Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy) header
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy) profile picture

روزانہ کی بنیاد پر خبریں سائنسی مذہبی معلومات اور اپ کی محبت!! https://teapawt.org/t.co/1FJUZKIee6

Pakistan
Joined June 2020
Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)Photo by Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ (@ScienceKiDuniy)
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
ارتقا (Evolution) ایک سائنسی حقیقت ہے جس کے بے شمار شواہد زمین کی تہوں میں مدفون فوسلز، قدیم ہڈیوں، جینیاتی تحقیق اور حیاتیاتی ساختوں کی صورت میں موجود ہیں۔ زمین پر زندگی ایک ہی وقت میں اپنی موجودہ شکل میں نمودار نہیں ہوئی بلکہ اربوں سال کے طویل عرصے میں مسلسل تبدیلیوں اور ارتقائی مراحل سے گزری ہے۔ انسانی ارتقا کی تاریخ بھی انتہائی دلچسپ ہے۔ آج کے جدید انسان یعنی ہومو سیپینز (Homo sapiens) سے پہلے اور ان کے ساتھ کئی دوسری انسانی انواع اس زمین پر آباد رہی ہیں۔ تقریباً 40 لاکھ سال پہلے آسٹریلوپیتھیکس (Australopithecus) افریقہ میں موجود تھے جو دو ٹانگوں پر چلتے تھے۔ پھر ہومو ہیبیلس (Homo habilis) نمودار ہوئے جنہوں نے پتھر کے ابتدائی اوزار استعمال کیے۔ اس کے بعد ہومو ایریکٹس (Homo erectus) آئے جو جسمانی ساخت میں جدید انسان سے خاصی مشابہت رکھتے تھے اور افریقہ سے نکل کر دنیا کے دوسرے علاقوں تک پھیل گئے۔ بعد کے ارتقائی ادوار میں ہومو ہائیڈلبرگینسس (Homo heidelbergensis) بھی موجود رہے۔ یورپ اور مغربی ایشیا میں نیئنڈرتھال (Neanderthals) آباد تھے جبکہ ایشیا میں ڈینیسوونز (Denisovans) نامی انسانی گروہ موجود تھا۔ ان کے علاوہ انڈونیشیا میں ہومو فلوریسینسس (Homo floresiensis) اور فلپائن میں ہومو لوزونینسس (Homo luzonensis) جیسی منفرد انسانی انواع بھی دریافت ہوئی ہیں۔ جنوبی افریقہ میں ہومو نالیدی (Homo naledi) کے فوسلز بھی ملے ہیں۔ تقریباً تین لاکھ سال پہلے افریقہ میں ہومو سیپینز یعنی ہماری موجودہ انسانی نوع نمودار ہوئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے بعض انسانی انواع ایک ہی زمانے میں زمین پر موجود تھیں اور جدید انسانوں کا نیئنڈرتھال اور ڈینیسوونز کے ساتھ اختلاط بھی ہوا تھا۔ اسی طرح تقریباً 6 کروڑ 60 لاکھ سال پہلے ایک عظیم شہابیے کے زمین سے ٹکرانے کے نتیجے میں غیر پرندہ ڈائنوسار معدوم ہوگئے۔ ان کے فوسلز آج بھی دنیا کے مختلف حصوں میں دریافت ہوتے ہیں اور ان کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ زمین پر زندگی کی انواع وقت کے ساتھ تبدیل ہوتی رہی ہیں اور بہت سی انواع معدوم بھی ہوئیں۔ پرندے دراصل ڈائنوسار ہی کی ایک ارتقائی شاخ ہیں جو آج تک موجود ہے۔ یہ تمام شواہد ہمیں بتاتے ہیں کہ انسان کوئی الگ تھلگ یا آسمان سے اتری ہوئی مخلوق نہیں بلکہ زندگی کے ایک طویل ارتقائی سفر کا حصہ ہے۔ انسان اور آج کے دوسرے بندروں کے آباؤ اجداد لاکھوں سال پہلے مشترک تھے۔ ارتقا کا مطلب یہ نہیں کہ ایک موجودہ نوع اچانک دوسری نوع میں تبدیل ہوگئی بلکہ یہ نسل در نسل ہونے والی جینیاتی تبدیلیوں اور قدرتی انتخاب کا ایک طویل اور مسلسل عمل ہے۔ یہی جدید سائنس کا مستند مؤقف ہے۔
9
8
42
3,040
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Listen to this self proclaimed commie @KhadijaA1917 intellectual's rant. This is who she really is. Elitist ✅️ Colorist ✅️ Ethno-linguistic supremacist ✅️ Big bloated ego ✅️ Marxism is but a cover, a mask for their putrid faces. And this is another mask off moment. 🎭 @DaLeftSide @Being1n1tself @Jaeger999 @cosmic__horrors
5
4
4
39
10,182
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Desi Badu sab 🤡 @qaiseraraja
1
3
1
16
1,661
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔ جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین 3rd class background editing 🙂 @qaiseraraja
7
22
3
98
6,301
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
A Muslim kid in Pakistan,argues on camera: “If a man doesn’t wear a helmet, he gets a challan because life has a price. But if a woman doesn’t wear a dupatta, nothing happens. So life is valued, but faith is not.” This is the Islamic ideology: treat a life-saving safety rule the same as policing women’s clothing. A helmet stops head injuries. A dupatta does not. One is physics. The other is religious control of female bodies, taught to children as moral duty.
