PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps) header
PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps) profile picture

Long live Pakistan 🇵🇰 مجھے فالو کرنے کے لیے آپکی حسِ مزاح کا اچھا ہونا شرط ہے۔۔ ورنہ مسائل ہو جائیں گے۔

لیہندا پنجاب
Joined September 2020
Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)Photo by PakistaniPeeps🇵🇰 (@pakistanipeeeps)
آپ کافی آوٹ سپوکن ہیں نا @MohsinHijazee صاحب ۔۔۔ مہربانی فرما کر ہماری فیملی سے لاتعلقی اناؤنس کر دیں آپکی مہربانی ہو گی آپکا انٹیلیکٹ لیول ہم سے بہت اوپر کا ہے۔۔۔۔۔
یہ محسن حجازی کیا چیز ہے جس کو سب لوگ اتنا رسپانس کر رہے ہیں پلیز میری راہنمائی فرمائیں ان کا ظفر حجازی صاحب سے بھی کوئی تعلق ہے؟؟؟
3
19
3
53
7,884
اوہ وہیل چیئر اے تے ایہہ اڑن کٹھولا اے۔۔۔۔۔
پکا ن لیگی ہے،گرفتاری کے ساتھ ہی وہیل چئیر پر آگیا
3
2
13
270
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
پروپیگنڈے کی قلعی کھل گئی، جھوٹ کا بیانیہ زمین بوس! جب ذاتی رنجشیں کام نہ آئیں اور کارکردگی کا مقابلہ کرنا ممکن نہ رہے تو پروپیگنڈے کا سہارا لیا جاتا ہے، مگر یہاں بھی تمام حربے ناکام، ساری محنت رائیگاں!
3
54
2
116
1,938
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
اس بات کے بعد چوہدری سالک صاحب کو چاہیے ابھی پنجاب اور وفاقی کابینہ سے علیحدگی اختیار کر لیں تاکہ انکی غیرت کا پتہ چل سکے ۔۔ورنہ یہ ہی سمجھا جائے گا چوہدری ہمشہ کی طرح ضرورت مند ہیں غیرت مند نہیں
2
6
322
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں کا اپنا کردار کرسٹل کلئیر ہونا چاہیے
آج کی پہلی تہلکہ خیز خبر اور خصوصی ویڈیو ڈیرہ اسماعیل خان کے شہری شہباز علی گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کی پر تعیش جائیدادیں اور ہزاروں ایکڑ زمین منظر عام پر لے آئیں
15
23
4
84
2,244
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
منصور علی خان صاحب، صحافت اختلافِ رائے کا نام ہے ذاتی تضحیک اور کسی کی ایڈیٹ شدہ تصاویر کو گھٹیا انداز میں پیش کرنے کا نہیں، صحافتی اقدار، اخلاقیات اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ تنقید دلیل اور حقائق کی بنیاد پر کی جائے۔ بہتر ہوگا کہ آپ صحافت کے ان اصولوں کا بھی احترام کریں جن کا درس دوسروں کو دیتے ہیں۔ @_Mansoor_Ali
6
35
6
70
1,523
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
Replying to @RanaSikandarH
@RanaSikandarH bro Please take a look
1
2
61
ڈی ایم کے سکرین شاٹ لیک ہونے کے بعد..
