Mehtab Mehar retweeted
عجیب ملک ہے کہنے کو زرعی ملک مگر جو فصل پک جاتی اس کے کاشتکار پر بم گرا دیتے قیمت لگاتے وقت اب گنے کا سیزن تو اس کی قیمت گرادی پالیسی بنانے والے شوگر مل مالکان جو اقتدار میں بیٹھے اب گنے سے کسان خود گڑ بنا کر بیرون ملک نہی بھیج سکتا اس پر پابندی مگر شوگر مل والوں کو چینی باہر بھیجنے کی اجازت ہے
کسان ہر لحاظ سے تباہ اس لیے زرعی ملک میں زرعی اجناس باہر سے خریدتے ہیں
Mehtab Mehar retweeted
پیٹرول لگ بھگ نوے روپے سستا ہوگیا ہے اور تو اور گاڑیوں کی قیمتیں بھی کم ہوگئیں پر اشئیائے خوردو نوش کی قیمتیں کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی ہیں یہ قیمتیں کیا کوئی سعودی عرب سے آکر کم کروائیگا یا امریکہ سے آکر کیونکہ حکومت کو تو پرواہ ہی نہیں کہ پیٹرول سستا ہونے کے بعد کرائے اور چیزوں کی قیمتیں بھی کم کرنا ہوتی ہیں
Mehtab Mehar retweeted
گندم کا بحران ،آٹا فی کلو57 روپے مہنگا ہونے کے بعدحکومت جا گ گئی، ہنگامی طور پر25 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، جبکہ صوبوں نے پانچ ما ہ پہلے ۲۲ لاکھ ٹن شارٹ فال بتا دیا تھا۔ صرف اس دوران آٹے کی فی کلو قیمت میں 37 روپے اضافہ ہوا - آخر ذمہ دار کون؟
Mehtab Mehar retweeted
ایل پی جی کی سرکاری قیمت تقریباً 294 روپے کلو ہے جبکہ 11.8کلو کا گھریلو سلنڈر: Rs 3,470 کا ہے مگر مارکیٹ میں یہ 500سے 600روپے کلو مل رہا ہے ریاست جس کی رٹ بارے دن رات بتاتے کہ کوئی چیلنج نہی کر سکتا جو کرتا عبرت کا نشانہ بن جاتا ہے مگر یہاں عوام کے مفاد کے وقت وہ رٹ سو جاتی ہے یہ جو اضافی قیمت یہ کس کے جیب میں جاتی ہے ؟
Mehtab Mehar retweeted
پیٹرول کی قمیتیں تقریبا 70 روپے تک کم ہوگی ہیں ،مگر چیزوں کی قمتیں ،نان ،روٹی سے لیکر کرائوں تک میں کوئی کمی نہیں آئی ۔ ،روٹی بیس روپے کی فروخت ہو رہی ہے ،گروسری کے ریٹس جوں کے توں ہیں ۔کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے دودھ ،گھی ،چینی ۔آٹا ،گیس ،دالیں ،سبزیاں سب کے ریٹس میں کوئی فرق نہیں آیا ، کسی محکمے کی ادھر کوئی توجہ نہیں ہے
Mehtab Mehar retweeted
آپکو بہت پہلے بتا چکا تھا کہ علی سہیل ورک نے پرتگال میں سب قانونی تقاضے پورے کر کے بیوروکریٹس کی انویسٹمنٹ کروائی جوکہ میڈیا پر 25 ارب گردانی جارہی جبکہ حقیقت میں دس گنا زیادہ ہے
اور ابھی تو وہ بابوز و سرکاری افسران جنہوں نے پرتگال میں پورے پورے پہاڑ خرید لیے (جن میں ایک خطرناک جاب والے بابو نے Montijo میں بھی زمین لی) ہیں انکا حساب کتاب ہی نہیں
پرتگال اس وقت سوئس بنکس و پانامہ کا نمبر کراس کر چکا
علی سہیل ورک آرام سکون سے رہ رہا ادھر کیونکہ اس مطابق اس نے کوئی جرم نہ کیا ہے
کلاسرا صاحب اگر اسلام آباد میں بیٹھا ایک شخص چائنیز چوروں ساتھ ملکر ملک سے 6000 ارب مبینہ طور پر باہر منتقل کر سکتا ہے تو پھر دوسروں کی گئی منی لانڈرنگ ناقابل گنت ہے۔
ایک بار اس سے سوال کیا کیسے اتنا پیسہ باہر نکالا تو No Caler ID سے کالز آئی کہ باز آجاؤ راجپوت
مجھے نہیں پتہ اس افسر کو کس جنئوین وجہ سے ایک سال کی چھٹی دی گئی ہے۔ اس پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا ۔
