Pinned Tweet
Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) said:
"The true Muslim is the one from whose tongue and hand the Muslims are safe..."
[Al-Bukhari and Muslim]
To every man who swallows his pain so others smile,you ain’t invisible!!
We value the weight you carry, the sacrifice you do without applause.
Esp those vital in my life! You deserve to be held the way you hold everyone else.
You are seen, valued & enough.
Happy #MensDay💕
ماما ہیر دیا۔۔۔😅
ہمارے ہاں سوشل میڈیا پر اکثر نیک اور پارسا لوگ نہایت گھٹیا بیہودہ اور فحش ویڈیوز اور تصاویر کو باقائدہ "Quote" کر کے اوپر لکھ رہے ہوتے ہیں، استغفراللہ دیکھو کتنی بےحیائ ہو گئی ہے۔
او ماما ہیر دیا:
"You are becoming part in spreading the filth"
اتنی کامن سینس نہیں کے اگنور کردیں
2
2
121
Hina retweeted
ہم نے منکر سے روکنا چھوڑ دیا ، یہاں تک کہ اہل منکر اس قدر جری ہو گئے کہ ہمیں معروف سے روکنے لگے۔
~شیخ محمود الحسنات
Hina retweeted
عمران خان نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں:
"I am prone and vulnerable to brain hemorrhage."
"I am prone and vulnerable to heart attack."
"زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔"
اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔
یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔
اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا،
"زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا"
سلمان صفدر
#ImranKhan
#ShiftKhanToHospitalNow
#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان صاحب کی ہدایات کے حوالے سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جو خط میں نے ان کے لیے تحریر کیا، وہ محض میری یادداشت کی بنیاد پر نہیں تھا۔ بلکہ ان کا ہر لفظ، ہر جملہ جو وہ ملاقات کے دوران ادا کر رہے تھے، میں اسے دستاویزی شکل لکھ رہا تھا۔ سردار لطیف کھوسہ صاحب، جو ایک سینئر کونسل ہیں، وہ بھی ہر لفظ نوٹ کر رہے تھے۔
خط کا جو متن تھا، وہ لفظ بہ لفظ ایک امانت ہے جو ایک مؤکل اپنے وکیل کے سپرد کرتا ہے۔ انہوں نے جس انداز میں، جو کچھ کہا، میں نے تمام حالات کو اسی طرح امانت کے طور پر قلم بند کیا۔
عمران خان صاحب نے واضح اور دوٹوک ہدایت دی کہ میرا یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیں، میرا خط چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو دیں اور میرا خط ایف سی سی کے چیف جسٹس کو بھی دیں، جہاں بشریٰ عمران صاحبہ کا معاملہ اور میرے علاج کا معاملہ اس وقت زیرِ التوا ہے۔
عمران خان صاحب نے اپنی تمام تر قید و بند کی تفصیلات بہت وضاحت سے بیان کیں۔ انہوں نے اپنے دورانیۂ قید تنہائی کی قید Solitary Confinement میں گزارے جانے والے وقت، دستیاب سہولیات اور غیر دستیاب سہولیات کے بارے میں بتایا۔
جس چیز پر خان صاحب نے اس مرتبہ سب سے زیادہ زور دیا، وہ ان کا بلڈ پریشر تھا، جو مسلسل بے قابو ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ مجھے بتا رہے ہیں کہ دوائیاں بھی اثر نہیں کر رہیں۔ بلڈ پریشربالترتیب 150، 160، 170، 190، 192 تک پہنچ چکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور 200 کی طرف جا رہا ہے۔
انہوں نے 193 کی ریڈنگ بتائی، جو گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی تھی۔
اس حوالے سے انہوں نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں:
"I am prone and vulnerable to brain hemorrhage."
"I am prone and vulnerable to heart attack."
اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔
یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔
اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا:
"زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔"
لہٰذا میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری یہ بات ججز تک پہنچائیں کہ مجھے اور میری بیگم، میری اہلیہ کو اس وقت سخت علاج کی ضرورت ہے۔
انہوں نے اپنی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے ہسپتالوں میں کتنے لوگوں کو ان کی وجہ سے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، لیکن جب ان کی باری آئی تو انہیں نہ کوئی ہسپتال میسر ہے، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی اچھا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
Hina retweeted
Intentionally looking at someone with wrong, evil, lustful sight and intentionally placing yourself infront of people or anyone in a way, with a charm of getting seen and stealing attention of the viewer on your physical beauty, are equal wrongs & sin in principle.
