سَادھو جَٹ (@Sadhojutt) header
سَادھو جَٹ (@Sadhojutt) profile picture
Joined November 2024
Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)Photo by سَادھو جَٹ (@Sadhojutt)
جس وقت سلمان اکرم نے مشال کی سینٹ سیٹ پر کہا تھا کہ ہاں خان نے ہی ٹکٹ دیا ہے تب ہم نے مان لیا تھا ، تو یہی راجہ ہے جس نے کہا ہے کہ عمران خان نے مشال کو پارٹی سے نکال دیا ہے تو پھر یہ بھی ماننا پڑے گا۔۔!!
چنڈالیوں کی چنڈالیاں اب سلمان اکرم راجہ پر بھونکنے کی طرف جائیں گی ۔
1
2
67
لیکن اغواء کار کے ہمدرد تو ناچ ناچ کے گھُنگرو توڑ رہے ہیں
ریلیف کی تازہ شکل۔ ایک اغواء کار نے کچھ خواتین کو اغواء کیا۔ انکے بھائی سے ناجائز مطالبات رکھے۔ پھر خواتین کو چھوڑ کر حاتم تاءی کی قبر پر ٹانگ ماری۔ آپکو ریلیف مبارک!
37
اور ہمارا پیارا ابوذر بھائی اپنی ساری توانائیاں بروئے کار لاتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کے بیان سے وہ کچھ نکال کر لانے کی کوشش کر رہا ہے ۔جو سلمان اکرم راجہ کے بیان میں موجود ہی نہیں ہے ۔ بس اپنے گروہ کی عزت بچانے کی ناکام کوشش ہے ۔
صدیق جان تیلی پہلوان نے بھی کنفرم کر دیا کہ عمران نے 28 ویں ترمیم کو جُوتے کی نوک پر رکھ دیا ہے۔ چلو بھئی چنڈالی ٹُچو، گینڈاپوری سُپارو، بھڑوتی سؤرو اور لاہوری کُتورو اب اس پر بھونکنا شروع ہو جاؤ اور اپنی باجی چنڈال یوسفزئی سے ترمیم منظور کروا لو۔
1
6
16
528
اج صبح ہی تنبیہ کی تھی اور اب توقع کے عین مطابق ادارے اپنے عسکری ٹاؤٹوں کے ذریعے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کوئی ڈیل ہو رہی ہے۔ یہ سب سیاسی کھیل ہے۔ پی ٹی آئی کو فوری اور مضبوط ردعمل دینا چاہیے۔ پی ٹی آئی، جاگو، کبھی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ انشاءاللہ
1
7
19
730
سَادھو جَٹ retweeted
جیو نیوز 9 بجے کے بُلیٹن کی خبر۔ چنڈالی کنجروں اور آوارہ ٹیکسیوں کو غشی کے دورے پڑنا شروع۔ چلو اب اپنی ماسی چنڈال سے کہو کہ اپنے کرنل کی گود میں بیٹھ کر 28 ویں ترمیم منظور کر لو اور بیرسٹر سیف اپنے صوبیدار کے شٹوں سے لٹک کر صوبے بنوا لے۔ 🤪😂🤣
9
1
16
567
اور کیا آپ چاہتے ہیں خان ہمیشہ اندر پڑا رہے اور عاصم مُنیر اور محسن نقوی کی خواہشات پوری ہوتی رہیں؟🤔
مُلاقات کے بعد یہ نیولا پاگل ہو گیا ہے، دلیل دے رہا ہے کہ مُلاقات نہیں ہونی چاہیے تھی، اِس سے حکومت کا فائدہ ہو گیا ہے، انٹرنیشنلی قیدِ تبہائی والا تاثر ضائل ہو گیا ہے یعنی خان اندر اکیلا پڑا رہے تا کہ انٹرنیشنل تاثر نہ خراب ہو جیسے وہ چار سال سے انٹرنیشنل پریشر ہی تو لے رہے ہیں
1
60
مطلب کچھ بھی 😂 عمران خان کو جیسے یہ معلوم نہیں کہ عوامی رائے کا کتنا احترام کرتے ہیں عمران خان کو جیسے یہ علم ہی نہیں کہ 2024 کا الیکشن کیسے چوری ہوا