لیکن اس حوالے سے مزے کی بات ہے چند دن پہلے انٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی کے سربراہ مشتاق سکھیرا نے سینٹ کابینہ کمیٹی کے اجلاس جس کی صدارت سینڑ رانا محمود الحسن کر رہے تھے میں انکشاف کیا تھا کہ ہزاروں بیوروکریٹس نے بیرون ملک شہریت لے رکھی ہے۔ کئی بابوز نے تو ڈالروں میں سکیم کے تحت خریدی ہے۔
سکھیرا صاحب نے اس اجلاس میں سوال اٹھایا تھا کہ ان بیوروکریٹس کو ایک ایک سال کی چھٹی کون دے رہا ہے کہ وہ بیرون ملک جا کر اپنی شہریت کی شرائط پوری کر آئیں؟
اس وقت سیکرٹری کابینہ کامران افضل اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نیبل اعوان بھی موجود تھے۔
یہ پچیس نومبر سے پہلے کا اجلاس تھا۔ دونوں فیڈرل سیکرٹریز نے سکھیرا صاحب کی اس بات کا جواب نہ دیا تھا کہ ایک ایک سال کی چھٹی کیسے دی جارہی ہے؟
سکھیرا صاحب نے تو یہاں تک بھی کہا تھا بیرون ملک شہریت لینے والے افسران منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں کہ وہ غیرقانونی طریقوں سے ڈالر باہر بھیج رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا اس ملک میں لٹ مار ہورہی ہے کوئی ان بابوز سے نہیں پوچھ رہا یہ کیسے بیرون ملک شہریت لے کر جائیدادیں خرید کر بچے شفٹ کررہے ہیں۔
مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا حیرت ہے پاکستانی بیوروکریٹس پر دہری شہریت پر کوئی پابندی نہیں ہے جس کا دل چاہے اس ملک کو لوٹ کر بیرون ملک وفاداری کا حلف اٹھا لے اور اس ملک کو لوٹتا بھی رہے۔
اس اجلاس میں ہی ذکر ہوا کہ پرتگال میں پاکستانی افسران نے ملک کی دولت لوٹ کر پچیس ارب روپے کی جائیدادیں خریدی ہیں اور ایک افسر ورک کا نام لیا گیا جس نے فراڈ کیا ہے۔
ویسے داد بنتی ہے اس کے باوجود بھی افسران کو ایک ایک سال کی چھٹیاں دی جارہی ہیں۔ یہ ہے پاکستانی بیوروکریسی کی طاقت ۔
@CMShehbaz @Rashidlangrial @MIshaqDar50 @PalwashaKhan18 @ForeignOfficePk @NABOfficialPK @FIA_Agency @MohsinnaqviC42
Mehtab Mehar retweeted
شوگر سیکٹر کیلئے مزید میٹھے کا اہتمام
ای سی سی نے مزید 4 لاکھ 16 ہزار میٹرک ٹن چینی مزید برآمد کرنے کی منظوری دیدی، نہ اسے ایجنڈے میں شامل کیا اور نہ اعلامیے میں اس کا زکر کیا، شہباز رانا کی خبر
Mehtab Mehar retweeted
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خاموشی سے بڑا فیصلہ کرلیا، 4 لاکھ 16 ہزار میٹرک ٹن چینی مزید برآمد کرنے کی منظوری دیدی، ECCنے ایجنڈے کاحصہ بنائےبغیر ہی چینی برآمد کی منظوری دی،اعلامیے میں بھی تذکرہ نہ کیا،وجہ جانیئے شہباز رانا کی شوگر سیکٹر سے متعلق بڑی خبر
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
Mehtab Mehar retweeted
مجھے نہیں پتہ اس افسر کو کس جنئوین وجہ سے ایک سال کی چھٹی دی گئی ہے۔ اس پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا ۔
لیکن اس حوالے سے مزے کی بات ہے چند دن پہلے انٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی کے سربراہ مشتاق سکھیرا نے سینٹ کابینہ کمیٹی کے اجلاس جس کی صدارت سینڑ رانا محمود الحسن کر رہے تھے میں انکشاف کیا تھا کہ ہزاروں بیوروکریٹس نے بیرون ملک شہریت لے رکھی ہے۔ کئی بابوز نے تو ڈالروں میں سکیم کے تحت خریدی ہے۔
