BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g) header
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g) profile picture

جو ڈٹ گئے محاذ پہ/جو لڑ پڑے ہر لحاذ سے/مجھے ان مزاحمتی لوگوں کی صفِ اوّل میں شمار کر ۔

Karachi_@90
Joined February 2020
Photo by BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g)Photo by BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g)Photo by BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g)Photo by BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g)Photo by BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g)Photo by BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g)Photo by BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g)Photo by BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g)Photo by BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g)Photo by BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) (@aapa_g)
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ اندرون پنجاب کیطرف بھاگتا ہے 😁😎
2
6
106
ہماری سیاست کا حصہ ایک رکشہ ڈرائیور کا تجزیہ 👇
سندھ میں سب سے بڑا ناسور کرپشن ہے، 18 سال میں پیپلز پارٹی کراچی کو پانی نہیں دے سکی، شاہی سید #ARYNews
2
66
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
📌کراچی کی سڑکوں پر مہاجر قوم کو پڑنے والی گالیوں کی براہ راست ذمہ داری بہادرآباد میں بیٹھے غدارانِ مہاجر قوم پر عائد ہوتی ہے۔ 📌کمال، انیس، مقبول اور ستار جیسے نامردوں نے آج مہاجر قوم کو اس حال میں پہنچا دیا ہے۔ 📌جب تک باپ کا ہاتھ سر پر تھا کسی کی مجال نہیں تھی کہ مہاجر قوم کے خلاف ایک لفظ بھی بول سکے اور آج یہ حال ہے کہ کُھلے عام دھمکیاں دی جارہی ہیں اور یہ غدار ہاتھوں میں چوڑیاں پہنے بیٹھے ہیں۔ اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے خواب ہوجاؤگے،افسانوں میں ڈھل جاؤگے۔۔!!
18
57
1
125
10,407
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
کراچی میں بلوچ کالونی بلاک 4 ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر چھ منزلہ عمارت کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد تین ہوگئی ہے،تاحال متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ایڈمن سوسائٹی میں یہ غیر قانونی کمرشل عمارت ایک 600 گزکے رہائشی بنگلے کو مسمار کرکے بنائی جارہی تھی، علاقے میں قانونی طور پر گراؤنڈ پلس ون کی اجازت ہے لیکن غیرقانونی طور پر چھ منزلہ عمارت تعمیر کی گئی تھی، 5 فلور بن چکے تھے چھٹے فلور پر کام جاری تھا جو تقریبا مکمل ہونے کے قریب تھا۔ علاقے کے بلدیاتی نمائندوں نے پیپلزپارٹی کے ٹاؤن ناظم ، میئر کراچی ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنر کو لیٹر لکھے، حتیٰ کہ صوبائی وزیر بلدیات تک بھی معاملہ پہنچا لیکن سب کی ملی بھگت اور آشیرباد سے غیرقانونی تعمیر جاری رہی اور آج اتنا بڑا سانحہ ہوگیا۔ 1/3
4
71
108
2,833
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
آئی ایس پی آر کے پیرول پر خود ساختہ صحافی نے پہلی بار کوئی ڈھنگ کی بات کی ہے۔
3
18
33
349
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
youtu.be/ivM_A3yHUwk?si=CBEL… نبیلہ شاہ قتل کیس اور قادر مگسی کی نامزدگی 📌 سائیں جی ایم سید سے سچی عقیدت رکھنے والی معروف شاعرہ نبیلہ شاہ کو کیوں قتل کیا گیا۔۔۔؟ 📌ڈاکٹر قادر مگسی اپنی تنظیم کے لیڈیز ونگ کی چیف آرگنائزر اور شاعرہ نبیلہ شاہ سے شادی کے خواہشمند تھے۔ 📌مارچ 1998ء میں ڈاکٹر قادر مگسی سکھر تا کراچی لانگ مارچ کی قیادت چھوڑ کر اس وقت فرار ہوگئے، جب انہیں نبیلہ شاہ قتل کیس کا ملزم نامزد کیا گیا۔ 📌سندھ کے قوم پرست حلقوں کی مقبول شاعرہ نبیلہ شاہ کے قتل کیس کے حوالے سے تحقیقاتی صحافی مُشر فاروق صاحب کا تازہ ترین ویڈیو لاگ ملاخط فرمائیں۔ @mfarooq2018
