PakDefenders (@Pak_Defenders_) header
PakDefenders (@Pak_Defenders_) profile picture

Follow Back 💯 || Alhamdulillah ❤️ For Everything 😊 || I Love Nature 😻

Joined January 2016
Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)
اس افغان باپ کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اپنی بیٹی کو ایک طالبان کمانڈر کی ہوس کی نذر کرنے سے انکار کیا۔ بیٹی کی عزت اور مرضی کے دفاع پر مبینہ وحشیانہ تشدد اس نام نہاد شریعت کے دعویدار نظام کا بھیانک چہرہ بے نقاب کرتا ہے۔ شریعت نہیں، ظلم اور جبر!
5
24
1
112
45,584
The people of Mir Ali have sent a clear message: Khawarij are not welcome. Using civilian homes for shelter and storing explosives among families exposed their brutality. Residents are welcoming security forces and standing firmly against terrorism.
1
2
مولانا صاحب کے گھر آنے جانے والے مبینہ مشکوک افراد اور افغان شہریوں کے بارے میں اٹھنے والے سوالات کا واضح جواب دینا چاہیے۔ سیکیورٹی چیکنگ ریاست کی ذمہ داری ہے، اسے سیاسی رنگ دے کر حقائق سے توجہ نہیں ہٹائی جا سکتی!
مشکوک چہل قدمی پر چیکنگ ہوئی تو واویلا کیوں؟ مولانا کے گھر کے آس پاس جو معمول کی ناکہ بندی اور چیکنگ ہو رہی ہے، اسے سیاسی انتقام بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ خبریں ہیں کہ وہاں مشکوک لوگوں اور افغان شہریوں کی آمد و رفت جاری ہے اور بیرونی رابطوں کے اشارے بھی مل رہے ہیں۔ ایسے میں چیکنگ ختم کرانے کا مطالبہ دراصل سیکیورٹی کو خطرے میں ڈالنا ہے۔
1
2
جس معاشرے میں لڑکیوں کے لیے تعلیم ممنوع، خواتین کے لیے روزگار محدود اور آزادیِ اظہار جرم بن جائے، وہاں ترقی کے دعوے بے معنی ہیں۔ افغان خواتین کو پابندیاں نہیں، تعلیم، عزت، آزادی اور مساوی مواقع درکار ہیں۔ خاموشی اس ناانصافی کا حل نہیں!
1
12
مولانا کے گھر کے گرد معمول کی چیکنگ کو سیاسی انتقام قرار دے کر شور مچانے کی آخر ضرورت کیا ہے؟ اگر سب کچھ قانون کے مطابق ہے تو ناکہ بندی اور سیکیورٹی چیکنگ سے پریشانی کیوں؟ ریاستی ادارے اپنا فرض ادا کر رہے ہیں، سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا!
1
6
مشکوک آمد و رفت اور سیکیورٹی خدشات کی اطلاعات کے باوجود چیکنگ ختم کرنے کا مطالبہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ کسی سیاسی شخصیت کو قانون سے بالاتر پروٹوکول نہیں مل سکتا۔ ملکی سلامتی مقدم ہے، سیاسی دباؤ نہیں!
1
5
ہر قانونی اقدام کو سیاسی انتقام کا نام دے کر ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔ معمول کی چیکنگ سے مسئلہ صرف اسی کو ہو سکتا ہے جو جواب دہی سے بچنا چاہتا ہو۔ قانون سب کے لیے برابر ہے، کوئی استثنا نہیں!
1
6
مفتی ابرار کے گرد قانون کا شکنجہ مزید سخت! اسلام آباد پولیس نے مسجد فاروق اعظم پہنچ کر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری موصول کروا دیے۔ پولیس پر پتھراؤ، سڑکوں کی بندش اور سرکاری امور میں مداخلت کے الزامات کا اب عدالت میں جواب دینا ہوگا۔ قانون سے فرار ممکن نہیں!
1
7
عدالتی احکامات نظرانداز کرنے اور گرفتاری سے بچنے کی کوششیں مفتی ابرار کو مہنگی پڑ رہی ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے ناقابلِ ضمانت وارنٹ کی تعمیل کروا دی۔ انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے، اب قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا!
