AMNA retweeted
میں کسی کا اکیلا دوست نہیں تھا، میں کسی ایسے شخص کا خواب نہیں تھا جو مجھ سے محبت کرے، میں نے محسوس نہیں کیا کہ میں کسی کی زندگی میں ایک بار بھی پہلی اور واحد پسند ہوں، میں ہر کسی کی زندگی میں ہمیشہ گزرنے والا شخص رہا ہوں۔
احمد خالد توفیق
AMNA retweeted
عجب المیہ ہے،
کائنات کی ہر شے مطمئن ہے،
ایک انسان ہی ہے جو اپنی بہار میں بھی
دوسروں کے پھول گنتا رہتا ہے۔
AMNA retweeted
میں چاہتا ہوں کہ اِتنا ہی ربط رہ جائے
وہ یاد آئے مگر بُھولنا محال نہ ہو۔
#رازٍ_محبت
AMNA retweeted
"عافیت کی قیمت ہوتی ہے اگر کوئی اپنے زخم سینا چاہتا ہے تو اُسے سوئی کی چبھن برداشت کرنا پڑتی ہے ۔"
❤️🩹
AMNA retweeted
لوگوں کو اس بات کا قصوروار نہ ٹھہرائیں۔کہ انہوں نے آپ کو مایوس کیا بلکہ خود کو قصوروار ٹھہرائیں کہ آپ نے ان سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کرلی تھیں۔۔۔!!
#رازٍ_محبت
AMNA retweeted
آپ کتنے بھی ایماندار کیوں نہ ہوں ،،
دوسروں کا ایمان " چیک " کرنے کا حق قطعاً نہیں رکھتے۔




















