Asif Mehmood (@realbysoul) header
Asif Mehmood (@realbysoul) profile picture

محبتیں نہ بھی رہیں بھرم قائم رہنا چاہیے

Joined April 2019
Photo by Asif Mehmood (@realbysoul)Photo by Asif Mehmood (@realbysoul)Photo by Asif Mehmood (@realbysoul)Photo by Asif Mehmood (@realbysoul)Photo by Asif Mehmood (@realbysoul)Photo by Asif Mehmood (@realbysoul)Photo by Asif Mehmood (@realbysoul)Photo by Asif Mehmood (@realbysoul)Photo by Asif Mehmood (@realbysoul)
طلاق یافتہ اور بیوہ عورتوں کو معاشرے کا حصہ بنانے کے لئے ان سے نکاح کرو.....🙏 👉RT Agree. . . ??
521
738
77
3,258
یہ جو خان کو علاج نہیں کروانے دے رہے یاد رکھو اس کے خط بھی تمہاری یونیورسٹیوں میں پڑھاے جائیں گے ایک دن آنے والی نسلوں نے جب یہ خط پڑھنے ہیں اور خط پڑھ کے ہر لفظ پہ تم پہ لعنتیں ضرور بھیجنی ہیں
3
40
502
پورے ایک سال بعد میں نے سرگودھا اپنے دوست کو فون کیا پوچھا کیا حال ہے ؟ کہتا مالٹے ابھی کچے ہیں یہ کہ کر فون بند کر دیا 😂😂😂 میں نے تو ایسا کچھ کہا بھی نہیں تھا
4
34
1,932
انسان کو اپنی دولت، عہدے اور شہرت پر کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے۔ کبھی ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر بیٹھ کر دیکھیں، وہاں امیر اور غریب، طاقتور اور کمزور سب زندگی کی ایک ہی امید لیے بیٹھے ہوتے ہیں۔ وہاں نہ دولت کام آتی ہے، نہ غرور اور نہ ہی کوئی بڑا مقام۔ انسان کو اپنی زندگی، صحت اور اپنے پیاروں کی قدر تب سمجھ آتی ہے جب حالات اسے حقیقت دکھاتے ہیں۔ اس لیے غرور نہیں، عاجزی اختیار کریں، کیونکہ وقت اور زندگی کبھی کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے۔ 🥀🖤
1
133
جو باتیں آج کل بلاول زرداری کر رہا اور حیرت کی بات ہے تمام میڈیا چینل فل کوریج دے رہے کوئی روک نہیں رہا اور اگر یہی بات پی ٹی آئی کا کوئی بندا کرے تو فوری اٹھا لیا جاتا ہے یہ بات ہضم نہیں ہو رہی
7
25
473
ایک بھائی پردیس سے واپس پاکستان چھٹی پہ آیا چھوٹا بھائی جو اسے لینے آیا تھا ایئرپورٹ پہ اس پہ پیسے نچھاور کرنے لگا جو بھائی باہر سے آیا تھا وہ خود ہی جھکا اور نوٹ اٹھانے لگا اور جو پیسے پھینک رہا تھا اس کی ہنسی نہیں رک رہی تھی کڑی دھوپ میں مزدوری کرنے والے کو پتہ ہوتا یہ پیسے کیسے کمائے جاتے کفیلوں کے کر ے ظلم برداشت کرنے پڑتے اس پیسے کے لیے بندا ماں باپ بیوی بچوں سے دور رہتا اس تصویر میں بہت بڑا سبق چھپا ہے
1
3
374
Asif Mehmood retweeted
پنڈ کی چوہدرائن اپنی نئی نویلی بہو کو سمجھا رہی تھی،رانی۔۔۔! گندھے آٹے میں کوئی کوا چونچ مارے، یا کُتا منہ مار جائے،تو کتے کے پیچھے مت بھاگنا۔کوا ساری دنیا کی پھٹکار لیتا ہے،اور کتے کے نصیب بھی روڑے ہی ہوتے ہیں۔ ہم سردار ہوتے ہیں،اس لیے نہیں کہ ہمارے پاس بہت ہے،اس لیے کہ ہم خساروں پہ چِلاتے نہیں۔۔۔۔۔بھڑولی سے ایک ٹوپہ ہور نکال کے گوندھ لینا۔ میں نے بھی چوہدرائن کی بات کو پلے باندھ لیا۔جب میرے گوندھے رزق ،عزت یا کردار پہ کوئی کوا چونچ مارتا ہے یا کوئی کُتا منہ مارنے کی کوشش کرتا ہے،میں روڑے لے کے کتوں کے پیچھے نہیں بھاگتی۔میں بھڑولی سے ایک ٹوپہ ہور نکال کے گوندھ لیتی ہوں۔ کاں ،کُتے ساری دنیا کی “دُھرکار” لیے آخر ایک روز ضائع ہوجاتے ہیں۔ اور۔۔۔ سرداروں کے ہاں روٹی پکتی رہتی ہے۔ #سارہ
