Joined November 2024
ہم بھول گئے ہر بات، مگر تیرا پیار نہیں بھولے 🥀 وہ گزرے ہوئے لمحے، وہ تیرا دیدار نہیں بھولے 💔 وقت نے چھین لیں ہم سے خوشیوں کی ساری بہاریں 😢 ہم سب کچھ بھول گئے، مگر تیرے وعدے ہزار نہیں بھولے۔ 🥀❤️‍🩹 #متاعِ_دل #ImranKhanRisingDawn
9
20
28
552
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
نہ سمجھ لوگ میری بات ہی نہیں سمجھے میری ہر بات کو، بات غلط ہی سمجھے اکبر جلیس #متاعِ_دل
4
4
6
51
🚛💪 ڈرائیور وہی جو مشکل راستوں سے نہ گھبرائے، خطرناک موڑوں پر بھی حوصلہ اپنا نہ ہارے۔🚒 🔥 بھاری گاڑی چلانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، ڈرائیور کی مہارت کو سلام، جس کا کوئی جواب نہیں! ❤️‍🔥🫡 #متاع_دل
1
1
3
42
❤️ محبت تم کرو، نبھانا ہم سکھائیں گے 🥀 دل تم دینا، اسے دھڑکنا ہم سکھائیں گے 🌹 وفا کی راہوں میں کبھی تنہا نہ چھوڑیں گے 💞 تم ساتھ تو دو، زندگی بھر ساتھ نبھائیں گے ❤️ #متاعِ_دل
5
5
9
114
🌸 محنت کا پھل کبھی بےثمر نہیں ہوتا 🌸 ✨ صبر سے چلنے والوں کی منزل بھی خوبصورت ہوتی ہے ❤️ 💫 ہمت نہ ہارو، ہر اندھیرے کے بعد سویرا آتا ہے 🥀 🤲 اللہ محنت کرنے والوں کو کامیابی عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین ❤️🌹 ❤️ پوسٹ اچھی لگے تو لائک اور شیئر ضرور کریں۔🌻 #متاعِ_دل
6
10
21
243
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
*“ایک وقت آتا ہےجب انسان کو نہ کسی سے شکایت رہتی ہے،نہ کسی سے کوئی امید۔وہ بس اپنے سکون کی خاطر خاموش رہنا سیکھ لیتاہے،کیونکہ اسے سمجھ آ جاتا ہے کہ ہر بات سمجھانا ضروری نہیں اور ہر رشتے کو بچانا بھی ضروری نہیں۔🤍🍂”* #متاعِ_دل
8
13
17
74
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
مُجھ پہ اُترے وہ میرے الہام کی بارش بن کر مُجھ کو اک بوند سمندر میں چُھپانے آئے میری برسوں کی اُداسی کو صلہ کُچھ تو ملے اس سے کہہ دو وہ میرا قرض چُکانے آئے خلیل الرحمان قمر شام بخیر پیارے لوگو ٹویٹر کی دنیا #متاعِ_دل
24
27
44
365
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
ان کے گمان کی دھجیاں اڑا دیّں جنکو لگتا ہے آپ ان کے تعلق کے محتاج ہیں----!🍂 #متاعِ_دل #شام_بخیر
12
13
24
189
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
چاندنی 🌙 کچھ تعلق عجیب ہوتے ہیں، مل کر بھی ادھورے، دور ہو کر بھی قریب… نہ انہیں قسمت کا نام دے سکتے ہیں، نہ محض اتفاق کہہ سکتے ہیں۔ بس ایک شخص ہوتا ہے، جس کے لیے دل میں کچھ ایسا ہوتا ہے جو خود ہمیں بھی سمجھ نہیں آتا… شاید اسی کو کہتے ہیں، کچھ تو ہے تجھ سے رابطہ #متاعِ_دل
🤖 Made with AI
5
7
12
204
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
💞 بہت ہی خوبصورت لائنز ہیں 💞 بہت خوبصورت ہیں آنکھیں تمہاری بنا دو نہ انہیں قسمت ہماری نہیں چاہیں زمانے کی خوشیاں اگر مل جائے محبت تمہاری ✨️۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁❤️🍁۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✨️ 🎸شام بخیر 🎸 #متاعِ_دل
8
7
22
215
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
تم وہ شخص ہو جس کے لیے, میرے دل میں صرف محبت نہیں, عزت سکون دعا احساس فکر اور عمر بھر ساتھ چلنے کی خواہش ہے, #MåÑî #متاعِ_دل
