Huma (@Humachughtai) header
Huma (@Humachughtai) profile picture
Pakistan
Joined January 2019
Photo by Huma (@Humachughtai)Photo by Huma (@Humachughtai)
میں ،میری سوچ،میری قوم، میرا فرقہ،میرا منسلک،میرا صوبہ،میری پارٹی ،میرا لیڈرہی سب سے افضل ہیں۔جب ہم اس وائرس سے نجات حاصل کر لیں گے تب ہی کسی اور وباء پر قابو پا سکیں گے۔
301
261
43
1,904
کراچی علیحدہ صوبہ/ فنکشنل یونٹ بننا چاہیے
88%ہاں
12%نہیں
8 votes • 23 hours
85
جو بات ہے
بلاول عمران خان سے ہوئی ناانصافی کا ازالہ کرنا چاہتے تو کراچی کا میئر جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو واپس کریں ، خواتین کی مخصوص نشستیں واپس کر دیں کے پی میں گورنر راج واپس کریں یا گورنر سے کہیں وہ استعفیٰ دے کر الگ ہو جائے یہ سب bare minimum ہی کہلائے گا شروعات اس سے کرے تاکہ پتہ چلے کتنا سنجیدہ ہے
2
123
وہ جو باتیں ہم سے کرتے تھے وہ اب تم کس سے کرتے ہو؟؟؟ #ہما_چغتائی
16
3
1
43
2,360
اپنا طریقہ واردات بتا دیا
1
2
7
337
ایسا لگ رہا کہ کہ جیسے میری بات کو الفاظ مل گئے ہوں کراچی میری پہلی محبت ہے اور پہلی محبت بڑی کتی ہوتی ہے
Listen! I am a Karachite. I don't know the Punjabi mindset. One thing I will always stand up for, without hesitation or compromise, is my city. It is my birthplace, my home, and the place that raised me like a mother. Whatever I am today, a part of it is because of this city. It has given me an identity, shaped my journey, and holds a piece of my soul. I will always raise my voice for what this city rightfully deserves, whenever and wherever it is needed, without any personal interest, political ambition, or expectation of anything in return. And if standing up for my city means going against my favourite people, challenging those I admire, or even taking a position against a political party I support, so be it. My loyalty to my birthplace will always stand above my political affiliations and personal likes and dislikes.
4
1
17
749
مشاہدہ میں آیا ہے کہ آج کل کے دور میں کئی اقسام کے صحافی پائے جاتے ہیں ایک: ریڑو کٹے( جو جیتے قیمت دے اس کے ساتھ) دو :چاپلوس (ٹ ـ ـ ں سے لٹکے ہوئے) تین :جماعتوں کے پالے چار : جوتوں سے چمٹے ہوئے (بوٹ) پانچ :پارٹی ورکر چھ: خودساختہ آٹھ :خوش ساختہ(نمائشی تفریحی ایویں) نو: مذہبی چورن والے دس: موروثی گیارہ: تحقیاتی (ناپید) بارہ: سچ گو (آٹے میں نمک سے بھی کم) تیرہ: ڈیجیٹل چھوڑو (بےتحاشا) آپ کی کیا رائے ہے؟؟ آپ کے ذہن میں کوئی اور قسم ہو تو بتائیے
1
1
6
276
