BASIT ALI (@ZKhan090) header
BASIT ALI (@ZKhan090) profile picture

Ex. RC Member MQM

UNITED STATES OF AMERICA
Joined November 2019
Photo by BASIT ALI (@ZKhan090)Photo by BASIT ALI (@ZKhan090)Photo by BASIT ALI (@ZKhan090)Photo by BASIT ALI (@ZKhan090)Photo by BASIT ALI (@ZKhan090)Photo by BASIT ALI (@ZKhan090)Photo by BASIT ALI (@ZKhan090)Photo by BASIT ALI (@ZKhan090)Photo by BASIT ALI (@ZKhan090)Photo by BASIT ALI (@ZKhan090)
اپنے اور اپنے بچوں کے حق کو چیلوں اور گِدھوں سے بچانے کے لئے ایک کمزور مُرغی بھی لڑ پڑتی ہے تبھی ظالم پیچھے ہٹتاہے۔ ہم تو اشرف المخلوقات ہیں!!! #AltafHussain
15
43
یہ حرام خور ٹک ٹاکر یہ بتانا بھول گیا کہ یہ ھزاروں نوجوان اور بزرگ مائیں بہنیں کھا گیا خود پاکستان جاتا نہیں دوسروں کو مرنے کا درس دیتا ھے @TariqAz87844470 @freedommazloom @s_faisalhussain
الطاف حسین کا اعتراف بے نظیر، زرداری نواز شریف سب نے پاکستان کوچھوڑا میں نے خود بھی چھوڑا لیکن ہمیں ایمانداری سے تسلیم کرنا پڑے گا اگر کوئی مرد قلندر ڈیل کر کے باہر نہیں بھاگا تو وہ صرف عمران خان ہے
2
4
435
الطاف حسین کا اعتراف بے نظیر، زرداری نواز شریف سب نے پاکستان کوچھوڑا میں نے خود بھی چھوڑا لیکن ہمیں ایمانداری سے تسلیم کرنا پڑے گا اگر کوئی مرد قلندر ڈیل کر کے باہر نہیں بھاگا تو وہ صرف عمران خان ہے
12
1,983
10
6,890
52,854
سوچنے والی بات پنجاب اپنے ہم نسل ، ہم زبان بھارتی پنجابی سکھوں پر ہیلی کاپٹر سے پھول نچھاور کررہا ہے تو دوسری طرف بیگناہ نہتے بلوچوں اور پشونوں پر ہیلی کاپٹروں سے بم برسا رہا ہے @ManzoorPashteen @umerpashtoon @ThePashtunVoice @Asmatcomrade @juipakofficial ۔
1
53
میں پہلے بھی یہ سوال اٹھا چکا ہوں کہ آخر ہم کب تک سچائی سے نظریں چراتے رہیں گے؟ کیا ہر سچ بولنے والے کو گالیاں دے کر خاموش کر دینا ہی ہمارا واحد جواب رہ گیا ہے؟ آج کے دور میں ماضی کو نہ چھپایا جا سکتا ہے اور نہ ہی تاریخ کے حقائق کو جھٹلایا جا سکتا ہے الطاف نذیر نے تحریک اور ۔
2
2
5
406
نئے صوبوں کا شوشہ کرپشن، دہشت گردی اور حکومتی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کا سیاسی ڈرامہ ہے۔ جب نظام ہی کرپٹ ہو تو صوبے چار ہوں یا چالیس، عوام کی زندگی نہیں بدلے گی۔ نقشے بدلنے سے پہلے اپنا فرسودہ نظام بدلو! Policy Statement
4
3
13
258
ظالم کے پیغام کو آگے پہنچانا بھی ظالم کے ساتھ کھڑا ہونا تصور کیا جاتا ھے
Pakistan’s Interior Minister, Mr. Mohsin Naqvi, has stated that there are four "red lines"—including terrorism and the dissemination of misinformation on social media—which, if crossed, will lead to the perpetrator being branded an enemy of Pakistan. Personally, I believe that if Pakistan exists on the world map, it should be cherished as our very life, our pride, and our honor. Any grievances one may have against the state should be addressed through constitutional and legal channels within the framework of Pakistan, rather than by taking up arms. On the other hand, when the state defines these four red lines, it is incumbent upon it—perhaps even more so—to distinguish clearly between genuine enemies of the state (actual terrorists) and ordinary Pakistani citizens. If the state adopts the role of a nurturing mother toward the general public—as well as toward the political parties