5
37
1
51
840
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
ظلمتِ شب سے اگر اب بھی تو ڈر جائے گا صرف دستار نہیں ساتھ میں سر جائے گا جیئے الطاف بھائی صدا جیئے ⁦⁦⁦#LiftBanOnAltafHussain ⁧⁧⁧#انقلاب_الطاف_زندہ_باد⁩⁩⁩ ⁦⁦⁦@AltafHussain_90⁩⁩⁩ ⁦⁦⁦@MQMofficial⁩⁩⁩
8
21
203
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
پہلے بلاول ہاؤس کو سیل کیا جائے تاکہ سندھ کے عوام کو کینسر زدہ وڈیرہ شاہی نظام سے نجات مل سکے۔
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کو سیل کردیا گیا ہے، کامران مرتضیٰ
1
6
11
172
کل کا پروگرام وڑھ گیا کیا ؟ 🤔
1
1
149
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بات نہ الطاف حسین نے کی اورنہ ہی اس کی ایم کیوایم نے کی بلکہ یہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کچھ دنوں قبل تاجروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک کاسسٹم Collapse کرچکاہے، سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ملک میں مزید نئے صوبے بنائے جائیں۔ پیپلزپارٹی ایک سیاسی جماعت ہے اوراگر اسے نئے صوبوں کے قیام کی تجویز پر مخالفت کرنی تھی تو وہ کھل کرکہتی لیکن جمہوریت کی علمبردار پیپلزپارٹی کا طریقہ کاراورطرزعمل ہمیشہ سے آمرانہ رہاہے۔پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹونے ایک وڈیرے کی حیثیت سے جو رویہ اپنی پارٹی کے بانی ارکان کے ساتھ کیا، وہی آمرانہ رویہ بھٹو کانواسہ بلاول زرداری کررہا ہے۔ جب نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر ریفرنڈم کی باتیں شروع ہوئیں توبلاول زرداری نے کراچی میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کھلی دھمکی دی کہ اگر سندھ میں صوبے بنائے گئے تو کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار میں خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔ اس دھمکی آمیز بیان سے بلاول زرداری کی مہاجردشمنی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ میں سوال کرتاہوں کہ سندھ کے ان شہروں میں کس کے خون کی ندیاں بہیں گی؟ کس کے گلے کاٹے جائیں گے؟ بلاول زرداری کادھمکی آمیزبیان مہاجروں سے نفرت، عصبیت  اورعداوت کااظہار ہے۔ مہاجروں سے پیپلزپارٹی کی یہ نفرت وعداوت آج سے نہیں بلکہ شروع سے ہے۔اپنی اسی پالیسی کے تحت پیپلزپارٹی کےبانی ذوالفقارعلی بھٹونے 1973ء میں اپنے کزن ممتازعلی بھٹوکوسندھ کا وزیراعلیٰ بنایا جس کے ذریعے پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی میں اردو زبان کے خلاف لسانی بل پیش کیا اوراس کی آڑ میں سندھ میں لسانی فساد برپا کیا، اندرون سندھ کے شہروں میں مہاجروں کا قتل کیا گیا، ان کی املاک پر حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں اندرون سندھ سے مہاجروں کوکراچی اورحیدرآباد کی طرف دوسری ہجرت کرنی پڑی۔ بھٹوکی بیٹی بینظیربھٹوکے دور میں بھی 1989ء میں اندرون سندھ مہاجروں کی املاک پر حملے کئے گئے جس کی وجہ سے سینکڑوں خاندانوں کو اندرون سندھ سے کراچی نقل مکانی کرنی پڑی۔ آج بینظیربھٹوکا بیٹا بھی سندھ کے شہروں میں مہاجروں کا خون بہانے کی دھمکی دے رہاہے۔ میں سوال کرتا ہوں کہ کیا ملک میں نئےصوبے بنانے کااعلان مہاجروں نے کیاہے؟ کیاریفرنڈم کرانے کااعلان مہاجروں نے کیاہےجومہاجروں کا خون بہانے کی دھمکی دی جارہی ہے؟ مہاجرعوام بلاول زرداری کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ میں مہاجروں سے کہتاہوں کہ وہ بلاول کی ان دھمکیوں کامقابلہ کرنے اوراپنادفاع کرنے کے لئے تیاری کرلیں،ہم بھی دیکھتے ہیں کہ زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے۔  بلاول زرداری ا ورپیپلزپارٹی کے جورہنمانئے صوبوں کے قیام اورسندھ کی تقسیم پر کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں مہاجروں کا خون بہانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں وہ کان کھول کرسن لیں کہ سندھ کی تقسیم کی بنیاد پیپلزپارٹی کے بانی اوربلاول زرداری کے نانا ذوالفقارعلی بھٹونے رکھی تھی، جب انہوں نے 1972ء میں تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری ملازمتوں کے لئے سندھ میں دیہی اورشہری کی بنیاد پر دس سال کے لئے کوٹہ سسٹم نافذ کیا، جس کے تحت دیہی سندھ کے لئے 60 فیصد اورشہری سندھ کے لئے 40 فیصد کوٹہ رکھا گیا،اس کوٹہ سسٹم کو 1973ء کے آئین میں بھی برقراررکھا، یہ دس سال کے لئے تھا لیکن آج 53 سال گزر جانے کے باوجود یہ کوٹہ سسٹم آج بھی نافذ ہے۔اسی غیرمنصفانہ کوٹہ سسٹم کی وجہ سے مہاجروں کو تمام تراہلیت اور قابلیت کے باوجود محروم رکھا گیا، سندھ کی تقسیم الطاف حسین نےنہیں بھٹونےکی، اب اگر ارباب اختیار پورے ملک میں صوبے بناناچاہتے ہیں، سندھ میں بھی صوبہ بناناچاہتے ہیں اور اس تقسیم کوعملی شکل دے رہے ہیں تو بلاول زرداری اورپیپلزپارٹی مہاجروں کاخون بہانے کی دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟ مہاجر ان گیدڑ بھپکیوں میں نہیں آئیں گے۔ یہ میرامطالبہ نہیں تجزیہ ہے کہ اب ریفرنڈم بھی ہوگا اورنئے صوبے بھی بنیں گے۔بلاول کی دھمکیوں کے بعد بلاول اورمحسن نقوی کی جو ملاقات ہوئی ہے اس کے بعد بلاول کابھی سوفٹ ویئراپڈیٹ ہوگیا اور اب وہ کہہ رہے کہ ایک صوبہ بناؤیاایک ہزا ر صوبے بناؤمجھے کوئی غرض نہیں۔ میں فیلڈمارشل عاصم منیر اوروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے کہتاہوں کہ اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ صوبے کے معاملے پرمہاجروں کاخون بہانے کی دھمکیوں اوراشتعال انگیزیوں کانوٹس لیں اور مہاجروں کوتحفظ فراہم کرنے کے اقدامات کریں۔  الطا ف حسین  ٹک ٹاک پر 498ویں فکری نشست سے خطاب 20 نومبر 2026ء
29
182
4
379
17,516
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹوایک بڑے جاگیردارتھے، ان کی سیاست جاگیردارانہ ذہنیت کی عکاس تھی ،آج بھی پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ اسی جاگیردارانہ ذہنیت پر عمل کررہی ہے اورپیپلزپارٹی کا اصل منشور بھی آمرانہ ذہنیت کاعکاس ہے۔  Gen Z اورنئی نسل کیلئے یہ جاننا ضروری ہے کہ پیپلزپارٹی کےبانی اراکین کون تھےاور ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔ پیپلزپارٹی کی بنیاد 60ء کی دہائی میں رکھی گئی تھی جب پاکستان دولخت ہونےکےدرپے تھا۔ اس زمانے میں بائیں بازو کی سیاست کرنے والوں میں سوشلزم کانعرہ بہت مقبول تھاجبکہ بھٹو نے کبھی بھی بائیں بازو (Leftist) کی جدوجہد نہیں کی تھی،وہ جانتے تھےکہ نئی نسل میں سوشلزم کا نعرہ بہت مقبول ہے اورلوگوں کو اعتماد ہے کہ سوشلزم کی بنیاد پر تبدیلی آئے گی اسی لئےبھٹو نے سوشلزم کے نعرے کو استعمال کیا۔  بھٹو خود کوجمہوریت پسندقراردیتے تھے لیکن تاریخ یہ ہےکہ وہ ڈکٹیٹرزکے ساتھی تھے، بھٹو کے والدسرشاہنواز بھٹو انگریزوں کے وفادار تھے،انگریزوں نے انہیں وفاداری کے عوض بڑی بڑی جاگیریں اور”سر“ کا خطاب بھی دیا تھا۔بھٹو27 سال کی عمر میں ہی آمروں کے ساتھ رہے، وہ پہلے جنرل ایوب خان کے ساتھ رہے،وہ جنرل ایوب خان کو ڈیڈی کہہ کرپکارتے تھے،جنرل ایوب خان کی سرپرستی میں بھٹو کی سیاسی پرورش ہوئی،اسی دور میں انہیں وزیربنایاگیا۔