11
39
2
238
13,390
جن ہاتھوں کو مریدین تبرک سمجھ کر چوم رہے رہیں مرشد ان ہی ہاتھوں کو سینیٹائزر سے دھو رہے ہیں تاکہ مریدین کے منہ سے جراثیم نہ آجائیں ۔
10
27
2
56
5,633
Asif Mehmood retweeted
یہ اکبر بادشاہ یا اورنگزیب عالمگیر کا مغلیہ طرزِ تعمیر پر بنا ہوا محل نہیں ہے بلکہ یہ لاہور میں بنا ہوا بلاول ہاؤس ہے۔ یہ لوگ جمہوریت کا درس دیتے ہوئے بالکل اچھے نہیں لگتے
10
458
2
1,675
28,760
Asif Mehmood retweeted
عاصمہ شیرازی نے ہیومینیٹیرین گراونڈ لفظ استعمال کیا اور یہ سوائے ییلو جرنلزم کے کچھ بھی نہیں کیونکہ عمران خان نے پورے خط میں کہیں بھی یہ لفظ استعمال نہیں کیا @PTIofficial کو چاہیے کہ انکو نوٹس بھجوائیں کیونکہ یہ عمران خان کی زندگی کے بارے میں جھوٹ ہے ۔ ہیومن کمپیشن اور ہیوممینیٹیرین گراونڈز کیسے مختلف ہیں۔ سنیں 😡
38
167
3
624
11,378
Asif Mehmood retweeted
میری زندگی کا سب سے بڑا سبق اس قوم کے لئے کبھی کچھ نا کرو انہیں اسی حال میں جینے مرنے دو یہ اسی کے لائق ہیں۔۔۔
20
53
4
466
5,561
Asif Mehmood retweeted
سرگودھا میں نئے تعینات ہونے والے آر پی او سہیل سکھیرا صاحب اور ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم صاحب نے جرائم پیشہ عناصر کو دوٹوک پیغام دے دیا کہ سرگودھا میں اب قانون کی حکمرانی چلے گی، بدمعاشی نہیں نا ہی قتل و غارت رات گئے پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ بھتہ خور کا خاتمہ انعام عرف انعامو وینس محض ایک کارروائی نہیں، جرائم پیشہ عناصر کے لیے واضح انتباہ ہے افسر بدلے ہیں، اندازِ حکمرانی بدلا ہے، اب مجرموں کی باری ہے! شاباش سرگودھا پولیس! 🔥 @OfficialDPRPP @sargodhapolice @RpoSargodha @GovtofPunjabPK
2
13
1,512
Asif Mehmood retweeted
وفاؤں کے تسلسل سے محبت روٹھ جاتی ہے کہانی میں ذرا سی بےوفائ مانگتے رہنا نوشی گیلانی
وفا کے تسلسل سے محبت روٹھ جاتی ہے کہانی میں زرا سی بے وفائی مانگتے رہنا نوشی گیلانی) شام بخیر 🖤 #رازٍ_محبت
26
45
2
239
4,398
آج میرا جنم دن ہے مجھے بہت بہت مبارک ہو ❤️🎂🎂🎂❤️ @misserana33 @realbysoul @AyeshaAnamPti2
1
2
3
157
Asif Mehmood retweeted
بچے جل گئے ، پوری دنیا میں پاکستان کا تماشہ بنا لیکن پمز کے معاملات جوں کے توں ۔۔۔ ابھی ایک دوست کے ساتھ پمز جانا ہوا ، ایمرجنسی میں سب سے پہلے جس روم میں بھیجا گیا وہاں ایک ڈاکٹر صاحب موجود تھے اور چھ مریض تھے جنہوں نے ابھی چیک اپ کروانا تھا ، ایمرجنسی کا مطلب ہی یہی ہوتا ہے کہ وہاں آنے والے ہر مریض کو فوری طور پر دیکھا جائے ، ڈاکٹر کے گرد مریض اور ان کے ساتھ آئے افراد موجود تھے ، ہم سے پہلے جو مریض موجود تھے ، ان میں سے ایک مریض اپنا مسئلہ بتاتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس کررہا تھا کیونکہ کوئی پرائیویسی نہیں تھی ، وہاں موجود سب لوگ سن رہے تھے کہ وہ مریض ڈاکٹر صاحب کو کیا بتا رہا ہے ، پچھلے 4 برس میں 43 ہزار ارب کا قرضہ لینے والی حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ وفاقی دارلحکومت کے سب سے اہم ہسپتال کی ایمرجنسی میں ایک کی بجائے تین ڈاکٹرز بٹھا دے؟ مصطفیٰ کمال صاحب صوبے بنا لیجیے گا لیکن پمز آپ کی وزارت کے انڈر ہے ، اس پر بھی تھوڑی توجہ دے دیجیے
23
517
4
1,641
37,011
Asif Mehmood retweeted
انا ہی تو ہماری سب کچھ ہے، باقی انسانیت، انصاف گیا بھاڑ میں جناب۔ انا کی بھینٹ چڑھنے والی ایک بزرگ، کینسر کی مریضہ خاتون، جس نے ہمیشہ اس ملک کو (سرو کیا)، پچھلے کئی سالوں سے قید میں ہے۔ ظلم کی انتہا تو یہ ہے کہ اسے علاج تک کے لیے منتقل نہیں کر رہے۔ 💔 #ڈاکٹر_یاسمین_راشد_کو_رہا_کرو
6
24
57
845
ایم ٹو موٹروےسیال موڑ سروس ایریا ٹک شاپ پر سرگودھا کے شہری سے خریداری کے دوران ٹک شاپ والوان نے اوور چارجنگ کی آواز اٹھانے پر ٹک شاپ کے لوگ غنڈا گردی پر اتر آئےشہری تشدد شروع کر دیا کوئی ہےجونوٹس لے؟
31
475
18
742
90,741
Asif Mehmood retweeted
ذرا یہ شور سنیں، ایسا لگ رہا ہے جیسے بالکل کمرے کے سامنے کنسرٹ ہو رہا ہے۔ پورے گھر میں اس کا شور ہے 💔🥲فون میں تو اتنی آواز (والیوم) ریکارڈ نہیں ہوئی جتنی اصل میں ہے۔ تقریباً شام 4 بجے یہ میلہ شروع ہوتا ہے اور ہر جمعہ، ہفتہ اور اتوار رات 12 بجے تک جاری رہتا ہے۔ مجھے اب اس شور کی وجہ سے سر میں درد رہنے لگ گیا ہے۔ چھوٹا بچہ سو نہی پاتا🥹🙇‍♀️ انسان گھر پر ویک اینڈ پر سکون کرتا ہے اور یہاں اب وہ بھی میسر نہیں۔ ہماری اسلام آباد کی انتظامیہ کئی عرصے سے پی این سی اے (PNCA) میں باقاعدگی سے یہ کنسرٹس کروا رہی ہے۔ کیا ان کے پاس کوئی اور کھلی جگہ نہیں ہے؟ یا تھوڑا آبادی سے دور ۔۔۔ کیا عام شہری انسان نہیں ہیں؟ ان کی کسی کو کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تفریح کے نام پر باقاعدگی سے ناچ گانے اور وہ پنجابی میں کہتے ہیں نا "کنجر خانہ" چلانا، کیا اتنا ضروری ہو گیا ہے؟ کیا ہماری حکومت کے پاس عوام کو دینے کے لیے اس کے علاوہ اور کوئی تفریح باقی نہیں بچی؟
20
30
1
95
11,953
Asif Mehmood retweeted
نبارك للفائزة في ⁧#مسابقة_نسك⁩، وهنيئًا لمن اختارته رفيقًا في عمرتها 🎉 شارك عبر ⁧#تطبيق_نسك⁩ لعلّ العمرة القادمة تكون من نصيبك أنت ومن تحب 🕋 حمل التطبيق عبر الرابط: ⁦nusuk.go.link/winners
440
89
6
1,081
179,240
الحمداللہ آج مریم بی بی کے دلیرانا فیصلوں،محنت،لگن اور کاوشوں سے لاہور پوری دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا۔میاں صاحب کا نام روشن کردیا۔ 🔥
16
20
1
66
2,102
Asif Mehmood retweeted
سٹی ہاؤسنگ گجرانوالہ میں کار سوار کا ننھے طالب علم پر تشدد کیا یہ بھی فرعونیت نہیں ہے ہلکا سا ٹچ ہوا کچھ ہوا بھی نہیں اور اس بچے کو تھپڑ مارے گئے یہ بھی فرعونیت کی ہی شکلُ ہےُ
64
287
15
827
203,244