمد خان نیازی نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ پی ٹی ائی کوئی ختم نہیں کر سکتا پی ٹی ائی تب ختم ہوگی جب وہ اپنے نظریے سے ہٹ جائے ! #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد @Teamipians
1
2
61
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ان میں سے اب دہشتگرد کون ہے؟
8
25
58
922
نہ کر تقدیر کا شکوہ، مقدر کو نہ دے الزام تو خود اپنے مقدر کا بناتا کیوں نہیں راہی؟ پرانا ڈھنگ چھوڑ اور بن شاہینِ بلند پرواز کہ تیرے واسطے بھی آسمان اور بھی ہیں۔
16
35
405
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گِرتا پُر دَم ہے اگر تُو تو نہیں خطرۂ اُفتاد #AllamaIqbal #TeamYoungstr
تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسمان اور بھی ہیں
2
14
1
14
93
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاکستان میں ایک ایسا لیڈر بھی موجود ہے، جو زہر کا پیالہ پینے کو تیار ہے، مگر نظام کے سامنے جھکنے سے انکار کر رہا ہے، جو رویہ عمران خان کے ساتھ روا رکھا جا رہا ہے مجھے اس پر بھی افسوس ہے، پارس جہانزیب
4
207
588
3,176
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مولانا رومیؒ سے پوچھا گیا: قومیں کب مرتی ہیں؟ جواب ملا: جب قوم اچھے اور برے، حق اور باطل میں تمیز کرنا چھوڑ دے، جب کردار سے زیادہ چہرے اور سچ سے زیادہ مفادات عزیز ہو جائیں، تو سمجھ لو کہ قوم زندہ تو ہے، مگر اُس کی روح مر چکی ہے۔ قومیں ظلم سے نہیں، ظلم کو ظلم کہنا چھوڑ دینے سے مرتی ہیں! 💔🔥
5
61
3
64
676
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @Erum8official
3
2
45
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨اندازہ لگائیں، مافیاز کس قدر ظالم ہیں! علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
3
64
65
331
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسمان اور بھی ہیں
2
18
1
18
110
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @khalidhrao
شوکت خانم کی اولاد کر گئی اپنے عزم سے قوم کو آزاد اور مقتدرہ کے اقتدار کو برباد✌️ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
5
4
15
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🔥 سچائی کی پہچان ہی یہی ہے کہ انسان نہ خوف سے جھکے، نہ دباؤ میں بکھرے، بلکہ ہر حال میں ڈٹ کر کھڑا رہے! 💪 #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
4
129
97
703
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
غیر مسلم تک خان سے پیار کرتے اور اسکی عزت کرتے لیکن اپنے ملک کے امریکی غلاموں نے خان کو قید کررکھا ہے #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
129
1
65
546
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Constitutional rights matter most during difficult political times. They protect individuals against arbitrary decisions. Imran Khan deserves access to every lawful remedy. The constitution must be implemented, not merely celebrated. #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
7
1
35
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ماں کی تربیت نے ایسے شیر پیدا کیے جو مشکل وقت میں بھی اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹتے۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
1
163
42
482
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ساری قوم آپ کی قربانیوں کی مقروض ہے 💔 #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
14
624
4
746
8,227
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
18
1
5
254
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Political differences are not a reason to abandon justice. Every citizen deserves equal protection under the law. Imran Khan's rights must be respected at every stage. A fair system benefits the entire country. #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
5
1
30
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کے نظریے سے وابستگی کا تقاضا ہے کہ ذاتی انا اور عہدوں سے بالاتر ہو کر جماعت کے اجتماعی مفاد کو مقدم رکھا جائے۔ مشکل وقت میں اتحاد، نظم و ضبط اور ذمہ داری کا مظاہرہ ہی سیاسی پختگی ہے۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
79
1
23
475
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
They have looked the eyes of oppression straight in the face without a single trace of fear. The sheer determination of Imran Khan's household sets a high benchmark for courage. The unbreakable spirit of the nation, they are #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد.
59
17
280