خان صاحب نے بھی یہی پیغام بھیجا ہے کہ عوام کی رائے سے نئے صوبے بننے چاہیے اور ابھی ابھی مُحسن نقوی نے بھی بیان دے دیا ہے
2
4
86
یہ وہی کھوتا ہے ناں جو 7UP پی کے ڈکار مارنے کی بجائے پَد مارنا شروع کر دیتا ہے اخے مجھے ڈکار اُلٹے آتے ہیں۔😂
سپیس کی دُنیا کا ایک shady کریکٹر۔ جس نے ساری دنیا دیکھی ہو جس کو ساری زبانیں آتی ہوں جو ہر جگہ ایکسپائر کھسروں کی طرح فِٹ ہو جاتا ہو کے اب یہ ڈانس کے قابل تو رہا نہیں چلو اس کو سیکورٹی یا گھر کے کاموں کے لیے رکھ لیتے ہیں۔ آواز سنو تو اس سے بڑا بدمعاش کوئی نہ ہو۔ کوئی کام ہو اس نے اپنی پیش کر کے اپنا حصہ زور ڈالنا ہوتا ہے۔ اور اگر اس کو دو گھنٹے بھی سُن لیں تو بعد میں پوچھنا پڑتا ہے کے “ کہنا کیا چاہتے ہو “ تماشہ لگانے کا ماہر۔ روٹی والے رومال کو ابھی سانپ بنا کر دیکھانے میں لوگوں کا ٹائم ضایع کرنے میں بھی نمبر ون۔ قسط نمبر ایک۔ To be continued #اویں_ای
4
71
اس گروہ کا سٹرپینچ جس کا کام صرف جھوٹ بولنا ہے اور ہر جگہ منافق منافق کی رٹ لگائی ہوتی ہے ۔ جبکہ اس سے بڑا منافق کوئی ہے نہیں ۔ یہ اس کی اعلیٰ اخلاق یافتہ عورت ہے ۔ اس چول کو شرم بھی نہیں آتی ۔اس طرح کی آوارہ مائی جبکہ اس کی اپنی بغل کے ساتھ چمٹی ہوتی ہے ۔ بدکردار
4
2
1
15
875
😂😂😂
فوجی چنڈالی گینڈا پوری گروہ اور ن لیگی گروہ کے تعلقات کی حقیقت ۔
1
1
43
سَادھو جَٹ retweeted
Pakistan 🇵🇰 میں آج کل ایک شغل یہ بھی بن چکا ہے کہ دوسروں کے گھروں میں کیا ہو رہا ہے، اس پر نظر رکھی جائے۔ کسی کا گھر ٹوٹ رہا ہو، کسی کے ہاں اولاد نہ ہو رہی ہو، تو لوگوں کو اپنے تبصروں کے لیے ایک نیا موضوع مل جاتا ہے۔ دو دن پہلے ایک سیاسی کارکن نے خلع کی درخواست دی تو مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں نے بھی سوال اٹھانا شروع کر دیے کہ یہ ہوتی کون ہے ایسا فیصلہ کرنے والی؟ اور بات صرف خلع کے فیصلے تک محدود نہیں رہی، بلکہ سیدھا انگلی اس عورت کے کردار پر اٹھا دی گئی کہ ضرور اس کا کسی کے ساتھ چکر ہوگا۔ آخر آپ ہوتے کون ہیں کسی کے گھریلو معاملات میں مداخلت کرنے والے؟ کسی کے کردار پر انگلی اٹھانے والے؟ یاد رکھیے! کسی کا گھر، کسی کی زندگی اور کسی کا فیصلہ تماشا نہیں ہوتا۔دوسروں کے کردار کے فیصلے سنانے سے پہلے اپنے کردار کا جائزہ لیجیے۔ کسی کی زندگی تماشا نہیں، اور آپ اس کے منصف نہیں ہیں۔
1
5
27
1,059
خاک میں مِل گئے نگینے لوگ 😁
اے پیے جے خاکسار ۔
1
4
113
سَادھو جَٹ retweeted
Set a reminder for our upcoming Session (Washington Has Changed. Can Islamabad? | U.S. Midterms, Imran Khan & Asim Munir) with @HNadim87 ! teapawt.org/i/spaces/1AMWeMkgJlkqK…

1
8
10
310
یہ گنڈاپوری یتیم اپنے باپ کے غم میں روز مرتے ہیں روز جیتے ہیں
