Nadeem Awan (@MDM_AWN) header
Nadeem Awan (@MDM_AWN) profile picture

PTI. Imran Khan supporter .

Joined April 2023
Photo by Nadeem Awan (@MDM_AWN)Photo by Nadeem Awan (@MDM_AWN)Photo by Nadeem Awan (@MDM_AWN)Photo by Nadeem Awan (@MDM_AWN)Photo by Nadeem Awan (@MDM_AWN)Photo by Nadeem Awan (@MDM_AWN)Photo by Nadeem Awan (@MDM_AWN)Photo by Nadeem Awan (@MDM_AWN)Photo by Nadeem Awan (@MDM_AWN)Photo by Nadeem Awan (@MDM_AWN)
Nadeem Awan retweeted
Imran Khan’s sons mentioned the urgency needed to treat him in their latest interview. It’s important to shift IK to Shifa Hospital in Islamabad. Also important is to restore his meetings with family, lawyers, personal doctors & party members! #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
21
1,147
3
1,993
12,790
Nadeem Awan retweeted
بےشک
10
387
5
2,265
17,640
Nadeem Awan retweeted
ہم نے سندھیوں کا مقدمہ لڑنا ہے، پنجابی جو بیروزگار ہیں ان کا مقدمہ لڑنا ہے، بلوچ جو لاپتہ ہیں ان کا مقدمہ لڑنا ہے، پختون جو لہولہان ہیں ان کا مقدمہ لڑنا ہے، کشمیریوں کا مقدمہ لڑنا ہے۔ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان جیل میں اس لیے ہے کہ وہ ظلم کے ساتھ مفاہمت نہیں کر رہا۔ سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
81
118
10
466
7,605
Nadeem Awan retweeted
ایک چیز عسکری اور حکومتی ٹاؤٹس کافی کہتے ہیں کہ جب پی ٹی آئی نے فوج کی عمارتوں کے آگے احتجاج کیا تب سے عاصم منیر کا ظلم تھواڑا بہت جائز ہے۔ پہلے تو یہ سب سے احمقانہ بات ہے۔ ظلم کا دفاع کرنا بہت ہی گھٹیا حرکت ہے۔ اللہ کا کہر ہوگا ظالموں پر اور ظلم کی حمایت کرنے والوں پر۔ دوسری اور سب سے ضروری بات یہ کہ ظلم تو ۲۳ مئی ۲۰۲۲ سے شروع ہوگیا تھا (۹ مئی ۲۰۲۳سے ایک سال پہلے) جب گھروں میں بغیر وارنٹ کے پولیس والوں نے داخل ہوکر گھر کی خواتین پر ظلم کیا اور پھر رینجرز نے عورتوں، بچوں اور بوڑھوں تک پر شیلنگ کی۔ ڈاکٹر یاسمین کی جس طرح گاڑی توڑی گئی وہ سب کو یاد ہے۔ اس وڈیو میں کافی اور تفصیل ہے! اس کو دیکھ کر ان سب دانشوروں کو بھی بھیجیے جو کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا یا YouTubers کی وجہ سے عمران خان جیل میں ہیں اور کوئی راستہ نہیں نکل رہا۔ جس دن ظلم ختم ہوجائے گا اور قانون کی واپسی ہوگی، اس دن تنقید بھی کم ہوجائے گی۔ کسی کو شوق نہیں ہے اپنی جان مشکل میں ڈال کر ظالم کو ظالم کہنا۔ ظلم ختم کریں، توبہ کریں اللہ سے، قوم سے معافی مانگیں، اس سے اچھی صلاح شاید ہی کچھ اور ہو-
16
642
4
1,448
14,448
Nadeem Awan retweeted
سر عام سے مشہور ہونے والا اپنی بیوقوفی اور غرور کی وجہ سے سر عام ذلیل بھی ہو گیا
5
75
482
3,898
Nadeem Awan retweeted
”ایک عام اہلکار کے ایک سادہ سے جملے پر آپ برس پڑے مگر عاصم منیر نے وردی پہن کر پورے ملک پر قبضہ کر رکھا ہے، اس پر آپ کی چوں نہیں نکلتی۔ وردی پہن کر عدلیہ یرغمال بنا لی، عوامی مینڈیٹ لوٹ لیا اور 3 سال سے عوامی لیڈر کو اغواء کرکے جیل میں رکھا ہوا ہے، اس پر کیوں نہیں بولتے ؟ اس عام اہلکار کی جگہ اگر کوئی میجر یا کرنل ہوتا تو آپ کی آواز نہ نکلتی اور خاموشی سے گزر جاتے۔“ شہباز گل @SHABAZGIL
