Muhammadali (@aliswl75) header
Muhammadali (@aliswl75) profile picture

Professional accountant ICAP, Freelancer. Interests: content creator, sports, politics, poetry, music، movies.

Punjab
Joined March 2015
Photo by Muhammadali (@aliswl75)Photo by Muhammadali (@aliswl75)Photo by Muhammadali (@aliswl75)Photo by Muhammadali (@aliswl75)Photo by Muhammadali (@aliswl75)Photo by Muhammadali (@aliswl75)Photo by Muhammadali (@aliswl75)Photo by Muhammadali (@aliswl75)Photo by Muhammadali (@aliswl75)Photo by Muhammadali (@aliswl75)
The Holy Book Al-Quran Al-Majeed is a World Order for all the people indeed. The people who spent their lives according to the Orders and teachings of this Book remain successful in this world and get Heaven after death. Everybody must read Quran to get prosperity & happiness.
4
3
1
11
1,196
انقلاب صرف تباہی، سڑکوں کی بندش، شہروں کو مفلوج کرنے یا جذباتی نعروں سے نہیں آیا کرتے۔ انقلاب کے لیے شعور، فکری پختگی، واضح سمت اور تعمیری جدوجہد درکار ہوتی ہے۔ نوجوان کسی بھی معاشرے کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، انہیں اپنی توانائیاں اشتعال انگیزی کی نذر نہیں کرنی چاہئیں۔۔۔
2
9
161
نیلوفر نور محبتوں میں حساب ہو گا یہ طے کہاں تھا ہر ایک لمحہ عذاب ہو گا یہ طے کہاں تھا یہ طے ہوا تھا وفا کی شمع جلا کرے گی اندھیرا ہم پہ عتاب ہوگا یہ طے کہاں تھا #قومی_زبان
4
1
65
Muhammadali retweeted
کرسی ہے تمہارا جنازہ تو نہیں۔۔۔۔۔
176
3,125
49
9,405
107,374
Muhammadali retweeted
کتنی اندوہناک اور دردنگ گفتگو ہے اس ماں کی ۔۔۔ پمز اور ریسکیو آپریشن کے خلاف بھی بہت بڑی چارج شیٹ ہے افسوس صد افسوس
152
1,940
167
4,585
828,416
کیا ضرورت تھی اتنا بڑا ریلیف دینے کی۔ حکومت پاکستان نے پٹرول کی قیمت دو روپے تقریبن کم کر دی ہے۔ اب لوگ گالیاں نہیں دیں گے تو کیا دیں گے۔ حکمران سب غیر ملکی دوروں پر ہیں۔ بجلی چوری لوڈشیڈنگ بے تحاشہ اور بے باق کرپشن روکنے کے لئے کوئی ادارہ تیار نہیں۔
2
92
Muhammadali retweeted
پٹرول کی نئی قیمت 240 روپے ہو گی۔ لیکن چینی گھی دودھ دالیں گوشت سبزیاں وغیرہ کی قیمتیں کیوں اتنی ہی مقرر ہے؟بجلی کی قیمت کیوں 75 روپے یونٹ پر ہی ہے بند میٹر جسے 100 بل آتا تھا اسکا کیوں 1000 بجلی کا بل مقرر کر دیا گیا ہے؟سڑکوں پر ٹیکس ٹول ٹوکن کے نام پر چلتی لوٹ مار کیوں جاری ہے؟
30
265
6
859
17,431
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم از کم 70 سے 80 روپے فی لیٹر کمی بہت ضروری ہے ۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت بہت زیادہ کم ہوچکی ۔ پاکستانی عوام کو بھی اس کا فائدہ ہونا چاہیئے ۔ اور پیٹرولیم لیوی جیسے ناروا ٹیکس کو بھی ختم کریں ۔ @CMShehbaz
3
48
2
133
1,648
Muhammadali retweeted
اگر ایک شخص کے خلاف اسرائیل بھی وہ اسے قتل کرنا چاہتا ، انڈیا بھی اس کی جان کا دشمن اور پی ٹی آئی اور یوتھیے بھی اسے اپنا بدترین دشمن مانتے تو یہ بات کہنے دیجئے یہ شخص واقعی پاکستان کے لئے کچھ بہت اچھا کر رہا ہے یہ مسلم ممالک کے لئے ایک ایک امید ہے اس لئے سب محب وطن اس کا ساتھ دیں پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
