Pinned Tweet
آج عبداللہ وسیم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔
ابھی مجھے مدرسے سے عبداللہ نے کال کی کہ بابا جی آج میں نے فرقان حمید کا آخری رکوع سنا دیا ہے۔ اللہ پاک بیٹے کو باعمل مسلمان بنائے۔
آمین یا رب العالمین ❤️
چودھری وسیم باری retweeted
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تنہائی کا پاک ہونا اللہ تعالٰی کے ڈر کا ہونا ہے اور زبان و معاشرت کا پاک ہونا حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نشانی ہے۔
صبح بخیر
چودھری وسیم باری retweeted
اور ایکس پہ ٹائم برباد کرنے والو یاد رکھنا میں بھی تمھارے ساتھ ہی ہوں
سردیوں کی سپیشل چائے 😍😍😍
چودھری وسیم باری retweeted
اَلـــسَّلَامُ عَلَیــۡـکَ یَاسَیَّــدِیﷺ یَاحَبِیۡــبِیۡﷺ
یَامَـــکِّیۡﷺ
یَا مَــدَنِــیﷺ
یَارَسُوۡلَ اللّٰـــہﷺ 🤍💙
چودھری وسیم باری retweeted
ٹرمپ کے آنے پر بھی لڈیاں اور شکست پر بھی خوشیاں، واہ رے تیری سیاست پی ٹی آئی، بینش سلیم
چودھری وسیم باری retweeted
پاکستان کا دشمن بھارت خود بتا رہا ہے کہ پاکستان کی ISI نے پورے پاکستان سے 48 گھنٹوں میں ہمارے ایجنٹ کیسے چن چن کر مارے تھے سوچیں جو ISI ضیاء کے دور میں ایسی تھی وہ اب کیسی ہو گی ؟
چودھری وسیم باری retweeted
میں بحث کرنا چھوڑ دیتا ہوں
جب
سامنے والا سمجھنا نہیں جیتنا چاہتا ہے
مگر
یہ ہارنے والا جانتا ہے
کہ
سیکھنے کا عمل ہارتے، گرتے، دھکے کھائے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔
#درویشکدہ
چودھری وسیم باری retweeted
ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚ﷴﷺ🔘💚
💚وَرفعنا لک زکرک💚
🤍السلام علیکم وَرحمتہ اللّٰہ وَبرکاتہ🤍
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
چودھری وسیم باری retweeted
ڈئیر فوکس
آپ کے لئیے ایک خوشخبری ہے
کہ میرا دل ٹویٹر سے تقریباً بھر گیا ہے😂
اور انسٹا پر دل لگنا شروع ہو گیا ہے 😍
سو ممکن ہے کہ دن بدن ٹویٹر پر ایکٹیوٹی کم تر ہوتی جاۓ
شاید کسی دن فیسبک کی طرح ٹویٹر اکاؤنٹ بھی deactivate ہوجاۓ
اور خبردار جو کسی ٹویٹرئیے نے مجھے انسٹا پر فولو کیا
چودھری وسیم باری retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پانچ وقت کی نماز کی پابندی اور روزانہ قرآن پاک معہ ترجمہ پڑھنے کی عادت ایک مسلمان کو انسانیت سے گرنے نہیں دیتی۔ یہ بالآخر آپ کو با عمل مومن بنا کر اللہ کے قرب کا ذریعہ بنتی ہیں۔
صبح بخیر
چودھری وسیم باری retweeted
پنڈ دادنخان نے مریم نواز کو جس والہانہ طریقے سے خوش آمدید کہا ہے وہ حاسدین کے لیے برداشت کرنا مشکل تو ہو رہا ہے مگر اس سے مشکل میرے نزدیک مریم نواز کی سکیورٹی ٹیم کے لیے ہے کیونکہ عوام جذبات میں آوٹ آف کنٹرول ہو جاتے ہیں۔
چودھری وسیم باری retweeted
باجی آپکو حاضری لگوانی تھی میں نے؟؟پتا ہوتا تو آپکے گھر کے آگے ہارن بجا کے گزرتی،خود تو ویسے آپ بھی وہاں نہیں ہوتیں😜😜
عظمیٰ آپا آج پنڈ دادن خان میں کہیں نظر نہیں آئیں! 🤭😂 کیا وجہ بنی؟ آپ کو ساتھ لے کر نہیں گئے یا کوئی اور معاملہ تھا؟ 😜
@AzmaBokhariPMLN
چودھری وسیم باری retweeted
اتنا یہاں مردوں کو نہیں پتہ کہ فلاں لڑکی کا ٹوٹا لیک ہوا، جتنا عورتوں کو پتہ ہے 🤦♂️
عورتیں پتہ نہیں کون کونسی لڑکیوں کی نئ وڈیوز لگا کے ٹویٹ کر رہی ہوتیں کہ اسکا ٹوٹا لیک ہوا تھا اور اب دیکھو یہ جم بھی جا رہی 🤷♂️
کم چُک کے رکھو 😬
چودھری وسیم باری retweeted
پھر جب میں کہتی ہوں کہ مجھے شاہد آفریدی میں اپنے ابو جیسی شخصیت نظر آتی ہے تو اسکی ایک وجہ یہ بھی ہے۔۔۔
میرے ابو نے بھی اپنے گاوں میں بچیوں کے لیے سٹیٹ آرٹ سکول و کالج بنایا ہوا ہے جہاں بچیوں کو معیاری تعلیم فری دی جاتی ہے اور یہی در مند دل لالا کے پاس بھی ہے۔
چودھری وسیم باری retweeted
یہ شخص جو بہت اچھل رھا ھے اس نے پاکستانی جھنڈے کی بےحرمتی کی،یو کے میں پاکستانی قونصلیٹ پر حملہ کیا ،پاکستان کے خلاف غلیظ کیمپین چلائی،اب یہاں یوکے میں پاکستانی قونصل جنرل کے دفتر آکر بدمعاشی کررھا ھے ،اس خبیث کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں،اس کا پاکستانی پاسپورٹ بلاک کیا جاچکا ھے۔
چودھری وسیم باری retweeted
ابھی بھی کلین سویپ کر ہی ہے ماشاءاللّٰہ ! تمام ضمنی الیکشن میں شاندار فتح ہوئی 🙏🏼
اور ناظرین نواز شریف کی بیٹی مریم نواز تاریخ رقم کررہی ہے اور آج جہلم کے مناظر دیکھ کر مورخ حیران و پریشان ہو گیا ہے کہ عوام ایک افتتاحی تقریب میں اتنی بڑی تعداد میں مریم نواز کیلئے آمڈ ائی اور یہ کونسی نواز لیگ ڈاؤنلوڈ کرلی ہے اور اگر اسی طرح مریم نواز میدان میں موجود رہیں تو وہ دن دور نہیں جب آئندہ انتخابات میں نوازلیگ کلین سوئپ کرے گی
لکھ کر رکھ لیں





