3
4
5
13
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
وہ نمـازوں میں دعــــــــاٶں کے وظیفوں جیسا میں رعــــایا کی طرح ہوں وہ ہے خلیفوں جیسا اس کا ہر نقش ہے ازبر مـجھے آیت کی طـــــرح اس کا ہر لمــس میسر ہے صــــــــحیفوں جیسا اب تو یہ عــــــــشق بھی توانائی گنوا بیٹھا ہے بوڑھے احساس کی مانند ہے یہ ضعیفوں جیسا #رازٍ_محبت
12
17
25
318
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
السلام علیکم دوستو! 🌹 خلوص سے جینے والے اکثر تنہا رہ جاتے ہیں، سب کے درد سمجھنے والے خود درد چھپا جاتے ہیں، محبت بانٹتے بانٹتے خود بکھر جاتے ہیں، اور دوسروں کو خوش رکھنے والے اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ 🥀💔 #متاعِ_دل
13
8
32
472
🌻خُـــواب کو ھر خُــــــواب کی ٫ تعبیر مِلتی ھے کــــہاں🌴 🌳کچھ خیال ایسے بھی ھیں،جو رائیگاں رہ جائیں گے۔🪷 🥀زِندگی ٫ بے نام رِشــــــــتوں کے سِوا ٫ کُچھ بھی نہیں🎋 جِسم کسی کے ســـاتھ ھوں گے ، دِل کہاں رہ جائیں گے🍁 #متاعِ_دل #Folowme
15
15
43
449
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
میں کسی کی پسندیدہ عورت نہیں تو کیا ہوا محلے کے بچوں کی فیورٹ آپی تو ہوں نا 🦋🥂🌺💞🤗😊🎀 آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
42
32
1
85
657
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
تم اکثر پوچھتے ہو کہ میں جو اتنا چپ رہتا ہوں بھلا ایسا کیا سوچتا ہوں اب تمہیں کیسے سمجھاؤں میں کہ سوچنا تو بہت کچھ چاہتا ہوں مگر جو سوچا تھا،وہ سوچ کر اکثر رہ جاتا ہوں ✨️۔✨️۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁❤️🍁۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #متاعِ_دل
11
13
24
236
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
Replying to @Chaudhry7xcigm
یہ خوں کی مہک ہے کہ لبِ یار کی خوشبو کس راہ کی جانب سے صبا آتی ہے دیکھو گلشن میں بہار آئی کہ زنداں ہوا آباد کس سمت سے نغموں کی صدا آتی ہے دیکھو #متاعِ_دل
2
4
5
64
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب ِ غم گزار کے ویراں ہے میکدہ خُم و ساغر اُداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اِک فرصت ِ گناہ ملی، وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
30
24
1
39
438
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
Replying to @HumPakista72180
تیری یادوں کو دل سے مٹایا نہیں ہم نے 🥀 بچھڑ کے بھی تجھے کبھی بھلایا نہیں ہم نے 💔 وقت چھینتا رہا خوشیوں کے سارے موسم تیرا وعدہ مگر دل سے بھلایا نہیں ہم نے ❤️‍🩹 وہ تیری دید، وہ باتیں، وہ محبت کے لمحے اپنی آنکھوں سے کوئی خواب چرایا نہیں ہم نے 😢 تو لوٹ کر آئے نہ آئے، تیری مرضی ہے صنم تجھے چاہا ہے، تجھے دل سے بھلایا نہیں ہم نے۔ 🥀❤️ #رازٍ_محبت
1
1
11
☘️ہم جو ہر بار تیری بات میں آ جاتے ہیں پھر سے ہم اپنی ہی اوقات میں آ جاتے ہیں🍇 🌿​جب نہیں رہتی اسے میری ضرورت باقی درجنوں عیب میری ذات میں آ جاتے ہیں🥀 #متاعِ_دل
18
19
62
520
اتنی دردناک ویڈیو بنا دی ہے لیکن بہت کمال🔥 اپنوں سے دور دنیا سے دور صبر کا شیر ہمارا خان ✊🏼 #عمرن_خان_کہاہے
2
5
11
257