Ali Soomro (@alimdad) header
Ali Soomro (@alimdad) profile picture
karachi , Sindh
Joined March 2010
Photo by Ali Soomro (@alimdad)Photo by Ali Soomro (@alimdad)Photo by Ali Soomro (@alimdad)Photo by Ali Soomro (@alimdad)Photo by Ali Soomro (@alimdad)Photo by Ali Soomro (@alimdad)Photo by Ali Soomro (@alimdad)Photo by Ali Soomro (@alimdad)Photo by Ali Soomro (@alimdad)Photo by Ali Soomro (@alimdad)
Ali Soomro retweeted
After Balochistan and KPK, now the people of Sindh are being labelled terrorists. How ignorant and irresponsible can these so-called journalists be? #SindhIsOne
کل کراچی میں کئی دوستوں سے بات ہوئی سب ہی ڈرے ہوئے تھے اپنے گھروں سے بھی نہیں نکلے کیونکہ شہر میں سندھ قوم پرست جماعتوں کی ریلیاں تھیں ۔ سب کو تشویش تھی کے کیا حالات ہوں گے ؟ اگر بلاول بھٹو کی خون خرابے والی کہی بات سچ ہو گئی تو کیا ہو گا ؟ سوال یہ ہے کہ بلاول بھٹو تو کہ چکے کہ حالات خراب ہوئے تو میں تو ہاتھ کھڑے کر لونگا تو اب بچائے گا کون ؟ نئے صوبے بنانے والوں نے کیا سوچا ہے ؟ #Karachi
1
3
19
188
Ali Soomro retweeted
Jab koi or harba na bachy to religion card use krne pe utar aty ho tm log. Old tactic. Islamic touch.
سندھ دیش نامنظور۔ یہ نعرہ کسی نفرت کا نعرہ نہیں، یہ محبتِ وطن کا نعرہ ہے۔ یہ سندھ کے ان سپوتوں کی آواز ہے جنہوں نے صاف اعلان کردیا کہ ہم سندھی تو ہیں، لیکن پہلے پاکستانی ہیں۔ ہمارا پرچم سبز ہلالی ہے، ہماری پہچان پاکستان ہے، اور سندھ کو پاکستان سے کاٹنے کا خواب دیکھنے والے ہمیشہ ناکام رہیں گے۔ سندھ کی مٹی نے ہمیشہ پاکستان سے وفا کی ہے، اور آج اسی مٹی کے بیٹوں نے سڑکوں پر نکل کر ثابت کردیا ۔
1
1
41
Ali Soomro retweeted
Replying to @wajih_sani
تمہارے اس بے تکے دلیل کے حساب سے تو 2090 تک کراچی میں صرف دیواریں ہی دیواریں ہوں گی، صوبہ دیوار 1, صوبہ دیوار 2, الحاج شکور بھائی کے اہلخانہ کے 15 دیوار اور صوبے ۔
5
8
81
Alag mulk banadein pure sindh ko baqi hum apas m nipatlege kia krna
کراچی کی آبادی کئی ملکوں سے زیادہ ہے تو کراچی الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟ ملک میں نئے صوبے ہر صورت بننے چاہئیں ، سینیٹر علی ظفر #Karachi #NewProvinces #karachimatters
20
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔ آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔ sindhyouthcard.gos.pk/
257
436
31
724
17,222
🔥🔥تہلکہ خیز!! 2000 روپے دو، جو نعرہ لگوانا ہے، لگوا دو! پیپلزپارٹی کا سندھ میں نیا کاروبار گذشتہ روز سندھ کی تقسیم کے خلاف نام نہاد مظاہرہ میں غریب مزدوروں کو 2000 روپے کی لالچ دے کر بلایا گیا، پیسے نہ ملنے پر سندھی نوجوان سیخ پا!
