MAK retweeted
Over 300 lawyers and politicians stood by Justice Mandokhail in June. They wrote asking for a fair trial for Dr Mahrang Baloch, sentenced to life inside a jail cell via video link. He retires today and she completes 600 days behind bars. Perhaps they should have hosted a dinner.
MAK retweeted
LMAO, from the founding fathers to this very day, the entire Pakistani establishment, both military and civilian, has remained nothing more than a bunch of foreign servants, particularly of the Anglo-Saxon powers, and political prostitutes. Yet these very morons have the audacity to lecture others and label them foreign agents. Nothing captures the double standards of the Punjab regiments more beautifully than this old Pashto proverb: اوزې میږې پورې خندل چې کونه دې ښکاره شوه.
In other words, the goat laughs at the sheep for exposing its backside, conveniently forgetting that its own backside is a 24/7 open supermarket.
کے جی بی (سوویت/روسی خفیہ ایجنسی) کے آرکائیوز کے مطابق افغانستان کے صدر نجیب اللہ کے جی بی کے بھرتی کردہ ایجنٹ تھے۔ ان کا خفیہ نام ’’پوتوموک‘‘ (POTOMOK) تھا۔ ریکارڈ کے مطابق، نجیب اللہ اپنے نام میں لفظ ’’اللہ‘‘ کی موجودگی پر شرمندگی محسوس کرتے تھے، اس لیے انہوں نے کہا کہ انہیں ’’کامریڈ نجیب‘‘ پکارا جائے۔
تبلیغی جماعت اوراس کے بندوں کو خُداکے قریب اور”پہنچے ہوۓ“لوگ ثابت کرنے کے لیے ہر سال ایک نیا جھوٹ گڑھا جاتا ہے.
اجتماع میں خودکش حملہ آور آۓ تھے لیکن پکڑےگئے.
بم رکھا گیا تھا لیکن اسے ناکارہ بنا دیا گیا.
اس سال اجتماع کرنے کی اجازت نہیں مل رہی تھی.
اجتماع کی حفاظت جنات کرتے ہیں.
ایک اندازے کے مطابق ڈیڑھ ملین پختون تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلےمیں پانج نومبر سے ۸ نومبر سے تک شرکت کریگےاور اس سے لاہور کے شہری اربوں ڈالر کا منافع اٹھاتے ہیں کیا پختون اتنی ہی تعداد میں نکل کر اپنے وطن میں دائمی امن اور استحکام نہیں لاسکتے ؟ آخر ہم بطور قوم اتنےبےشعور کیوں ہے؟
43
MAK retweeted
یوم اقبال
شہنشاہ جارج پنجم کی تعریف میں اقبال کا قصیدہ👇🏼
اے تاجدار خطہ جنت نشان ہند
روشن تجلیوں سے تیری خاوران ہند
محکم تیرے قلم سے نظام جہان ہند
تیغ جگر شگاف تیری پاسبان ہند
ہنگامہ وغا میں سر میرا قبول ہو
اہل وفا کی نذر محقر قبول ہو
قصیدہ طویل ہے بس چند اشعار پر گزارہ کر لیں🙏🏼
MAK retweeted
Young Man Killed, Two Women Wounded in Alleged ‘Death Squad’ Attack in Turbat
thebalochistanpost.net/2026/…
MAK retweeted
According to M.J. Akbar’s Tinderbox (2011), Quaid-e-Azam Jinnah drank alcohol, never fasted during Ramadan and couldn’t recite a single Quranic ayah. Abdul Ghaffar Khan even accused him of being a British agent. Yet both Jinnah and Dr Najib identified as Muslims. Stop playing the Islam card to discredit others while conveniently ignoring the religious credentials of your own leaders.
According to KGB (Russian/Soviet intelligence agency) archives, Najibullah, who headed the state security agency (KHAD) before becoming President in 1986, was also a recruited KGB agent under the codename POTOMOK. According to archives, he was embarrassed by the reference to "Allah" in his surname (Najibullah), and because of this, he asked to be known instead as "Comrade Najib"
MAK retweeted
گوادر: جبری لاپتہ علی اصغر کی بہن شائستہ نور کلمتی بھی پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ
- buff.ly/uZS1XBm
MAK retweeted
Balochistan: Three Bodies Found, Three People 'Forcibly Disappeared’ and Four Return Home
thebalochistanpost.net/2026/…
MAK retweeted
اے رینجرز والے دہشت گرد۔
پی سی والے دہشت گرد۔
پی سی والے دہشت گرد۔
اے سہلوتکاری والے دہشت گرد۔
اے حکومت والے دہشت گرد۔
چنار چوک راولاکوٹ کے تازہ مناظر
MAK retweeted
کیچ: تین افراد کی لاشیں برآمد، ایک کی شناخت جبری گمشدگی کے بعد قتل ہونے والے سمیر بلوچ کے نام سے ہوگئی
buff.ly/82JtklW
MAK retweeted
Happy Diwali to everyone celebrating! May this festive season be filled with light and laughter for you and your loved ones.
