Aima Khan (@aima_kh) header
Aima Khan (@aima_kh) profile picture

Human Rights Activists, Pure Nationalist, Social Activists, Serving the Humanity, Peace Lover

Joined October 2019
Photo by Aima Khan (@aima_kh)Photo by Aima Khan (@aima_kh)Photo by Aima Khan (@aima_kh)Photo by Aima Khan (@aima_kh)Photo by Aima Khan (@aima_kh)Photo by Aima Khan (@aima_kh)Photo by Aima Khan (@aima_kh)Photo by Aima Khan (@aima_kh)Photo by Aima Khan (@aima_kh)Photo by Aima Khan (@aima_kh)
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
153
2,134
130
4,733
220,918
اہم پیغام برائے عوامِ مردان عوامِ مردان، #ANP کے مقامی پارٹی رہنماوں اور کارکنان سے اپیل ہے کہ گرفتار #PTI کارکنوں اور رہنماؤں کی جیل جا کر خبرگیری کریں اور اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کریں۔مشکل وقت میں انسانیت کا ساتھ دینا ہم سب کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔ #AwamiNationalParty
77
151
26
747
48,159
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
3
15
1,259
Stay strong @farzanaalispark. You speak truth to power and it rattles them. We stand with you.
4
42
1,730
اتڼ زمونږ د کلتور یوا ښه برخه ده❤️
9
62
13
401
23,562
Happy Pashtun culture day.
19
68
6
482
19,270
Aima Khan retweeted
🚨🚨 جمعہ کے روز خیبر پختونخوا میں بیس سے زائد شہادتیں ہوئی ہیں، مُلک کے حالات دیکھیں، معیشت کے حالات دیکھیں، غریب کے حالات دیکھیں اور پھر ن لیگی وزرا کے مزے دیکھیں۔۔ ایسا لگتا ہے یہ پچیس کروڑ عوام کے زخموں پر نمک چھڑک کر لذت لیتے ہیں!
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صاحبہ...... جھولا جھولتے ہوئے.
243
1,550
46
4,513
127,261
🤌🌼♥️
7
1
175
4,528
اسلام آباد، پشاور میں اگر کسی کے پاس کام یا نوکری ہو تو برائے کرم ہمارے شہر لکی مروت کا ہر دوسرا بندہ بے روزگار ہے، گاؤں کا ہر دوسرا بندہ ذہنی مریض بن چکا، کام کوئی بھی ہو انشاء اللہ ایمانداری سے کرے گا، اگر کسی کے پاس کام، یا بندوں کی ضرورت ہو، تو ہمیں انفارمیشن دے دیں، شکریہ 🙏
85
84
9
518
29,208
بنوں فتح خیل پولیس چوکی میں زندگی ہارنے والے جوان بیٹے کا باپ بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے، اک "فیض" کاچشمہ ہےجو گلیوں میں رواں ہے کہتے ہیں جسے لوگ ریاست وہ کہاں ہے؟ سینچا تھا جسسے زہر سے نفرت سے لہو سے اب تم کو مبارک ہو وہی پیڑ جواں ہے!
3
29
1
111
4,024
په کومه معاشره کې چهٔ بېدار غږونه اودهٔ شي نو په هغه معاشره کې بد بختي را ویښه شي
6
18
3
94
7,048
ایٹمی طاقت پاکستان اور عالمی طاقتوں کے قبرستان افغانستان کی عظمت و شان کی الف لیلوی کہانیوں سے دُووور ایک مزدور کی بے گور و کفن لاش بارہ دن سے طورخم بارڈر کے گیٹ پر پڑی ہے۔ دونوں طرف کے قبائلی رہنما سفید جھنڈوں کے ساتھ تدفین کی کوششیں کر رہے ہیں لیکن افسوس دونوں ممالک کے صاحبانِ اقتدار اہم قومی و بین الاقوامی امور نمٹانے میں مصروف ہیں۔۔۔ کیا نفرتوں کے کاروبار کی گرم منڈی میں اس بے یارو مددگار لاش کے لیے آواز بلند کرنا بھی حب الوطنی پر سوالیہ نشان اٹھا دے گا؟
38
212
7
866
56,662
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وزیرستان، بنوں، جانی خیل لکی مروت میں دھماکوں، جھڑپوں اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 50 تک بے گناہ شہری زخمی اور 12 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ پشتونوں کے خلاف جاری کشت و خون کے کاروبار کو بند نہیں کیا گیا تو پاکستان کو محفوظ رکھنا ناممکن بن جائے گا۔
10
44
1
111
4,613
🚨 IRANIAN MISSILE STRIKES AGAINST CENTCOM HQ IN QATAR RIGHT NOW
236
4,111
155
20,775
1,028,452
Aima Khan retweeted
Ayena Wazir. Shewa, North Waziristan. A child with a fast bowler’s fire.
41
181
23
1,122
29,344
Aina Wazir from Waziristan, what a talent! She has made it to X. I promise that if she is utilised properly and provided with all the necessary facilities, she will one day lead Pakistan’s women’s team. She just needs the right platform. Do it!
195
1,027
71
6,738
236,156
سب کچھ یاد رکھا جائے گا! 💔
2
23
2
100
4,271
جنوبی وزیرستان کا رہائشی عابد اللہ محسود 9 فروری 2026 کو سعودی عرب سے 3 سالوں کے بعد چھٹی پر گھر آ رہا تھا اور اسکے والد ہاشم خان محسود فیصل آباد ائیرپورٹ پر اسے ریسیو کرنے کیلئے موجود تھے اور عابد اللہ محسود کا اپنے گھر والوں کے ساتھ آخری رابطہ دن 11 بجے ہوا تھا کہ جہاز لینڈ کرچکا ہے اور کچھ ہی دیر میں ائیرپورٹ سے باہر آجاؤں گا لیکن اسکے بعد کوئی رابط نہیں ھوا اور عابد اللہ محسود اور اسکے والد ہاشم خان محسود دونوں 9 فروری 2026 سے آج تک لاپتہ ہیں
23
678
7
1,964
91,770
Aima Khan retweeted
شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دریائے کرم پر قائم ایک اہم رابطہ پل کو بارود سے اڑا دیا گیا ہے جس کے باعث پل مکمل طور پر تباہ ہوگیا پل منہدم ہونے سے علاقے کا میران شاہ اور دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی جانب سے پل کو اڑایا گیا
24
96
7
379
17,621