سکھیرا صاحب نے اس اجلاس میں سوال اٹھایا تھا کہ ان بیوروکریٹس کو ایک ایک سال کی چھٹی کون دے رہا ہے کہ وہ بیرون ملک جا کر اپنی شہریت کی شرائط پوری کر آئیں؟
اس وقت سیکرٹری کابینہ کامران افضل اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نیبل اعوان بھی موجود تھے۔
یہ پچیس نومبر سے پہلے کا اجلاس تھا۔ دونوں فیڈرل سیکرٹریز نے سکھیرا صاحب کی اس بات کا جواب نہ دیا تھا کہ ایک ایک سال کی چھٹی کیسے دی جارہی ہے؟
سکھیرا صاحب نے تو یہاں تک بھی کہا تھا بیرون ملک شہریت لینے والے افسران منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں کہ وہ غیرقانونی طریقوں سے ڈالر باہر بھیج رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا اس ملک میں لٹ مار ہورہی ہے کوئی ان بابوز سے نہیں پوچھ رہا یہ کیسے بیرون ملک شہریت لے کر جائیدادیں خرید کر بچے شفٹ کررہے ہیں۔
مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا حیرت ہے پاکستانی بیوروکریٹس پر دہری شہریت پر کوئی پابندی نہیں ہے جس کا دل چاہے اس ملک کو لوٹ کر بیرون ملک وفاداری کا حلف اٹھا لے اور اس ملک کو لوٹتا بھی رہے۔
اس اجلاس میں ہی ذکر ہوا کہ پرتگال میں پاکستانی افسران نے ملک کی دولت لوٹ کر پچیس ارب روپے کی جائیدادیں خریدی ہیں اور ایک افسر ورک کا نام لیا گیا جس نے فراڈ کیا ہے۔
ویسے داد بنتی ہے اس کے باوجود بھی افسران کو ایک ایک سال کی چھٹیاں دی جارہی ہیں۔ یہ ہے پاکستانی بیوروکریسی کی طاقت ۔
@CMShehbaz @Rashidlangrial @MIshaqDar50 @PalwashaKhan18 @ForeignOfficePk @NABOfficialPK @FIA_Agency @MohsinnaqviC42
Are government officials subjected to background checks by the ISI or IB before being granted leave to travel abroad? Do these agencies investigate why an officer would need to take leave from a secure government job to travel overseas? @OfficialDGISPR
@CMShehbaz @fawadhasanpk
Mehtab Mehar retweeted
پیٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر تک پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں، خواہ وہ حکومت میں شامل تھیں یا حکومت کی حمایت کر رہی تھیں، کی اجتماعی رضامندی سے بڑھائی گئی۔
فنانس بل 2025 کی منظوری کے ذریعے، جسے پارلیمانی کمیٹی نے منظور کیا، درحقیقت حکومت کو کھلی چھوٹ دے دی گئی کہ وہ پیٹرولیم لیوی میں اپنی مرضی سے جتنا چاہے اضافہ کر سکتی ہے۔
اس کے برعکس جماعت اسلامی نے ان اضافوں کے آگے مضبوط بند باندھا۔ ورنہ ایک مرحلے پر حکومت پیٹرولیم لیوی کو دوگنا کردہا تھا۔
آج بھی کاغذوں میں پیٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر برقرار ہے، جس کے بارے میں حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ آئی ایم ایف کے ساتھ بعض وعدوں کی وجہ سے ضروری ہے۔ تاہم جماعت اسلامی کی مسلسل عوامی جدوجہد اور حکمتِ عملی پر مبنی مذاکرات کے نتیجے میں حکومت اب پیٹرولیم لیوی ڈفرینشل فنڈ کے ذریعے اس لیوی کے بوجھ کا ایک حصہ عوام کو منتقل ہونے سے روک رہی ہے۔
اس مقصد کے لیے ریفائنریوں سے 7 مارچ 2026 اور آج کی پریمیم اور انسیڈینٹلز —ذیل۔کی فہرست کے مطابق
Port and terminal charges،
Demurrage،
Cargo handling – .