80
2,359
15
6,617
47,898
بحیرہ روم پر طلوع ہوتے سورج کا منظر۔۔۔ اسی طرح اسلام، امن،عدل وانصاف اور انسانی حقوق کا سوج طلوع ہوگا،امریکی، ازسرائیلی استعماریت سے دنیا کو نجات ملے گی۔ اور فلسطین آزاد ہوگا انشاءاللہ۔
36
348
2
1,687
11,251
Nadeem Awan retweeted
خواجہ آصف صاحب عقل کرو ۔ایے تے اوخوی گل ہو گئی کہ تو مینو چھیریں گا۔ @KhawajaMAsif @CMShehbaz @OfficialDGISPR بھارت کی طرف سے پاکستان پر حملے کی کوئی دھمکی نہیں ہے اجکل ۔ آپ تو سارا اسلام آباد بند کر کے انتظار کر رہے ہو ڈونلڈٹرمپ آئے گا۔ آئے گا اور ترتی سجاؤ گے۔ کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو ۔ عوام کی کھال اتار کر عیش کرنا بند کرو ۔ شہبازشریف اپنے کپڑے بیچنے کی بات کرتا ہے ۔۔ کپڑے نہیں اپنی اور اسحاق ڈار کی جائیداد ملک سے باہر اور ملک میں بیچو نوازشریف اور مریم نواز کی جائیداد اور ملیں بیچو اور عوام کے کپڑے اتارنے بند کرو ۔ @NawazSharifMNS @MIshaqDar50 @MaryamNSharif
*اگر بھارت نے حملہ کیا تو کسی بیرونی ملک کا پریشر برداشت کریں گے نہ کسی کی کال سنیں گے منھ توڑ جواب دیں گے وزیر دفاع @KhawajaMAsif
1
4
6
139
یہ مکروہ جانور مذہب کا ٹھیکیدار ہے لا حول ولا قوۃ الا بااللہ !
65
382
20
1,394
10,818
ایسا لگتا ہے اقرار بھائی نے خود کو جواد احمد کہنے کو ہی گالی تصور کیا ہے
اقرار الحسن صاحب آپ نے پہلے ایف آئی اے افسر پر گالی دینے کا جھوٹا الزام لگایا، میں نے تب بھی لکھا تھا کہ یہ الزام جھوٹا ہے۔ اور اب آپ نے ویڈیو میں تسلیم کیا کہ گالی نہیں دی گئی۔ آپ اب ایک جماعت کے سربراہ ہیں سر عام جھوٹ الزامات سے پرہیز کیا کریں۔ @iqrarulhassan
39
223
6
890
8,344
Nadeem Awan retweeted
یہ بہت ضروری بات تھی۔ جج خاموشی سے سائیڈ پر ہو گئے اپنے ادارے کے لئے اور ملک کے لئے کھڑے نہیں ہوۓ۔ انھیں کھڑے ہونا چاہئے تھا۔۔
علی احمد کرد "منصور علی شاہ" اور "اطہر من اللّٰہ" پر برس پڑے ..!! منصور علی شاہ اور اطہر من اللّٰہ کو آج اس کنونشن میں ہونا چاہئیے تھا اور آج یہاں آکر بتاتے کہ ہو کیا رہا ہے، دونوں جاکر بیٹھ گئے ہیں، علی احمد کرد
27
501
8
1,665
13,339
Nadeem Awan retweeted
افسوس پاکستان کی ثالثی کی کوشش ناکام ہو گئی۔ بہر حال اچھی کوشش تھی۔ اب ذرا اپنے ملک کے چوبیس کروڑ کیڑے مکوڑوں کی خبر لے لیں۔ لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور بے روزگاری نے کچومر نکالا پڑا ہے۔مہنگا پٹرول جلتی پر آگ بڑھا رہا ہے۔
247
1,450
62
5,955
119,987
Nadeem Awan retweeted
باوجود اس کے کہ باذوق لوگ؛ آل شریف اور زرداریوں سے بہتر حسب، نسب و کسب کے ٹامی پالتے ہیں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی عوام کے ساتھ یہ سب کیوں ہورہا ہے۔۔۔؟؟؟
14
411
2
610
6,589
9
321
5
1,092
45,127
سپریم لیڈر آف پاکستان ، محترم جناب عمران احمد خان نیازی دامت برکاتہم العالیہ !
