crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765) header
crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765) profile picture

ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا !!!

Pakistan
Joined September 2021
Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)
وطن سے محبت کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اس کی ہر خرابی پر خاموشی اختیار کر لی جائے۔ بلکہ ان خرابیوں کی نشاندہی ہی سچی محبت کا ثبوت ہوتی ہےتاکہ پھر وہ خرابی دور کی جا سکے اورکہیں وہ ناسور نہ بن جاۓ ،جان لیجیے جو آپکا درد محسوس نہ کرسکے وہ آپکا اپنا ہوتا ہی نہیں، ہم جانتے ہیں پرانی بیماری کا علاج اکثر وقت طلب ہوتا ہے صبر مانگتا ہے مگر اسے اتنا طویل بھی نہیں ہونا چاہیے کہ مریض ہی دم توڑ دے۔ نسلیں انتظار کرتی رہیں، خواب بوسیدہ ہو جائیں اور امیدیں تھک کر بیٹھ جائیں💔 نئے صوبوں / نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ کر کے ہم نقشوں پر نئی لکیریں کھینچ کر دلوں میں فاصلے پیدا نہیں کرنا چاہتے، بلکہ انتظامی فاصلے کم کرکے لوگوں کے دلوں کو قریب لانا چاہتے ہیں۔ ہمارا مطالبہ کوئی نیا وطن نہیں، اپنے ہی وطن میں بہتر نظام، برابر کے حقوق، انصاف پر مبنی حکمرانی اور باوقار زندگی ہے۔ ہم ایسی سرزمین چاہتے ہیں جہاں کسی شہری کو اپنی پہچان، اپنی زبان یا اپنے علاقے کی وجہ سے کمتر نہ سمجھا جائے، جہاں ترقی چند علاقوں کی جاگیر نہ ہو، جہاں چند وڈیرے جاگیردار حکمرانی کے نام پہ ظلم نہ کر رہے ہوں جہاں ہر بچہ روشن مستقبل کی امید کے ساتھ بڑا ہو، ہر بوڑھا عزت کے ساتھ جیئے، اور ہر محنت کرنے والا شخص سر اٹھا کر کہہ سکے کہ ۔۔۔یہ وطن میرا بھی اتنا ہی ہے جتنا کسی بھی اور کا "۔۔۔ہماری آواز تقسیم کی نہیں۔۔اصلاح کی آواز ہے، محرومی کی نہیں بلکہ برابری کی آواز ہے ، انصاف اور حق کی ہے اور یہی آواز دراصل محبتِ وطن کی سب سے سچی، سب سے خالص اور سب سے بہادر صورت ہے یہ آواز اک عام پاکستانی کی ہے اگر آپ کو شک ہے کہ عوام اس حق میں نہیں تو کروا لیجے ریفیرنڈم آخر 🙏🏼 #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
5
52
آپ کی کہی بات کی کیا ہی اہمیت کہ جنھوں نے جناح پور کا الزام لگایا تھا وہ خود یہ الزام واپس لے چکے ،ضیا کی پیدا وار تو کیا ہی کوئی ہو گا لیکن ضیاء کو سینیئرٹی لسٹ نظر انداز کر کے آرمی چیف بنانے والے اب یہ بات کہیں گے بھئی واہ۔۔ اچھا مشرف کے لاڈلے تھے؟؟؟ چلیۓ تھے لیکن کراچی کو اس دور میں بہت کچھ دیا تھا پوچھ لیجیۓ عوام سے اور بہرحال ریڈ کارپٹ مشرف کو کس نے دیا تھا یہ کیوں بھول جاتے ہیں ، اور یہ بات تو خود سے پوچھیئے کہ جہاں آپ کی پارٹی حکمراں رہی ہے وہاں ہی مہاجر شناخت کیوں ضروری رہی ، مسئلہ ہجرت کرنے والوں میں ہوتا تو ملک کے ہر حصہ میں ہوتا جنابہ،آپریشن کا نام دیکر خون سڑکوں پہ بہانے والی بھی یہ بات کریں گے پکا قلعہ میں سرکاری سرپرستی میں عوام پہ گولیاں برسانے والے کس منہ سے ایسی بات کر لیتے ہیں جو پارٹی حکمران ہو کر 27دسمبر کو آگ وخون کی ہولی کھیلے ایسی ۔۔۔ #امن_کی_دشمن_پیپلزپارٹی کے لیڈران کے منہ سے جچتا نہیں ایسا