or leaders they support—then the true enemies of the state and terrorists will become as distinct as milk from water. Consequently, these hostile elements and terrorists will be completely deprived of any support from the common Pakistani. The state should try this approach; the results would be overwhelmingly positive. As for the Baloch terrorists and separatists, they deserve no sympathy whatsoever. However, the ordinary Baloch people are fully deserving of every form of empathy. The state must now take concrete, practical steps to effectively separate the general population of Balochistan from these terrorists. @HamidMirPAK @AajKamranKhan @MoeedNj @shazbkhanzdaGEO @s_faisalhussain @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 Long live Pakistan! 🇵🇰
1
4
355
سوال کچھ یوں تھا کہ رابطہ کمیٹی و دیگر ذمہ داران قائد سے جھوٹی محبت کے دعوے کرکہ غریب معصوم کارکن کو گمراہ کرتے ہیں اور قائد آج تک ماضی کی فتوحات میں زندہ ھے جو گمنام کارکنان کی قربانیوں کا ثمر تھیں
الطاف حسین کہے کراچی جاؤ وہاں جاکر کام کرو اس کے کہنے پر کون رابطہ کمیٹی و چیپٹر انچارج فوری کراچی چلا جائے گا 😆🤣
2
2
6
300
الطاف حسین کہے کراچی جاؤ وہاں جاکر کام کرو اس کے کہنے پر کون رابطہ کمیٹی و چیپٹر انچارج فوری کراچی چلا جائے گا 😆🤣
1
3
1
7
675
الطاف حسین اور انکے حواری 500 براڈز کرنے پر بغلیں بجا رھے ھیں بے شرموں بے غیرتوں یہ بتاؤ الطاف حسین نے اپنی تعریفیں کروانے کے علاوہ کیا کرا پیسے بٹورے دو تین پنجابیوں کی بیگمات کو لندن میں سیر کروائ سو یا پچاس لوگ براڈز پر بیٹھتے رھے اور آج بھی وھی جعلی ایڈئیز ھی موجود رھتی ھیں الطاف حسین کی سیاست ایک کاروبار سے زیادہ کچھ نہیں اس شخص نے صرف نفرت پھیلائ اور مہاجروں کو تمام قوموں سے لڑوایا اور تنہا کرڈالا آج کوئ اس شخص کو نہ سننا چاہتاہے اور نہ پاکستان میں اسکی کوئ گنجائش ھے مہاجروں کو ایسے بہادر لیڈر کی ضرورت ھے جو گراونڈ پر رہ کر جدوجہد کرے
1
4
7
416
آپ کے ملک میں اختلاف کو دشمنی سمجھتے ہیں— ظرف نہیں ہے ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا! @FarihaMazhar2
1
2
9
254
BASIT ALI retweeted
وحدت کان آزاديء تائين، پنجاب توسان جهيڙوآ.
1
10
585
جناب! سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر پوری مہاجر برادری کو لسانی مافیا قرار دینا نہ دلیل ہے، نہ انصاف۔ کسی جماعت یا فرد پر جرم کا الزام ہے تو ثبوت پیش کیجیے، پوری قومیت کو کٹہرے میں کھڑا نہ کیجیے۔ دوسروں کو فوجی آمروں کی پیداوار کہنے سے پہلے اپنی تاریخ بھی پڑھ لیجیے۔ پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو خود فیلڈ مارشل ایوب خان کی کابینہ کا حصہ رہے۔ پھر دوسروں کے لیے الگ اور اپنے لیے الگ معیار کیوں؟ مشرف دور میں کراچی کے ترقیاتی کاموں کا اعتراف بھی کیجیے، اور کراچی کے شہریوں کے حقوق، وسائل اور مقامی خودمختاری کے سوالات کا جواب بھی دیجیے۔ صوبائی خودمختاری یقیناً آئینی حق ہے، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ صوبائی حکومت شہریوں کے آئینی حقوق، مقامی حکومتوں یا وفاقی آئینی طریقۂ کار سے بالاتر ہو گئی۔ ہم نے آئینہ دکھایا تو خفا ہو بیٹھے اپنے ہی عکس سے نظریں بھی چرا بیٹھے جناب! مہاجروں کے حقوق مانگنا جرم نہیں، اور سندھ سے محبت کا مطلب کراچی کے جائز مطالبات کو خاموش کرانا بھی نہیں۔ الزام نہیں، دلیل دیجیے؛ نعرے نہیں، کارکردگی دکھائیے!