چئیرمین پی پی کے تازہ انقلاب کا کیسے یقین کیا جائے؟
ایک طریقہ ہو سکتا ہے، صدر سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکم دیں، جمہوریت پہ مارے شب خون میں اپنے کردار کو مانیں اور اسے درست کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔ باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا اب۔
5
172
آخر کار زین حسین قریشی نے اپنا تفصیلی بیان جاری کر ہی دیا۔ لیکن عمران خان کی بگڑتی صحت اور سیاسی قیدیوں کیساتھ ہونے والے سلوک کے بارے میں نہیں، بلکہ ان کے بقول ایک 'unknown tweep' کے بارے میں۔۔۔👏
ترجیہات!!!
First things first, “Armchair Tea Bibber” is an oxymoron. A bibber traditionally refers to someone who drinks alcohol habitually. But I suppose accuracy was never going to be your strong suit.
As an armchair pseudo-intellectual, I wouldn’t expect you to know much about the realities of politics beyond the comfort of your keyboard.
You do, however, appear to be the undisputed king of assumptions. My political future, my motivations, my political capital — remarkable how much you seem to know about someone you evidently know so little about.
A little advice: having an anonymous handle and a fake display picture may give you the freedom to say whatever you please, but it doesn’t magically turn speculation into insight.
Perhaps the political maturity you so generously prescribe to others could begin with a little intellectual humility of your own.
And remember, there’s an important distinction between having an opinion and having a clue. 😉
7
209
Hina retweeted
News that imported wheat is substandard, and nobody wants to eat it. Keep telling friends and colleagues to store their wheat for the entire year, at the arrival of the harvest. Very few know the importance of it :)
Hina retweeted
اسلام آباد میں پولیس افسر کے گھر میں مقیم 13 سالہ فاطمہ کی موت ، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں جسم پر تشدد کے 15 اور پانچ سے زائد جلنے کے بھی نشانات، ملزمہ کا ابتدائی بیان میں فاطمہ پر تشدد سے انکار،پڑھائی نہ کرنے پر پٹائی کا اعتراف۔تفصیلات دیکھیے
کیسز اتنے اوپن اینڈ شٹ ہیں کہ حکومتی وزراء کے بیانات اس پہ ایک دوسرے سے نہیں ملتے،
صحت کی سہولیات اگر اتنی ہی بہترین ہیں تو ایک ایتھلیٹ کا بلڈ پریشر 192 تک کیسے پہنچا؟ اتنے بی پی کیساتھ تو کچھ بھی ہو سکتا ہے یہ اس کو تسلی بخش کہہ رہے ہیں، کیسے ان کی بات پر یقین کر لیا جائے؟
بانی پی ٹی آئی نے جیل سے چیف جسٹس صاحبان کو جو خط لکھا، وہ حقائق کے منافی ہے
یہ خط دراصل این آر او کی درخواست ہے، دوسروں کو این آر او کا طعنہ دینے والے آج خود اس کے طلبگار ہیں
بانی پی ٹی آئی کو ریلیف صرف عدالتوں سے مل سکتا ہے
بانی پی ٹی آئی سیاسی انتقام کے باعث جیل میں نہیں، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا کے بعد قید ہیں
190 ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں آنے تھے، مگر ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں بھیجے گئے
ملک ریاض نے 190 ملین پاؤنڈ کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو ساڑھے چار سو کنال زمین تحفے میں دی
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس واضح اور ٹھوس شواہد پر مبنی ہے
خط میں طبی سہولتوں کی عدم فراہمی اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں
بانی پی ٹی آئی کی 22 گھنٹے قیدِ تنہائی، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی عدم دستیابی سے متعلق دعوے درست نہیں
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولتیں فراہم ہیں، ان کی پسند کا کھانا بھی دیا جاتا ہے
بانی پی ٹی آئی اس وقت پاکستان کے سب سے زیادہ سہولت یافتہ قیدی ہیں
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خط میں کیے گئے دعوے درست نہیں
بانی پی ٹی آئی کی صحت کا ہفتہ وار بنیاد پر طبی ماہرین جائزہ لیتے اور معائنہ کرتے ہیں
طبی ماہرین کی ضرورت پر بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر بہترین طبی سہولت میں معائنہ کرایا جاتا ہے
بانی پی ٹی آئی کو آٹھ مرتبہ پمز میں بہترین طبی سہولت کے ساتھ معائنے کے لیے دکھایا گیا
ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا
بانی پی ٹی آئی کے بلڈ پریشر کے معائنے کے لیے لندن سے ایسے ڈاکٹر کو بلایا گیا جو پاکستان میں بھی پریکٹس کرتے ہیں
بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر تسلی بخش ہے
بانی پی ٹی آئی کی جیل میں سہولتوں، طبی دیکھ بھال اور صحت کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے
حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال میں پہلے غفلت برتی، نہ آئندہ کسی غفلت کا مظاہرہ کیا جائے گا
Hina retweeted
dear photographers, videographers & influencers,
before posting something for the world to see, think about what you are leaving behind for your akhirah. likes and followers wont matter when we are gone but what we put out into the world may continue to follow us.
