Proud daughter

California, USA
Joined March 2024
A Muslima retweeted
Quote with your hand media🖐️
Quote with your hand media 💅
13
2
4
24
5,193
A Muslima retweeted
ماں جیسا دوست دنیا میں کوئی نہیں ہوتا ❤️ ماں صرف ماں نہیں، ہماری رازدار، سب سے اچھی دوست اور پکی والی سہیلی ہوتی ہے۔ جس سے ہر بات بے جھجھک کہہ سکتے ہیں، روٹھ بھی سکتے ہیں اور خود ہی مان بھی جاتے ہیں۔ 🥰❤️ اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے۔ آمین 🤲🏻
16
5
28
642
پلیز ریٹویٹ کردیں
السلام علیکم میں آرٹسٹ ہوںجس نے بھی سکیتچنگ کروانی، calligraphy کروانی پینٹنگ کروانی ھے تو ان کے لے عرض ھے آپ مجھہ DM میں آرڈر دے سکتی /سکتے ہیں یہ میرا چھوٹا سا بزنس ہے جو مجھے میری تعلیم اور فنانشل پرابلم میں سپورٹ کرتا ہے اپ بھی سپورٹ کیجے ارڈر دے کر شکریہ
5
22
44
565
A Muslima retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (ابرہیم : 42
2
8
19
282
ڪچھ آنسـو راز ہـوتـے ہیـں ہمـارے اور رب العـالمیـن ڪے درمیـان..!! #شب_بخیر 🖤
16
18
38
696
A Muslima retweeted
میرا سر آپ ﷺ کی دہلیز کے قابل تو نہیں خاک بن کر آپ ﷺ کے قدموں میں بِکھر جاؤں گی صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤️ #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
5
5
19
234
ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں۔ 4 سال کے بچے کو صبح 7 بجے اٹھا دیا جاتا ہے، کہ سکول جانا ہے، لیکن 15 سال کے جوان کو فجر کی نماز کے لیے نہیں جگا سکتے، کہ ابھی بچہ ہے۔ جب آپ کی تربیت اچھی ہوگی، تب ہی تو اولاد صدقہ جاریہ بنے گی، انشاءاللہ۔
25
38
1
104
1,753
پاکستان میں زیادہ تر سرکاری ٹیچر اپنے بچوں کو صبح سویرے پرائیویٹ سکولوں میں چھوڑ کر، پھر غریبوں کے بچوں کو اعلی تعلیم دینے سکول آتے ہیں۔
45
47
4
207
3,517
A Muslima retweeted
نامِ آقا جہاں بھی لیا جائے گا، ذکر اُن کا جہاں بھی کیا جائے گا نُور ہی نُور سینوں میں بھر جائے گا، ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے" صل اللہ علیہ والہ وسلم 🧡🧡🧡🧡🧡 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
15
12
1
56
677
A Muslima retweeted
اللہ پاک پر توکل :- کچھ چیزیں نصیب اور حقیقت دونوں میں نہیں ہوتی لیکن اللہ پاک ہر توکل اور یقین سے سب کچھ ہوتا ہے اللہ پاک فرماتے ہیں کہ تم صبر کی انتہا کرو میں معجزوں کی انتہا کروں گا❤️
3
4
1
16
495
غریبی لڑتی رہی ٹھنڈی ہواؤں سے امیروں نے کہا واہ کیا موسم آیا ہے
1
3
25
377
A Muslima retweeted
جن کا پورا چہرہ دیکھ کر مصر کی عورتوں نے اپنی انگلی کاٹ دی وہ یوسف علیہ السلام ہیں اور جن کی انگلی دیکھ کر چاند دو ٹکڑے ہو جائے وہ محمد ﷺ ہیں ♥️
8
5
1
63
696
A Muslima retweeted
میرے مولا ہمیں اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما آمین یارب العالمین ❤️
10
9
82
582
علمِ نجوم : ستاروں ، سیاروں اور برجوں کی گردش اور چال کا مشاہدہ کر کے انسانی زندگی کے مستقبل کے بارے میں پیش گوئیاں کرنا علمِ رمل : زمین یا ریت پر لکیریں کھینچ کر مستقبل کا اندازہ لگانا علمِ جعفر : حروفِ تہجی ، اعداد اور ابجد کے حساب سے مستقبل یا پوشیدہ باتوں کو بتانا 👇
4
6
2
11
726
علم العداد : انسان کے نام کے اور تاریخ پیدائش کے ہندسوں کو جوڑ کر مستقبل کا حساب لگانا پامسٹری : ہاتھ کی لکیریں پڑھ کر مستقبل کا دعوی کرنا ٹیرو کارڈز : علامات اور تصویروں والے پتوں کو ترتیب دے کر ان کی تشریح کر کے مستقبل کے بارے میں بتانا قیافہ شناسی : چہرے کے نقوش 👇
1
2
4
87
اور چال ڈھال دیکھ کر آنے والے حالات کا اندازہ لگانا کشف یا الہام : کشف تین طرح کا ہوتا ہے نفسانی ، رحمانی اور شیطانی ہر محسوس کی جانے والی چیز رحمانی یا درست نہیں ہوتی کبھی کبھار شیطان یا نفس بھی انسان کو دھوکا دے سکتے ہیں اس لیے اس کی کی بنیاد پر مستقبل کا دعویٰ کرنا 👇
1
2
4
65
اور اسے حرفِ آخر سمجھنا درست نہیں ہے کوئی بھی انسان اپنے علم سے ایسا دعویٰ نہیں کر سکتا کہ وہ سب کچھ جانتا ہے کیونکہ مستقبل کا حقیقی اور مکمل علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے اللہ تعالیٰ نے ان سب علوم کو ایک حد تک ہی انسان کو دیا ہے تاکہ ہم اس کا غلط استعمال نا کر سکیں !!
2
8
59
A Muslima retweeted
اَلّلہ۔۔۔۔!!! میں نے دھیمی آواز میں کہا یااللہ مجھے اکیلا نہ چھوڑنا🥺 اللہ نے بڑے پیار سے جواب دیا: وَالضُّحٰى (قسم ہے چاشت کے وقت کی)وَالَّيْلِ اِذَا سَجٰى (قسم ہے رات کی جب چھا جائے)مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى (تمہارے رب نے نہ تمہیں چھوڑا ہے نہ وہ بیزار ہوا ہے...!!!
7
4
2
20
771
اے اسباب پیدا کرنے والےرب! کوئی خوبصورت سبب بنا کر ہماری اُن تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے ہمارا دل پریشان ہے! آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️ الفـــــــــــ
9
8
1
21
574
اگر کبھی اچانک میرا آپ سےرابطہ منقطع ہو جائے آخری پوسٹ کے بعد کئی ہفتے، ماہ یا سال بیت جائیں میری ٹائم لائن ویران ہو جائے تب آپ کے اور میرے درمیان عہد وصیت دعائے مغفرت، اور دعائیں
5
8
20
554