۔ My mission in life is not merely to survive,but to thrive. Belive in Allah #letsconnect4QAKSCCC

Joined January 2016
سنا ہے غیر کی محفل میں تم نہ جاؤ گے کہو تو آج سجا لوں غریب خانے کو #متاعِ_دل
3
10
20
276
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا ✨۔ ✨۔ ✨ اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ 🌼🤍🌼 #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
6
11
12
115
نگاہوں میں چھپے درد کو لفظوں میں کیا لکھیں کچھ زخم ایسے بھی ہیں جو اشکوں سے بیان نہیں ہوتے 🖤 #متاعِ_دل
نگاہ قاتل،خمار آنکھیں، جھکیں جو ابرو،سوال آنکھیں یہ اشک ہجراں،طواف خواباں،طویل شامیں ،وصال آنکھیں #متاعِ_دل
5
9
1
13
217
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیں اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم دل کی بے سود تڑپ جسم کی مایوس پکار چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز 🖤😥🥀 #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
7
12
17
98
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں سودائے دلِ زار اپنی جگہ اس دشت میں دن ہے رات نہیں مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل والوں کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے 👇🏻
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
1
4
11
152
Ateeb Ul Hassan retweeted
تجھ کو دیکھا تو سیرچشم ہوۓ تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی تیرے دست ستم کا عجز نہیں دل ہی کافر تھا جس نے آہ نہ کی فیض احمد فیض #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
25
16
48
382
Ateeb Ul Hassan retweeted
پھر حریف بہار ہو بیٹھے جانے کس کس کو آج رو بیٹھے تھی مگر اتنی رائیگاں بھی نہ تھی آج کچھ زندگی سے کھو بیٹھے تیرے در تک پہنچ کے لوٹ آئے عشق کی آبرو ڈبو بیٹھے #متاعِ_دل
4
4
35
Ateeb Ul Hassan retweeted
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں فیض احمد فیض #متاعِ_دل
🤖 Made with AI
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
12
13
30
265
Ateeb Ul Hassan retweeted
مل کر بات کرتے ہیں کچھ حل نکالتے ہیں۔۔۔ یہ بری بات ہے ہر بات پر جھگڑا نہیں کرتے۔۔۔۔ #متاعِ_دل
6
14
1
25
413
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں مقام وہ پھر نہیں اتے #متاعِ_دل #Good_night
🤖 Made with AI
5
12
22
154
Ateeb Ul Hassan retweeted
السلام علیکم 🌹 اللہ پاک آپ کے چہرے پر مسکراہٹ، دل میں سکون اور زندگی میں خوشیاں عطا فرمائے۔ آپ کا ہر دن رحمتوں سے بھر جائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨ #متاعِ_دل
12
11
34
375
Ateeb Ul Hassan retweeted
حیرت ہی کیا جو بھر گئیں دامن میں چاہتیں ہم بھی تو قرض رکھتے تھے اپنی حیات پر @Mata_a_Dil #متاعِ_دل
12
10
27
319
Ateeb Ul Hassan retweeted
چاندنی ✨🌙 خان!!!!! مـن پـسـنـد لـوگ بـہـت بـے قـدرے ہـوتـے ہـیں🥺 ✨🌙۔۔۔۔۔۔۔ 🍁 ✨🌙۔۔۔۔۔۔۔۔🍁 ✨🌙۔۔۔۔🍁 #متاعِ_دل
7
7
11
120
ہم نے بھی اپنی ذات کو تنہا سنبھال کر رکھ دی ہیں ساری خواہشیں دل سے نکال کر اب نہ کسی کے آنے کی حسرت، نہ انتظار بیٹھے ہیں اپنی ہستی کو خود میں سنبھال کر 🥀 #متاعِ_دل
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب ِ غم گزار کے ویراں ہے میکدہ خُم و ساغر اُداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اِک فرصت ِ گناہ ملی، وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے #متاعِ_دل
8
11
18
153
Ateeb Ul Hassan retweeted
مُجھ پہ اُترے وہ میرے الہام کی بارش بن کر مُجھ کو اک بوند سمندر میں چُھپانے آئے میری برسوں کی اُداسی کو صلہ کُچھ تو ملے اس سے کہہ دو وہ میرا قرض چُکانے آئے خلیل الرحمان قمر شام بخیر پیارے لوگو ٹویٹر کی دنیا #متاعِ_دل
25
31
50
413
مرے وجود کے اندر ہے اک قدیم مکان جہاں سے میں یہ اداسی ادھار لیتا ہوں #متاعِ_دل
6
8
35
Ateeb Ul Hassan retweeted
آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہے آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہے آج کی رات نہ نیند آئے گی ہم سے کہتی ہے ہوا ہم نے تمہارا دل آج تک اپنے سینے سے لگائے رکھا💞💖 #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
7
9
11
96
Ateeb Ul Hassan retweeted
قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے اَنا کےہوتے ہیں بات نیت کی ہے صرف ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتےہیں بھول جاتے ہیں،مت برا کہنے لوگ پُتلے خطا کے ہوتےہیں وہ جو بظاہر کچھ نہیں لگتے ان سے رشتے بلا کےہوتےہیں وہ ہمارا ہے اسطرح سے فیض جیسے بندے خدا کے ہوتےہیں فیض احمد فیض #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
12
20
31
398
Ateeb Ul Hassan retweeted
اکیلے رہیں موج میں رہیں، انا پرست ہو جائیں یہ محبتیں یہ چاہتیں انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہیں آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
46
45
1
118
1,267