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔ ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔ نسلی ولسانی مافیہ۔۔ ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
10
کہیں سے تو شروعات کرنا ہو گی ۔۔۔ کہیں پہ اکٹھا ہونا پڑے گا ۔۔۔ کسی کے نزدیک یہ حکومت قابلِ اعتماد نہیں کسی کے نزدیک 2018 کی نہیں تھی اور آپس کے اس اختلاف کا فائدہ وہ اٹھاتے ہیں جو اصل میں سسٹم بناتے ہیں ۔۔۔ سیاسی نظریاتی اختلاف سب آپس میں رکھیں لیکن آکر اک جگہ بیٹھنا ہو گا ورنہ آج اندر والے کل باہر آکر اسی نظام کی تعریف کر رہے ہوں گے اور خوشی خوشی سسٹم کا حصہ بنیں گے اور آج سسٹم کا حصہ بنے اندر بیٹھے رونا رو رہے ہوں گے اور یہ دائرہ کبھی نہیں ٹوٹے گا۔۔۔نئے یونٹ / صوبے وقت کی ضرورت ہیں ،ہمیں تو یہی آخری صورت نظر آتی ہے پیپلز پارٹی سے چھٹکارے کی تو ہمکو تو قبول ہے 🙏🏼
Replying to @crescent7765
پہلے یہ تو دیکھئیے کی ریفرنڈم کروائے گا کون؟؟ کیا "ان" پر اعتماد ہے جو ریفرنڈم پر ہو گا؟؟
3
2
8
252
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
سمجھو بات کو😂😂😂 میں نہیں کہہ رہا، وسعت اللّہ صاحب نے کہا ہے!!!
18
41
385
کیا گانا فٹ کیا ہے توفیق بھائی 👏🏻👏🏻👏🏻
Me after listening to Hypocrite Bilawal Zardari @BBhuttoZardari
1
5
170
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
کراچی کی سڑکوں پر لوگ 18 سال سے اپنا خون جلا رہے ہیں۔
7
76
5
151
21,648
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
صوبوں کے نقشے بدلیں یا ان کے نام بدلے بات تو تب ہو کہ جب یہ ہائبرڈ نظام بدلے رہے اگر وہی اشرافیہ وہی سب پرانے چہرے کیا ہی بھلا ہوگاہماراجب تک نا یہ تمام بدلے سالہاسال سے گھسی پٹی وہی کہانی کبھی تو ایسا ہو کہ اس کہانی کا انجام بدلے ہم تو معصوم تھے جرم ہم سےہےکروایا گیا جانو تم نے کب اپنےکرتوت اپنے کام بدلے جمہوریت اچھی وہ برے لگنے لگے سبکو آج تب وہ اچھے تھےجب ترامیم کیں جب فارم بدلے مل جائے اقتدار تو گن پھر گانے لگیں گے ان کے شرمائے گرگٹ رنگ جتنے یہ صبح شام بدلے صوبے چار ہوں چھ بناؤ یا کردو بارہ تیرہ ہے معتبر وہی جو حالاتِ ملک کو قوم بدلے #ایویں اک #خیال آیا #ہما_چغتائی
8
17
1
43
1,305
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
#امن_کی_دشمن_پیپلزپارٹی کراچی شہر کی تباہی کی ذمہ داری صرف اور صرف پیپلز پارٹی پر عائد ہوتی ہے۔ اٹھارہ سال سے بلاشرکتِ غیر سندھ بشمول کراچی پر حکومت کرنے والی اس فاشسٹ جماعت نے کراچی کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
1
13
17
195