1
13
Four terrorists attacked a police van in Lakki Marwat, but their escape attempt failed. A swift joint pursuit by police and CTD ended with all four Khawarij eliminated. No safe haven for terrorists. The hunt continues!
1
14
قانون سے بالاتر کوئی نہیں! اسلام آباد میں سڑکیں بند کرنے، پولیس پر پتھراؤ اور سرکاری امور میں مداخلت کے الزام میں مفتی ابرار کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کا مقدمہ درج، ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری۔ اب قانون کا سامنا کرنے کے بجائے روپوشی کیوں؟
1
9
PakDefenders retweeted
جو پاکستان کے لئے بہتر ہے وہ کردیں جو اس قوم کے لئے بہتر ہے کردیں اس ملک کیلئے خون دیا تھا ضرورت پڑی تو حاضر ہیں #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
7
8
201
PakDefenders retweeted
مریم نواز شریف اور شہباز شریف سمیت آزاد کشمیر کی قیادت میں کام کرنے کا جذبہ اور عزم دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ایک طرف شہباز شریف وسائل فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں تو دوسری طرف قیادت میں کام کرنے کا پختہ عزم ہے۔یہ ماضی کے مقابلے میں ایک بڑی تبدیلی ہے صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف
11
12
125
PakDefenders retweeted
مریم نواز جدوں دی آئی اے، غریباں دے بارے اچ بہت اچھے فیصلے کر رہی اے۔ بچے گرمیاں اچ سولر سسٹم تے سون گے، دعا کرن گے مریم نواز نوں، غریباں دے بل گھٹ آن گے۔
11
11
98
PakDefenders retweeted
سیکیورٹی فورسز نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات مندی سے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی بہادر افواج اور سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعظم
9
12
227
PakDefenders retweeted
کل تک مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل کہنے والا تنقید کے نشتر برسانے والا بلاول بھٹو آج اچانک تعریفوں کے پل باندھ رہا ہے۔آخر یہ سیاسی محبت ہے یا کوئی خوف ؟ کل تک مخالفت،آج قصیدہ خوانی! مفادات کی سیاست میں مؤقف بھی موسم کی طرح بدل جاتے ہیں۔ یہ نظریاتی تبدیلی ہے یا سیاسی ضرورت؟
1
46
46
550
میر علی میں دہشتگردوں کی جدیدلیب اور اسلحے کا ذخیرہ بےنقاب ہونےسےیہ حقیقت واضح ہوگئی کہ علاقےمیں دہشتگردوں کی موجودگی سے انکار کرنے والوں کا بیانیہ کتنا کھوکھلا تھا۔ عوام امن چاہتے ہیں، دہشتگردی نہیں۔ اب خیبر پختونخوا میں خوف نہیں، امن اور ترقی کا دور آگے بڑھے گا! #KPBadalRahaHai
1
9
PakDefenders retweeted
بڑھاپے میں فضلو کی جوانی ایک بار پھر جاگ اٹھی، بلاول کی حمایت کیا ملی کہ قدموں میں بجلی بھر گئی! لگتا ہے سیاسی محبت نے ساری تھکن اتار دی، فضلو میاں تو ایسے جھومے جیسے برسوں بعد من پسند لاٹری نکل آئی ہو، ناگن ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی! 😂
43
41
521
PakDefenders retweeted
📢 اہم اعلان! میرا پرانا اکاؤنٹ @Was_235 سسپینڈ ہو گیا ہے۔ اب میرا نیا آفیشل اکاؤنٹ @Meerab_X786 ہے۔ تمام دوست نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اپنی محبت و سپورٹ جاری رکھیں۔ ❤️ شکریہ! #NewAccount
33
32
230
PakDefenders retweeted
نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ وہاں کیا جاتا ہے جہاں بدانتظامی کے باعث عوام کو بنیادی سہولیات میسر نہ ہوں۔ جس صوبے میں امن و امان، کرپشن، صحت اور تعلیم کے حوالے سے بدترین گورننس ہو، اسے نظرانداز کرکے بہتر گورننس والے یونٹس کو تقسیم کرنے کا مطالبہ واضح تضاد ہے۔
11
13
125
PakDefenders retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and Quaid Pakistan Muslim League (N) Muhammad Nawaz Sharif during their visit to Azad Jammu & Kashmir, underscoring their commitment to the region’s development, prosperity and the well-being of its people.
11
11
118