جو نالائق حکمران سمجھتا ہے کہ حکمرانی اسکا حق ہے تو اسکو چاہئے ملک اپنے بینک اکاؤنٹ سے چلائے۔ عوام اپنے خون پسینے کی کمائ سے ان نالائقوں کو ٹیکس کیوں دے ؟ جب عوام کئ کوئ حیثیت نہیں ۔ اہمیت نہیں تو عوام ٹیکس کیوں دے صوبہ بنے گا تو خون بہے گا تو خون بہانے والوں کو لگام کس نے دینی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کو چاہئے کراچی میں فوج تعینات کرے۔ بےنظیر پنڈی میں مری ۔ جلا کراچی صوبے پاکستان بھر میں بنیں گے خون مگر کراچی میں بہے گا۔ کیا کراچی والے یتیم ہیں؟ وہ اس ملک کے شہری نہیں جو پاکستان کے کسی حصے میں کچھ ہو مرے مگر کراچی والا۔ ایسی کمزور ریاست کو قائم رہنے کا بھی کوئ حق نہیں ہونا چاہئے ۔ 🖐🏾😡
2
4
187
شرم ہوتی تو مرنا بنتا اٹھارہ سال میں میں ایک بی آر ٹی منصوبہ نہیں بنا پائے یکایک جمہوریت سے محبت جاگ گئی تاکہ لوگوں کو بتا سکیں کہ ہم نے تو مزاحمتی ہیں بھائی ن لیگ اتنی بری تھے تو اس کے ساتھ ملے کیوں حکومت میں مزے بھی لیے ترامیم کے گنے بھی جوس لیے اب سب برا لگنے لگا عوام چ نہیں اور یہ نناوے کا دور نہیں
ذلالت پرو میکس۔
1
4
124
جہاں تک میں سمجھا ہوں، بلاول کی انقلابی تقریر اور اس کے بعد پرائم ٹائم تمام بڑے چینلز کو انٹرویوز اسٹبلشمنٹ کے آشیرباد کے بغیر ممکن نہیں. ن لیگ کی طرح پیپلزپارٹی بھی صوبوں کی تقسیم پر مان چکی ہے۔ ان فارم 47 زدہ جماعتوں کی جرات بھی نہیں کہ مالکوں سے اختلاف کر سکیں. یہ سب کر کے بلاول کو فیس سیونگ دی جا رہی تاکہ سندھ کی قوم پرست جماعتوں کا ووٹ برقرار رہے۔ نئے صوبے بننے کے بعد یہ کہہ سکیں گے کہ ہم نے مزاحمت کی تھی. اگر یہ ملی بھگت سے نہ ہو رہا ہوتا تو نہ بلاول کی کسی چینل نے تقریر دکھانی تھی نہ پرائم ٹائم میں انٹرویوز چلنے تھے۔ دوسرا یہ عمران خان کے خط سے توجہ ہٹانے میں بھی کام آ رہا اس لیے اسٹبلشمنٹ کو ایک تیر سے دو شکار کے نتائج حاصل ہو رہے ہیں۔
18
217
4
797
9,810
بدقسمتی سے ہمارے سیاستدانوں نے خود کو بے وقعت ثابت کیا ہے آپ بلاول کا کل کا شاہزیب خانزادہ کا انٹرویو دیکھ لیجئے اس کی جیب میں اٹھارہ سال مسلسل حکومت کی کارکردگی کے نام پر کچھ نہی ہے جب تک یہ طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہم بستر رہتے ان کو عوام کے حقوق اور مسائل یاد نہی رہتے یہ صرف اقتدار کی ملائی سے الیٹ اشرافیہ کو نوازتے بجلی گیس پیٹرول روزگار بنیادی سہولیات یہ تو کبھی ان کا مسلہ نہی رہا یہ مفادات کے لئے سمجھوتے کرتے پھر جب کبھی لات پڑتی تو ان کو آئین جمہوریت جیسے فینسی فلسفے یاد آتے ہیں
14
121
3
441
5,781
Chatgpt? Google? Our English Babu have no idea what safe city project is👏🏻👏🏻 And thank you for saying it out loud k itnay saray problems hain Karachi k , Jo PPP se clearly handle nahi horahe tabhi Karachi Sooba zarori hai. Thank you.