پارلیمنٹ کے ہوتے کسی اور طریقہ پہ جانا شاید عام حالات میں مناسب نہ ہو لیکن جب پارلیمنٹ پہ ہی سوال ہوں تو ریفرینڈم ہونا چاہیے اور کراچی میں تو ساتھ ہی ساتھ یہ بھی پوچھا جاۓ کہ کراچی کا اعتماد کس پہ ہے ۔۔۔ جو نظام ابھی ہے وہ تو بقول نقوی صاحب کرپٹ ہے ہی تو ری بوٹ یا ری سیٹ سے آگے بڑھ کر ۔۔۔ clean install ٹائپ کچھ کرنا ہو گا۔۔۔ نئے سرے سے سب کچھ ،موجودہ نظام کے لیئے تو بس " مردہ باد" ہی نکلتا ہے ۔
اگر سسٹم کو ری سیٹ کرنا ہے تو آغاز وہاں سے کیجیے جہاں سے پارلیمنٹ کا آغاز ہوتا ہے یعنی عوام سے ، بینظیر نےطاقت کا سر چشمہ عوام کو کہا جسے جانچنے کا اک طریقہ ریفرینڈم ہے ۱۹۷۷میں بھٹو نے ریفرینڈم کروا کے افادیت بتائی،آپ نام کے سہی بھٹوتو ہیں تو والدہ اور نانا کے فلسفہ پہ عمل کریں
1
2
9
328
سائرہ "جی" کا گانا ۔۔۔بے بی ڈول کو سونے دے ارے سونے دے بھئی سونے دے واہ واہ 😂😂😂شہزاد بھائی کے پٹاخے ، نساء "جی" کے پانچ فٹ کے پلنجر کا شکار ارتاش، SK کو فاطمہ "جی" کی گدگدیاں 😂😂😂😂😂 اور منیب "جی " کا جھاڑو پونچھا کرنا 👏🏻👏🏻👏🏻ایک اور مزیدار نشست 🫶🏼
Replying to @syra_humay60830
A big thank you to @syra_humay60830 for hosting yet another wonderful Baithak. 🙌 Today's wonderland began with me mopping our Baithak floor, trying my best not to disturb our sleepyhead Chooza (@crescent7765) . But Shahzad bhai (@mohammad_dxb7) , being Shahzad bhai, had other plans. He decided to launch a patakha and stir up some mischief, sending Syra G into a full blown Bollywood style panic attack. The irony? This happened when she was simultaneously enjoying her favourite item song, Baby Doll ko Sonay De. 😂 Meanwhile, Shahzad bhai's daily dose of pranks had our resident Dukhi Atma, Artash bhai (@Artash_Syed), heading straight towards another episode of depression. Thankfully, Colonel Nisa (@womanamongwomen) arrived just in time, armed with her mighty toilet plunger, to pull him back from the brink! Elsewhere, our ever-forgetful Tariq G (@tariq_puma) was being led astray by his romantic inclinations, until our pious Fatemah G (@FatimainLondon) , fresh from her Umrah, stepped in with some much-needed guidance. Her message was simple: dementia may make you forget many things, but never your values! 😂 And just when we thought the night couldn't get any better, Fatima G (@noorFatima198) decided to tickle SK (@SalmanKhan1020) into absolute fits of laughter, bringing our wonderland to a rather fitting close. And that's a wrap, folks! 💛 Of course, none of this delightful madness would exist without @syra_humay60830 , whose imagination brings us together and gives us these little moments to laugh, create memories and forget the world outside for a while. So, thank you once again. Until the next adventure! ❤️
8
208
