To every man who swallows his pain so others smile,you ain’t invisible!!
We value the weight you carry, the sacrifice you do without applause.
Esp those vital in my life! You deserve to be held the way you hold everyone else.
You are seen, valued & enough.
Happy #MensDay💕
Hina retweeted
ہم نے منکر سے روکنا چھوڑ دیا ، یہاں تک کہ اہل منکر اس قدر جری ہو گئے کہ ہمیں معروف سے روکنے لگے۔
~شیخ محمود الحسنات
Hina retweeted
عمران خان نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں:
"I am prone and vulnerable to brain hemorrhage."
"I am prone and vulnerable to heart attack."
"زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔"
اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔
یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔
اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا،
"زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا"
سلمان صفدر
#ImranKhan
#ShiftKhanToHospitalNow
#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان صاحب کی ہدایات کے حوالے سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جو خط میں نے ان کے لیے تحریر کیا، وہ محض میری یادداشت کی بنیاد پر نہیں تھا۔ بلکہ ان کا ہر لفظ، ہر جملہ جو وہ ملاقات کے دوران ادا کر رہے تھے، میں اسے دستاویزی شکل لکھ رہا تھا۔ سردار لطیف کھوسہ صاحب، جو ایک سینئر کونسل ہیں، وہ بھی ہر لفظ نوٹ کر رہے تھے۔
خط کا جو متن تھا، وہ لفظ بہ لفظ ایک امانت ہے جو ایک مؤکل اپنے وکیل کے سپرد کرتا ہے۔ انہوں نے جس انداز میں، جو کچھ کہا، میں نے تمام حالات کو اسی طرح امانت کے طور پر قلم بند کیا۔
عمران خان صاحب نے واضح اور دوٹوک ہدایت دی کہ میرا یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیں، میرا خط چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو دیں اور میرا خط ایف سی سی کے چیف جسٹس کو بھی دیں، جہاں بشریٰ عمران صاحبہ کا معاملہ اور میرے علاج کا معاملہ اس وقت زیرِ التوا ہے۔
عمران خان صاحب نے اپنی تمام تر قید و بند کی تفصیلات بہت وضاحت سے بیان کیں۔ انہوں نے اپنے دورانیۂ قید تنہائی کی قید Solitary Confinement میں گزارے جانے والے وقت، دستیاب سہولیات اور غیر دستیاب سہولیات کے بارے میں بتایا۔
جس چیز پر خان صاحب نے اس مرتبہ سب سے زیادہ زور دیا، وہ ان کا بلڈ پریشر تھا، جو مسلسل بے قابو ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ مجھے بتا رہے ہیں کہ دوائیاں بھی اثر نہیں کر رہیں۔ بلڈ پریشربالترتیب 150، 160، 170، 190، 192 تک پہنچ چکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور 200 کی طرف جا رہا ہے۔
انہوں نے 193 کی ریڈنگ بتائی، جو گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی تھی۔
اس حوالے سے انہوں نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں:
"I am prone and vulnerable to brain hemorrhage."
"I am prone and vulnerable to heart attack."
اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔
یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔
اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا:
"زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔"
لہٰذا میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری یہ بات ججز تک پہنچائیں کہ مجھے اور میری بیگم، میری اہلیہ کو اس وقت سخت علاج کی ضرورت ہے۔
انہوں نے اپنی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے ہسپتالوں میں کتنے لوگوں کو ان کی وجہ سے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، لیکن جب ان کی باری آئی تو انہیں نہ کوئی ہسپتال میسر ہے، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی اچھا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
Hina retweeted
Intentionally looking at someone with wrong, evil, lustful sight and intentionally placing yourself infront of people or anyone in a way, with a charm of getting seen and stealing attention of the viewer on your physical beauty, are equal wrongs & sin in principle.
Hina retweeted
News that imported wheat is substandard, and nobody wants to eat it. Keep telling friends and colleagues to store their wheat for the entire year, at the arrival of the harvest. Very few know the importance of it :)
Hina retweeted
اسلام آباد میں پولیس افسر کے گھر میں مقیم 13 سالہ فاطمہ کی موت ، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں جسم پر تشدد کے 15 اور پانچ سے زائد جلنے کے بھی نشانات، ملزمہ کا ابتدائی بیان میں فاطمہ پر تشدد سے انکار،پڑھائی نہ کرنے پر پٹائی کا اعتراف۔تفصیلات دیکھیے
Hina retweeted
dear photographers, videographers & influencers,
before posting something for the world to see, think about what you are leaving behind for your akhirah. likes and followers wont matter when we are gone but what we put out into the world may continue to follow us.