جنرل ایوب کے بعد جب جنرل یحییٰ خان نے اقتدارسنبھالا بنے تو بھٹو ان کے ساتھ مل گئے، بھٹو نے سوشلسٹ جدوجہد کرنے والے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر مبشر حسن،جے اے رحیم (جلال الدین عبدالرحیم) اورمعراج محمد خان کو ساتھ ملایا جو سوشلزم کےبڑے مبلغین تھے۔ 30، نومبر 1967ء کو بھٹو نےپیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی اورعوام کوگمراہ کرنےکیلئے روٹی،کپڑا اور مکان کانعرہ لگایااور اپنے منشورمیں چاربنیادی نکات متعارف کرائےکہ اسلام ہمارا دین ہے، جمہوریت ہماری سیاست ہے، سوشلزم ہماری معیشت ہے اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔  فوجی جرنیلوں سے قربت کے باعث بھٹو کو معلوم ہوگیا تھا کہ الیکشن ہونے والے ہیں، جب 1970ء کے الیکشن ہوئے تو اس وقت پاکستان کے دوصوبے تھے، ایک مشرقی پاکستان اوردوسرا مغربی پاکستان۔ الیکشن میں مجیب الرحمان کی عوامی لیگ کو 186 نشستیں ملی جبکہ بھٹو کی پیپلزپارٹی صرف 88 نشستیں حاصل کرسکی، جمہوری اصولوں کے تحت عوامی لیگ کو اقتدار دیاجاناچاہیے تھا لیکن جمہوریت کےنام نہاد علمبردار ذوالفقارعلی بھٹونے عوامی لیگ کوملنے والا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا،وہ اڑگئے کہ اقتدار مجیب الرحمان کو نہ دیاجائے۔ انہوں نے پاکستان کوتوڑنا قبول کرلیا لیکن عوامی لیگ کواقتداردینا گوارانہیں کیا۔   16، دسمبر1971ء کو پاکستان دولخت ہوگیا اور پاکستانی فوج نے جنرل نیازی کی قیادت میں ہزاروں کی تعداد میں انڈین فوج کے جنرل اروڑہ کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، اس وقت فوج میں شدید مایوسی کاعالم تھا اورملک میں جنرل یحییٰ خان کامارشل لاء نافذ تھا، جنرل یحییٰ خان نے اپنے منصب سے استعفیٰ دیکر اپنی کرسی پر بھٹو کوبٹھادیا اس طرح ذوالفقارعلی بھٹو ملک کی تاریخ کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹربن گئے۔  ذوالفقارعلی بھٹو نے پہلے عوامی لیگ کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے انکارکیا اور پھر چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹربنناقبول کرلیا، کوئی سچا جمہوریت پسند یہ عہدہ قبول نہیں کرسکتا ہے۔ 1972ء میں جب مارشل لاء ختم ہوا تو بھٹو ملک کے صدر کے طورپر کام کرتے رہے، 1970ء کے مغربی پاکستان کے انتخابی نتائج کی بنیاد پر قانون ساز اسمبلی قائم ہوئی اورپھر14، اگست1973ء کو پاکستان کے آئین کانفاذ کیا گیا۔اس آئین کے تحت پاکستان میں پارلیمانی نظام رائج ہوا تو بھٹو نے صدارت کے منصب سے استعفیٰ دے دیا اور14 اگست1973ء کو انہوں نے بطور وزیراعظم حلف اٹھایا اوروہ 5 جولائی 1977ء تک وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہے۔  سوشلزم پریقین رکھنے والی نوجوان نسل سمجھ رہی تھی کہ ذوالفقار بھٹو ملک میں صحیح انقلاب لائیں گے جبکہ بھٹو نے سوشلزم کے نعرے کومحض ہتھیارکے طورپر اپنایا کیونکہ وہ ایک جاگیردارہی نہیں تھے بلکہ جاگیردارانہ ذہنیت بھی رکھتے تھے۔اقتدارمیں آتے ہی انہوں نے 1973ء کاآئین بنانے والے ڈاکٹر مبشر حسن، جے اے رحیم، معراج محمد خان اوردیگر سینئررہنماء جوکہ پیپلز پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی تھے انہیں نہ صرف پارٹی سے نکال دیا بلکہ انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے جیلوں میں قید بھی کردیا جہاں ان سینئر اراکین کو بدترین اوراذیت ناک ٹارچر کا نشانہ بھی بنایا گیا۔نام نہاد جمہوریت کانعرہ لگانے والے ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے واحد سویلین ہیں جنہیں سول مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بنایاگیا تھا۔جاگیردارانہ ذہنیت رکھنے والے ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی کااصل منشور آمرانہ ذہنیت کانہ صرف عکاس ہے بلکہ عملی نمونہ بھی ہے۔  الطاف حسین ٹک ٹاک پر 498ویں فکری نشست سے خطاب 20، نومبر2026ء