ہاں تو اب کیا فائدہ 😢💔 😳 ہونہہ پیئے چاۓ بیٹھ کر اکیلے اور بہاۓ آٹھ آٹھ آنسو 🧐🧐🧐 اس وقت ۔۔۔ دسمبر کی خنک شاموں میں بھانپ اڑاتی چاۓ اسے پسند نہ تھی رات کے سناٹوں میں میری چوڑیوں کی کھنک سے چڑ سی تھی اسے پازیب کی چھنک نیند خراب کرتی تھی مہندی کی خوشبو تو کسی موسم نہ بھائی تھی ہاتھوں میں موتیۓ کے کنگن اسے الجھاتے تھے میری اونچی ہنسی سوچ میں خلل کرتی تھی میرا گنگنانا اسے معیوب لگتا تھا میرا ہونا نہ ہونا اک برابر تھا اور اب جب میں نہیں ہمراہ تو اسکی ہر اک تحریر میں کھنکتی چوڑیاں ہیں بجتی پائلیں، مہکتی حنا ہے سنا ہے میز پہ دو کپ رکھ کر چاۓ پیتا ہے قلم پکڑے ہاتھوں میں وہ پہروں سوچتا ہے شاید میری طرح اک خلا اس میں بھی کہیں رہ گیا ہے !!! ✍🏻 ✍🏻✍🏻 ویسے آپس کی بات ہے اس تصویر میں اک کپ چاۓ ہے یا دوسرا خود سڑک گیا کیا پگلا 😂😂😂😂😂😂
Kukkar barra lubby dubby huwa hua hai 🥹😂
3
1
7
380
ارے یہ بے وفا دغا باز ککڑ ہے سوہنا ہے تو ہو گا ا ا ہونہہ 🙄۔۔۔ لیکن ہاۓ انے ے ے موٹے موٹے آنشو و و و و دل بھی ٹوٹا ہوا نظر آرہا ہے سر پہ 😂😂😂 مجھ سے دیکھا نہیں جا رہا😢😢😢
Replying to @crescent7765
Legend has it, he is still mourning the day he let Chooza go. 😂
1
9
179
ہاۓ ہاۓ یادیں یادیں یادیں ۔۔۔ یادیں ہی رہ جاتی ہیں بس ۔۔۔ وہ تربوز اک بائیٹ میں کھانے کی کوشش 🤪 آکسیجن کا "ڈرامہ " 🤭 شہزاد بھائی کی چپل کی رکھوالی 😎اور یہ بیئرڈ سے لمبی شیونگ کریم 🤯انصاف پسند ریفری😇 اور سب سے بڑھ کر وہ بے وفا نام نہاد سوہنا ککڑ ہونہہ🙄اور یہ کبھی یخنی بنا کر کبھی برگر میں چیز ٹماٹر سلاد کے کمبل اوڑھا کر کھانے کی کوششیں اف ف ف۔۔۔یہ تو خیر ابھی بھی جاری ہیں 😂😂😂لیکن SK ہیں نا حفاظت کے لیئے 😌بہت مزیدار بھئی جیتے رہیے منیب آپ نے یہ سلسلہ شروع کر کے ان یادوں کو محفوظ کر دیا ہے 🙏🏼
@crescent7765 Thank you for filling our days with so many adorable little memories and moments that will always bring a smile. Here's to countless more, and to having you as a part of this beautiful Baithak family. 🐥💛
2
1
7
312
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
سکھر میں جے ڈاٹ پر 20 سے 40 فیصد سیل لگی ہوئی ہے باقی یہ جدید ہتھیار سے فائرنگ مفت میں ہورہی ہے۔
3
58
1
145
27,716
🥰 شکریہ فاطمہ اتنا پیارا سا ٹوئیٹ کرنے پہ بس میں بھاگتی واگتی نہیں ہوں بھئی 🤣🤣🤣ہاں نہیں تو 😇🥰☺️😂وہ تو سچی مچی کا کام ہوتا ہے یا آواز نہیں آتی تو جاتی ہوں نا ا ا ا ا 🧐😢😌🤭🤭🤭
And here comes our very own Crescent, @crescent7765 the cutest little runaway of Baithak! 😂❤️ The moment a tricky question comes her way, she suddenly remembers she has somewhere else to be! 😂 No warning, no explanation, just poof… she's gone! 🕊️🤣 But jokes apart, Crescent, you're an absolute sweetheart, and your adorable disappearing acts make Baithak even more entertaining! Stay as lovely and funny as you are. We love you! ❤️🥰
2
7
187
