
Ex Member Of @NAofPakistan | Central Leader of @JuiPakOfficial | امیر جے یو آئی لکی مروت |
Lakki, Pakistan
Joined July 2020
- Tweets10.4K
- Following87
- Followers36.6K
- Likes5.7K
Maulana Muhammad Anwar retweeted
چمن:جمعیت علماء اسلام ضلع چمن کے زیر اہتمام تحفظ حقوق عوام دفاع دینی مدارس کانفرنس سے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عبدالواسع،سید آغا محمود شاہ، مولانا صلاح الدین ایوبی، حافظ محمد یوسف، و دیگر زمہ دران خطاب کر رہے ہیں۔
Maulana Muhammad Anwar retweeted
چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو کا بیان حقیقت پسندانہ ہے ۔قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی
بلاول بھٹو نے حکومتی مینڈیٹ کو بے نقاب کرکے جے یو آئی مؤقف کی تائید کی ہے ۔اسلم غوری
صوبوں کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کی رائے سامنے آگئی ہے ۔ترجمان جے یو آئی
جے یو آئی کا مؤقف بھی یہی ہے ۔ریفرنڈم کرانے کا تجربہ ہمیشہ داغدار رہا ہے ۔اسلم غوری
اگر کسی مسئلے کے حل کے لئے آئین میں طریقہ کار موجود ہے تو ریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہتی ۔ترجمان جےیوآئی
ریفرنڈم کو بھی ایمرجنسی اور گورنر راج کی طرح آئین کا سہارا لے کر غلط استعمال کیا جائے گا ۔اسلم غوری
Maulana Muhammad Anwar retweeted
ایف آئی اے مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کے بھائی چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا
اس سے قبل ایف آئی اے سات روز تک اخلاق احمد کو جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں رکھ چکی ہے
اخلاق احمد کو سات روز قبل ایف آئی اے نے دورانِ انکوائری گرفتار کیا تھا
اخلاق احمد کے خلاف پی پی سی کی دفعات 109، 471، 468، 420، 1974 اور 6PA کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
اخلاق احمد کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا اور وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے خود ادارے کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ ترجمان جےیوآئی
انکوائری کے باوجود ان کی گرفتاری اور مسلسل ریمانڈ حکومتی اداروں کے طرزِ عمل پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ترجمان جےیوئی
اخلاق احمد ایک کاروباری شخصیت ہیں، لیکن بظاہر انہیں ان کے کاروبار یا کسی ثابت شدہ جرم کے بجائے مفتی ابرار احمد کا بھائی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ترجمان جےیوآئی
کیا کسی شخص کے خاندانی تعلقات کو بنیاد بنا کر اسے قانونی کارروائیوں کا نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟ اسلم غوری
سات روزہ ریمانڈ کے بعد مزید تین روزہ ریمانڈ حاصل کرنا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ معاملہ محض قانونی تفتیش تک محدود نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ سیاسی انتقام بھی کارفرما ہے۔ ترجمان جےیوآئی
وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے جمعیت علمائے اسلام اور اس سے وابستہ شخصیات کے خلاف مسلسل کارروائیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ اسلم غوری
ریاستی اداروں کو سیاسی دباؤ اور انتقامی مقاصد کے بجائے قانون، انصاف اور غیر جانب داری کے اصولوں کے تحت کام کرنا چاہیے۔ترجمان جےیوآئی
جمعیت علمائے اسلام ان انتقامی اور سیاسی کارروائیوں کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کرے گی اور اپنے کارکنان و وابستگان کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔اسلم غوری
کیا قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارے کے سامنے پیش ہونے والے شہری کو بھی سیاسی وابستگیوں اور خاندانی تعلقات کی بنیاد پر مسلسل زیرِ حراست رکھا جائے گا؟ ترجمان جےیوآئی
Maulana Muhammad Anwar retweeted
اسلام آباد: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن سے سینئر اینکر پرسن عادل نظامی کی ملاقات
ملکی سیاسی و موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
@AdilNizami10 @MoulanaOfficial
Maulana Muhammad Anwar retweeted
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی سینئر صحافی شاہد میتلا کو اغواء کئے جانے کی شدید مذمت
شاہد میتلا کے حوالے سے سامنے آنے والی تشویشناک اطلاعات پر صحافی برادری اور اہل خانہ کی تشویش بجا ہے۔ترجمان جے یو آئی
کسی بھی شہری کو قانون کی بالادستی اور بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔اسلم غوری
صحافیوں کو اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران تحفظ فراہم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔اسلم غوری
شاہد میتلا کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور ان کی خیریت سے متعلق اہل خانہ کو آگاہ کیا جائے۔ترجمان جے یو آئی
حکومت واقعے کا فوری نوٹس لے۔اسلم غوری
صحافیوں کو ہراساں کرنے اور انہیں خوف و دباؤ میں رکھنے کے واقعات ناقابل قبول ہیں۔اسلم غوری
آزادی صحافت جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، صحافیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔اسلم غوری
شاہد میتلا کی بحفاظت بازیابی اور اہل خانہ کی تشویش دور کرنے کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں۔اسلم غوری
Maulana Muhammad Anwar retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سابق سیکریٹری جے یو آئی آزاد کشمیر مولانا امتیاز عباسی کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
مولانا امتیاز عباسی کی والدہ کے وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
والدہ کا کوئی نعم البدل نہیں ۔مولانا فضل الرحمان
اہل خانہ کے صبرجمیل کے لئے دعاء گو ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
Maulana Muhammad Anwar retweeted
پشاور ہائی کورٹ بار کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خطاب کی دعوت
مولانا فضل الرحمان نے دعوت قبول کرلی ۔ترجمان جے یو آئی
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 21نومبر بروز ہفتہ کو پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کریں گے ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان پشاور کے علاوہ دیگر بارایسوسی ایشنز سے بھی خطاب کریں گے ۔ترجمان جےیوآئی
ملک بھر سے وکلاء ایسوسی ایشنز کی جانب سے خطاب کی دعوتیں موصول ہو رہی ہیں۔اسلم غوری
اسلام ،پاکستان اور آئین سے وفاداری کی جدوجہد جاری رہے گی۔ترجمان جےیوآئی
Maulana Muhammad Anwar retweeted
قلعہ عبداللہ: صوبائی امیر سینٹر مولانا عبدالواسع،سید آغا محمود شاہ،مولانا صلاح الدین ایوبی کا امن ورکزز کنونشن سے خطاب
شہرت و سیاست سے ہٹ کر ایک بندہ اپنے رب کے حضور !
