دل لگی کرتے پھرتے ہو غیر جگہوں پر..!! لاہور آ ؤ تمہیں محبت کا قرینہ سکھائیں ہم.!!
🌹❣️
#محبت_مافیا
SAMD retweeted
وقت بڑھتا رہا موسم موسم
نئی رت آئی نئے پھول کھلے
انہیں راہوں میں گزر گاہوں میں
تم سے پہلے بھی کئی لوگ ملے
#رازٍ_محبت
اپنی اندھیری قبر کو خود روشن کرنے کی تیاری کر
"اقبال"
آج زندہ روح سے کوئی وفا نہیں کرتا کل مٹی کے ڈھیر کے لیے دعا کون کرے گا۔۔۔!!!
گھر کا دروازہ آدھی رات کو توڑا 80 سالہ بیوہ بہو کو گھسیٹا جاتا ہے اور اقبال ڈے مانتے ہیں شیطان بھی شرما جائے ان لوگوں کے سامنے 🖐️
SAMD retweeted
۔۔۔۔۔۔۔متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی
مقام بندگی دے کر نہ لوں شان خداوندی
۔۔۔۔۔۔ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی
۔۔۔۔۔۔حجاب اکسیر ہے آوارۂ کوئے محبت کو
مری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی
#متاع_دل
ASsaLaM o AlaiKuM
✨ یومِ اقبال | 9 نومبر ✨
🌹 خراجِ عقیدت، شاعرِ مشرق کے نام 🌹
آئیے! علامہ اقبالؒ کے خوبصورت افکار اور لازوال شاعری کو یاد کریں۔ آپ بھی اپنا پسندیدہ شعر پیش کیجیے اور اس ادبی محفل کا حصہ بنیے۔ ❤️
🌿 #متاعِ_دل 🌿
@ChShanawar8
SAMD retweeted
زندگی میں ایک انسان ایسا بھی ہوتا ہے جس کے ساتھ دن میں دو تین بار جھگڑا نہ ہو تو کھانا ہضم نہیں ہوتا 😎
SAMD retweeted
کبھی ایک معصوم" دِل" تھا جو خوابوں سے بھرا ہوا تھا.....
اج ایک تھکی ہوئی "روح " ہے جو کسی سے کچھ نہی مانگتی....
🫠
#داستانِ_دل
SAMD retweeted
چائے کی پیالی میں اک جہاں آباد رکھتے ہیں
ہم بکھرے ہوئے لمحوں کو بھی یاد رکھتے ہیں
لوگ ڈھونڈتے ہیں سکون دولت اور شہرت میں
ہم تو چائے میں پوری کائنات رکھتے ہیں ☕🥀
#قومی_زبان
اب تو اس شخص سے بھی ترکِ تعلق ھے محال،،🥀
تیرے دھوکے میں جسے دل سے لگایا ہوا ھے,,🫰❣️
#محبت_مافیا
SAMD retweeted
:توہزارکہہ کہ میں چھوڑ کر نہیں جارہا
تیرے جانے کا میرے دل سے ڈر نہیں جا رہا
میں سبھی سے ہنس کے گلے میں ملا ہوں
مگر
یہ دوست نہیں جانتےکہ میں اج گھرنہیں جارہا
ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے..""
تُو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے..""
🥀🍁🥀
#محبت_مافیا
SAMD retweeted
Me and who 🖤
Wala media 😜
کچھ اس طرح سے جڑ گئے ہیں ہمارے راستے،
کہ ہر قدم پر اب تیرا ہی ساتھ محسوس ہوتا ہے۔
#رازٍ_محبت
SAMD retweeted
"سنو جاناں "
میں کام سے واپس آتے ہوئے روزانہ ! تمہارے
"بالوں" میں لگانے کے لئے۔۔۔۔
" سفید پھول " لایا کروں گا ۔۔۔۔
🙈
#داستان_دل
































