Ahmed Nawaz (@an_jamali) header
Ahmed Nawaz (@an_jamali) profile picture

BS Physics and M.Ed.Teacher,Trainer,Social Worker.Currently working with different NGOs.

کراچی, پاکستان
Joined August 2014
سندھ کے سرکاری اسکولوں میں صبح کی اسمبلی گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول ابرار امیر حسن کلوئی، تعلقہ کلوئی، ضلع تھرپارکر میں صبح کی اسمبلی کے ذریعے طلبہ میں نظم و ضبط، وقت کی پابندی اور اخلاقی اقدار کو فروغ دیا جاتا ہے۔ ایسی سرگرمیاں طلبہ میں خود اعتمادی، ذمہ داری اور مثبت سوچ پیدا کرنے کے ساتھ سازگار تعلیمی ماحول قائم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ #SindhGovernment #SELD #SindhGovtSchool #MorningAssembly #CharacterBuilding #SindhEducation #Sindh
8
10
2
13
630
ایم پی اے PS-111 لیاقت علی آسکانی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکنِ صوبائی اسمبلی PS-112 محمد آصف موسیٰ کی رہائش گاہ آمد ایم پی اے PS-111 لیاقت علی آسکانی نے محمد آصف موسیٰ کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کے چچا مرحوم اسماعیل سموں اور جواں سال بھانجے مرحوم ادریس غنی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور اللہ تعالیٰ سے ان کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔
4
9
91
باتیں نہیں کام 🙌 لوگوں کی محبت کا شکریہ ❤️
22
90
6
220
9,060
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماؤں، عہدیداران، کارکنان اور جیالوں کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما حاجی موسیٰ سموں کے بھائی اور ایم پی اے آصف موسیٰ سے ان کے چچا مرحوم اسماعیل سموں کے انتقال پر تعزیت۔ اس موقع پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے آصف موسیٰ سے دلی افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے #AsifMoosa #MPA #PS112 #BaldiaTown #PPP #condolences #karachi #SindhGovernment
6
10
208
سرکاری اسکولوں میں عملی سرگرمی کے ذریعے 🧪 کیمسٹری کی تعلیم گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول 5/E-2 کیمپس، نیو کراچی میں جماعت نہم کے طلبہ نے استانی مس تبسم کی رہنمائی میں فینولفتھلین (Phenolphthalein) کا نقطۂ پگھلاؤ معلوم کرنے کے موضوع پر کیمسٹری کا عملی تجربہ کیا۔ اس سرگرمی کے ذریعے طلبہ نے نقطۂ پگھلاؤ کی اہمیت، لیبارٹری کے آلات کا محفوظ استعمال، مشاہدے اور پیمائش کی مہارتوں کے ساتھ کسی مادے کی خالصیت جانچنے میں نقطۂ پگھلاؤ کے کردار کو سمجھا۔ #SindhGovernment #SELD #SindhSchools #SindhEducation #ChemistryPractical #ScienceLearning #LearningByDoing #EducationForAll
2
11
18
712
باتیں نہیں کام، بلاول کی قیادت میں کراچی میں کام اور ترقی کا سلسلہ جاری ہے 🙌❤️
43
110
6
226
14,832
صدر و رکنِ صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 محمد آصف موسیٰ کی سیکریٹری اطلاعات ڈسٹرکٹ کیماڑی افتخار حسین شاہ کے دفتر میں علاقہ مکینوں، یوسی 01 کے جیالوں اور کونسلرز سے ملاقات۔ اس موقع پر علاقائی امور اور عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #AsifMoosa #MPA #PS112 #CommunityMatters #PPP
6
2
11
101
I take no pleasure, but the Pakistan Peoples Party will support the federal government’s decision to impose emergency in Khyber Pakhtunkhwa - Chairman PPP @BBhuttoZardari
3
38
72
2,336
📚 اسکول اسپیسیفک بجٹ سے سرکاری اسکولوں میں ترقی کا نیا سفر 📌 ضلع ٹھٹھہ میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول شیخ سومار میں اسکول اسپیسیفک بجٹ (SSB) کے مؤثر اور بامقصد استعمال سے اسکول کی سہولیات میں بہتری اور تعلیمی ماحول کو سازگار بنانے میں مدد مل رہی ہے۔ ان اقدامات کے ذریعے طلبہ کے لیے بہتر، محفوظ اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنے میں مدد مل رہی ہے۔ #SindhGovernment #SindhGovtSchools #SchoolSpecificBudget #SindhEducation #SindhSchoolsReimagined #Sindh