Me on my way to your Dm @
6
3
20
373
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
او بھائ @muneebfaruqpak اب یے ملاقات ملاقات ملاقات کے راگ الاپنے بند کرو کچھ خبر ہو تو دیا کرو پاکستان میں اور بھی بہت کچھ ہے اینویں ملاقات ملاقات ملاقات کی گردان سن سن کر دماغ خراب کر دیا ہے 😖😖😖
1
3
4
193
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
جب آپ دوسروں کی آزادی دلوانے کے لیے لور لور پھر رہے ہوں اور دشمن آپکی چوکی پہ قبضہ کر لے 🫣😀 یہ وہی سین چل رہا ہے
اب یہ کیا ہے؟؟؟؟
1
1
2
48
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
زندگی کی الجھنوں سے فرار چائیے مجھے بچپن کا اک دن ادھار چائیے
آہ وہ بے فکرا بچپن جب ہم زندگی جیا کرتے تھے
1
1
21
سپیس کسی بھی ٹاپک پر ہو اپن کی سمجھ سے باہر ہے
میرے سامنے ڈرامے پر 2 سپیس شو ہو رہی ہیں.. سیریسلی.. لوگ اتنے ویلے بھی کیسے ہو سکتے کے ڈراموں کو ڈسکس کرنے کے لیے سپیس
1
1
10
278
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
Replying to @pakistanipeeeps
@pakistanipeeeps آپا آپ بھی روٹی تیار رکھیں ہماری Honourable سی ایم آسکتی ہے
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
1
1
34
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
462
1,207
131
4,065
165,052
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
For everyone asking: My home main entrance door have thumbturn lock ,while I was transferring my plants into big pot and zoraiz sitting nearby he suddenly got up and locked himself inside home trying to play hide & seek while I had no keys no mobile nothing with me. Somehow with the help of Allah managed to keep myself calm and made him understand how to unlock the door,he did Alhandulillah. Lifetime lesson for me and him as well
Your body still shaking in trauma but you manage to handle the situation without panicking الحمدللہ رب العالمین For all the help
15
3
26
1,038
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
مریم نواز کا کہنا ہے کہ چوہدری سیکل پنجاب میں ہونے والی کرپشن کے ثبوت پیش کرے ورنہ 5 ارب کا ہرجانہ بھرے🍿
11
36
2
92
865
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
پاکستانی عوام خاص طور پر چند نکمے صحافیوں کے لیے عرض ہے کہ اگر ٹرمپ آج ہاؤس اور سینٹ دونوں ہار بھی جائے تو اس کی صدرات پر رتی برابر اثر نہں پڑنا اوبامہ بھی اپنی صدارت کے دوسرے دور میں سینٹ اور ہاؤس میں برتری گھو بیٹھا تھا لیکن پھر بھی اس نے صدرات ڈٹ کر کی لہذا ٹھنڈ رکھیں
1
4
1
11
314
یہ آخری جملہ صبح صبح ملے ایک شاک کی وجہ سے لکھا تھا ۔۔۔ڈرائیور آ کر کہتا باجی امی کو اٹک جانا ہے اور وہ اپنا موبائیل رات چارج کرنا بھول گئیں آپکے پاس پاور بینک ہے میں نے کہا نہیں میرے پاس نہیں کہتا میرے پاس پاور بینک تو ہے مگر وہ فون کو میگنیٹ کی طرح چیک کر چارج کرتا ہے👇
Replying to @pakistanipeeeps
ہماری زمین پر کام کرنے والے کے بیٹے کے پاس مجھ سے مہنگا فون ہے۔ اور مزے کی بات ہے میرے پاس زندگی میں کبھی موبائل کے پیسے ہوئے ہیں نہیں۔ اگر بھانجا یا بھتیجی گفت نا کریں تو آپ مجھے زندگی بھر ٹویٹر پر نا دیکھیں۔ اور دوسرے مزدور کا بیٹا ساتھ رکشہ چلاتا تھا اس کے پاس دو لاکھ کا
2
2
26
1,410
اور امی کا موبائل آپکی طرح کا پرانا ہے اسلیئے سوچا آپکو پوچھ لوں۔۔۔۔سویرے سویرے بستی کر کے نکل لیا
5
5
314
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
Replying to @pakistanipeeeps
ہماری زمین پر کام کرنے والے کے بیٹے کے پاس مجھ سے مہنگا فون ہے۔ اور مزے کی بات ہے میرے پاس زندگی میں کبھی موبائل کے پیسے ہوئے ہیں نہیں۔ اگر بھانجا یا بھتیجی گفت نا کریں تو آپ مجھے زندگی بھر ٹویٹر پر نا دیکھیں۔ اور دوسرے مزدور کا بیٹا ساتھ رکشہ چلاتا تھا اس کے پاس دو لاکھ کا
1
1
1
2
1,674
PakistaniPeeps🇵🇰 retweeted
موبائل تھا جب کہ میری بھتیجی جو باہر رہتی ہیں ان کے پاس عام موبائل۔ تو ٹھیک ہے غربت ہے پر آدھی غربت تو غریبوں کی اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ہے۔ یعنی میں آپ کو سچ کہ رہی ہوں، میرے پاس اکھٹے دو لاکھ آ جائے تو میں اسے بینک میں رکھ لوں۔
1
3
234