#foodforthought
Hina retweeted
یہ ویڈیو بظاہر ایک اچھی کوشش ہے، ایک جذباتی پیغام، ایک خط کی شکل میں عمران خان کی تنہائی، عدالتی نظام، وکلاء تک رسائی کی بندش اور طبی حالت کو اجاگر کرنے کی کوشش۔ لیکن اس کے پیچھے جو خطرہ چھپا ہے، وہ بہت گہرا ہے۔
لوگ عمران خان کی حقیقی غیر موجودگی کو ایسی ویڈیوز سے ریپلیس کر رہے ہیں۔
عمران خان واقعی جیل میں ہیں۔ ان کی آواز واقعی محدود ہے۔ خاندان، وکلاء اور باہر کی دنیا سے رابطہ واقعی منقطع کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک حقیقی سیاسی اور انسانی صورتحال ہے۔ لیکن جب ہم ایسی AI ویڈیوز بناتے اور شیئر کرتے ہیں، جن میں عمران خان خود جیل کے کمرے میں بیٹھ کر خط پڑھ رہے نظر آتے ہیں، تو ایک عجیب نفسیاتی تبدیلی پیدا ہوتی ہے۔ ناظرین کے لیے عمران خان “موجود” ہو جاتے ہیں۔ ان کی آواز سنی جا رہی ہے، ان کا چہرہ نظر آ رہا ہے، ان کا پیغام پہنچ رہا ہے۔ اس لمحے میں حقیقی غیر موجودگی کا درد کم ہو جاتا ہے۔
یہ وہی خطرہ ہے جو ڈیپ فیک اور AI کلوننگ کے ساتھ آتا ہے۔ جب اصل انسان کی رسائی بند ہو، تو اس کی مصنوعی نقل اس کی جگہ لے لیتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں “عمران خان نے کہا ہے”، حالانکہ عمران خان نے کچھ نہیں کہا۔ انہوں نے یہ ویڈیو نہیں بنائی، نہ ہی اس میں بولے ہیں۔ یہ ایک سافٹ ویئر کا پیدا کردہ منظر ہے۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ حقیقی مطالبہ — یعنی عمران خان کو باہر نکالا جائے، انہیں وکلاء اور خاندان سے ملنے دیا جائے، ان کی طبی حالت کا جائزہ لیا جائے — کمزور پڑ جاتا ہے۔ کیونکہ “پیغام تو آ گیا نا”۔
یہ صرف تکنیکی مسئلہ نہیں۔ یہ سیاسی اور اخلاقی مسئلہ بھی ہے۔ جب تحریک یا عوام خود اپنے لیڈر کی مصنوعی موجودگی پر قناعت کر لیں، تو اصل جدوجہد کا زور کم ہو جاتا ہے۔ AI ویڈیو ایک عارضی تسکین بن جاتی ہے، جبکہ اصل قیدی وہیں تنہائی میں رہتا ہے۔
اچھی نیت سے بنائی گئی چیز بھی نقصان دہ ہو سکتی ہے جب وہ حقیقت کی جگہ لے لے۔ عمران خان کی غیر موجودگی کو ویڈیو سے نہیں بھرا جا سکتا۔ اسے صرف حقیقی رسائی، شفافیت اور انصاف سے بھرا جا سکتا ہے۔
یہ ویڈیو سننے اور دیکھنے کے بعد بھی یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ یہ عمران خان نہیں ہیں۔ یہ ان کی غیر موجودگی کی ایک اور شکل ہے۔
Hina retweeted
میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں صرف کی تاکہ جو لوگ علاج نہیں کرا سکتے وہ مفت علاج کرا سکیں آج میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ میرا اور میری اہلیہ کا علاج کرایا جائے ، عمران خان کا عدلیہ کے نام خط
Hina retweeted