#foodforthought
لوگ کہتے ہیں جس پہ احسان کرو اس کے شر سے بچو۔۔۔
اور اس بات کو حضرت علی علیہ السلام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ جبکہ یہ بات نہ قرآن کی تعلیمات سے میل کھاتی ہے نہ حضرت علی کی سیرت مبارکہ سے۔
البتہ ہم نے قوم کی حیثیت سے اس کی انتہائی گھٹیا مثال قائم کی ہے۔
1
12
208
Hina retweeted
یہ ویڈیو بظاہر ایک اچھی کوشش ہے، ایک جذباتی پیغام، ایک خط کی شکل میں عمران خان کی تنہائی، عدالتی نظام، وکلاء تک رسائی کی بندش اور طبی حالت کو اجاگر کرنے کی کوشش۔ لیکن اس کے پیچھے جو خطرہ چھپا ہے، وہ بہت گہرا ہے۔
لوگ عمران خان کی حقیقی غیر موجودگی کو ایسی ویڈیوز سے ریپلیس کر رہے ہیں۔
عمران خان واقعی جیل میں ہیں۔ ان کی آواز واقعی محدود ہے۔ خاندان، وکلاء اور باہر کی دنیا سے رابطہ واقعی منقطع کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک حقیقی سیاسی اور انسانی صورتحال ہے۔ لیکن جب ہم ایسی AI ویڈیوز بناتے اور شیئر کرتے ہیں، جن میں عمران خان خود جیل کے کمرے میں بیٹھ کر خط پڑھ رہے نظر آتے ہیں، تو ایک عجیب نفسیاتی تبدیلی پیدا ہوتی ہے۔ ناظرین کے لیے عمران خان “موجود” ہو جاتے ہیں۔ ان کی آواز سنی جا رہی ہے، ان کا چہرہ نظر آ رہا ہے، ان کا پیغام پہنچ رہا ہے۔ اس لمحے میں حقیقی غیر موجودگی کا درد کم ہو جاتا ہے۔
یہ وہی خطرہ ہے جو ڈیپ فیک اور AI کلوننگ کے ساتھ آتا ہے۔ جب اصل انسان کی رسائی بند ہو، تو اس کی مصنوعی نقل اس کی جگہ لے لیتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں “عمران خان نے کہا ہے”، حالانکہ عمران خان نے کچھ نہیں کہا۔ انہوں نے یہ ویڈیو نہیں بنائی، نہ ہی اس میں بولے ہیں۔ یہ ایک سافٹ ویئر کا پیدا کردہ منظر ہے۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ حقیقی مطالبہ — یعنی عمران خان کو باہر نکالا جائے، انہیں وکلاء اور خاندان سے ملنے دیا جائے، ان کی طبی حالت کا جائزہ لیا جائے — کمزور پڑ جاتا ہے۔ کیونکہ “پیغام تو آ گیا نا”۔
یہ صرف تکنیکی مسئلہ نہیں۔ یہ سیاسی اور اخلاقی مسئلہ بھی ہے۔ جب تحریک یا عوام خود اپنے لیڈر کی مصنوعی موجودگی پر قناعت کر لیں، تو اصل جدوجہد کا زور کم ہو جاتا ہے۔ AI ویڈیو ایک عارضی تسکین بن جاتی ہے، جبکہ اصل قیدی وہیں تنہائی میں رہتا ہے۔
اچھی نیت سے بنائی گئی چیز بھی نقصان دہ ہو سکتی ہے جب وہ حقیقت کی جگہ لے لے۔ عمران خان کی غیر موجودگی کو ویڈیو سے نہیں بھرا جا سکتا۔ اسے صرف حقیقی رسائی، شفافیت اور انصاف سے بھرا جا سکتا ہے۔
یہ ویڈیو سننے اور دیکھنے کے بعد بھی یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ یہ عمران خان نہیں ہیں۔ یہ ان کی غیر موجودگی کی ایک اور شکل ہے۔
Hina retweeted
میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں صرف کی تاکہ جو لوگ علاج نہیں کرا سکتے وہ مفت علاج کرا سکیں آج میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ میرا اور میری اہلیہ کا علاج کرایا جائے ، عمران خان کا عدلیہ کے نام خط



