بیرسٹر سیف اور چالاک لومڑی کا نمودار ہونا ہر دو ٹکے کے چینلز پے جا کہ بکواس کرنا ۔ گنڈاپور خاتون کے آئے دن مسیج لیک ہونا یہ کوئی عام بات نہیں اور اس سب سے بڑی بات اُنکے کے ساتھ ہسکی ، ڈوبرمین گروپ کا پھر سے پرپوگنڈا شروع کر دینا اس کا مطلب دال پوری کالی ۔ ہسکی اور ڈوبرمین نے پھر اپنی نھنی کُتیوں کو کھول دیا ہے کہ جاو لوگوں کے نالے کھولو اور کاٹو ۔ آپ لوگ ہمیشہ دیکھنا یہ چُوپا گروپ جس کے ساتھ کھڑا ہو گا وہ پارٹی کا اچھا کبھی نہیں چاہے گا ۔ میں سہی کہتا یہ یدی دے ہیں بابا جی کا فرمان ہے کہ یہ چڈو میں سر رکھ کے سونگھنے والے کُترے ہے سالے ۔
1
1
3
137
سَادھو جَٹ retweeted
بیرسٹر گوہر علی خان قائم مقام چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان: سہیل آفریدی وزیراعلی ہے اور رہے گا کیونکہ اُسے عمران خان کی مکمل سپورٹ حاصل ہے لہذا چنڈالی گینگ، گنڈاپوری گینگ، بھڑوت گینگ یا لاہوری گینگ جتنا مرضی بھونک لیں وزیراعلی سہیل آفریدی ہی رہے گا۔
2
14
31
565
بالکل یہ بات اپ کی ٹھیک ہے مگر یاد رکھیں ناجی صاحب جب زمین ہموار کر کے بیج بو دیا جاتا ہے تو یاد رکھیں پھر قانون قدرت اس سے پودا ضرور نکالتی ہے۔عمران خان نے بیج بو دیا ہے زمین ہموار کر دی ہے لہذا یہ پودا کب تناور درخت بنتا ہے اس کا انتظار کریں اور اس کا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا
اس نے جو کرنا تھا کر چکا۔ اب قوم کی باری تھی جو فارغ ہے۔ اس کے قبضے میں جنات نہیں ہیں، وہ انسان ہے، فانی۔ پیر پرستوں کو پیر سے غرض، زندہ یا مردہ۔ جس قوم کو وہ حقیقی آزادی دلانے چلا تھا وہ صدیوں سے ٹھس پڑی ہے، اس نے غلط لوگوں پر اپنی زندگی کا جوا کھیلا۔ آپ مست رہیں کہ معجزہ ہو گا۔
7
2
13
739
عسکری ٹاؤٹ قوم کو یقین دلانا چاہتا ہے کہ فیل مارشل عاصم منیر اور فوج رینک اینڈ فائل کی سوچ علیحدہ ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پوری کی پوری 7 لاکھ فوج اتنی ہی بے غیرت ہے جتنا ان کا فیل مارشل اور ان سب کو اپنے زاتی مفاد سے اگے پاکستان کے مفادات کبھی نظر نہیں آتے اور آج نظر آتے رہے ہیں۔
7
11
263
امیرِ شہر کی مسند پہ اس کے بام پہ تُھو وہ جس مقام سے گزرے ہر اس مقام پہ تھو لکھوں گا تھوک سے فرعونِ وقت نام تِرا اور اس پہ تھوک کے بولوں گا تیرے نام پہ تھو مجھے قبول نہیں ہے نظامِ نو تیرا ہزار بار کہوں گا تِرے نظام پہ تھو وہ جس کو پی کے لہو میں کوئی اُبال نہ ہو اُٹھا کے پھینک دو ایسے ہر ایک جام پہ تھو جنابِ شیخ! اگر اب بھی آپ چُپ بیٹھے تو خلق چیخ کے بولے گی احترام پہ تھو مِرے لہو کے چراغوں سے جو نہ روشن ہو تو ایسی شام پہ لعنت، تو ایسی شام پہ تھو صبا یہ وقت نہیں ہے کہ بات حُسن کی ہو لہو نہ گرم ہو جس سے ہر اس کلام پہ تھو
4
21
3
33
1,271