151
851
19
2,813
27,130
پاکستانی کتنے اچھے اچھے لوگ اور دماغ دنیا سے چلے گئے۔ لیکن آصف زرداری نواز شہباز شریف عمران خان شیخ رشید الطاف حسین چوہدری شجاعت پرویز الٰہی ملک ریاض منشا سیٹھ عابد رانا ثناء ہمایوں اختر مشاہد حسین حامد میر مولانا فضل آج بھی زندہ ہیں اللہ میاں ان کو اپنے پاس کیوں نہیں بلاتا؟
2
81
Muhammadali retweeted
حکومتی وزیر خواجہ آصف کا اداروں میں سفارش اور کرپشن کا اعتراف حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ کرپشن اور سفارش کلچر نے اداروں کو تباہ کردیا ہے۔ جب تک میرٹ اور قانون کی بالادستی قائم نہیں ہوگی، پاکستان مسائلستان بنتا رہے گا
12
125
1
385
5,003
Muhammadali retweeted
ایران اور امریکا کے وفد خیریت سے مزاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ چکے۔ الحمدللہ
233
7
1,787
16,583
Press Release - Arrival of the US delegation for Islamabad Talks A high-powered US delegation led by US Vice President H.E. J.D. Vance along with Special Envoy Mr. Steve Witkoff and Mr. Jared Kushner arrived in Islamabad today to participate in Islamabad Talks. The US delegation was received by Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar, Chief of Defence Forces and Chief of Army Staff Field Marshal Syed Asim Munir, and Minister for Interior Syed Mohsin Raza Naqvi upon arrival. Welcoming the US Vice President, the DPM/FM commended US commitment to achieving lasting regional and global peace and stability. DPM/FM expressed the hope that parties would engage constructively, and reiterated Pakistan’s desire to continue facilitating the parties towards reaching lasting and durable solution to the conflict.
45
328
25
1,362
65,063
محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی #اردو_شاعری #قومی_زبان #اردو_ورثہ
1
2
85
Muhammadali retweeted
کبھی کبھی خود کو تھکا ہوا محسوس کرنا ٹھیک ہے، لیکن خود کو ہارا ہوا مان لینا ٹھیک نہیں۔ ڈپریشن ایک بیماری ہے، کوئی گناہ یا عیب نہیں۔ اپنے آپ سے پیار کرنا سیکھیں۔
53
21
3
59
5,183
نصیحت ان لوگوں کو کرتی ہوں جو 40، 50، 60 سال یا اس سے اوپر کی عمر کو پہنچ چکے ہیں ، حتی کہ 80 سال کی عمر تک بھی ! اللہ آپ کو فرمانبرداری، صحت، اور عافیت عطا فرمائے۔ 1. پہلی نصیحت: ہر سال حجامہ کروائیں ، چاہںے آپ بیمار نہ ہںوں یا کوئی مرض نہ ہںو ۔ 2. دوسری نصیحت: ہمیشہ پانی پیئیں ، چاہںے پیاس نہ لگے ۔ بہت سی صحت کے مسائل جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا ہںوتے ہیں ۔ 3. تیسری نصیحت: جسمانی سرگرمی کریں ، چاہںے آپ مصروف ہںوں ۔ اپنے جسم کو حرکت دیں ، چاہںے وہ صرف چلنا ہںو یا تیراکی کرنا ہںو ۔ 4. چوتھی نصیحت: کھانے میں کمی کریں ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا، "آدمی کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی کمر کو سیدھا رکھ سکیں۔" زیادہ کھانے سے پرہیز کریں؛ اس میں کوئی بھلائی نہیں ہںے ۔ 