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔ نسلی ولسانی مافیہ۔۔ ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
1
1
66
*پطرس بخاری کو کالج کا چوکیدار پیٹھ پیچھے گالیاں دیتا تھا ایک دن ساتھی پروفیسر نے پطرس سے کہا کہ چوکیدارکہتا ھے پطرس میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس پہ پطرس بخاری نے تاریخی جواب دیا،* *"کہ وہ بلکل سچ کہتا ھے اسکے پاس نہ شہرت ہے، نہ عزت ھے اور نہ ہی غیرت اب میں اسکا کیا بگاڑ سکتا ہوں۔* *لہذا آپ کی زندگی میں کچھ ایسے کردار آتے ہیں جن کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہوتا* *ایسے عناصر کو جواب دینے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں.* ➖پطرس بخاری
2
2
96
Shahzeb Khanzada’s bold and uncompromising interview with Bilawal Bhutto Zardari deserves recognition and appreciation. He questioned a powerful political figure without the customary reverence Pakistan’s political elite has come to expect. That is precisely what independent journalism demands: holding power accountable, regardless of who wields it. Whether it is Imran Khan, Nawaz Sharif, or Bilawal Bhutto, no politician deserves immunity from tough questions. The real test of one’s commitment to press freedom is whether one applauds fearless journalism when it challenges one’s own political favorites. Praising a journalist when he confronts your opponents but vilifying him when he questions your leader is not a defense of journalistic integrity. It is political hypocrisy masquerading as principle.
2
2
83
فوجی ویسے ہی شکل سے مکروہ ھوتے ہیں اور جیسے جیسے ترقی کرتے جاتے ہیں تو اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے مزید مکروہ ھوتے جاتے ہیں اور اس نے داڑھی رکھ کر اپنی طرف سے نیک بننے کی کوشش کی لیکن “یک” بن گیا ہے اور شکل مکروہ ترین ھوگئی ہے بہرحال جتنی مرضی قسمیں کھائیں، عوام کو سب پتہ ہے
59
82
2
326
8,322
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کراچی کے لئے شروع کی گئی آن لائن ڈومیسائل اسکیم کو مسترد کرتے ہیں، یہ اسکیم دیگر صوبوں کی طرح نادرا سے منسلک نہیں ہے، ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ اسکیم صرف کراچی کے لئے ہی کیوں ہے۔ خواجہ اظہار الحسن نے مزید کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ سندھ کے چیف سیکرٹری اور کمشنر کراچی جیسے افسران، جن کا تعلق خود اسی شہر سے ہے، وہ بھی ’کراچی‘ کے لیے رچائی گئی ایک دھوکہ دہی پر مبنی اسکیم میں ملوث ہیں۔ واضح رہے کہ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے گزشتہ ہفتے کراچی میں ای ڈومیسائل اور پی آر سی پورٹل کا افتتاح کیا تھا۔ #TOKAlert #KhawajaIzhar #Karachi
1
25
48
2,245
پنجابی عسکری بھڑووں کی بھی کیا زلیل زندگی ہے، کبھی باپ کے نام کی جگہ بلوچ لگا کے اور کبھی پشتون کی زات لگا کر اپنی ماں کو غلیظ گالی دیتے ہیں۔ ٹھیک بھی ہے، بھڑوے کی کوئی زات نہیں ہوتی، وہ صرف دلال ہوتا ہے! تھو 🤮
Replying to @syedalirezvi2
تیری باجی کو پیسے دیے بغیر چلے جانے والا فوجی نہیں تھا اس نے آپ سے جھوٹ بولا تھا ،،
5
11
65
1,658
BASIT ALI retweeted
ہم مولویوں کو دین بیچنے کے طعنے دیتے رہے، 79 سال تک یہ سمجھ ہی نہیں آئی کہ دین کے نام پر سب سے بڑی دکان تو پاکستانی فوج نے سجا رکھی ہے۔ 😆
153
1,234
24
3,716
163,172
کراچی حیدرآباد سکھر نوابشاہ خیرپور سب صوبے بنیں گے ضرور بنیں گے لیکن سندھ کی اذادی کے بعد پنجاب کی کالونی ہرگز نہیں بنیں گے @imtiazchandyo @shafiburfat @srfrosh1 @TheRebel_99
1
2
160
Replying to @RanaAH22
نہیں یہ ستے کا انقلابی پنجابی فوج سے معافیاں مانگ رہا ہے 🤓🤓 @SidSamRay_
1
67