7
13
23
813
Ahmed Nawaz retweeted
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لیے قومی اتحاد، سیاسی ہم آہنگی اور پوری قوم کا مشترکہ کردار ناگزیر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی مذاکرات، سیاسی بات چیت اور مسائل کے حل کے لیے اپنا ہاتھ آگے بڑھاتی ہے۔ دہشت گردی کا مقابلہ کسی ایک سیاسی جماعت، پولیس یا فوج کی ذمہ داری نہیں، بلکہ یہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ماضی میں بھی پاکستان نے اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی، اور آج بھی ہم سب مل کر اس ناسور کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر، قومی سلامتی اور پائیدار امن کے لیے متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ @BBhuttoZardari
5
113
3
148
2,002
Pehalwan Goth Road 🙌
29
101
5
231
14,119
🏫 ضلع قمبر شہدادکوٹ میں کالج کے نئے یونٹ کی تکمیل صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP) کے تحت گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج وارہ، تعلقہ وارہ، ضلع قمبر شہدادکوٹ میں کالج کے نئے یونٹ کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ پیش رفت علاقے میں اعلیٰ تعلیم کی سہولیات میں اضافے اور طلبہ کے لیے بہتر تعلیمی مواقع کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ #SindhSchoolsReimagined #SindhEducation #CollegeEducationSindh #PublicEducation #QambarShahdadkot #Sindh
2
10
12
577
Pehalwan Goth Road binder work is in progress 🙏
29
92
4
241
10,273
Ahmed Nawaz retweeted
President @AAliZardari and Prime Minister @CMShehbaz at a special investiture ceremony to confer the Nishan-e-Imtiaz on United Nations Secretary-General @antonioguterres at Aiwan-e-Sadr.
85
117
2,072
آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبوں والے فتنے کو زمین بوس کردیا اور کرپٹ ٹی وی مالکان ، ٹیکس چور بزنس کمونیٹی ، سپر وزیر کی ساری مہم جوئی کو ملیا میٹ کردیا ۔ جیئے بھٹو ، جیوے پاکستان ، جئے سندھ ، جیئے جمھوریت
6
31
1
121
2,561
Ahmed Nawaz retweeted
Dated: 05 October 2026 Dear all, Chairman Pakistan Peoples Party, Mr. @BBhuttoZardari, has initiated the process of reorganization of the Pakistan Peoples Party in Azad Kashmir. In this regard, the Chairman has constituted a Reorganization Committee comprising the following members: 1. Syed Nayyar Hussain Bokhari 2. Humayyun Khan 3. Nadeem Afzal Chan 4. Aajiz Dhamrah The Committee will undertake visits to all districts of Azad Kashmir and hold consultations with party workers, following the consultation process, submit its recommendations to the Chairman, PPP, for further consideration. Regards, Jameel Ahmed Soomro Political Secretary to the Chairman Pakistan Peoples Party
45
2
67
2,466
📚 اسکول اسپیسیفک بجٹ سے سرکاری اسکولوں میں ترقی کا نیا سفر 📌 ضلع دادو کی سیہتا روڈ پر واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول سیتا روڈ میں اسکول اسپیسیفک بجٹ (SSB) کے مؤثر اور بامقصد استعمال سے اسکول کی سہولیات اور تعلیمی ماحول میں بہتری لائی گئی ہے۔ ان اقدامات کے ذریعے طالبات کے لیے زیادہ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنے میں مدد ملی ہے۔ #SSB #SchoolSpecificBudget #SindhSchools #SELD #SindhEducation #GovernmentOfSindh #EducationForAllSindh #SindhSchoolsReimagined
1
11
27
786
Welcome to Tharparkar, Respected Chairman @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
6
57
1
184
3,470