10
123
2
482
2,676
J.d Vance' trip to Pakistan
692
5,499
420
37,296
877,206
Nadeem Awan retweeted
آل شریف اور انکے ہینڈلرز بےشرمی اور بےغیرتی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں اور 24 کروڑ پاکستانی بھی بےحسی اور بزدلی کے نئے معیار قائم کر رہے ہیں۔۔۔!!!
3
20
1
20
410
یہ گونگلو آج تک 2017 کی رٹی رٹائی تقریر کر دیتا ہے آ کر خیبر پختونخوا کے ہر شہری کے پاس صحت کارڈ ہے اور اب تک 50 لاکھ شہری پاکستان بھر کے بہترین پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں سے اپنا بالکل مفت علاج کروا چکے ہیں پشاور BRT دنیا بھر میں بہترین سروس کے ایورڈز جیت چکی ہے مانسہرہ سے بدترین شکست اور ذلالت کے باوجود اس کو عقل نہیں آئی
کے پی میں 15 سال سے ایک حکومت ہے وہاں کیا ہو رہا ہے کیا وہاں لوگوں کو فری دوائیاں مل رہی ہیں کیا لوگوں کو علاج معالجے کی سہولتیں مل رہی ہیں میں جائز بات کر رہا ہوں تنقید نہیں کر رہا ! نواز شریف ۔۔ پنجاب کے صرف ایک شہر تونسہ میں ایڈز کے 331 کیسز رپورٹ ہوئے پنجاب ایڈز میں نمبر ون ہے اپنے گریبان میں جھانکو ۔۔
388
1,419
49
4,139
100,311
Nadeem Awan retweeted
ایک بہت بڑا ظلم ہے کہ ماں اپنے بچے کو علاج کے لیے ہسپتال لے جائے اور وہ HIV جیسی بیماری لے کر واپس آئے۔ یہ تو نسل کا قتل عام ہے۔ جھوٹے سروے کروائے جا رہے ہیں کہ ہماری پاپولیرٹی 79 فیصد ہے۔ یہ کونسی پاپولیرٹی ہے؟ بدقسمتی ہے کہ اس سانحہ پر اب تک حکومتی سطح پر کوئی تحقیقات نہیں ہوئیں اور کوئی جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا گیا۔ فوکل پرسن سنٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ پی ٹی آئی پنجاب برگیڈیئر (ر) مشتاق احمد کی پریس کلب لاہور میں پریس کانفرنس۔
14
1,994
5
4,261
35,538
Nadeem Awan retweeted
کل ایک شخص اپنی اور اپنی بیٹی کی خدمت کے گن گا رہا تھا۔!
حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے ملک میں کپاس کی پیداوار ایک کڑور پچاس لاکھ بیلز سے کم ہو کر صرف پچاس لاکھ بیلز رہ گئی ہے اور جننگ فیکٹریوں کی تعداد 1200 سے کم ہو کر 600 ہو گئی ہے۔ پی سی جی اے
74
520
5
2,092
21,073