9
152
2
257
5,366
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
پاکستان کے ایک نامی گرامی اینکرپرسن حامد میر جو ایم کیوایم کی بہت مخالفت کرتے ہیں، انہوں نےاپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں نئے صوبوں اور ریفرنڈم کے موضوع پر گفتگو کے دوران جنرل اسلم بیگ کا ایک وڈیوکلپ چلایا جس میں ایم کیوایم پر یہ بہتان لگایا گیا کہ ایم کیوایم کوجنرل ضیاء الحق نے بنایا، میرا سوال یہ ہے کہ حامد میرنے صوبوں اور ریفرنڈم کے موضوع پر ہونیو الے پروگرام میں جنرل اسلم بیگ کا جو وڈیو کلپ چلایا،کیا اس کاپروگرام کے موضوع سے کوئی میل تھا؟ میں سمجھتا ہوں کہ حامد میر نے اس موقع پر سراسرجھوٹ اوربہتان پر مشتمل یہ وڈیو کلپ چلاکرسندھ کے عوام کوایم کیوایم کے خلاف بھڑکانے اوران کے ذہنوں کومتنفرکرنے کی کوشش کی ہے اوریہ بہتان لگا کرعوام کے ذہنوں میں یہ بات ڈالنے کی کوشش کی ہے کہ جنرل ضیاء نے ذوالفقارعلی بھٹوکی حکومت کا خاتمہ کرکے مارشل لاء لگایا تھا اورایم کیوایم کاجنرل ضیا سے تعلق تھا توآج سندھ کی تقسیم کی بات پر بلاول نے سندھ کے شہری علاقوں میں مہاجروں کاخون بہانے کی جوبات کی ہے وہ درست ہے، جنرل ضیا کی باقیات سندھ کے شہری علاقوں میں ہیں، انہیں مارواوران کاخون بہاؤ۔ حامدمیرکا یہ عمل کسی بھی طرح درست نہیں بلکہ انتہائی افسوسناک ہے۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 498 ویں فکری نشست سے خطاب 20، نومبر2026ء
42
198
11
577
41,649
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
پیپلزپارٹی اپنے مفاد کیلئے سندھ کارڈ کھیل رہی ہے پاکستان میں صوبوں کے قیام کی سب سے زیادہ مخالفت پیپلز پارٹی کی جانب سے کی جارہی ہے، اس حوالے سے پیپلزپارٹی کی پالیسی دوہری ہے، پیپلز پارٹی پنجاب، بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں صوبوں کی حامی ہے لیکن وہ سندھ میں صوبوں کے قیام کی بات پر کراچی اور سندھ کے دیگرشہروں میں اردو بولنے والوں، پنجابیوں، پشتونوں، بلوچوں اور دیگر قوموں کے عوام کاخون بہانے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔اس حوالے سے سب سے زیادہ مہاجروں کو نشانہ بنارہی ہے اور دیگر قوموں کو بھی جو تین نسلوں سے سندھ میں رہتے آئے ہیں۔ پیپلزپارٹی مہاجروں کو جونشانہ بنارہی ہے اس کوسمجھنے کے لئے پیپلزپارٹی کے ماضی اور اسکی تاریخ کا جائزہ لینا چاہیے۔ پیپلزپارٹی کااٹھان ہی نفرت اورعصبیت کی بنیادپر ہوا ہے۔آج پیپلزپارٹی مہاجروں کے ساتھ جومتعصبانہ اقدامات کررہی ہے وہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی مہاجردشمن پالیسیوں کاتسلسل ہے۔ اس پالیسی کے تحت پیپلزپارٹی ہمیشہ سے سندھ کے بعض نام نہادقوم پرست عناصر کوبھی استعمال کرتی ہے،انہیں سپورٹ کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ جب بھی پیپلزپارٹی کا احتساب کیاجاتاہے تووہ سندھ کارڈ کھیلتی ہے اور وفاق کوسندھ کی علیحدگی کےنام پر بلیک میل کرتی ہے۔پیپلزپارٹی جب سے وجود میں آئی ہے وہ ابتداء سے ہی اردوبولنے والوں کی مخالف رہی ہے۔ قابل غوربات یہ ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو مہاجروں سے نفرت کیو ں ہوئی؟ اس کی وجہ یہ ہےکہ جن لوگوں نے بھی ہندوستان پر قبضہ جاری رکھنے کے لئے انگریزوں کا ساتھ دیا، انگریزوں نے انہیں انعام واکرام،جاگیریں اورمال و دولت عطاکی اورسر کےخطابات سے نوازا، خواہ وہ پنجاب کے ہوں، سندھ کے ہوں یا پختونخوا کے ہوں۔ انگریزوں کاساتھ دینے والے یہ لوگ ان حریت پسندوں کوکچلنے، مارنے اورختم کرنے میں انگریزوں کے ساتھ پیش پیش تھے جوہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کررہے تھے۔ ذوالفقارعلی بھٹو کے والدشاہنواز بھٹو بھی انگریزوں کاساتھ دینے والے تھے اسی صلے میں انگریزوں نے انہیں انعام میں جاگیریں دینے کے ساتھ ساتھ ”سر“ کاخطاب بھی دیا تھا۔ مہاجر چونکہ انگریزوں سےآزادی کےلئےجدوجہد کررہے تھے اسی لئے ان کی بھی مخالفت کی جاتی تھی۔ یہی سوچ ذوالفقارعلی بھٹو میں آئی۔ شاہنوازبھٹوکے انگریزوں سے تعلقات تھے،لہٰذاذوالفقارعلی بھٹو نے بھی شاہنوازبھٹوکے تعلقات کو استعمال کرتے ہوئے انگریزفوج میں تیزی سے غیرمعمولی ترقی پانے والے جنرل ایوب خان سے قربت اختیار کی۔ چونکہ بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح فوج کی ملک کے سیاسی اورانتظامی معاملات میں مداخلت کے خلاف تھے، اسی لئے قائداعظم کو سازش کے ذریعے راستے سے ہٹادیاگیا، ان کے دست راست ملک کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں بھرے جلسے میں قتل کردیا گیا۔ جب جنرل ایوب خان نے 1958ء میں ملک میں مارشل لاء نافذ کیا تو ذوالفقارعلی بھٹو جنرل ایوب خان کی کابینہ میں شامل ہوئے اورجنرل ایوب خان کی مہاجردشمن پالیسیوں میں حصہ دار رہے۔ جنرل ایوب خان نے اقتدارمیں آتے ہی سول سروسز میں موجود مہاجرافسران کوایک آرڈر کے تحت برطرف کیاتوبھٹو نےاس اقدام میں جنرل ایوب خان کاساتھ دیا۔قائداعظم کی بہن محترمہ فاطمہ جناح نے جنرل ایوب خان کے اقدامات اور پالیسیوں کوتنقید کا نشانہ بنایا توجنرل ایوب خان نے انہیں انڈین ایجنٹ قرار دے دیا اورانہیں انتقام کانشانہ بناتے ہوئے راستے سے ہٹادیا۔جب جنرل ایوب خان نے 1964ء میں صدارتی انتخابات کرائے اور محترمہ فاطمہ جناح نے ڈکٹیٹرجنر ل ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑاتوانہیں دھاندلی کے ذریعے ہرادیا گیا۔ مہاجروں نے الیکشن میں محترمہ فاطمہ جناح کاساتھ دیا تھا لہٰذا جنرل ایوب خان نے مہاجروں کواس کی سزادینے کے لئے صوبہ سرحد سے سادہ لوح پختونوں کولاکرکراچی میں جشن فتح کی آڑ میں مہاجروں کے علاقوں پرحملے کرائے،ان کاقتل کرایا،گھروں کوآگ لگائی گئی۔ مہاجرو ں کے اس قتل عام میں ذوالفقارعلی بھٹو پوری طرح جنرل ایوب خان کے ساتھ تھے۔ جب 1969ء میں جنرل ایوب خان نے عوامی احتجاج کے باعث استعفیٰ دیدیا اورجنرل یحییٰ خان نے مارشل لانافذ کیا توذوالفقارعلی بھٹوچیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل یحییٰ خان کے ساتھ ہوگئے۔ 1970ء میں جنرل یحییٰ خان نے ملک میں عام انتخابات کرائے جس میں سابقہ مشرقی پاکستان کی عوام کی نمائندگی کرنے والی عوامی لیگ نے بھاری اکثریت حاصل کی توذوالفقارعلی بھٹو نے جنرل یحییٰ خان اوردیگرجرنیلوں کی ایما پر اقتدارعوامی لیگ کے حوالے کرنے کی شدیدمخالفت کی اورملک میں دووزرائے اعظم کافارمولاپیش کرتے ہوئے ”اِ دھر ہم، اُدھر تم“ کانعرہ لگایا۔جب عوامی لیگ اور بنگالیوں کوکچلنے کےلئے مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کیا گیا توذوالفقارعلی بھٹونے اس فوجی آپریشن کی کھل کر حمایت کی۔
16
196
3
341
12,859
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