15
Ali Soomro retweeted
Replying to @InvestigatePak
بقول عاصمہ جہانگیر کے یہ اتنے ڈفر ہیں جنہیں سندھیوں کے خلاف پروپیگنڈا بھی پنجابی لہجے میں کرنا ہوتا ہے 😂
4
29
201
Ali Soomro retweeted
Sindh and its good people welcomed my ancestors when they left their homes, communities & everything else in 1947 My ancestors would nvr ve imagined Sindh being divided. Sindh has given us identity, freedom & dignity We need unity among our communities, not hatred. #SindhIsOne
2
18
1
69
2,165
Ali Soomro retweeted
My great-grandparents didn't come to Karachi to break it away from Sindh, they came for religious freedom, dignity & for Pakistan. The amount of love and acceptance the Sindhis have given us, no one else has. The land of Sindh is one and united for every Pakistani. #SindhIsOne
Sindh and its good people welcomed my ancestors when they left their homes, communities & everything else in 1947 My ancestors would nvr ve imagined Sindh being divided. Sindh has given us identity, freedom & dignity We need unity among our communities, not hatred. #SindhIsOne
2
15
3
46
1,779
Ali Soomro retweeted
پہلی بات کلیئر کریں۔ پاکستان کوئی فطری ملک نہیں۔ صرف ایک نام ہے۔ اگر چار صوبے نکل گئے تو یہ ایک بغیر ٹائروں والی گاڑی ہے۔ پاکستان نام تب ہے جب ان کو بنانے والا صوبہ اور باقی صوبے ساتھ ہیں۔ بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے ساتھ سندھ ہیں تو یہ پاکستان ہے۔ ورنہ ان کے بغیر یہ صوبے ہزاروں سالوں سے قائم دائم ہیں۔ جنرلز کو یہ بات دماغ میں بٹھانی ہے کہ ایسا مت کریں کہ نعرے حقیقت میں بدل جائیں۔۔ آپ سے ملک نہیں سنبھلتا تو چار آرمی چیف بنا دیں۔ باقی یہ تجربے کرنے کا شوق اپنے پاس رکھیں۔۔
55
31
9
219
10,615
Ali Soomro retweeted
Insane racism against Sindhis here, your stupid racist tantrums and dickriding establishment will never get you any peace of land that you want to rule so badly and let alone Karachi lmao take your education and progressive values and shove it up your ass. #JiyeSindh
2
6
1
29
583
Ali Soomro retweeted
سنڌ اسان جو ناقابلِ تقسيم وطن آهي✊🏻♥️ #SindhIsOne #WahdatSindhMarch #DecolonizeSindh #werejectreferendum #werejectadministrativeunits
1
10
22
408
اردو میڈیا نے سندھ کے ہزاروں لوگوں کے احتجاج کو نہیں دکھایا اور ایم کیو ایم کے کچھ لوگوں کے صوبے کے لیے ریلی کو ہر گھنٹے کے بعد دکھایا۔۔ اردو میڈیا تو اینٹی سندھ بن چکی ہے ۔۔۔ان کا مکمل بائیکاٹ ہونا چاہیے
8
42
144
1,150
اس ملازم پٹواری سابق یوتھیئے کو بتائو : کے تمھاری مریم تمھارا شھباز فارم 47 پر ہیں ، تم کل پھر تنخواہ پر کسی اور کی نوکری کروگے ، زیادہ بھونگنے کا فائدہ نہیں ۔
بلاول زرداری سمجھتا ہے کہ پاکستانی گھاس کھاتے ہیں! اپنی ہی صوبائی حکومت میں، اپنی ہی پولیس کے ماتحت اپنے ہی پالتو کتوں سے پاکستان پر بھونکواوں گا اور پھر بتاوں گا کہ یہ لوگ مجھ سے تعلق نہیں رکھتے! ایسے بیوقوف صرف تم لاڑکانہ والوں کو بنا سکتے ہو، پاکستانی سب سمجھتے ہیں
4
17
50
1,925
جب فارم 47 کے PAK-MQM کی جانب سے لسانیت کی بنیاد پر اس موضوع پر scripts بیانیہ پڑھا جا رہا تھا، تب آپ خاموش تھے۔ اب صرف سندھی بول پریں یاد آ رہا ہے. ہم نے سندھ کی خودمختار حیثیت کے تحت شمولیت اختیار کی تھی، وہ بھی صوبہ سندھ کی انہی سرحدوں کے ساتھ۔ ہم نے ہمیشہ سندھ کی تقسیم کو
سندھ میں تیس ضلع ہیں مگر یہ سندھ کی تقسیم نہیں کہلائی جاتی۔ سندھ میں خیر پور کی ریاست ایک الگ حیثیت اور شناخت کے ساتھ موجود تھی مگر وہ سندھ کی تقسیم نہیں کہلائی جاتی۔ پھر صوبے جیسی انتظامی تقسیم پر لسانیت، عصبیت، سڑکوں پہ خون وغیرہ جیسی باتیں کیوں؟
1
1
5
94
Ali Soomro retweeted
Those in favor of new provinces specially for the division of Sindh have not once announced a rally from Karachi to Kashmore proving what they are claiming, i.e. people of Sindh want division. I think they are relying over aliens since the people will never vote for the division.
3
10
169
بنگالیوں کے لئے بھی نظام نے یہی کہا تھا جس کے بعد نظام کا کیا ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ نظام تو ریٹائرمنٹ کے بعد پتلی گلی سے نکل جاتا ہے مگر ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے
200
460
44
1,662
35,029
اور تو چھوڑیں سندھ میں مسلم لیگ کے کل ملاکر سترھن عہدے دار ہیں میری نون لیگ کے دوستوں سے التماس ہے کہ باقی سندھ کو چھوڑیں، نون لیگ کے اپنے عہدے داروں سے ہی سندھ کی تقسیم کے حق میں کوئی بیان شیان دلوادیں۔
2
14
2
31
1,278
Can you focus on comedy? Or you are jobless? Contact Max Amini.
سندھ میں تیس ضلع ہیں مگر یہ سندھ کی تقسیم نہیں کہلائی جاتی۔ سندھ میں خیر پور کی ریاست ایک الگ حیثیت اور شناخت کے ساتھ موجود تھی مگر وہ سندھ کی تقسیم نہیں کہلائی جاتی۔ پھر صوبے جیسی انتظامی تقسیم پر لسانیت، عصبیت، سڑکوں پہ خون وغیرہ جیسی باتیں کیوں؟
5
15
239
Ali Soomro retweeted
Replying to @iamshafaatali
The same, if you start dividing Pakistan into multiple countries, without mandate from the people to have multiple PMs..
1
1
19
1,534