Pinned Tweet
فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَنتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
Creator of the heavens and earth, You are my protector in this world and in the Hereafter. Cause me to die a Muslim and join me with the righteous."
FarhatDar retweeted
القادر کیس کی اصل قانونی بنیاد
جو رقم آتی ہے، اس معاملے کو میں بہت آسان الفاظ میں تین چار جملوں میں سمجھانا چاہتا ہوں، کیونکہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس مقدمے کے اصل حقائق اور القادر ٹرسٹ کے معاملات پر بات کی جائے۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے پہلی مرتبہ ایسا معاملہ دیکھا ہے کہ رقم باہر سے پاکستان آ رہی ہے۔ ہم نے تو ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ پیسہ پاکستان سے باہر جاتا ہے، باہر سے پاکستان نہیں آتا۔
اور جب یہ رقم باہر سے پاکستان آتی ہے تو نہ عمران خان صاحب کے اکاؤنٹ میں ایک پیسہ جاتا ہے اور نہ ہی بشریٰ عمران صاحبہ کے ذاتی اکاؤنٹ میں کوئی رقم جاتی ہے۔
پوری کی پوری رقم سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی ہے۔
اور اگر کوئی رقم، خدانخواستہ، غلطی سے کہیں آ بھی جاتی ہے تو کیا وہ چار سال تک رجسٹرار صاحب کے پاس پڑی رہتی ہے؟ نہیں، بلکہ اس رقم میں اضافہ ہوتا ہے۔
یہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ نہیں ہے، بلکہ قومی خزانے کو فائدہ اور منافع پہنچانے کا معاملہ ہے۔
جو رقم آئی تھی، اس سے کئی کروڑ روپے زیادہ رقم ہو چکی ہے۔ جب آپ شواہد سنیں گے تو حیران رہ جائیں گے۔
نیب تو اس وقت کارروائی کرتا ہے جب قومی خزانے کو نقصان پہنچا ہو۔
یہ ایک منفرد مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع پہنچا، جبکہ دوسری طرف القادر ٹرسٹ کی صورت میں فلاحی کام بھی ہو رہا ہے۔
القادر ٹرسٹ کے بارے میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ یہ کوئی جعلی منصوبہ ہے، محض دکھاوا ہے اور اس کی آڑ میں عطیات حاصل کیے گئے ہیں۔
حالانکہ القادر ٹرسٹ حقیقت میں موجود ہے۔ اس کا باقاعدہ وجود ہے اور اس کے ساتھ مختلف معروف اداروں اور شخصیات کے نام وابستہ ہیں۔
یہ لمز اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے منسلک ہے۔ وہاں سات پی ایچ ڈی پروفیسرز پڑھاتے ہیں اور ڈیڑھ سو سے زیادہ طلبہ کو وظائف دیے جا رہے ہیں۔
یہ ایک فعال ادارہ ہے، باقاعدہ کام کر رہا ہے اور لوگوں کو تعلیم فراہم کر رہا ہے۔
لہٰذا ایک طرف بیرونِ ملک سے آنے والی رقم کم نہیں ہوئی بلکہ اس میں اضافہ ہوا اور وہ قومی خزانے میں موجود ہے، جبکہ دوسری طرف ایک فلاحی ادارہ بھی کام کر رہا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
FarhatDar retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے مخصوص نشستوں کی بند بانٹ پر تنقید کی جس کے بعد پیپلز پارٹی ان نشستوں سے استعفے دینے کی پابند ہے
رانا ثنا کل کو آپ کے لیڈروں نے بھی یہئ کہنا ہے۔ لکھ کر رکھ لو۔
نوازشریف شہبازشریف کے چہروں پر اب بھی یہ تاثر نظر آتے ہیں ۔
جس طرح ن لیگ نے اپنی سیاست کو تباہ کیا ہے وہ شرم ناک معاملہ ہے۔
بلاول نے بوڑھے سیاستدانوں کو شرمندہ کیا ہے ۔ بہادر بنو اور بلاول کی ہمت کی داد دو۔ آپ ان مونچھوں کے ساتھ بھی یہ ہمت نہیں کر سکے۔ @RanaSanaullahPK @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @ShehbazDigital @pmln_org @Marriyum_A
12
Say No to the Grabbing of Pashtunkhwa Minerals and Resources - Sign the Petition! c.org/QhF4vmtRjq via @UKChange
12
FarhatDar retweeted
ایک وہ دن تھا جب میاں نواز شریف کے زندہ رہنے کی گارنٹی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰه مانگتے تھے اور ایک آج کا دن ہے۔ سابق وزیراعظم وہ بتا رہا ہے کہ میرا بلڈ پریشر 192 تک ہے۔ وہ عدلیہ کو خط لکھ رہا ہے۔ پٹیشنز کو رہا ہے لیکن نہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کانوں پر جُوں رینگتی ہے نہ چیف جسٹس امین الدین کے اندر کوئی انسانی ہمدردی جاگتی ہے اور چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے خیر کی توقع کرنا,میرے خیال سے زیادتی ہے۔
FarhatDar retweeted
الرٹ....🚨
مری سے بڑی تعداد میں پاکستانی فورسز کے کوسٹرز کشمیر کی جانب رواں دواں ہیں!