عدالتی احکامات کی روشنی میں صحت سہولیات چاہییں، کوئی رعایت نہیں چاہتا ، زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا، عمران خان کا خط
Hina retweeted
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
Hina retweeted
دوشنی کوئ بھی ہو ، ایک حد تک اسمیں دکھائ دیتا ہے۔
حد سے زیادہ روشنی بھی انسان سے دیکھنے کی حس چھین لیتی ہے
Hina retweeted
جن ممالک کا آپ حوالہ دے رہے ہیں وہاں شہریوں کا معیار زندگی معلوم ہے کیا ہے؟ وہاں غربت کی شرح کیا ہے؟ وہ دو وقت کی روٹی کیا اسی مشکل سے ملتی ہے؟ وہاں روزگار کے ذرائع، کاروبار، تعلیم، ہنر اور دیگر امور کے معیار یہی ہیں جو آپ کے ہاں رائج ہیں؟
خدا کا خوف کریں۔ موازنہ کرنے سے پہلے اپنے ملک کے حالات تو دیکھ لیا کریں۔ دو وقت کی روٹی کیلئے کھجل خوار ہونے والے کو یوں دھتکارنا اور ہراساں کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟
بالفرض اس شخص کے پاس نہ ریڑھی ہے نہ دکان، نہ اس شہر میں دو مرلہ جگہ، یہ کیا کرے؟ کیا نیورک سے لے کر لندن تک اور پیرس سے ممبئی تک یوں چلتے پھرتے مزدور روزگار نہیں کماتے؟
آپ چاہتے ہیں کہ یہ چوریاں کرے؟ جرم کرے؟ ڈاکے ڈالے؟ سسٹم سے نفرت کرے؟
ٓٓآپ نے اسے تعلیم دی؟ ہنر دیا؟ روزگار دیا؟ نہیں دیا تو پھر یوں اسے دھتکاریں مت۔ اسے اپنائیں۔ گلے لگائیں، ڈھارس بندھائیں۔ اس کی رہنمائی کریں کہ اس نے یہی کام کیسے کرنا ہے اور کتنی آسانی سے کرنا ہے؟
Replying to @ajmaljami
اور جامی صاحب دُنیا میں کسی بھی ملک میں روڈ سائیڈ پر بغیر اجازت کی دوکان نہیں لگائی جا سکتی ،
اب سوچیں اگر آپکی دوکان ہو اور اسکے سامنے کوئی وہی چیز بیچے جو آپ بیچ رہے ہیں تو کیا آپ سکو وہی چیز بیچنے دیں گے؟ آپکا کیا قصور جو اتنا پیسہ خرچ کر کے بزنس کر رہے ہیں؟
Hina retweeted
نفس صرف گناہ پر فخر نہیں کرتا، کبھی نیکی کروا کر بھی سرگوشی کرتا ہے،
دیکھا.. تم دوسروں سے بہتر ہو۔۔!!
Hina retweeted
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ایک بہت بڑی حقیقت بیان فرمائی ہے کہ جو انسان اللہ کے ذکر سے منہ موڑتا ہے، اس کی زندگی بظاہر کتنی ہی آسائشوں سے بھرپور کیوں نہ ہو، اس کے دل کو حقیقی سکون اور اطمینان نصیب نہیں ہوتا۔۔۔
اللہ تعالٰی بس ہمیں اپنے ساتھ لگائے رکھیں آمین
Hina retweeted
ربیعہ کے خاندان کے مقدمہ واپس لینے کے اعلان کی بعد پولیس پر تفتیش کا مزید بوجھ بڑھ جانا چاہیے۔
اب یہ بھی معلوم کیا جانا چاہیے کہ متاثرہ خاندان کا انحصار ملزم پر تو نہیں کہ یہ فیصلہ کیا گیا۔
اس پہلو پر بھی تفتیش ہونا چاہیے کہ ماں کے دنیا سے گزر جانے کے بعد دو بیٹیوں کو سنبھالنے کا ”بوجھ“ بانٹنے کے لیے تو ”باپ“ کو باہر لانے کا نہیں سوچا گیا؟
ہمدردی ماری جانے والی ربیعہ اور اُس کے بچوں سے ہونی چاہیے، ملزم اور خاندان سے نہیں۔
































