Deo | دیو (@deo_ashraf) header
Deo | دیو (@deo_ashraf) profile picture

Nowadays, ppl don’t defend what’s right, they defend whom they like r benefit from. O & G Professional Democrat l Sports l Politics l Poetry l Music l Hiking |

Calgary, Alberta Canada
Joined March 2012
Photo by Deo | دیو (@deo_ashraf)Photo by Deo | دیو (@deo_ashraf)Photo by Deo | دیو (@deo_ashraf)Photo by Deo | دیو (@deo_ashraf)Photo by Deo | دیو (@deo_ashraf)Photo by Deo | دیو (@deo_ashraf)Photo by Deo | دیو (@deo_ashraf)Photo by Deo | دیو (@deo_ashraf)Photo by Deo | دیو (@deo_ashraf)Photo by Deo | دیو (@deo_ashraf)
Jinu Allah rakhay ohnu kaun Chakhay! SUV rolled over down the hill, completely smashed, cut the roof to get out then airlifted to hospital, treated well & back to life after 10 hrs of unconsciousness. Thx God & solute to emergency services of AB, CA.
5
7
416
History repeats, repeats & repeats it’s not only saying its prediction by the then elegant & visionary BB.
پاکستان کو اِس سے بہتر پرائم منسٹر نہیں مل سکتی تھی مگر پھر ہم جرنیلوں کی اقتدار کی ہوس کو کیسے پورا کرتے
1
57
اے ابرِ کرم آج اتنا برس کے وہ آنا سکیں!
31
اور ایک زندہ خبیث ابھی بھی اسی کام پہ لگا ہوا ہے!
مجیب الرحمن شامی، صلاح الدین، مصطفی صادق اور الطاف حسین قریشی یہ جماعت اسلامی کا چار کا ٹولہ اس سی آئی اے کی مہم کا حصہ تھا جس نے بھٹو شہید کے خلاف تحریک چلائی اور پھانسی کے پھندے تک لے گئے اس کے بعد ان کی پیدا کردہ نسلوں نے اس نفرت انگیز مہم کی آبیاری کی سنئے #تاریخ_کی_گواہی
1
28
پتا نہیں پاکستان میں جو کچھ ہوتا ہے سیاسی لوگوں کے ساتھ وہ واقعی ملک و قوم کی بہتری کے مار کھا رہے ہوتے ہیں یا پھر کوئی اور راستہ ہی نہیں ہوتا۔ کیا یہ سسٹم اسی طرح زوال پزیر ہوتا رہے گا اور آخر کا ایک مکمل کالونی کی شکل اختیار کر لے گا۰ دیکھ تو دل کے جاں سے اُٹھتا ہے!
والدہ بستر مرگ پر تھیں، ہمیں مار مار کر جسم کالا کر دیا گیا، وہ صدمہ برداشت نہ کر سکیں اور جب میں لمبی جیل کے بعد ہسپتال پہنچا تو والدہ کومہ میں جا چکی تھیں، میں ان سے بات نہیں کر سکا، خواجہ سعد رفیق @KhSaad_Rafique
51
Happy Halloween! ڈرو تے پراں مرو۰
2
116
Be realistic rather defending oppressor by various excuses /if & buts!
42
کیا یہ سچ ہے۔ تہاڈے وی حال اینے ای پتلے نیں!
48
پھر کہتے ہیں اسمبلوں میں اکثریت ڈنگروں کی ہے۔ ڈنگر اصل میں وہ ہیں جو ان کو ووٹ دے کر اسمبلوں میں بھیجتے ہیں ۔ سمجھ آئی کے شرم!
28
اب اس کو اُٹھانا تو پھر بنتا تھا نا! عدالتوں کے فیصلوں کو جوتے کی نوک پہ رکھنے والے یہ توقع بھی رکھتے ہیں انُ کر علاوہ سب کو عدلیہ کے فیصلوں کی پاسداری کرنا ہوگی۰۰یاد ہے نا جب لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا کہ مریم نواز کو گرفتار کرنے سے دس دن پہلے عدالت کو بتایا جائے! Psychopat..
The sham case against @iqrarulhassan should be quashed and he should be immediately released. PECA has become a (bad) joke.
