سارے مذاہب کو چاند اور سورج بہت زیادہ پرکشش نظر اتے ہیں
مثلا ہندو مذہب میں ہنومان نے سورج کو میٹھا پھل سمجھ کے کھا لیا
اسلام میں حضرت محمد نے چاند کے دو ٹکڑے کر دیے
جاپان کے شنتو مذہب میں
سورج کی دیوی کا غار میں چھپ جانا: شنتو اساطیر میں سورج کی دیوی اماتیراسو (Amaterasu) کو سب سے اہم مانا جاتا ہے
عیسائی اور یہودی مذہب میں بھی سورج اور چاند تھم گئے حضرت جوشوا جنگ کر رہے تھے
2
13
2,566
کیونکہ قران کی کتاب انسان نے لکھی ہے اس لیے اس میں تضاد بہت زیادہ ہیں
قران ایک طرف کہتا ہے غور فکر کرو
مگر دوسری طرف کہتا ہے کہ انسان بہت جلد باز ہے
اب آپ ہی بتائیے غور فکر جلد بازی میں میں تو نہیں کیا جا سکتا
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
ارتقا (Evolution) ایک سائنسی حقیقت ہے جس کے بے شمار شواہد زمین کی تہوں میں مدفون فوسلز، قدیم ہڈیوں، جینیاتی تحقیق اور حیاتیاتی ساختوں کی صورت میں موجود ہیں۔ زمین پر زندگی ایک ہی وقت میں اپنی موجودہ شکل میں نمودار نہیں ہوئی بلکہ اربوں سال کے طویل عرصے میں مسلسل تبدیلیوں اور ارتقائی مراحل سے گزری ہے۔ انسانی ارتقا کی تاریخ بھی انتہائی دلچسپ ہے۔ آج کے جدید انسان یعنی ہومو سیپینز (Homo sapiens) سے پہلے اور ان کے ساتھ کئی دوسری انسانی انواع اس زمین پر آباد رہی ہیں۔ تقریباً 40 لاکھ سال پہلے آسٹریلوپیتھیکس (Australopithecus) افریقہ میں موجود تھے جو دو ٹانگوں پر چلتے تھے۔ پھر ہومو ہیبیلس (Homo habilis) نمودار ہوئے جنہوں نے پتھر کے ابتدائی اوزار استعمال کیے۔ اس کے بعد ہومو ایریکٹس (Homo erectus) آئے جو جسمانی ساخت میں جدید انسان سے خاصی مشابہت رکھتے تھے اور افریقہ سے نکل کر دنیا کے دوسرے علاقوں تک پھیل گئے۔ بعد کے ارتقائی ادوار میں ہومو ہائیڈلبرگینسس (Homo heidelbergensis) بھی موجود رہے۔ یورپ اور مغربی ایشیا میں نیئنڈرتھال (Neanderthals) آباد تھے جبکہ ایشیا میں ڈینیسوونز (Denisovans) نامی انسانی گروہ موجود تھا۔ ان کے علاوہ انڈونیشیا میں ہومو فلوریسینسس (Homo floresiensis) اور فلپائن میں ہومو لوزونینسس (Homo luzonensis) جیسی منفرد انسانی انواع بھی دریافت ہوئی ہیں۔ جنوبی افریقہ میں ہومو نالیدی (Homo naledi) کے فوسلز بھی ملے ہیں۔ تقریباً تین لاکھ سال پہلے افریقہ میں ہومو سیپینز یعنی ہماری موجودہ انسانی نوع نمودار ہوئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے بعض انسانی انواع ایک ہی زمانے میں زمین پر موجود تھیں اور جدید انسانوں کا نیئنڈرتھال اور ڈینیسوونز کے ساتھ اختلاط بھی ہوا تھا۔ اسی طرح تقریباً 6 کروڑ 60 لاکھ سال پہلے ایک عظیم شہابیے کے زمین سے ٹکرانے کے نتیجے میں غیر پرندہ ڈائنوسار معدوم ہوگئے۔ ان کے فوسلز آج بھی دنیا کے مختلف حصوں میں دریافت ہوتے ہیں اور ان کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ زمین پر زندگی کی انواع وقت کے ساتھ تبدیل ہوتی رہی ہیں اور بہت سی انواع معدوم بھی ہوئیں۔ پرندے دراصل ڈائنوسار ہی کی ایک ارتقائی شاخ ہیں جو آج تک موجود ہے۔
یہ تمام شواہد ہمیں بتاتے ہیں کہ انسان کوئی الگ تھلگ یا آسمان سے اتری ہوئی مخلوق نہیں بلکہ زندگی کے ایک طویل ارتقائی سفر کا حصہ ہے۔ انسان اور آج کے دوسرے بندروں کے آباؤ اجداد لاکھوں سال پہلے مشترک تھے۔ ارتقا کا مطلب یہ نہیں کہ ایک موجودہ نوع اچانک دوسری نوع میں تبدیل ہوگئی بلکہ یہ نسل در نسل ہونے والی جینیاتی تبدیلیوں اور قدرتی انتخاب کا ایک طویل اور مسلسل عمل ہے۔ یہی جدید سائنس کا مستند مؤقف ہے۔
نیدرلینڈز جیسے سیکولر ملک کی شہریت مطلب یورپین سیکولرزم اچھی ہے۔ لیکن اگر کوئی سابقہ مسلمان بے دین سیکولرزم کا نام لے تو وہ بری ہے۔
ڈونکی راجہ جس کے پاس نیدرلینڈز کی بھی شہریت یے جو ایک سیکولر ملک ہے۔ یہ وہی ملک ہے جہاں آزادیِ اظہار کے تحت قرآن جلانے جیسے واقعات بھی پیش آ چکے ہیں۔
لیکن سوال یہاں پیدا ہوتا ہے کہ جب کوئی سابق مسلمان (Ex-Muslim) سیکولرازم کی حمایت کرتا ہے تو اسے تنقید کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے؟
اگر ایک مسلمان کو سیکولر معاشرے میں رہتے ہوئے اسلام کی حمایت اور سیکولرازم کی مخالفت کا حق حاصل ہے تو ایک سابق مسلمان کو اسی معاشرے میں رہتے ہوئے سیکولرازم کی حمایت اور مذہب پر تنقید کا حق بھی ہونا چاہیے۔
آزادیِ اظہار صرف مذہبی لوگوں کے لیے نہیں ہوتی یہ غیر مذہبی اور سابق مذہبی لوگوں کے لیے بھی برابر ہونی چاہیے۔
آپ سیکولرازم سے اختلاف کر سکتے ہیں اس پر تنقید کر سکتے ہیں لیکن دوسروں کے اسی حق کو تسلیم کرنا بھی ضروری ہے جس سے آپ خود فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Listen to this self proclaimed commie @KhadijaA1917 intellectual's rant. This is who she really is.
Elitist ✅️
Colorist ✅️
Ethno-linguistic supremacist ✅️
Big bloated ego ✅️
Marxism is but a cover, a mask for their putrid faces. And this is another mask off moment. 🎭
@DaLeftSide @Being1n1tself @Jaeger999 @cosmic__horrors
قیصر راجہ اپنے بارے میں بتا رہے ہیں کہ یہ عورت کو جنسی ہوس کے طور پر دیکھتے ہیں جو بھی بیچاری معصوم بہن ہے ایسے درندوں سے دور رہے
آپ غور کیجئے
White Supremacist
اس میں دو لفظ ہیں کہ ہر وائٹ سوپرا مسٹ نہیں ہوتا
لیکن اگر مسلمان دیکھا جائے تو اس کے ساتھ muslim supremacist لگانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہر مسلمان خود کو اعلی اور افضل سمجھتا ہے
فیصلہ کیجئے کہ racist زیادہ کون ہوا
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔
جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
3rd class background editing 🙂
@qaiseraraja
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
A Muslim kid in Pakistan,argues on camera:
“If a man doesn’t wear a helmet, he gets a challan because life has a price. But if a woman doesn’t wear a dupatta, nothing happens. So life is valued, but faith is not.”
This is the Islamic ideology: treat a life-saving safety rule the same as policing women’s clothing. A helmet stops head injuries. A dupatta does not. One is physics. The other is religious control of female bodies, taught to children as moral duty.