علم، شعور اور اس کی اہمیت : ( ایک فکری نشست ) صاحبانِ علم ودانش آج بھی اس سوال پر غوورفکرکرتے ہیں اورمیں بھی اپنی فکری نشستوں میں یہ سوال اٹھاتا چلا آیا ہوں کہ علم سے دانائی (Wisdom) آتی ہے یا  دانائی (Wisdom) سے علم آتاہے۔ یاعلم سے شعورآتا ہے یاشعورسے علم آتاہے۔یہ سوال غوروفکرکی دعوت دیتاہے اور یہ ایک ایساسوال ہے کہ اس کے صحیح جواب کے لئے محفل سجائی جائے توکئی مہینوں تک یہ بحث ہوتی رہے گی اوردونوں فکررکھنے والوں کے دلائل کے نتائج ایک جیسے ہوں گے اوردونوں ہی صحیح ہوں گے۔  انسان تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف تجربات اورمشاہدات سے بھی علم حاصل کرتاہے جو اس کو مزید غوروفکر کی طرف راغب کرتاہے، اور اس کے شعور میں بھی اضافہ کرتاہے۔غوروفکر کے عمل سے نئے نئے خیال جنم لیتے ہیں، اس طرح غوروفکر اورتجربات کی بدولت ہرشعبے میں نئی نئی چیزیں ایجاد ہوتی ہیں۔خواہ وہ میڈیکل سائنس ہو،کمپیوٹرسائنس ہو، انجینئرنگ ہو یا کوئی بھی شعبہ ہو۔ علم شعور کی سیڑھیوں پرقدم بہ قدم آگے بڑھتارہتا ہے۔ اقراء کے معنی ومفہوم: مولوی حضرات قرآن مجید میں لفظ ”اقراء“ کے معنی ”پڑھ“ بتاتے ہیں۔اورآیت مبارکہ کاترجمہ بتاتےہیں کہ  ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے تجھے خلق کیا“۔غورکیاجائے تو لفظ ”اقراء“ کے اصل معنی ہیں،  To leran, To find out, To dig out  یعنی کہ غور کرو، سوچو، تلاش کرو۔ علم اتنی اہمیت کاحامل ہے کہ دنیا کے ہر مذہب میں اس کادرس ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجیدکی مختلف آیات میں جگہ جگہ علم کے حصول کازکرکیاہے، اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ایک آیت میں فرمایا ہے کہ ”ہم نے تمہارے لئے زمین اور آسمان کو مسخر کردیا ہے، اس میں علم والوں کیلئے نشانیاں ہیں“۔   حضوراکرم  ﷺ کی کئی ا حادیث مبارکہ میں علم کاذکر ہے۔ ایک حدیث مبارکہ میں توحصول علم پرزوردیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ”علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے“۔  حضوراکرم ؐ نے ایک موقع پر فرمایا کہ ”میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کادروازہ ہیں“۔ یعنی واضح کردیا کہ میں تمہیں جو علم دے رہا ہوں اس دوران اگرمیں کہیں مصروف ہوں اور تمہیں علم سے متعلق کوئی چیز پوچھنی ہوتو حضرت علی کرم اللہ وجہ سے رجوع کرو۔ دنیا میں جتنےبھی بڑےبڑے عالم، فلاسفر، دانشور، ادیب،شاعر اور اہل علم گزرے ہیں سبھی نے علم کی اہمیت پر بات کی ہے۔ ان میں ایک نام سقراط کا ہے جن کا یونان سے تعلق تھا، سقراط فرماتے ہیں کہ دنیا میں ایک ہی بھلائی ہے اوروہ علم ہے جبکہ ایک ہی برائی ہے اور وہ جہالت ہے۔ اسی طرح سقراط کے شاگرد افلاطون نے علم کی اہمیت پرزور دیتے ہوئے کہاکہ علم وہ روشنی ہے جو انسان کو تاریکی سے نکال کر حقیقت تک لے جاتی ہے۔  افلاطون کے شاگرد ارسطو کہتے ہیں کہ تعلیم کی جڑیں بڑی کڑوی ہوتی ہیں مگر اس کےپھل بڑے میٹھے ہوتے ہیں یعنی علم حاصل کرنا ایک محنت طلب اور بہت تکلیف دہ عمل ہے،حصول علم کیلئے بڑی محنت کرنی پڑتی ہے لیکن جب کوئی فرد محنت کرکے علم کی بلندیوں پر پہنچ جاتا ہے تو علم کی بنیاد پر اسےاچھا مقام ملتا ہے اچھی نوکری ملتی ہے۔  عظیم فلسفی بقراط کا تعلق بھی یونان سےتھا اور کہتےہیں کہ رائے اورعلم دو الگ الگ چیزیں ہیں، علم یقین دیتا ہے اور دوسرا جہالت۔ عظیم سائنسداں آئن اسٹائن کہتے ہیں کہ تعلیم وہ ہے جو اسکول میں پڑھی ہوئی باتیں بھول جانےکے بعد باقی رہ جائے، اسی طرح ایک اور سائنسداں مادام کیوری جنہوں نے ریڈیو ایکٹیو ایلیمنٹ دریافت کیاتھا، وہ کہتی ہیں کہ زندگی میں کسی چیز سےڈرنے کی ضرورت نہیں بس اسے سمجھنے کی ضرورت ہے یعنی جب آپ یہ دیکھیں کہ بندوق بردار لوگ آپ کی گلی میں گھوم رہے ہیں اور آپ ڈر کے مارے اپنے گھروں سے نہیں نکل رہے ہیں تو غور کرنے کی ضرورت ہے کہ گلی میں ہتھیار بند افراد کیوں گھوم رہے ہیں،کس لئے گھوم رہے ہیں جب آپ وجہ جان جائیں گے تو آپ پر حقیقت آشکار ہوگی۔ مثال کے طورپر آپ جاننے کی کوشش کریں کہ پاکستان کے قیام کو 80 سال ہوچکے ہیں لیکن کیا پاکستان ایک دن کیلئے بھی آزاد، خودمختار اور جمہوری ملک بنا؟ گلیلو ماہر فلکیات تھے اور اٹلی سے تعلق رکھتے تھے، وہ کہتے ہیں کہ آپ کسی انسان کو کچھ سکھانہیں سکتے، آپ صرف اس کی مدد کرسکتے ہیں کہ وہ اسے اپنے اندر خود دریافت کرلے۔ علم کے بارے میں گرونانک کہتے ہیں کہ علم وہ روشنی ہے، وہ نور ہے جو انسان کے اندر کی تاریکی کو مٹاتا ہے۔ نیلسن مینڈیلا جنوبی افریقہ کے بہت بڑے انقلابی رہنما تھے وہ تعلیم کےبارے میں کہتے ہیں کہ تعلیم وہ سب سے طاقتور ہتھیار ہے جس سے آپ دنیا بدل سکتے ہیں۔ چین کے بڑے فلسفی کنفیوشس نے علم کے بارے میں عجیب وغریب بات کہی کہ جاننا یہ ہےکہ آپ کیاجانتے ہیں اور نہ جاننا یہ ہےکہ آپ کیانہیں جانتے اور یہی اصل علم ہے۔ 1/2 youtu.be/f2OARaeMPng?is=5KRP…
9
125
3
190
5,291
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
کراچی میں زیرتعمیر عمارت گرنے کے سانحہ کی ذمہ دار حکومت سندھ ہے۔الطاف حسین —————————-  میں کراچی کے علاقے ایڈمن سوسائٹی میں زیرتعمیر عمارت کے زمیں بوس ہونے کے سانحے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونےکےسانحے پر دلی افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ میں سوال کرتاہوں کہ کراچی کے جس علاقے میں قانونی طورپرصرف گراؤنڈ پلس ون کی تعمیر کی جاسکتی ہے وہاں چھ منزلہ عمارت کیسے تعمیر کی گئی؟ علاقہ مکینوں کی شکایت کےباوجود حکومت سندھ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ یہ واقعہ صاف ظاہر کرتا ہے کہ یہ سندھ کی صوبائی حکومت، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور بلڈرمافیا کی ملی بھگت کانتیجہ ہے،حکومت سندھ ہی اس سانحے کی سب سے بڑی ذمہ دار ہے۔ ایڈمن سوسائٹی میں صرف یہ ایک واحد غیرقانونی عمارت نہیں بلکہ ایسے کئی غیرقانونی عمارتیں تعمیر کی جارہی ہیں۔ حکومت سندھ کی سرپرستی میں پورے شہر میں غیرقانونی تعمیرات کا بازار گرم ہے جس نے شہر کوتباہ کرکے رکھ دیاہے۔ میں مطالبہ کرتاہوں کہ حکومت سندھ کراچی پر رحم کرے اور اپنی تجوریاں بھرنے کے لئے کراچی کوتباہ کرنےکاسلسلہ بند کرے۔ میں اس سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کرتا ہوں اورزخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعاکرتاہوں۔  الطاف حسین 25  نومبر  2026ء
11
168
3
258
4,651
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
‼️مہاجروں کو خون کی ندیاں بہانےکی دھمکیاں نہ دی جائیں، دھمکیاں دینے والے سن لیں، ہم دھمکیوں کا مقابلہ کرنےکے لیے تیار ہیں۔مہاجروں نے اپنی کشتیاں جلادی ہیں۔ مہاجر اب اس سرزمین سے ہجرت کرکے انڈیا نہیں جائیں گے، سیاسی جماعتیں دھمکیاں دینے والوں کی مذمت کریں الطاف حسین 27 نومبر 2026
58
217
11
454
12,217
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
Replying to @aapa_g
1
3
6
69
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
محسن نقوی بھائی بھی الطاف بھائی کے بڑے مداح نکلے۔ الطاف بھائی کے ساتھ ایک تصویر بنوانے کے لیے اتنا طویل سفر طے کرکے آئے۔ @MohsinnaqviC42
7
50
2
110
11,291
مولانا #کراچی کبھی پدھارتے نہیں مگر گند پھیلاؤ رہے ہیں ؟
1
9
198
BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) retweeted
اگر بلاول بھٹو یزیدِ وقت بننے کی کوشش کرے گا تو یاد رکھے سامنے حسینی لشکر کے غلاموں کو کھڑا پائے گا۔ بلاول کو یاد رکھنا چاہیے کہ اُس کی ماں بے نظیر نے بھی یہی کوشش کی تھی اور قدرت نے اُسے دردناک مکافات عمل سے دوچار کیا تھا۔۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
3
6
43