Inspection and survey charges –
Banking and financial charges –
Other operational expenses –
کی مجموعی قیمتوں کے فرق کے مطابق، مقامی طور پر تیار ہونے والے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر کے حاصل کیا جا رہا ہے ۔۔
یہ واضح رہے کہ پیٹرولیم پرائس اسٹیبلائزیشن فنڈ اس کے علاوہ ہے جس میں پیٹرولیم قیمت کے کم ہونے کی صورت میں فنڈ اکٹھا کیا جانے گا اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں اس پر سبسڈی دینے کے لیے استعمال کیا جائے گا، جو 1961 میں نافذ کی گئی لیوی کا بنیادی مقصد تھا۔
آج پیٹرول پر یہ رقم 17.45 روپے فی لیٹر بنتی ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرولیم لیوی کا عوام پر حقیقی اثر 80 روپے کے بجائے 62.55 روپے فی لیٹر رہ گیا ہے۔ یہ کمی ابتدائی طور پر 71 14 عروپیہ تھی اور اد میں رد و بدل ہو سکتا ہے ۔
شاید اس فرق کو سمجھنا بعض لوگوں کے بس کی بات نہیں، اور وہ معترض ہونگے۔
فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
#شکریہ_حافظ_نعیم
Mehtab Mehar retweeted
شہباز شریف کا آٹے کی بڑھتی قیمتوں بارے فرمان۔۔
اس وقت 79% شہری گھرانے مہنگائی کو ناقابل برداشت اور 73% اپنی آمدنی کو اخراجات کے لیے ناکافی قرار دے چکے۔
جبکہ 84% ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔
کاروباری اعتماد 36 پوائنٹس گر کر منفی 23% پر آگیا۔
پلس کنسلٹنٹ کے حالیہ سروے میں انکشافات
Mehtab Mehar retweeted
یہ گن میجر عمر منہاس شہید کی ہے جو آج بلوچستان کے دشمنوں سے ان کی شہادت کا بدلہ لے رہی ہے 🇵🇰🪖
ایک شہید ہوتا ہے تو دوسرا مشن سنبھال لیتا ہے صرف نام بدلتے ہیں عزم وہی رہتا ہے
یہ مٹی بانجھ نہیں، ہمارے غازی تاقیامت وطن کا دفاع کریں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی🇵🇰
Mehtab Mehar retweeted
بس پانچ سیکنڈ کے لیے رکیں ، اگر آپ غزہ کو عطیہ نہیں دے سکتے تو ایک اور راستہ بھی ہے ، ایک نقطہ چھوڑ دیں۔ بس ایک چھوٹا سا نقطہ... لیکن یہ خاموشی سے کہیں زیادہ زوردار آواز دے سکتا ہے۔ اور جہاں تک خاموشی سے گزر جانے کی بات ہے، تو شاید آپ کو اپنی انسانیت پر دوبارہ غور کرنا چاہیے۔ 🙏
Mehtab Mehar retweeted
شہری کو بغیر کسی ٹرائل کے 10 سال کیوں قید رکھا؟
پشاور ہائیکورٹ نے 10 ملین معاوضہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردئیے
کسی شہری کی زندگی کے 10 سال واپس نہیں کیے جاسکتے، اب ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اس ناانصافی کا ازالہ کرے، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عتیق شاہ کے ریمارکس
خیبرپختونخوا حکومت 50 لاکھ روپے درخواست گزار کو 60 روز کے اندر ادا کرے گی، عدالت کا حکم
باقی 50 لاکھ روپے اس وقت کے اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈی پی اوز کرم ذاتی طور پر برابر حصوں میں ادا کریں گے، عدالت
متعلقہ افسران کے نام چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس 15 روز کے اندر سرکاری ریکارڈ سے شناخت کریں گے، عدالت
اگر متعلقہ افسران مقررہ مدت میں اپنی رقم جمع نہ کرائیں تو قانون کے مطابق ان کی تنخواہوں یا دیگر واجبات سے رقم وصول کی جائے گی، عدالت
Mehtab Mehar retweeted