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
اس اکاؤنٹ سے آپ کون سا اپشن کو منتخب کریں گے جواب دینے کے لئے پیشگی شکریہ محبت کے ساتھ🙏
62%میں نے اسلام چھوڑ دیا
31%میرا ایمان مضبوط ہو گیا
6%ابھی فیصلہ نہیں کیا
16 votes • Final resultsاس اکاؤنٹ سے آپ کون سا اپشن کو منتخب کریں گے جواب دینے کے لئے پیشگی شکریہ محبت کے ساتھ🙏
62%میں نے اسلام چھوڑ دیا
31%میرا ایمان مضبوط ہو گیا
6%ابھی فیصلہ نہیں کیا
16 votes • Final resultsاور مزے کی بات ہے پیچھے گرین سکرین لگی ہوئی یے۔ بالوں اور دائیں بازو کے نیچے غور کریں 😂
کبھی آپ عظمیٰ رومی پر تنقید کرتے ہیں، کبھی انجینئر مرزا پر، تو کبھی 'سائنس کی دُنیا' اور 'بلیک ہول' جیسے پلیٹ فارمز کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔
میں آپ کا مداح رہا ہوں، لیکن اب یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی خاص ایجنڈے کے تحت پاکستان میں علم و شعور کے فروغ کی راہ میں رکاوٹ بننا چاہتے ہیں۔
🫤
افلاطون صاحب ۔۔۔
اس ملک دے اندر۔ ہیومن رائٹش ۔۔ غربت۔۔۔ باقی سارے مسئلے حل ہو گئے نیں؟؟؟
کدی اہناں مسئلیاں تے وی گل کرو
جس کو کوئی کام نہیں ملتا مذہب کو لے کر بیٹھ جاتا ہے۔
جسٹس اعجاز اسحاق نے مقدمے کی لائیو سٹریمنگ کا حکم دے کر اس راجے اور اس کے بلاسفیمی بزنس گینگ کی شلوار اتار کر چوک میں لٹکا دی تھی۔ اس کے بعد سے ان کی بدمعاشی ذرا سی کم ہوئی ہے مگر نظام کے اندر سے حاصل پشت پناہی کے سبب اب بھی جاری ہے ۔ انجینیئر نے اس کی دھمکیوں اور منت ترلے کے باوجود اس سے ملنے یا پوڈ کاسٹ کرنے سے مستقل انکار کر رکھا ہے اس لیے اب ان حربوں پر اتر آیا ہے
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
قیصر احمد راجہ ویڈیو میں قرآن پاک کی آیات پہ نعوذ باللہ طنزیہ ہنس رہا ہے۔جب کیمرہ نہیں ہوتا ہو گا۔تب یہ کیسی گستاخی کرتا ہو گا۔۔۔
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
⚠️ بلاسفیمی گینگ کے فرنٹ مین شیطان قیصر راجہ کا جھوٹ طلال چوہدری اور شہریار آفریدی نے اسمبلی میں بے نقاب کر دیا اور انجینئر محمد علی مرزا صاحب نے بھی اس کو ایکسپوز کر دیا ، انشاءاللّٰہ یہ بلاسفیمی بزنس گینگ دین فروش ایسے ہی ذلیل ہوتا رہے گا، ماؤں کی بددعائیں لگ چکی ہیں انہیں🔱💥
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
🔱 بلاسفیمی بزنس گینگ نے لوگوں کے سینکڑوں معصوم بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنسایا ہے اوراب یہ سوشل میڈیا پر🤬 قیصر راجہ نامی قصائی کو آگے لگا کر بچوں کی ماؤں اور بہنوں پر جھوٹے جنسی الزامات لگا رہے ہیں اور جنسی درندگی کی دھمکیاں دے رہے ہیں تاکہ یہ بات ہی نہ کریں مڈیا پر
🚨🚨
When federal Govt ministers protect blasphemy business gang and don’t make commission to probe blasphemy business gang and jailed the lawyers @ImaanZHazir and @AdvHadiali who exposed this blasphemy business gang than how can you expect justice for victims of blasphemy gang who are honey trapped/implicated in false blasphemy cases!
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔
لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔
#Rajaqaisar
@VictimsofB_Gang
قیصر راجہ جی خاموش رضامندی سے ارتقاء کا جنازہ نکالتے ہوئے
راجہ اپنے جیسے ہی شگوفے اٹھا لاتا ہے اور سمجھتا ہے کہ لوگ دیکھیں گے اور سمجھیں گے کہ گورے بھی ایولوشن کہ خلاف ہیں بندہ پوچھے اسے کہ صرف پاکستان میں ہی جاہلیت ہے انگریز بھی ہو سکتے ہیں
Expression dekho zara kitna bara dramaybaaz hai yeh Rangbaaz Raja 😂
فاسل ثبوت نہے تھے، اس لیئے ارتقا غلط ہے اور آدم کو اللّہ مٹی سے بنایا 😂😅
فیزبک اور یوتوب کا بھی اکاؤنٹ فالو کریں انجم کھوکر بھائی کا اچھی معلومات دے رہے ہیں اسلام کا جھوٹ دکھانے کے لئے
facebook.com/share/v/17r7GsP…











