ٹیم ہیڈ #سرمایہ_زیست #خاتم_الرسلﷺ قرآن سنت اور صحابہ کرام کے اعمال ہی ہدایت ہیں

Joined September 2020
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم صحابہ نے سوال کیا ہمیں سلام کا تو علم ہے ہم آپ ﷺ پر درود کیسے پڑھیں آپ ﷺ نے حکم فرمایا پڑھو اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست ZA
32
40
50
1,335
اعوان retweeted
Replying to @Irumwarraichh
Indeed Allah is greatest.
1
1
2
9
اعوان retweeted
Ya "Musabbib al-Asbab" is one of my most fav phrases to refer Allah. It means the one who causes the causes. Everything is controlled by Allah. I can't explain it but it's simply beautiful! ✨💞 #خاتم_الرسلﷺ
2
4
18
196
اعوان retweeted
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اپنی صبح کا آغاز تلاوت و ترجمعہ قرآن مجید سے کریں آج سورہ الانعام آیت 30 پڑھیں گے
8
9
2
16
463
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت نمبر 126 ترجمہ: اور جب ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا تھا کہ: اے میرے پروردگار! اس شہر (مکہ مکرمہ) کو امن والا شہر بنا دیجیے اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان لائیں، انہیں قسم قسم کے پھلوں سے رزق عطا فرمائیے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اور جو کفر اختیار کرے گا، اسے بھی میں کچھ عرصے کے لیے فائدہ اٹھانے کا موقع دوں گا، پھر اسے دوزخ کے عذاب کی طرف مجبوراً لے جاؤں گا، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 126 تشریح: اس آیتِ مبارکہ میں بیت اللہ شریف کی تعمیر کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کا ذکر ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا کہ اے میرے پروردگار! اس شہر (مکہ مکرمہ) کو امن و سلامتی والا شہر بنا دیجیے اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں، انہیں طرح طرح کے پھلوں اور دیگر نعمتوں سے رزق عطا فرمائیے۔ مکہ مکرمہ ایک ایسی وادی میں واقع ہے جہاں زراعت کے وسائل محدود ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائی کہ وہ اپنے فضل و کرم سے اس شہر کو رزق اور نعمتوں سے مالا مال فرما دے۔ اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا کہ دنیا میں رزق عطا کرنا صرف اہلِ ایمان کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ کافر بھی دنیاوی رزق سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنی حکمت کے مطابق مومن اور کافر، دونوں کو دنیا میں رزق عطا فرماتا ہے۔ تاہم دنیا کی یہ نعمتیں عارضی ہیں اور ان سے فائدہ اٹھانا آخرت کی کامیابی کی ضمانت نہیں۔ جو لوگ کفر اختیار کریں گے، انہیں بھی دنیا میں ایک مقررہ مدت تک زندگی کی نعمتوں سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیا جائے گا، لیکن آخرت میں اپنے کفر کے سبب انہیں عذابِ جہنم کا سامنا کرنا ہوگا، اور جہنم بہت برا ٹھکانا ہے۔ اس آیتِ مبارکہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دنیاوی رزق اور آسائشوں کا ملنا اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش بھی ہے۔ حقیقی کامیابی آخرت میں نجات اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے میں ہے۔ 1 @_Awan6 @Irumwarraichh @zahy_12 @ak77577 @Tani__Syed @Syeda__313 @Sehr_1k @afshi0 @7Amavi @Iqb9786 @1um_r @nonari_kashif @chaudharysa21 @15_mmpk @AmjadSb22 @Amanmalik1070 @Amna_Naeemxxx @bakhtawarkhan_0 @seemi_f @Sarakhan7827 @Sra_az @Kom_6K @FasihaZaman @Faiza_Ali_Hasan @Tani__Syed @Ho0r____ @FasihaZaman @Sammy_5S @faarah_but @M_Sial6
13
15
25
315
اعوان retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ 💙 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ کی قسم! اگر اللہ تمہارے ذریعے ایک شخص کو بھی ہدایت دے دے تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔" 📚 صحیح البخاری، 2942؛ صحیح مسلم، 2406 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن 💙 سورۃ البقرہ آیت نمبر 126 ترجمہ: اور جب ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا تھا کہ: اے میرے پروردگار! اس شہر (مکہ مکرمہ) کو امن والا شہر بنا دیجیے اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان لائیں، انہیں قسم قسم کے پھلوں سے رزق عطا فرمائیے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اور جو کفر اختیار کرے گا، اسے بھی میں کچھ عرصے کے لیے فائدہ اٹھانے کا موقع دوں گا، پھر اسے دوزخ کے عذاب کی طرف مجبوراً لے جاؤں گا، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 126 تشریح: اس آیتِ مبارکہ میں بیت اللہ شریف کی تعمیر کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کا ذکر ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا کہ اے میرے پروردگار! اس شہر (مکہ مکرمہ) کو امن و سلامتی والا شہر بنا دیجیے اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں، انہیں طرح طرح کے پھلوں اور دیگر نعمتوں سے رزق عطا فرمائیے۔ مکہ مکرمہ ایک ایسی وادی میں واقع ہے جہاں زراعت کے وسائل محدود ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائی کہ وہ اپنے فضل و کرم سے اس شہر کو رزق اور نعمتوں سے مالا مال فرما دے۔ اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا کہ دنیا میں رزق عطا کرنا صرف اہلِ ایمان کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ کافر بھی دنیاوی رزق سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنی حکمت کے مطابق مومن اور کافر، دونوں کو دنیا میں رزق عطا فرماتا ہے۔ تاہم دنیا کی یہ نعمتیں عارضی ہیں اور ان سے فائدہ اٹھانا آخرت کی کامیابی کی ضمانت نہیں۔ جو لوگ کفر اختیار کریں گے، انہیں بھی دنیا میں ایک مقررہ مدت تک زندگی کی نعمتوں سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیا جائے گا، لیکن آخرت میں اپنے کفر کے سبب انہیں عذابِ جہنم کا سامنا کرنا ہوگا، اور جہنم بہت برا ٹھکانا ہے۔ اس آیتِ مبارکہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دنیاوی رزق اور آسائشوں کا ملنا اللہ تعالیٰ کی طرف سے آزمائش بھی ہے۔ حقیقی کامیابی آخرت میں نجات اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے میں ہے۔ #دامن_یار 💙 @Iqb9786 @zahy_12 @Sehr_1k @bakhtawarkhan_0 @its_1222 @_Awan6
15
7
20
166
ٹیم IFFP #سرمایہ_زیست اپنے مشن ترویج دین کے لیے سرگرم عمل ہے اور #درودوسلام_کی_فضیلت #القرآن_ترجمہ_وتشریح #حکم_نبیﷺ_راہ_نجات ٹیگز کے ذریعے آسان ترجمہ و تشریح قرآن اور صحیح احادیث مبارکہ آپ تک پہنچا رہی ہیں۔ اس مشن کو اگے ںڑھانے والے دوست یقینی قابل تعریف اور لائق تحسین ہیں 👇
2
1
1
19
#سرمایہ_زیست ان عظیم لوگوں کو فالو کریں اور مستند دینی معلومات روزانہ کی بنیاد پر حاصل کریں * @Hudaa_1122 * @Ejaz_7778 * @nonari_kashif * @baba_468 * @_Awan6 * @chaudharysa21 * @RR_741 * @ijazkhanu9cu * @afshi0 * @ZEEE123450 * @itx_skmalik * @aishy3334 * @1um_r 👇
1
10
اس کی کتھئی آنکھوں میں ہے جنتر منتر سب چاقو واقو چھریاں وُریاں خنجر ونجر سب جس دن سے تم روٹھیں، مجھ سے روٹھے روٹھے ہیں چادر ،، وادر ،، تکیہ وکیہ ،، بستر ،، وِستر ،، سب راحت اندوری #قافلہ_ادب #سرمایہ_زیست
5
20
27
223
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”فتنوں کا دور جب آئے گا تو اس میں بیٹھنے والا کھڑا رہنے والے سے بہتر ہو گا، کھڑا رہنے والا چلنے والے سے بہتر ہو گا 1 اعوان
5
22
23
4,530
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست اور نہ کسی کے گمان و خیال میں وہ آئی ہیں۔“ البخاری 4779 پھر فرمایا کہ اللہ تعالی نے یہ نعمتیں ذخیرہ کی ہیں اور یہ ان کے علاوہ ہیں جن پر تمہیں اطلاع دی گئی ہے، پھر سورۃ السجدہ کی آیت 17 کی تلاوت فرمائی۔ 8 اعوان
1
3
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست "کوئی نفس نہیں جانتا جو کچھ ہم نے ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک ان کے لئے پوشیدہ کر رکھی ہے ،ان اعمال کا بدلا دینے کے لیے جو کچھ وہ دنیا میں کیا کرتے تھے۔ البخاری 4780 اعوان 3
2
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست نبی کریم ﷺ کے چچا زاد بھائی سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک دن خطبہ سنایا۔ فرمایا تم قیامت کے دن اللہ کے سامنے ننگے پاؤں ننگے بدن بےختنہ حشر کئے جاؤ گے ۔ 1 @_Awan6
1
19
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست ارشاد ہو گا جب آپ ﷺ ان سے جدا ہوئے یہ لوگ اپنی ایڑیوں کے بل اسلام سے پھر گئے۔ البخاری 4740 (قیاس کیا گیا ہے کہ یہ وہ لوگ ہوں گے جو نبی کریم ﷺ کے وصال کے بعد مرتد ہو گئے تھے اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان کے ساتھ جہاد کیا تھا 5 za
1
5
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست آخری جملہ واضع لکھا ہے کہ آپ کے وصال کے بعد یہ مرتد ہو گئے تھے۔ سیدنا ابو بکر صدیق نے منکرین ختم نبوت اور زکوٰۃ دینے سے انکار کرنے والوں سے جہاد کیا تھا کیونکہ وہ مرتد تھے لہذا یہ حدیث انہی لوگوں کے متعلق پیشن گوئی تھی) 6 @_Awan6
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ درودوسلام کا ورد ایمان میں درجات کی بلندی کا موجب ہے۔ اعوان پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست اعوان
10
8
15
111
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1 #سرمایہ_زیست RA
13
17
18
246
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا کہ دنیا میں رزق صرف اہلِ ایمان کے لیے مخصوص نہیں، بلکہ مومن اور کافر دونوں کو رزق عطا کیا جاتا ہے۔ البتہ دنیا کی نعمتیں عارضی ہیں اور آخرت کی کامیابی ایمان و اطاعت سے وابستہ ہے تفسیر ابنِ کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 126 5 ZA
1
5
5
9
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن آیت کا سبق: دنیاوی آسائشوں کا ملنا اللہ تعالیٰ کی رضا اور آخرت کی کامیابی کی دلیل نہیں۔ انسان کو ایمان، نیک اعمال اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت پر توجہ دینی چاہیے۔ 📚 تفسیری حوالہ: تفسیر ابنِ کثیر، سورۃ البقرہ، تحت الآیۃ 126۔ 6 #سرمایہ_زیست
5
5
8