MAK retweeted
“Taking part in this league without acknowledging what is happening to Afghan women risks sending the message to the world that their suffering can simply be ignored.”
Nahida Sapan, capt of the Afghanistan Refugee Women’s XI on foreign players in the APL
bbc.co.uk/sounds/play/w3ct99…
Within Afghanistan, the Taliban has consolidated power and avoided mass famine, state collapse and renewed civil war.
Yet the country remains economically fragile, politically repressive and far from international integration even as its rulers are increasingly accepted as an enduring political reality.
Read the latest #StrategicComments analysis: go.iiss.org/4AaKpSQ
MAK retweeted
میں کچھ عرصہ سے کافی مصروف ھوں اور 10 نومبر تک مزید اور شدید مصروف ھوں لہذا سوشل میڈیا پر زیادہ ٹائم نہیں دیتا لیکن آج اچانک نظر پڑی کہ حامد میر کے حق اور مخالفت میں کافی جنگ چل رہی ہے۔
حامد میر ایک کمال کردار ہے کہ روٹین میں انتہائی اینٹی اسٹبلشمنٹ ھوتا ہے لیکن جب فوج کو ضرورت پڑتی ہے تو فوری فوجی ہیلی کاپٹر پر چڑھ جاتا ہے
MAK retweeted
کویٹہ پاکستان سے کافی ہزارہ برادری کے لوگوں کو آسٹریلیا نے ویزے دئیے جو اب آسٹریلین شہری ہیں
مردوں میں ٹرینڈ یہ ہے کہ وہ شادی کوئٹہ جا کر کرتے ہیں
کچھ ماہ موج مستی کر کے طلاق دے دیتے ہیں
کوئٹہ میں والوں نے حل یہ نکالا کہ جب تک ویزہ نہیں آ جاتا تب تک رخصتی نہیں ہو سکتی
کچھ سال پہلے میرے پاس ایک ایسا ہی کیس آیا
اس سے پہلے کہ ویزہ آتا لڑکے نے طلاق دے دی اور سپانسرشپ واپس ابھی لی نہیں تھی کہ ویزہ گرانٹ ہو گیا
اب لڑکی ویزہ لے کر آسٹریلیا تو آ گی مگر جب اس کی سپانسرشپ واپس لے لی گئ تو اس کا ویزہ کینسل ہو گیا
جب کیس اپیل میں گیا تو لڑکے کی طرف سے ڈیپارٹمنٹ کو یہ وجہ بتائی کہ کیونکہ رخصتی نہیں ہوئی اور سیکس پر پابندی تھی تو یہ شادی دو نمبر ہے sham marriage
مگر لڑکی نے یہ بتایا کہ والدین کے درمیان تو یہی بات تھی
مگر لڑکے نے اسے منا لیا کہ شرعی طور پر ہم میاں بیوی ہیں تو ڈنگ ڈانگ کر سکتے ہیں اور وہ کرتے بھی رہے
ہزارہ برادری کافی مظلوم ہے مگر جن کے پاس ویزہ ہے وہ بہت ظالم بن جاتے ہیں
ظاہر ہے سارے ایسے نہیں ہیں
اگر ایک اخبار کا مقصد اشتہارات کے ذریعے کمائی ہی ہے تو اسے بند ہی ہوجانا چاہیے.
ڈان کو سرکاری اشتہارات زیادہ تر بند ہی رہتے ہیں۔ پچھلے ایک سال میں یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پاکستان سے 100 ارب روپے سے زیادہ کے اشتہارات ملے ہیں۔ اب زیادہ تر اشتہارات کی رقم ڈیجیٹل میڈیا کی طرف منتقل ہو چکی ہے: فہیم زمان، سینئر صحافی
Watch Spolight: youtu.be/JK05Si91aVM
@MunizaeJahangir
@SaeedGhani1
@MazharAbbasGEO
@Fahimzkhan
@AmberRShamsi
@ZarrarKhuhro
@WusatUllahKhan
@ibakhiofficial
@nhd00
@ShahzebJillani
31




