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Maulana Muhammad Anwar retweeted
مجھے ملاقات میں محسوس ہوا کہ مولانا فضل الرحمن کھڑے ہیں ان پر کوئی گھبراہٹ نہیں ہےاور ہر صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
سینیئر صحافی اعزاز سید @AzazSyed
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Maulana Muhammad Anwar retweeted
مولانا فضل الرحمٰن پر الزامات مسلم لیگ ن کی سیاست کی ناکامی اور کمزوری ہے۔ جب آپ کے دوست نہیں رہیں گے تو آپ کیا کریں گے ؟
شاہد خاقان عباسی
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
چند دن بعد یہ سارے مولانا صاحب کے گھر ہی آئیں گے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Maulana Muhammad Anwar retweeted
مولانا صاحب کے سوالوں کا جواب دیں.
بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حق میں جاندار تقریر !
مولانا کے بیٹوں کی گرفتاری کی کوشش، اچانک خیال آئے گا کہ اُن کا گھر تجاوزات ہے، تو سسٹم کولیپس تو اِس لئے ہوا ہے، آپ سسٹم کو کولیپس کرا رہے ہو، بند کرو یہ کام، مولانا کے سوالات کا جواب دیں، آپ کو جتنا بھی بُرا لگے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Maulana Muhammad Anwar retweeted
اپنی پوری زندگی میں حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب جیسی وجاہت، بہادری، کردار کی پختگی اور سیاسی جلال رکھنے والی شخصیت نہیں دیکھی۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
بلاول بھٹو زرداری کا اعتراف جرم !
سٹم کولیپس نہیں، سسٹم کو کولیپس کرایا گیا، اُس میں میرا بھی ہاتھ ہے، میں بھی قصور وار ہوں۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
جو بھی کسی بڑے عہدے پر فائز ہے۔
آج وہ سب مولانا صاحب کیوجہ سے۔۔۔۔۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Maulana Muhammad Anwar retweeted
اپنی پوری زندگی میں حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب جیسی وجاہت، بہادری، کردار کی پختگی اور سیاسی جلال رکھنے والی شخصیت نہیں دیکھی۔
وہ محض ایک سیاسی قائد نہیں بلکہ عزم، استقامت، وقار اور بے خوفی کی ایک منفرد مثال ہیں۔
شاید اس صدی میں ان کے بعد کوئی ایسی شخصیت پیدا ہو جو ان جیسا جلال، رعب اور کردار رکھتی ہو۔
میرے قائد، میری نظر میں اپنی مثال آپ ہیں۔ ❤️
الحمدللہ ! چمن کے غیور کارکنوں نے بھی ثابت کر دیا کہ ہم قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
#امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
Maulana Muhammad Anwar retweeted
صوبہ خیبر پختونخواہ کے شانگلہ اور کوھستان سے لےکر ڈیرہ اسمعیل خان تک کے جمعیت علماء اسلام کے ھزاروں کارکنوں پر صرف اس پاداش میں پرچے درج کیے ھیں کہ آپ نے پرامن مظاھرے کیوں کیے ھیں اور آئین کے دائرے میں اپنا اظہار رائے کا آئینی حق کیوں استعمال کیا ھے۔ پھر کہتے ھیں یہاں تو آئین کی حکمرانی ھے جمھوریت ھے۔ کیا جمھوریت میں آزادی اظہار رائے پر پابندی ھوتی ھے؟
تبھی تو ھمارے قائد پاکستان میں آئین کی عملداری پارلیمنٹ کی بالادستی جمھوریت کی بقاء اور اسلامی قوانین اور اداروں کے دفاع کی جنگ لڑرھے ھیں ۔ آپ ان پرچوں سے جمعیت کے کارکنوں کا حوصلہ نہیں توڑ سکتے اور بہر صورت آپ کوعوام اور آئین کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ھوگا
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
اللہ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان، اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
جماعت دعوت و تبلیغ کے امیر مولانا نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی وفات دینی،دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا مرحوم نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی،وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان،اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین









