Pinned Tweet
جب کوئی آپکو حیران یا پریشان کرنے کی کوشش کرے تو آپ الٹا اسے حیران و پریشان کردیں تاکہ وہ آپ کو بھول کر خود سوچنے پر مجبور ھوجائے کہ اُس کیساتھ ھوا کیا ھے؟ 😂😄🤣
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
السلام و علیکم
ایمان عزت وقار رزق صحت و سکون قلب
زندگی کی خوبصورتیاں ہیں اللہ پاک آپ کو یہ
سب نصیب فرمائے آمین صبح بخیر
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ
شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے
دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے۔
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
﷽
🔹08🔹✨Jumada-Al-Sani✨
🔹19🔹✨ November ✨
✨DaY 137✨
✨اَلسَلامُ و عَلَيْكم✨
✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚
اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️
پڑھ لیں
✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨
✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
جمعرات
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
﷽
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
﷽
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر
#متاعِ_دل
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ماشاءاللہ سبحان اللہ
سلامت رہیں آپ سب
صبح بخیر
#سرمایہ_زیست
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے
آمین آمین 🌹💖
Good morning
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما،
ہماری نیکیوں کو عادت،
عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے،
ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما،
ہماری نیکیوں کو عادت،
عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے،
ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
تمہاری ذات سے منسوب ہے دیوانگی میری
تمہی سے اب مری دیوانگی دیکھی نہیں جاتی
#قرطاس
تم تو سورج ہو، کہیں بھی چمکو گے، کہیں بھی دیکھو گے۔
اور میں سورج مکھی ہوں، میں پیدا ہی صرف تمہاری طرف دیکھنے کے لیئے ہوئے ہوں۔
#قرطاس
#اردو_زبان
ابھی یہاں کوئی گھٹیا سی پوسٹ کریں تو دھڑا دھڑ ریسپانس ملے گا ۔ یہاں سب ایسا ہی ھے کچھ کہنا فضول ھے
آپ بھی ایسے لوگوں کو رپلائی مت کریں ۔ بات ختم ۔
سوشل میڈیا سے لمبی بریک لیکر واپس آنے کی ایک وجہ یہ بھی ھوتی ھے کہ اسلامی پوسٹ لکھی جائیں اور زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کی جائیں ۔
اسی لئے میری ہمیشہ کوشش ھوتی ھے کہ میں جب بھی آن لائن آوں چاہےصبح یا شام کے وقت۔ ہمیشہ سب کی ٹی ایل پر جاکر ان کی اسلامی پوسٹ لازمی شئیر اور رپلائی کرتی ھوں ۔ کوئی فالونگ میں نہ بھی ھو تب بھی میری یہ جرات نہیں ھوتی کہ درود پاک یا کوئی اسلامی پوسٹ نظر انداز کر سکوں ۔
مگر افسوس کہ کچھ لوگ اس بات کی اہمیت کو نہیں سمجھتے کہ ہم سب کاوقت قیمتی ھے اگر آپ میری اسلامی پوسٹ کو شئیر نہیں کرسکتے تو برائے مہربانی مجھے انفالو کر دیں مجھے فالو رز کے نمبرز بڑھانےسے کوئی نہ سروکار ھے نہ دلچسپی ۔
**کیونکہ الْحَمْدُ لِلَّهِ نہ ہی میں نے یہ بلو ٹک ڈالرز کی لالچ میں رکھا ھوا ھے اور نہ ہی میرا اکاؤنٹ مانئیٹرازڈ ھے ۔ **
اگر آئندہ آپ اسلامی پوسٹ پر بھی رسپانس نہیں کرتے تو چاہے آپ کتنے پرانے اور اچھے فالو رز ھو۔ مگر معذرت کیساتھ پھر نہ آپ میری فالونگ میں رہیں گے اور نہ ہی میں آپکی فالونگ میں ۔
کیونکہ جو اللّٰهِ تعالی کی پاک کلام کواہم نہیں سمجھتا ، نظر انداز کرتا ھے وہ کسی اور کا مخلص کیسے ھوسکتا ھے؟ اس لئے انفالو ھونے پر خفا مت ھو ۔ شکریہ 🌸🌸
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
﷽🩵
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🩵
ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ فَاطِرِ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ جَاعِلِ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةِ رُسُلًا أُوْلِيٓ أَجۡنِحَةٖ مَّثۡنَىٰ وَثُلَٰثَ وَرُبَٰعَۚ يَزِيدُ فِي ٱلۡخَلۡقِ مَا يَشَآءُۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ 🩵
ترجمہ: تمام تعریفیں اللّٰہ ہی کے لیے ہیں جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے، (اور) فرشتوں کو پیغام رساں بنانے والا ہے جن کے دو دو، تین تین اور چار چار پر ہیں۔ وہ اپنی مخلوق میں جو چاہتا ہے اضافہ کرتا ہے۔ بے شک اللّٰہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے۔🩵
بیشک ۔ اللّٰہ تعالیٰ غفور و رحیم ھے دعا ھے کہ ہم پر ہمیشہ اپنی رحمت رکھے اپنی حفاظت میں رکھے 🩵
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🩵
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
𝒜𝓂𝒶𝓃𝓃𝒶💗آمنہ retweeted
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
*
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ عَدَدَ النُّجُومِ فِي السَّمَاءِ
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
🌹 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ 🌹
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
🌸 صبح بخیر 🌸
درود شریف کثرت سے پڑھا کریں، کیونکہ یہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ سے محبت اور قربت کا بہترین ذریعہ ہے۔
یا اللہ، ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما، ہماری توبہ قبول فرما، ہمارے والدین اور اہلِ خانہ کی مغفرت فرما، ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور روزِ قیامت اپنے فضل و کرم سے بغیر حساب و کتاب کے جنت الفردوس میں داخل فرما،
آمین یا ربّ العالمین 🤲
#اردو_زبان

































