Rida (@Rida_wakeup) header
Rida (@Rida_wakeup) profile picture
Singapore
Joined May 2015
Rida retweeted
عوام کی آواز، عوام کی رائے اور شفاف فیصلے جمہوری معاشرے کی بنیاد ہیں۔ #عوامی_رائے_ریفرنڈم
3
24
کراچی میں عمارتوں کا گرنا اور قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ سندھ میں ناقص انتظامات اور مبینہ کرپشن پر جواب دہی اب ناگزیر ہو چکی ہے۔ #عوامی_رائے_ریفرنڈم
3
97
Rida retweeted
قوم کی آواز کو دبانا ممکن نہیں؛ اب وقت آ گیا ہے کہ عوام سے براہِ راست پوچھا جائے!✌️ #عوامی_رائے_ریفرنڈم
2
15
Rida retweeted
عوام کی آواز ہی اصل طاقت ہے۔ کسی بھی اہم قومی فیصلے میں عوام کی رائے کو بنیادی اہمیت ملنی چاہیے۔ شفافیت، انصاف اور عوامی مینڈیٹ ہی مضبوط جمہوریت کی بنیاد ہیں۔ #عوامی_رائے_ریفرنڈم
2
8
عوام کو اپنے مستقبل کے فیصلوں میں رائے دینے کا مکمل حق حاصل ہے۔ شفاف عوامی مشاورت ہی بہتر جمہوری نظام کی بنیاد ہے۔ #عوامی_رائے_ریفرنڈم
2
15
Sindh needs more than political promises. It needs functioning hospitals, quality schools, clean neighbourhoods, better roads and accountable administration. Citizens have every right to demand a better future. #فیصلہ_صرف_عوام_کا #عوامی_رائے_ریفرنڈم
10
2
56
18 سالہ حکمرانی کے باوجود سندھ کے عوام صاف پانی، معیاری تعلیم، صحت اور بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ سندھ کے وسائل عوام پر خرچ ہونے چاہئیں، سیاسی مفادات پر نہیں۔ اب وقت ہے کہ عوام اپنی آواز بلند کریں اور اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں۔ ⁧#عوامی_رائے_ریفرنڈم⁩
8
2
75
Sindh's people deserve more than political promises. They need functional institutions, safe infrastructure and public money spent where it matters most. #عوامی_رائے_ریفرنڈم
8
1
42
عوامی مسائل کا حل، بہتر حکمرانی اور انتظامی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ عوام کی آواز کو فیصلہ سازی میں اہمیت ملنی چاہیے۔ #عوامی_رائے_ریفرنڈم
6
43
اختلافِ رائے جمہوریت کا حصہ ہے۔ ضروری ہے کہ ہر شہری کو اپنی بات آزادی اور احترام کے ساتھ کہنے کا حق ملے۔ #عوامی_رائے_ریفرنڈم
1
9
1
2
292
⁧⁧#عوامی_رائے_ریفرنڈم⁩⁩ کراچی میں ناقص تعمیرات سے ہونے والے جانی نقصان پر احتساب کے بجائے معاملات کو کمیٹیوں کے ذریعے دبایا جاتا ہے، اور وسائل پر اجارہ داری برقرار رکھنے کے لیے ہی نئے صوبوں کی مخالفت کی جا رہی ہے۔
3
16
عوام ٹیکس دیں، شہر تباہ حال رہیں، ترقیاتی منصوبے سوالوں کی زد میں ہوں اور حکمران نئے صوبوں کی بحث کو دبائیں؟ اب وقت ہے کہ وسائل، اختیارات اور احتساب عوام کے قریب لائے جائیں! #فیصلہ_صرف_عوام_کا #عوامی_رائے_ریفرنڈم
2
1
41
جن بچوں کے لیے 30 سال میں محفوظ راستے اور بہتر اسکول تک فراہم نہیں کیے جا سکے، ان کے مستقبل کا فیصلہ بھی پیپلزپارٹی کے سیاسی مفادات کریں گے؟ کراچی کے شہری خیرات نہیں، بنیادی حقوق اور بااختیار مقامی انتظامیہ چاہتے ہیں! #فیصلہ_صرف_عوام_کا #عوامی_رائے_ریفرنڈم
8
5
149
عوامی شعور، اجتماعی مشاورت اور جمہوری اقدار ہی ایک مستحکم معاشرے کی پہچان ہیں۔ عوام کی رائے کا احترام ہی حقیقی عوامی نمائندگی ہے۔ ⁧#عوامی_رائے_ریفرنڈم⁩
4
2
19
سندھ کو صاف ماحول، بہتر نظام اور حقیقی اختیار دیا جائے۔ 22 ہزار ارب کا شفاف حساب اور نئے صوبوں پر سنجیدہ مکالمہ عوام کا حق ہے! ⁧#عوامی_رائے_ریفرنڈم⁩
17
8
146
Rida retweeted
عوام کی آواز ہی اصل طاقت ہے۔ عوام کو اپنی رائے کے اظہار کا مکمل حق ملنا چاہیے، کیونکہ جمہوریت کی بنیاد عوامی اعتماد اور اجتماعی فیصلے پر قائم ہوتی ہے۔ #عوامی_رائے_ریفرنڈم
2
26
Pakistan's first astronaut is heading to China's Tiangong Space Station. Dr. Adil Sultan, Dean of the Faculty of Aerospace and Strategic Studies (FASS), explains what the mission means for Pakistan's space future and its partnership with China. @adilsultan @fass_air
58
64
14,516
Rida retweeted
The journey of Muhammad Zeeshan Ali reminds us that historic achievements begin with hard work, courage and a willingness to overcome challenges. #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
1
8
4
45
Rida retweeted
Pakistan's first astronaut is carrying the hopes and pride of millions as he takes the country's presence into a new frontier of exploration. #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
4
3
19
تاریخی مناظر الحمدللہ خلا باز ذیشان علی بخیرو عافیت ساتھی خلابازوں کے ساتھ چینی خلائی اسٹیشن میں داخل ہو گیا♥️🇵🇰 #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
11
12
439