پنجاب سے بڑی تعداد میں فورسز ایک بار پھر کشمیریوں کا خون بہانے آ رہی ہیں
FarhatDar retweeted
پیپلز پارٹی کے پاس اس سسٹم میں آٹھ اہم آئینی عہدے ہیں سب قانون سازی پیپلز پارٹی کی مدد سے ہوتی ہے اس حکومت کی جبری اکثریت پیپلز پارٹی کے دم سے قائم ہے
FarhatDar retweeted
سی این این بھی عمران خان کے لیٹر پر بات کر رہا ہے۔۔
پوری دنیا کی نظر عمران خان پر ہیں۔۔
FarhatDar retweeted
عمران خان کا خط ، دنیا کی آواز :
چند ہفتوں کے بعد امریکا میں ایک نئی کانگریس حلف اٹھانے گی اور پھر ٹرمپ ، پاکستان اور داماد کشنر ، وہسکوف اور کئی بڑے بڑے نام کٹہرے میں کھڑے ہونگے اور ان سوالوں کے جواب دے رہے ہونگے جو انہوں نے شاید سوچا بھی نہیں تھا -
جب عاصم منیر کے مالی راز نکل کر دنیا بھر کی بریکنگ نیوز بنائیں گے اس وقت عمران خان کا یہ خط سب کے سامنے ثبوت کے طور موجود ہوگا اورسوال راتوں کی نیند حرام کریں گے -
خان نے ایک بہترین وقت پر ایک بہترین دستاویز دنیا کے سامنے رکھی ہے - اب فوجی جواب کی تیاری کر لیں اور اعلیٰ عدلیہ اپنے کالے کرتوت دنیا کے سامنے ننگا ہونے کا انتظار کرے - میری سیاست.pk سے بات چیت
youtube.com/watch?v=s93bKXwc…
FarhatDar retweeted
یہ وڈیو یاد ہے؟
یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔
اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
"What a hypocrite! He was always at the forefront supporting every amendment to the Constitution of Pakistan, celebrating Amendments 24 through 27 with sheer excitement. Now that Amendment 27—which involves changes to the provinces—has come up, he is finally feeling the heat within his own government."
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @AAliZardari @MediaCellPPP @PPP_Org @sherryrehman @PMGilanifanClub
2
67
FarhatDar retweeted
جب سے عمران خان کا خط سامنے آیا ہے ٹاؤٹوں کی طرف سے مسلسل پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ دیکھا عمران خان بھی نوازشریف کی طرح ڈیل مانگ رہا ہے، جبکہ عمران خان کوئی رعایت نہیں بلکہ اپنا حق مانگ رہا ہے، ان فیصلوں پر عملدرآمد مانگ رہا ہے جو سپریم کورٹ نے دے رکھے ہیں
#ImranKhansLifeIsAtRisk
FarhatDar retweeted
سندھ حکومت
گلگت حکومت
بلوچستان کی حکومت لی
پنجاب کا گورنر اپنا لگایا
خیبرپختونخوا کا گورنر اپنا لگایا
صدر کا عہدہ لیا
چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لیا
ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ لیا
جوڈیشل کمیشن میں سیٹس لیں
تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کو بے غیرتی اور ہٹ دھرمی سے اپنے پاس رکھا
بندے توڑ کر Brute Majority کے نام پر 26ویں اور 27ویں ترمیم کرائی۔
صدر کے عہدے کےلیے استثناء لیا
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگایا
اور اب انتہائی ڈھٹائی سے کہہ رہا ہے کہ حکومت کو کچھ شرم اور حیا کرنی چاہیے اور جمہوری اقدار کا خیال کرنا چاہیے۔
FarhatDar retweeted
Replying to @PTIofficial
یہ غنڈہ باز نہں ائے گا ہر روز اپنے غنڈوں کو بھیج کر پی ٹی ائی کی قیادت کو اغوا کروا رہا ہے
ملک میں جو ان کی بات نہیں مانتا اس کو اٹھا کر لے جاتے ہیں ۔ آرمی غنڈہ راج ۔شہبازاردلی کی بےحیا ئی ۔ مریم نواز کا چکلہ ۔
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود سابق صوبائی وزیراء تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور ضلع پشاور صدر عرفان سلیم کو ہائیکورٹ سے پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج بظاہر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نافذ کیا گیا تھا، لیکن اس کے بعد سے انہوں نے صرف عمران خان کی جماعت کو نشانہ بنایا ہے۔
#AsimLaw
3
61
FarhatDar retweeted
آپ کی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل
آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کر کے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو 29 دسمبر 2026 تک ممکن بنائیں۔
آن لائن عطیات کے لیے:
shaukatkhanum.org.pk/karachi
#ApkiAikAurDonationSKMKarachi
FarhatDar retweeted
جس عمران خان نے شوکت خانم جیسے ادارے قائم کرکے لاکھوں مریضوں کو زندگی کی امید دی، جن میں تقریباً دو لاکھ افراد کا مفت علاج ہوا، آج وہ خود اور ان کی اہلیہ بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہیں۔ آخر اس ناانصافی پر ہمارا ضمیر کیسے مطمئن ہے؟
#ImranKhansLifeIsAtRisk
The former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, has appealed for urgent medical help, saying he may not leave prison alive.
Imran Khan's sons say they fear their father may not survive prison, as the former Pakistan prime minister appeals for urgent medical treatment.
@markaustintv | trib.al/PBMihAb
FarhatDar retweeted
"این آر او کا کون کہہ رہا ہے جو دھوکہ دیتے ہیں وہ کہہ رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شفاء کی جگہ پمز لے گئے اس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا،اتنی جرات نہیں کہ سامنے بات کریں"۔
ڈاکٹر عظمی خان
@DrUzma_KhanPK
#ImranKhansLifeIsAtRisk





