میری والدہ بیمار ہے دل کی مریضہ ہے پشاور ہسپتال لے کر جانا ہے ہمدردی کے طور پر مریضہ کو جانے دیں
‼️اللہ کریں کہ آپکی والدہ یہاں اسی وقت مر جائیں دس مریض اور بھی مر جائیں ہم پھر بھی رستہ نہیں کھولیں گے۔ فضل الرحمان کے کارکنان کا جواب
یہ واقعہ پشاور موٹروے پر چارسدہ کے مقام پر ہوا
Mehtab Mehar retweeted
ان بےحس بےغیرتوں کی بکواس سنیں
"میری والدہ دل کی مریضہ ہیں اور ان کی طبیعت بہت خراب ہے، ہمیں انہیں فوری طور پر پشاور کے ہسپتال لے کر جانا ہے، براہِ کرم انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہمیں راستہ دے دیں۔"
اس التجا کے جواب میں چارسدہ کے مقام پر پشاور موٹروے بند کرنے والے فضل الرحمان کے کارکنوں نے انتہائی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا: "خدا کرے آپ کی والدہ یہیں اسی وقت مر جائیں، چاہے دس مریض اور بھی دم توڑ جائیں، ہم پھر بھی راستہ نہیں کھولیں
Mehtab Mehar retweeted
79 فیصد شہری گھرانے مہنگائی کو ناقابل برداشت قرار دے رہے ہیں، 73 فیصد کی آمدنی اخراجات کے لیے ناکافی، جبکہ 84 فیصد ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ پلس کنسلٹنٹ سروے۔ کاروباری اعتماد 36 پوائنٹس گر کر منفی 23 فیصد پر آگیا، او آئی سی سی آئی سروے۔ تفصیلات دیکھیے
Mehtab Mehar retweeted
جرمنی کے سب سے بڑے ڈوئچے بینک پر پاکستان سے اربوں ڈالر کی مبینہ منی لانڈرنگ الزامات کا پوری دنیا میں چرچا ہے مگر قانون توڑا، اور حکومت پاکستان کچھ نہ بولی اسٹیٹ بینک آج بھی خاموشی توڑنے کو تیار نہیں ڈوئچے بینک کی تقریباً دیڑھ کروڑ لیک ہونے والی اندرونی فائلوں کے مطابق، جب پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں تھا، تب ڈوئچے بینک پاکستان میں اربوں یورو کے دستی چیک بغیر جانچ کے گزرتے رہے۔ پورے ایک سال میں ایک بھی مشکوک رپورٹ نہیں بھیجی گئی۔ ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ روکنے کے لیے ایل سی کی قیمتیں پرکھنے کا نظام برسوں تک نہیں لگا۔ ایک سو تینتالیس ارب روپے کی سیکیورٹیز کے اصل مالک کون ہیں، یہ بھی معلوم نہیں تھا۔دوسری جانب حبیب بینک پر بائیس کروڑ ڈالر جرمانہ ہوا اور اس کی نیویارک برانچ بند ہو گئی۔ ڈوئچے بینک کے لیے یہ سب محض ایک پرانا معاملہ ہے۔ اور ہمارا اسٹیٹ بینک؟ سوتا ہوا چوکیدار۔
اس چونکا دینے والے معاملے پر مکمل پروگرام اور مالی و کارپوریٹ امور کے ممتاز ماہر شبر زیدی کے ساتھ پُرمغز گفتگو دیکھنے کے لیے ابھی OMR یوٹیوب لنک پر کلک کیجیے youtu.be/ui34Gs4wWJU
Mehtab Mehar retweeted
مودی اسرائیل دورے پر گیا آگے چیک کریں استقبال کے لیے کون آیا اور مودی نے اسے کیا کہا
"We are very close to Ahmadiyya" says 🇮🇳Indian PM @narendramodi as he is welcomed to 🇮🇱Israel by PM @netanyahu along with Head of #Ahmadiyya
Mehtab Mehar retweeted
مہنگائی ناقابل برداشت، 79 فیصد پاکستانی شہری پریشان اور ذہنی دباؤ کا شکار!
عوام کھانا کم کرکے بچوں کی فیس اور دیگر اشیا ضروریات پوری کرنے پر مجبور!
سی ای او پلس کاشف حفیظ صدیقی کے خوفناک انکشافات
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
youtube.com/watch?v=wjawg9Ls…
#NadeemMalikLive
#SamaaTV
#Pakistan


























