۔ My mission in life is not merely to survive,but to thrive. Belive in Allah #letsconnect4QAKSCCC

Joined January 2016
دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں جیسے بچھڑے ہوئے کعبہ میں صنم آتے ہیں ایک اک کر کے ہوئے جاتے ہیں تارے روشن میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں #متاعِ_دل
15
13
27
357
Ateeb Ul Hassan retweeted
مجھے آج تک ایک بھی ایسا شخص نہیں ملا۔۔۔۔جو میرے لیے اتنی ہی شدت اور خلوص سے کھڑا ہو، جتنا میں کسی کے لیے ہوتا ہوں۔۔۔🖤 #متاعِ_دل
3
7
10
119
Ateeb Ul Hassan retweeted
#متاعِ_دل ابھی ریل کے سفر میں ہیں بہت نہال دونوں کہیں روگ بن نہ جائے یہی ساتھ دو گھڑی کا اعتبار ساجد
2
6
1
6
34
Ateeb Ul Hassan retweeted
ہمیں حادثاتی طور پر بھی چاہا نہیں گیا ہمارے فون پہ رانگ نمبر سے کبھی کال نہیں آئی♥️ #متاعِ_دل
3
6
7
70
Ateeb Ul Hassan retweeted
صرف کتابیں مت پڑھیں ڈھلتا سورج ، سوکھے پتے، ٹھٹھرتی شامیں، برستے بادل خاموش آنکھیں، اداس منظر، ادھورا چاند ٹوٹتے تارے، آدھ کھلے پھول، سوکھے دریا اور عام سے چہرے بھی آپ کے مطالعے کے منتظر ہیں ..........!!!! #متاعِ_دل
2
6
6
51
Ateeb Ul Hassan retweeted
#متاعِ_دل ریل دیکھی ھے کبھی سینے پہ چلنے والی یاد تو ھوں گے تجھے ہاتھ ہلاتے ھوئے ہم نعمان شوق
2
6
6
28
Ateeb Ul Hassan retweeted
#متاعِ_دل پلیٹ فارم پر تھا جس کا جسم روح ریل میں اک ایسا شخص ریل میں سوار ھو نہیں سکا اعتبار ساجد
2
5
5
18
#متاعِ_دل وہ مجھ بہار سے گزرا تو کھِل اٹھا کیسا کوئی بتائے کہ ایسا ہرا بھرا کوئی ہے؟ طبیب ِ عشق ذرا دل پہ ہاتھ رکھ کے بتا مریض ہوں گے، مگر مجھ سا مبتلا کوئی ہے ۔۔؟؟
4
5
1
9
107
Ateeb Ul Hassan retweeted
ایڈمن بننے کا من کر رہا ہے 🔪🙂 #متاعِ_دل
1
4
3
45
Ateeb Ul Hassan retweeted
"معجزۂ خوشبو" اس کے وجود کے انگ انگ سے اٹھتی خوشبو نہ کسی پھول میں ہے، نہ کسی عطر میں یہ خدا کی ایسی کاری گری ہے جس کے سامنے خود معجزے بھی حیرت سے سر جھکا دیں۔ #متاعِ_دل
2
4
5
63
Ateeb Ul Hassan retweeted
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے تیر ے ہاتھوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم نیم تاریک راہوں میں مارے گئے فیض احمد فیض #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
5
4
6
55
Ateeb Ul Hassan retweeted
انسان جب صبح اٹھ کر اپنی زندگی کی نعمتوں کو یاد کرتا ہے،اپنی اپنی صحت، اپنے عزیزوں اور اللہ کی بے شمار رحمتوں پر نظر ڈالتا ہے،تو دل میں ایک عجیب سا سکون پیدا ہوتا ہے ہر صبح اپنے دل سے شکایتیں کم اور شکر زیادہ کر لیں، دیکھنا ذہنی سکون نصیب ہو گا۔ Good morning X family #متاعِ_دل
13
15
23
196
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام 🌹نماز تہجد کی فضیلت نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ (صحیح مسلم) #متاعِ_دل
3
7
9
123
Ateeb Ul Hassan retweeted
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ صبح بخیر✨Good morning twitter world اے رب کائنات ہم پر اپنا رحم فرما،ہم تیری عبادت کرتے ہیں،تجھ سے مدد مانگتے ہیں تو ہمارا آقا و مولا ہے ہمارے لیے آسنایاں پیدا فرما🤲ہماری تمام نیک اور جائز دعائیں قبول فرما،اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین 🤲 #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ صل علی نبینا،صل علی محمد، صل علی خبیبنا،صل علی شفینا #متاعِ_دل
58
42
1
84
943
Ateeb Ul Hassan retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر پیارے دوستو سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْل اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین #متاعِ_دل
36
10
86
394
Ateeb Ul Hassan retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد #متاعِ_دل
2
8
24
340
Ateeb Ul Hassan retweeted
﷽ اسلام عليكم۔۔۔۔۔! #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین #متاعِ_دل
5
6
7
47
Ateeb Ul Hassan retweeted
#متاعِ_دل اک ہاتھ میں میرے چائے کا کپ اک ہاتھ میں میرے ہاتھ ترا ہاتھوں کو طلب ھے ہاتھوں کی اور دل کو طلب ھے ساتھ ترا
2
7
8
46
Ateeb Ul Hassan retweeted
کتنے رنگوں سے شناسا رہیں آنکھیں مت پوچھ کتنے پہلو سے تِری ذات کـو سوچا ہم نے🖤❣️ #متاعِ_دل
7
8
15
184
Ateeb Ul Hassan retweeted
اسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ اے ربِ کریم🫀 جن بیٹیوں اور بیٹوں کے نصیب رکے ہوئے ہیں ان کے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ انہیں نیک صالح اور مخلص ہمسفر عطا فرما ایسے شریکِ حیات سے ملا دے جو ان کے دل کا سکون اور زندگی کی روشنی بن جائے۔ آمین یا رب العالمین #متاعِ_دل
49
38
1
82
419