بہت شکریہ ❣️❣️❣️ بس یہ مجھے کلاۓ بے بی کیوں بنایا 😭😭😭مماااااااااااا دیکھیں مجھے کلاۓ بے بی کہہ رہے ہیں شاب وہ تو SK ہیں نا 😂😂😂😂😂 بہت پیاری ویڈیو ہے 🙏🏼رول نمبر BTK-CHU-042 یاد کر لیا مِش میں نے 😍❣️🥰
And now, here comes our most adorable player, the absolute sweetheart of Baithak! ❤️ The one we all love to bits. The moment a word comes up she can’t answer, she simply takes off like a little birdie! 😂 No explanations, no excuses, just poof… gone! 😂 Our cutest little runaway
1
2
109
😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣🤣Halal Chicken goals with zaryab chicky 😂🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🥲😂🤣🤣😂🤣 یا اللہ 😂😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣🤣😂😂🤣میری ہنسی نہیں رک رہی بھئی۔۔۔ کوئی ضرورت نہیں اس ککڑ کو واپس لانے کی اس گاگلز والے ککڑ کے بغیر جینا سیکھ لیا گیا ہے😢 یہ پرانی ویڈیو ہے چوزی اب کلی ای خوش آں 🤭😊😌😁🤭وزارتِ بہبودِ چوزہ حکومتِ چِکستان😇☺️😊😌😇
Someone please check in on Crescent and show her some care during this difficult time.
2
2
11
358
جو بات ہے جو بات ہے 👍🏻۔۔۔کافی سیف کھیلے ہیں صرف دسمبر کہا ہے سال تھوڑی بتایا ہے اس دسمبر نہ سہی اگلا سہی اگلا نہیں تو اس سے اگلا سہی جیسے تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی دونوں رویوں میں بس غیر سنجیدگی مشترک ہے 🙄
Visited under construction Mirza Adam Khan Road. Work is proceeding at a fast pace & is expected to be completed by December inshallah. This will be an important alternate route for thousands of people travelling to & from old city area towards Mauripur & Shershah #KarachiWorks
3
9
210
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
دیکھیں کراچی کی دن رات "خدمت" کرنے کی وجہ سے آپ کی ہر پوسٹ کو ری پوسٹ کرنے والوں میں کراچی کے رہائشی اکا دکا بلکہ بڑی تعداد خیرپور میرس، دادو، حیدرآباد، قلات، مہیڑ، چھاچھرو وغیرہ کے ہینڈلز کی ہے۔ یہ سب اتفاقیہ ہورہا ہوگا😜
Visited under construction Mirza Adam Khan Road. Work is proceeding at a fast pace & is expected to be completed by December inshallah. This will be an important alternate route for thousands of people travelling to & from old city area towards Mauripur & Shershah #KarachiWorks
5
11
1
33
777
ہمیں کھو کر بہت پچھتاؤ گے ۔۔۔۔اک اک کر کے سب چلے جاہیں گے لیکن یہ سندھ سرکار 🤦🏼‍♀️اس کا سمجھ نہیں آتا کبھی سوچے گی سمجھے گی سدھرے گی یا پچھتاوا ہو گا بھی ؟ اور کبھی ہوا تو تلافی کر بھی پاۓ گی 🤷🏼‍♀️۔۔۔یہ وقت بھی دیکھنا تھا کہ لوگ کراچی سے لاہور اسلام آباد شفٹ ہو رہے ہیں
Time to move to #lahore just beautiful #cbd #mmalam #mainboulevard and the entrance to the airport just a different level . Beautiful underpasses greenery . While #karachi is dark depressing potholed and ugly ! Definitely left behind .
2
10
316