Mahmood Khan Baloch retweeted
Replying to @haiderMk123 @0MNS4 @0MNS5 @D1H2S @fr_f33 @i_mi35 @ab_zz1 @MujH_9 @brohi90 @mwks92 @214Amin @Alsadi39 @doc_1978 @zsea_207 @zasww12 @ZAIBI433 @Raza8854 @_JanGroup @Asimsh123 @Pakghazi20 @farooqWdar @ARJB116618 @TariqAnwar73 @Sarfrazkhan98 @shakir_daudzai
Already following all participants.
Done.
Mahmood Khan Baloch retweeted
🚨بریکنگ نیوز ۔۔
🚨پیٹرول 8 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا
پیٹرول کی نئی قیمت 338 روپے اور
ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے مقرر ۔۔
Mahmood Khan Baloch retweeted
مطلبی لوگ۔
کتا مولوی کے ہاتھ سے گوشت چھین کر بھاگا
مولوی نے اسے آواز دی
گوشت واپس کر !
ورنہ لاؤڈ سپیکر پر اعلان کر دوں گا آج سے کتا حلال ہے ۔
کتا واپس آیا اور بولا
لے
آج سے تیرا میرا مذاق بند۔😂😂😜
ذرائع
اس مُلک میں ن لیگ کے دور میں نُقصان کے ورلڈ ریکارڈ بن رہے ہیں اسکے علاوہ تمام حکومتی ارکان کے چہرے صحت مند ہو گئے ہیں جوکہ خوشیوں کی نشانی ہے اور عوام مہنگائی سے فرسٹریشن کا شکار ہے 😟🫢🙏
1
40
Mahmood Khan Baloch retweeted
پاکستان کے بہتر مستقبل کی اُمید
مریم نواز شریف💜💙✌️ ان شاء اللہ
اس لیے تو سب کہتے ھیں
NEXT PM
Maryam Nawaz Sharif
Mahmood Khan Baloch retweeted
وقت، بخت اور تخت تبدیل ہوتے ہی رہتے ہیں۔ انہیں اپنی جاگیر سمجھ لینا بڑی بے وقوفی ہے۔
Mahmood Khan Baloch retweeted
اللہ شاہد خان افریدی کو صحت والی خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے امین
60 شادیاں مکمل طور پر کروائیں
سارا خرچ خود کیا
نیازی کو یہ اطلاع ضرور پہنچائیے گا
اللہ شہرت دے تو ایسے فلاحی کام کرو
Mahmood Khan Baloch retweeted
طلباء کے ہاتھوں میں ہونہار سکالرشپ لیپ ٹاپ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی بے لوث عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے
@MaryamNSharif
Mahmood Khan Baloch retweeted
مریم نواز ہیلتھ کلینک کے ذریعے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی پر شیخوپورہ کی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی شکر گزار۔
#سی_ایم_مریم_نواز_ہیلتھ_ریوولوشن
























