عمر رسیدہ مس retweeted
Perfect candidate for the post of chairperson @FBRSpokesperson
لوگ اکثر پوچھتے ہیں کہ نواز شریف بھی اقتدار سے نکلے اور عمران خان بھی تو پھر فرق کیا ہے دونوں میں؟
اسکا جواب بڑا سادہ سا ہے
نواز شریف کے اقتدار سے نکلنے کی وجہ کمپیٹینس competence ہے اور عمران خان کے اقتدار سے نکلنے کی وجہ ان کمپیٹینس incompetence ہے
#Mansoorama
عمر رسیدہ مس retweeted
صبح سکول جانے سے پہلے بحث یہ تھی
کہ
کیامصیبت ہی کیا ہے عورت کو بچے چھوڑ کے جاب کرنے کی
جس پہ میں نے جواب دیا
کہ شرم نہیں آتی اس صوبے میں رہتے ہوئے
جہاں کی وزیر اعلٰی خود ایک خاتون ہیں
عمر رسیدہ مس retweeted
Replying to @ImtnanQazi
امید اور اداسی الگ ہیں۔ اداسی اور مایوسی ایک نہیں ۔ امید کی بستیوں میں بھی اُداسیوں کے ڈیرے ہیں۔۔ انتظار طویل ہو جاۓ تو صبر تو آ جاتا کے خواہش تو ختم ہو جاتی ہے لیکن اُداسی بھی چھا جاتی ہے!! 🥀
عمر رسیدہ مس retweeted
گوبرکھانے، پیشاب پینے، سرعام پاخانہ کرنے، ڈیوڈرینٹ اور ٹوتھ پیسٹ سے پرہیز ہر وقت گندے رہنے پر اصرار اور دیوالی کے موقع پر اس قدر شدید فضائی آلودگی پھیلانے پر بضد کہ دنیا میں بھارتی شہر آلودہ ترین فضا والے شہر بن گئے۔
یہ سب دیکھ کر بھی اگر آپ کے اندر 'پاکستان انگریز کی سازش تھی' والا کیڑا ابھی تک کلبلا رہا ہے تو آپ کو کلونوسکوپی وِد انٹرنل پیسٹی سائیڈ سپرے کی اشد ضرورت ہے۔
عمر رسیدہ مس retweeted
Need new bf.
48+,
Single,
Well read
Knows how to talk
Not too clingy.
Can tolerate my clinginess.
Need not be rich, just able to send good gifts.
Available 22/7
Not from Pakistan.
Send dms with pic and vn.
عمر رسیدہ مس retweeted
انسان کو دو لگامیں ڈالی گئی ہیں نیند اور بھوک
دونوں بڑی سخت ہیں،نیند سولی پہ بھی آجاتی ہے اور روٹی تو بندہ ہی کھا جاتی ہے
لیکن میں نےحساب لگایا ہے
مجھے دو نہیں تین لگامیں ڈالی گئی ہیں،نیند،بھوک اور اداسی
تیسری ان دونوں سےزیادہ سخت ہے
کیونکہ اداسی نیند بھی کھا جاتی ہےاور بھوک بھی۔
عمر رسیدہ مس retweeted
سچی بات تو یہ ہے کہ ہر طرح کی منفی خبروں کے باوجود محترمہ میرا کی عزت دل میں بڑھ گئی ہے۔
اب کون سی بات پر یقین کریں کبھی وہ ان پر آسمان گرا رہی ہوتی ہیں تو کھبی پورا میدان خالی کروا رہی ہوتی ہیں
او کتھے کھلو جاؤ
عمر رسیدہ مس retweeted
Replying to @Jafar_Hussein @Miss3zero1
درحقیقت مرد تو سعیِ مسلسل کی عملی تصویر ہیں۔
عمر رسیدہ مس retweeted
رند کو نہ مَے کشی سے مسلہ ہوتا ہے نا کسی وضاحت سازی کی حاجت ۔۔ مشکل اس زاہد کو ہوتی ہے جو بھیس اور بھید میں ایک نہیں ہوتا
جتنی کسمپرسی کا اس نے بتایا تو مریم نواز سے پہلے انہوں ان لوگوں کے لیے کیا کیا تھا؟ صر اپنے پیٹ بھرے تھے اب اس چیز کا موقع نہ مل رہا انکو تو تکلیف ہو رہی ہے
پشاور سے جلال خان لیگی ایم پی اے کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ ن کے حلقہ این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے رکنِ قومی اسمبلی پنجاب حکومت پر برس پڑے
اندھیر نگری ہے،سب اچھا نہیں ہے،جب موقع ملا پارٹی قیادت سے گزارش کروں گا،خوشامدی تعریفیں کرتے ہیں،محمود لغاری۔
ہمارا کیا ہم تو حکومت سے زیادہ اپوزیشن میں خوش ہوتے ہیں۔ تیاری پکڑ لو پٹوایوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمر رسیدہ مس retweeted
ایک ماہ قبل میرے پاس یہ بچی اپنے بابا کیساتھ آئی تھی اور جھجھکتے ہوئے کہا مجھے الیکٹرک وہیل چیئر لے دیں کہ میں خود سکول جانا چاہتی ہوں ۔ آج نور فاطمہ کا الیکٹرک وہیل چیئر کا خواب پورا ہو گیا، اب وہ کسی کی محتاجی کے بغیر آسانی سے اپنے اسکول جا سکے گی اور تعلیم حاصل کر کے اپنے روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھا سکے۔ 🥹
بات کرتے ننھی بچی کی آنکھیں بار بار بھیگ رہی تھیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ بیٹی کا کامیاب کرے آمین
عمر رسیدہ مس retweeted
Replying to @Jemima_Khan
ہلاکت خیز ہے الفت تری ہر سانس خونی ہے
اسی باعث یہ محفل دل کی قبروں سے بھی سونی ہے
اسے زہریلی ٹویٹوں کے رنگیں ہار دیتی ہوں
میں جس سے پیار کرتی ہوں اسی کو واڑ دیتی ہوں


