1
20
1
63
876
Replying to @Humachughtai
آصل بات یہی ہے کہ فرسودہ گلا سڑا نظام بدلے تو بات ہے چہرے بدل دینے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک ان رشورخوروں ناسوروں کو صفایا نہ ہو جو سندھ میں دیمک کیطرح ہر ادارے میں چمٹ کر بیٹھے ہیں – at Karachi, Pakistan
3
3
42
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
سالہاسال سے گھسی پٹی وہی کہانی کبھی تو ایسا ہو کہ اس کہانی کا انجام بدلے بہترین۔۔۔👏
1
1
1
87
یہاں سے پچاس پچاس کوس دور شہر میں جب کسی کو کیڑا کاٹتا ہے تو بڑا باپ کہتاہے سلا دے اس کیڑے کو نہیں تو خان آجائے گا۔ شعلے کے گبر سے معزرت کے ساتھ
خان صاحب ترپ کا پتہ ہیں ان کو جیل میں بٹھا کر اسی لئے رکھا ہوا ہے کہ جسکا دماغ بگڑے گا وہ یہ پتہ استعمال کرنا شروع کردے گا۔ کیونکہ پبلک پاور ابھی بھی پی ٹی آئ کے پاس ہے ان دو نام نہاد سیاسی جماعتوں کی عوام میں کوئ اوقات نہیں ہے۔ اس لئے ہر دفعہ خان صاب کا نام استعمال کیا جاتا
2
1
16
507
مولانا ہو کہ بلاول اب آپ خان کا نام لو گے تو سب آپ کا ساتھ دینے لگ جائیں گے عوام اتنے بھی پاگل نہیں
1
1
24
677
Welcome to Purana Pakistanکس کے الفاظ تھے؟ پی پی پی خان صاحب سے محبت کا جنتا مرضی اظہار کر لے کراچی صوبہ /علیحدہ انتظامی یونٹ تو کراچی والوں کو چاہیے ہی چاہیے اب اگر تحریک انصاف بھی مخالف ہو کراچی والے ان کی بھی مخالفت کریں گے ہر چیز کی حد ہوتی ہے اٹھارہ سال میں اس شہر کو موہن جو ڈارو بنا دیا روشنیوں کے شہر سے کچراچی بنا دیا ڈمپر مافیا اور راہ زنوں کے حوالے کر دیا اب جمہوریت یاد آگئی کھانے کے ساتھ ساتھ لگاتے بھی تو کوئی ساتھ دیتابھی جیل میں بند خواتین کا درد تین سال بعد جاگا انسانی حقوق اب یاد آرہے جب فارم 47 سے الیکشن جیتے صدر بنے سینیٹ کے اسپیکر بنےترامیم کیں گلگت بلتستان کا الیکشن لیا تب جمہوریت یاد نہیں آئی اتنی منافقت کیسے کر لیتے ہو بھئی
2
13
41
780
Huma retweeted
Replying to @Humachughtai
بھئی واہ! کبھی تو ایسا ہو اس کہانی کا انجام بدلے بہت خوب
1
1
1
143
صوبوں کے نقشے بدلیں یا ان کے نام بدلے بات تو تب ہو کہ جب یہ ہائبرڈ نظام بدلے رہے اگر وہی اشرافیہ وہی سب پرانے چہرے کیا ہی بھلا ہوگاہماراجب تک نا یہ تمام بدلے سالہاسال سے گھسی پٹی وہی کہانی کبھی تو ایسا ہو کہ اس کہانی کا انجام بدلے ہم تو معصوم تھے جرم ہم سےہےکروایا گیا جانو تم نے کب اپنےکرتوت اپنے کام بدلے جمہوریت اچھی وہ برے لگنے لگے سبکو آج تب وہ اچھے تھےجب ترامیم کیں جب فارم بدلے مل جائے اقتدار تو گن پھر گانے لگیں گے ان کے شرمائے گرگٹ رنگ جتنے یہ صبح شام بدلے صوبے چار ہوں چھ بناؤ یا کردو بارہ تیرہ ہے معتبر وہی جو حالاتِ ملک کو قوم بدلے #ایویں اک #خیال آیا #ہما_چغتائی
8
17
1
43
1,304
صوبوں کے نقشے بدلیں یا ان کے نام بدلے بات تو تب ہو کہ جب یہ ہائبرڈ نظام بدلے رہے اگر وہی اشرافیہ وہی سب پرانے چہرے کیا ہی بھلا ہوگاہماراجب تک نا یہ تمام بدلے سالہاسال سے گھسی پٹی وہی کہانی کبھی تو ایسا ہو کہ اس کہانی کا انجام بدلے ہم تو معصوم تھے جرم ہم سےہےکروایا گیا جانو تم نے کب اپنےکرتوت اپنے کام بدلے جمہوریت اچھی وہ برے لگنے لگے سبکو آج تب وہ اچھے تھےجب ترامیم کیں جب فارم بدلے مل جائے اقتدار تو گن پھر گانے لگیں گے ان کے شرمائے گرگٹ رنگ جتنے یہ صبح شام بدلے صوبے چار ہوں چھ بناؤ یا کردو بارہ تیرہ ہے معتبر وہی جو حالاتِ ملک کو قوم بدلے #ایویں اک #خیال آیا #ہما_چغتائی
پاکستان میں بندر بانٹ کا دور کبھی ختمُ نہیں ہونا چاہے صوبے بنے نہ بنے چاہے administrative unit بنے یا نہ بنے چہرے وہی رہیں گے ، بدلے گا کچھ نہیں اعلان ختم
6
7
30
609