31
39
8
186
17,609
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
اس اکاؤنٹ سے آپ کون سا اپشن کو منتخب کریں گے جواب دینے کے لئے پیشگی شکریہ محبت کے ساتھ🙏
62%میں نے اسلام چھوڑ دیا
31%میرا ایمان مضبوط ہو گیا
6%ابھی فیصلہ نہیں کیا
16 votes • Final results
1
4
378
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
قیصر احمد راجہ ویڈیو میں قرآن پاک کی آیات پہ نعوذ باللہ طنزیہ ہنس رہا ہے۔جب کیمرہ نہیں ہوتا ہو گا۔تب یہ کیسی گستاخی کرتا ہو گا۔۔۔
9
15
1
41
1,065
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
⚠️ بلاسفیمی گینگ کے فرنٹ مین شیطان قیصر راجہ کا جھوٹ طلال چوہدری اور شہریار آفریدی نے اسمبلی میں بے نقاب کر دیا اور انجینئر محمد علی مرزا صاحب نے بھی اس کو ایکسپوز کر دیا ، انشاءاللّٰہ یہ بلاسفیمی بزنس گینگ دین فروش ایسے ہی ذلیل ہوتا رہے گا، ماؤں کی بددعائیں لگ چکی ہیں انہیں🔱💥
13
53
5
167
8,534
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
🔱 بلاسفیمی بزنس گینگ نے لوگوں کے سینکڑوں معصوم بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنسایا ہے اوراب یہ سوشل میڈیا پر🤬 قیصر راجہ نامی قصائی کو آگے لگا کر بچوں کی ماؤں اور بہنوں پر جھوٹے جنسی الزامات لگا رہے ہیں اور جنسی درندگی کی دھمکیاں دے رہے ہیں تاکہ یہ بات ہی نہ کریں مڈیا پر
🚨🚨 When federal Govt ministers protect blasphemy business gang and don’t make commission to probe blasphemy business gang and jailed the lawyers @ImaanZHazir and @AdvHadiali who exposed this blasphemy business gang than how can you expect justice for victims of blasphemy gang who are honey trapped/implicated in false blasphemy cases!
9
26
1
53
1,511
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔ لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔ #Rajaqaisar @VictimsofB_Gang
76
128
8
473
39,511
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
🤡قیصر راجہ خارجی ذہنیت والا گھٹیا درندا معصوم بچوں اور ماؤں پر الزام لگانے سے کبھی بھی باز نہیں آئے گا یہ ذہنی مریض ہے جس کی نس نس میں حیوانیت بھڑی پری ہے۔ یہ بس ایک شدت پسند کی طرح معصوم بچوں ، ماؤں اور لوگوں پر جھوٹے الزامات لگا سکتا ہے۔ اس کو بس مزا آتا ہے شر پسندی کرنے میں
16
24
2
73
4,425
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Why am I not surprised that this sack of potatoes finds such callous 'jokes' funny?
THE CRISIS OF INTELLECTUAL HONESTY IN PAKISTAN 🎬 Watch the full podcast on EON Reloaded!👇 🔗youtu.be/xQis7GmVCgM 📲 Join Matrix: 03264444721
6
12
1
54
3,313
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
یہ علم کی دنیا ہے۔ یہاں شخصیت نہیں سچائی سٹینڈرڈ ہے۔ جو کام زمین کی حرکت کو لے کے وہ کر رہے ہیں، وہی کام ارتقاء کو لے کے آپ کر رہے ہیں۔ آپ بھی ایکسپوز ہو گئے، وہ بھی ایکسپوز ہو جائیں گے۔ اندھیرا روشنی کے آگے نہیں ٹھہر سکتا، باطل کا مقدر ہی فنا ہونا ہے۔
لیکن ماضی کے اس بزرگ کا نام ڈارون ہے تو پھر خیر ہے 🙂۔ نوٹ: سیکولر فتویٰ بازوں کے لیئے اعلان ہے کہ میں زمین کے سکوت کا قائل نہیں ہوں، بس ڈبل سٹینڈرڈز پر داد پیش کر رہا ہوں 🙂
34
25
6
186
11,684
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Replying to @qaiseraraja
@qaiseraraja demonstrating live the crisis of intellectual honesty in Pakistan. What he is accusing the opponents of Mufti Tariq Masood doing, QAR does the very & exact same thing with Engineer Mirza. Matlab is banday ko aisay besharmi say jhoot boltay sharam bhi nahi aati.
THE CRISIS OF INTELLECTUAL HONESTY IN PAKISTAN 🎬 Watch the full podcast on EON Reloaded!👇 🔗youtu.be/xQis7GmVCgM 📲 Join Matrix: 03264444721
5
12
43
1,631
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
پھر کیوں نہ ملک کو لوڑے لگیں 😭
5
12
2
49
2,505
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
خنزیر ھر نسل میں پائے جاتے ھیں،کراچی کا ایک سوور۔
73
102
7
546
48,619
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
بےشرمی اور بدتمیزی تجھے اردو نہیں آتی،کیا رسول کی تعلیمات اس طرح بداخلاقی سے بات کرنا ھے؟ پھر کسی کو اسٹیج پر بلاکر ایسے شرمندہ کرنا۔اس یوٹیوبر طارق جمیل کو ذرہ برابر شرم نہیں آتی۔
361
330
49
1,736
338,519
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
اسد الرحمان کے ملتان والے مدرسے میں تعلیم دینے کا ایک منظر- ایک بچے کو جانور سے بھی بدتر طریقے سے مارا جا رہا ہے۔۔😡😡😡
98
372
25
772
112,804
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟ معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
193
536
47
1,327
163,741
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
بس یادیں یادیں یادیں رہ جاتی ہیں۔۔۔ @qaiseraraja @revivalistsorg
12
17
7
71
16,206