42
ہور چوپو! گلاں جے کرئیے سچیاں لوکاں نوں بڑا وٹ لگدا۔
اپنے بندے لگانے ہوں تو سب ٹھیک اختلاف ہو تو اداروں پر تنقید! پی ٹی آئی کے اس دوہرے معیار پر عوام کو مزید گمراہ نہیں کیا جا سکتا گورنر راج کے معاملے میں سہیل آفریدی کے کردار مکمل سہولت کار کا ہے اس پر بھی پر بھی سوال اٹھتے ہیں۔ اصول سب کے لیے ایک جیسے ہوں ورنہ یہ سیاست نہیں صرف مفاد پرستی ہے @NadeemAfzalChan
1
1
65
مظالم اور قتال پہ سب سے زیادہ خاموش مزہبی طبقہ ہوتا ہے! لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو اپنی قسمت سمجھیں ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کریں حق کے لئے آواز اُٹھانا گناہ سمجھیں ،غلامی کو اللّہ کی مصلحت قرار دیں ،اور قتل کو موت کا دن معیّن سمجھ کر چُپ رہیں
47
کوئی بولا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو رہا ہے۰۰۲۰۱۸ میں سترہ ٹرلیں لون کے ساتھ ٹوٹل ۴۷ ٹرلین تھا اور اب چار سال میں ۵۳ ٹرلین لون کے ساتھ ۹۹۰۷ ٹرلیں ہو چکا اور ساتھ میں عوام کا بھی کچومر نکال دیا۰ اب سارے اینکر خاموش ہیں پھر کہتے ہیں انہیں لفافہ صحافی نا کہا جائے۔
چاچو اور حافظ جی کو کامیاب معاشی منصوبہ بندی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔۔۔ (اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ مبارکباد کو کس لفظ سے بدلتے ہیں۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا) ُ
43
پاکستان میں رہنے والے کسی نا کسی سیاپے میں روزانہ کی بنیاد میں گزرتے ہیں۔ فرسٹریشن اور خوف کے ایسے ماحول میں صرف جانور ہی شاید پُرسکون نیند لے سکتے ہیں تھوڑا سا بھی شعور رکھنے والا متاثر ہوئے بغیر کیسے رہ سکتا ہے۰۰ یہ نظام عوام کو اس کرہ ارض کی گھٹیا مخلوق سمجھتا ہے شاید!
اقرار الحسن نے بہت اچھی بیداری موومنٹ شروع کی تھی ، اُس نے کوئی اتنا بڑا جُرم نہیں کیا کہ حراست میں رکھا جائے. جہاں گالیاں دینے اور گھٹیا الزامات لگانے والے آزاد پِھر رہے ہیں. وہاں دلیل سے بات کرنے والے کو رات کے اندھیرے میں جبرا اُٹھانا قابلِ مذمت ہے. براہ مہربانی اقرارالحسن کو فوری رہا کیا جائے . بہلاج کی باتوں نے بہت متاثر کیا ہے. اُس میں نوجوانوں کی قیادت کی بھرپور صلاحیت ہے. اُمید ہے یہ بچہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر بہت کامیاب ہوگا ، بہلاج کےلئے دعائیں .
1
61
ابھی توشکر کریں وقار کو اُٹھا کر لے گئیے ہیں آپ اور آپ کی عزت محفوظ ہے۰ جس مریم صاحبہ سے آپ کچھ توقع رکھتی ہیں وہ خود نشانہ بن چکی ہیں جب ہوٹل کے دروازے توڑ کر کراچی میں اسے ٹارگٹ کیا گیا تھا۰ پنجاب پولیس کے پی اور بلوچستان کی پولیس سب طاقتور کنٹرول کرتے ہیں۰ مریم نے بس ہو ہا ہی
جب تک سب اکیلے اکیلے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر لڑتے رہیں گے انہیں ایسے ہی روندا جاتا رہے گا ۔ میرے پاکستانیو!!!
59
ات خدا دا ویر! یہ لوگ معتبر اور دوسرے لوگوں سے بہتر مسلمان سمجھتے ہیں اپنے آپ کو لیکن گھٹیا پن کوئی ان سے سیکھے۔ عورت کو یہ واقعی کوئی بھینس گائے ہی سمجھے ہیں۔ کمینا انسان، کیا نبئ اکرمٌ کی تعلیمات سے یہ کچھ سیکھا ہے اور ممبر پہ بیٹھ کر بکواس کر رہا ہے۰۰ اور کوئی کہے تو فتویٰ !
بیوی کا خرچ اٹھانا گالیاں دینے کا لائسنس نہیں یہ مولوی منبر پر بیٹھ کر اپنی رائے کو شریعت نہ بنائیں اس مولوی کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے اور اس پر پابندی لگنی چاہیے @Muftitm
2
3
50
میرا دل تو کرتا ہے اس کو ایسے ایسے تبَرے پھینکو کہ اس کو نانی یاد آ جائے اور کسانوں کو تھوڑی تسکین۔ یہ جاہل عورت مزدور اور کسان کو اپنی جوتی کا تلوا سمجھتی ہے اور اس کے چاہنے والے اس کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہیں بغیر یہ جانے کہ کسان کو رولنے والی یہ کمینی عورت کتنی فارغ ہے! لعنت
جب غریب کسانوں کو بلیک میلر اور ما فیاز کہا جائے تو یہی کچھ ہوتا ہے چاہے کپاس ہو یا گندم یا کوئی اور فصل۔۔۔
2
117
سلامتی ہو!
40
حکومت میں ہونے کے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کوئی بھی کسی بھی قسم کی حرامزدگی کھلے عام کر سکتے ہو لائسنس کی بھی ضرورت نییں۔ یہ ہے نونی غنڈا گلگت بلتستان میں!
47
واہ اپنی شادی یاد کروا دی بھائی! کمال است
سیاست نے ہمیں بانٹ دیا، مگر ہماری دُھنیں آج بھی ایک ہیں۔ ’نظر کے سامنے، جگر کے پاس‘ کی یہ دُھن یاد دلاتی ہے کہ مشترکہ تہذیب کسی سرحد کی محتاج نہیں۔ نفرت کی سیاست جتنا چاہے زور لگا لے، صدیوں کے سانجھے ورثے کو مٹانا اُس کے بس کی بات نہیں۔ 🇵🇰🤝🇮🇳❤️❤️
75