5. پانچویں نصیحت: جتنا ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ ضرورت نہ ہںو ۔ اپنے مقامات تک پیدل چل کر جائیں ، جیسے مسجد ، دکان ، یا کسی سے ملنے ۔ 6. چھٹی نصیحت: غصے کو پیچھے چھوڑ دیں ... غصہ اور فکر آپ کی صحت کو ختم کرتے ہیں اور آپ کی روح کو کمزور کرتے ہیں ۔ اپنے آپ کو ا یسے لوگوں کے ساتھ رکھیں جو آپ کو سکون دیتے ہیں۔ 7. ساتویں نصیحت: جیسا کہ کہا جاتا ہںے ، "اپنے پیسے کو دھوپ میں رکھو اور خود سایہ میں بیٹھو۔" یعنی حتیٰ الوسع پیسے کو استعمال میں لائیں اور سہولیات حاصل کریں یہ نہیں کہ پیسے بچائیں اور خود مشقت اٹھائیں ۔ اپنے آپ کو یا اپنے ارد گرد کے لوگوں کو محروم نہ رکھیں ، پیسہ زندگی کو سہارا دینے کے لیے ہںے ، خود زندگی نہیں ہںے ۔ 8. آٹھویں نصیحت: اپنی روح کو کسی کے لیے ، کسی ایسی چیز کے لیے جسے آپ حاصل نہیں کر سکتے ، یا کسی ایسی چیز کے لیے جو آپ حاصل نہیں کر سکے ، افسوس میں نہ ڈوبنے دیں ۔ اسے بھول جائیں — اگر یہ آپ کے لیے مقدر ہںوتا ، تو یہ آپ کے پاس آ جاتا ۔ 9. نویں نصیحت: عاجزی اختیار کریں ، کیونکہ دولت ، مرتبہ ، طاقت ، اور اثر و رسوخ سب غرور کے ساتھ زوال پذیر ہںو جاتے ہیں ۔ عاجزی آپ کو لوگوں کے قریب لاتی ہںے اور اللہ کے ہاں آپ کے مقام کو بلند کرتی ہںے ۔ 10. دسویں نصیحت: اگر آپ کے بال سفید ہںو گئے ہیں ، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہںو گئی ہںے ۔ یہ ایک نشانی ہںے کہ زندگی کا بہترین حصہ ابھی شروع ہںو رہا ہںے ۔ پر امید رہیں ، اللہ کی یاد کے ساتھ جئیں ، سفر کریں ، اور حلال طریقوں سے لطف اندوز ہںوں ۔ • آخری اور سب سے اہم نصیحت: کبھی بھی نماز نہ چھوڑیں ، یہ آپ کے جیتنے کا کارڈ ہںے اس زندگی میں اور اس دن میں جب نہ دولت کام آئے گی اور نہ اولاد۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا 😍
72
296
7
794
29,860
سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا بات تو صرف اک رات کی تھی مگر انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں اور پیدا نیا درد سر کر لیا لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائیں سے ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کر لیا #قومی_زبان #اردو_شاعری
3
3
74
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب، آج آپ کے سامنے ایک واضح، تاریخی اور فیصلہ کن انتخاب موجود ہے: یا تو آپ 98 فیصد مظلوم، سسکتی، تباہ حال مگر محبِ وطن پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں، وہ عوام جو ہر مشکل گھڑی میں پاک فوج کے شانہ بشانہ رہی ہے؛ یا پھر آپ 2 فیصد کرپٹ، نااہل، مفاد پرست لٹیرے حکمرانوں اور اشرافیہ کا ساتھ دیں، جنہوں نے اس ملک کو لوٹ کر کھوکھلا کر دیا ہے۔ اب فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔ اگر پاکستان کو واقعی بچانا ہے تو مظلوم عوام کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، ورنہ یہی طبقہ پچھلے 78 برسوں میں اس ملک کو کھا چکا ہے اور آگے بھی یہی کرتا رہے گا۔ تاریخ آپ کے اس فیصلے کو ہمیشہ یاد رکھے گی
151
142
22
716
50,170