Replying to @OryaMaqboolJan
جو لوگ وزیراعظم کی شیروانی کا بٹن دہنے کو تیار نہیں تھی آج ہم نے اُن سے پوری کی پوری شیروانی اتروالی۔
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
”کبھی کبھی ہم اپنے زخموں کو بھرنے نہیں دینا چاہتے، کیونکہ ان کا درد ہی اُن سے ہمارا آخری تعلق ہوتا ہے، جنہیں ہم کھو چکے ہوتے ہیں۔“
— ابنِ سینا
آج صبح یہ قول پڑھا،تواک عجب احساس ہوا کہ واقعی کچھ زخم ہم خود سنبھال کر رکھتے ہیں، کیونکہ ان کے ساتھ کچھ بہت عزیز یادیں وابستہ ھوا کرتی ہیں۔
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
میرے وکیل عزیر بھنڈاری نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی ہیں، جن میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق مقدمات کو 30 نومبر 2026 سے شروع ہونے والے ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
ہم پُرامید ہیں کہ ان مقدمات کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا اور سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے اس حکم پر، جس میں عمران خان کو علاج معالجے کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
خود ٹرائی سائیکل پہ اور ریہڑی پر کچھ کیلے
عامر کے دو اور بھائی ہیں وہ بھی معذور ہیں
والد فوت ہو چکے، بڑا بھائی ہونے کے ناطے سب کی ذمہ داریاں عامر پر لیکن کاروبار تھوڑا سا
پانچ ہزار مدد
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
Join us at the Fundraising Gala Event in Osaka, Japan, in support of #ShaukatKhanumKarachi
Guest Star: Mawra Hocane
Date: Sunday, December 6, 2026
For event details: facebook.com/share/1EoFutg6t…
#ShaukatKhanumFundraisersInJapan #SKMCH #SKMCHOsakaFundraiser #Japan
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
میری بیٹی کو بلڈ کینسر ہے اور میں فالج زدہ ہوں، گھر ٹوٹا ہوا ہے، اسکی کچھ مرمت ضروری ہے، جانور گُھس آتے ہیں لیکن مجبوریاں کچھ کرنے نہیں دیتیں
پانچ ہزار مدد
The world is watching.
Pakistan's own courts ordered proper medical care, family contact and access to lawyers for my uncle @ImranKhanPTI and Bushra Bibi. The state ignored them. Now a UN Special Rapporteur is calling it out.
A state that defies its own courts is not ruled by law. It is ruled by whoever holds the keys.
The UN declared his detention arbitrary in 2024 and called for his release. Two years on, they still hold him – while Pakistan sits on the UN Human Rights Council.
Calling it out is no longer enough. @UNHumanRights @UN_HRC @volker_turk – your own experts have ruled. What will you do to enforce it?
This arbitrary detention and inhumane treatment ends now. Release him.
#ReleaseImranKhanAndFamily
teapawt.org/SRjudgeslawyers/status…
#🇵🇰 Pakistan – Concerning news: reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. The UN Special Rapporteur on Torture and Working Group on Arbitrary Detention have previously raised concerns regarding their cases.
Read the press release by UN Special Rapporteur on Torture here: ohchr.org/en/press-releases/…
Read the report of UN Working Group on Arbitrary Detention here: ohchr.org/sites/default/file…
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
RT #URGENT (RBC+WBC) #O+, #A+
at SKMH #Lahore. Please contact on 0315 9501185. #SpreadTheWord #donateblood #savelife #BeAHero #BDP
Courtesy @aliaftabsaeed
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
اپنے صدقات اور عطیات سے کُمیل جیسے مزید کئی کینسر کے مریضوں کو معیاری اور مفت علاج کی سہولیات فراہم کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
آن لائن عطیات کے لیے وزٹ کریں:
shaukatkhanum.org.pk/karachi
#SKMCH #ShaukatKhanumKarachi #CancerIsCurable
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
— عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
An ATC in Rawalpindi has once again postponed its reserved verdict in a case registered at Sadiqabad police station against Aleema Khan, sister of PTI founder Imran Khan, and 10 other accused, adjourning proceedings until December 16.
#FreeAleemaKhan
english.aaj.tv/news/33048219…
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
حالات آپکے سامنے ہیں، پانچ یتیم بچے ہیں، ایک بیٹی شادی شدہ تھی، رُس کے آ گئی ہے، اُسکے کُچھڑ بھی بچہ ہے اور میرے پاس روٹی بھی نہیں
پانچ ہزار مدد
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
لاہور میں عمران خان صاحب کی مظلوم ہمشیرہ نورین آپا نے اپنے گھر ملاقات کی دعوت دی جو حال ہی میں 55 روز کی ظالمانہ قید کاٹ کر رہا ہوئی ہیں۔مل کر حیرت ہوئی کہ ایک سابق وزیراعظم اور عالمی شخصیت کی بہنیں اتنی سادہ اور درویش مزاج بھی ہو سکتی ہیں۔ساری گفتگو میں انہیں اپنے بھائی اور خاندان کی بجائے دوسروں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کر کے رنجیدہ و آبدیدہ ہوتے دیکھا۔یہیں پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی سے بھی ملاقات ہوئی اور یہ دیکھ کر دہری حیرت ہوئی کہ ایک اتنی مصروف خاتون نہ صرف میری شاعری کی مداح تھیں بلکہ میرے حالات و قید و بند کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات سے پوری طرح آگاہ اور فکر مند بھی نظر آئیں۔
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
26 نومبر 2024، ڈی چوک اسلام آباد!
پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن،جب ریاست نے اپنے ہی نہتے عوام پر گولیاں چلائیں۔
#IslamabadMassacre
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
کون کہتا ہے ختم ہوئی کربلا کی جنگ
ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے
#ذہنی_مریض_نامنظور
#IslamabadMassacre
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
جیل کی دیواروں میں سنائی گئی سزاؤں کا اب عدالت کے احاطوں میں دفاع کرنا ہے تو کہتے ہیں لائیو اسٹریمنگ نہیں کرنی۔ بھئی اتنے ہی مضبوط کیس ہیں تو لے کر آئیں دنیا کے سامنے۔۔ پتہ تو لگے کیا کرپشن کی خان نے؟
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
26 نومبر 2024 کے شہداء آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
ان کے بچے، ان کی مائیں، ان کے باپ اب بھی پوچھ رہے ہیں:
آخر
گولی کیوں چلائی گئی؟
قوم یہ سوال کبھی نہیں بھولے گی۔
#IslamabadMassacre
@TeamiPians
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweeted
میں قوم کو آج یہ خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا۔ آج جو کارروائی ہوئی، اس سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، جس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔
قوم کے ذہن میں چند اہم باتیں رہنی چاہئیں۔
سب سے پہلے یہ افسانہ کھڑا کیا گیا کہ برطانیہ میں ایک رقم موجود تھی جو کسی جرم کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔ برطانوی عدالتوں یا اداروں نے یہ تعین کیا تھا کہ چونکہ یہ رقم جرائم سے حاصل شدہ ہے، اس لیے اسے پاکستان کے قومی خزانے میں منتقل ہونا چاہیے۔
حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ سراسر ایک جھوٹا مفروضہ ہے۔
اس کے بعد یہ کہا گیا کہ یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں آنی تھی، لیکن عمران خان صاحب کی اس وقت کی حکومت نے مبینہ طور پر اس میں رعایت دے کر یہ رقم قومی خزانے میں آنے کے بجائے اس اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جہاں ملک ریاض صاحب نے بحریہ ٹاؤن کے سلسلے میں رقم جمع کرانی تھی۔
یہ بھی ایک جھوٹا بیانیہ ہے جسے حکومتی ترجمان بار بار قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔
آج جب عدالت کے سامنے ابتدائی مرحلے میں ہی مقدمہ پڑھا گیا تو یہ پورا افسانہ پاش پاش ہو گیا۔
قوم کے ذہن میں درج ذیل حقائق رہنے چاہئیں:
یہ رقم برطانیہ میں ملک ریاض خاندان کی اپنی رقم تھی۔ کسی برطانوی عدالت نے یہ فیصلہ نہیں دیا تھا کہ یہ رقم حکومتِ پاکستان کی ملکیت ہے یا اسے پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔
برطانیہ میں صرف اتنا ہوا کہ ملک ریاض اور برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ یہ ایک سول معاہدہ تھا، فوجداری نوعیت کا کوئی مقدمہ نہیں تھا۔
انہیں بتایا گیا کہ چونکہ ان کا ویزا منسوخ کیا جا رہا ہے، اس لیے وہ برطانیہ چھوڑ دیں اور اپنی تمام جائیدادیں اور رقوم بھی وہاں سے منتقل کر دیں۔
اس پر ملک ریاض اور ان کے خاندان نے کہا کہ بینکوں میں موجود یہ رقم ہماری اپنی ہے، حکومتِ پاکستان کی نہیں۔ لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں۔
اس طرح ملک ریاض خاندان نے اپنے دستخطوں سے چیک لکھے، پے آرڈرز بنوائے اور اپنی رقم خود سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔
اس پورے عمل میں نہ کابینہ کا کوئی کردار تھا اور نہ ہی عمران خان صاحب کا۔
یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں آئی اور وہیں موجود رہی۔ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے یہ رقم حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دی اور یوں یہ قومی خزانے میں منتقل ہو گئی۔
لہٰذا حکومتِ پاکستان کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ اسے فائدہ پہنچا۔
ممکن ہے کہ یہ رقم سالہا سال برطانیہ میں موجود رہتی، لیکن یہ پاکستان منتقل ہوئی، فارن ایکسچینج ریزروز (Foreign Exchange Reserves) میں شامل ہوئی اور اس کے مساوی پاکستانی روپے قومی خزانے میں آئے۔
تو پھر نقصان کہاں ہوا؟
عمران خان صاحب کے کسی عمل نے نہ اس رقم کی پاکستان منتقلی کو ممکن بنایا اور نہ ہی اس رقم کو حکومتِ پاکستان یا قومی خزانے سے دور کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔
بیرسٹر @salmanAraja جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف


























