Rufaida retweeted
بلاول بھٹو منافق کی پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مدت بڑھانے کے حق میں ووٹ دینے جا رہی ہے ، یہ پڑی ہے ان کی جمہوریت اور بغاوت
Rufaida retweeted
People are going through a lot. May Allāh ease all our affairs and grant us relief from every difficulty.
Rufaida retweeted
First they came for the Communists
And I did not speak out
Because I was not a Communist
Then they came for the Socialists
And I did not speak out
Because I was not a Socialist
Then they came for the trade unionists
And I did not speak out
Because I was not a trade unionist
Then they came for the Jews
And I did not speak out
Because I was not a Jew
Then they came for me
And there was no one left
To speak out for me , Martin Niemöller
Rufaida retweeted
I think the cat was getting angry and swearing because it thought its owner wasn’t home. When it suddenly saw its owner, it got startled. ❤️😂😂
Rufaida retweeted
اگر سیاستدان واقعی ملک بچانا چاہتے ہیں تو حل صرف یہ ہے اسکے علاوہ حل بتانے والے صرف فوجی چورن فروشی کر رہے ہیں
چلیں مولانا فکسڈ میچ کھیل رہے ہیں ۔۔۔ یہ بتائیں کہ منتخب وزیراعلی ایک ماہ سے زائد سے لاپتہ ہیں ۔۔۔ کتنے انقلابی باہر نکلے؟؟؟ عمران خان کی صحت سے متعلق کئی مرتبہ تشویشناک خبریں آئیں کتنے لوگ باہر نکلے؟ عمران خان کا آخری پیغام قوم کے نام تھا یہ مجھے مرسی کی طرح مار دیں گے ۔۔۔ کہاں تھے انقلابی؟؟؟؟ زومبیوں کے دیس میں عقل کی بات کرنے والا بھی احمق ہی ہوتا ہے !!!
Rufaida retweeted
مولانا فضل الرحمان کے قافلے کے تمام افراد جن کو تحویل میں لے کر قریشی پولیس اسٹیشن لودہراں میں رکھا گیا تھا ، اطلاعات ہیں کہ ان سب کو ملتان منتقل کیا جارہا ہے ، تحویل میں لیے گئے افراد میں مولانا فضل الرحمان اور ان کے پی ایس طارق شامل نہیں ہیں، یہ بھی خبر ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ان کے پی ایس طارق سندھ جاتے ہوئے ملتان کے کسی ایریا میں قافلے سے الگ ہو گئے تھے اور کسی اور گاڑی میں شفٹ ہو گئے تھے، کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ راستے میں مولانا کو گرفتار کیا جا سکتا ہے
Rufaida retweeted
ان تک عمران خان کا پیغام ہو بہو پہنچایا گیا اور اس کے بعد ایک ملاقات بھی طے پا چکی تھی، مگر بدقسمتی سے اسی روز بھی اس گھر کا محاصرہ کر لیا گیا۔ اگلے ہی روز مولانا صاحب نے پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کرنا تھا، جس کے باعث عجلت میں ایک اضطراب اور ہنگامی کیفیت پیدا ہوئی اور وہ پشاور روانہ ہو گئے۔ اگر اس دن وہ ملاقات ہو جاتی تو شاید آج کا یہ منظر دیکھنے کو نہ ملتا۔
تاہم انشاء اللہ، ہم اسی راستے پر گامزن ہیں، اور اب حالات و وقت خود ہمیں یہ موقع فراہم کر رہے ہیں کہ اس ملک کی وہ تمام سیاسی قوتیں جو شرافت، قانون اور چار دیواری کے تقدس و حرمت پر یقین رکھتی ہیں، یکجا ہوں۔ میں نے ابھی جمعیت علمائے اسلام کے اپنے کارکنان اور بھائیوں سے بھی یہی کہا کہ ہم برسوں اس جبر و زیادتی کو سہتے آئے ہیں۔ اسی طرح زمان پارک کو پامال کیا گیا، خان صاحب کے گھر کے اندر داخل ہو کر شیشے توڑے گئے، املاک کو نقصان پہنچایا گیا، محافظین اور خادموں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اور پھر جس غیر آئینی اور نامناسب طریقے سے عمران خان صاحب کو کبھی ہائی کورٹ کے احاطے سے اور کبھی ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا، یہ تمام حقائق سب کے سامنے ہیں۔
تاہم انشاء اللہ العزیز، جو قوتیں بھی آج جس سمت میں جا رہی ہیں، وہ درحقیقت ہمیں ایک فطری موقع فراہم کر رہی ہیں کہ ہم ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر متحد ہوں۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان پہلے ہی اس راستے پر پیش قدمی کر چکی ہے۔ مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ حالیہ نشستوں میں بھی بہت سے امور طے پا چکے تھے اور اس کے لیے ایک باقاعدہ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس کا میں خود بھی رکن ہوں، جب کہ مولانا صلاح الدین صاحب، سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب اور اسلم غوری صاحب جمعیت علمائے اسلام کی نمائندگی کرتے ہوئے اس کمیٹی میں شامل تھے۔ انشاء اللہ ہم اسی ایجنڈے پر آگے بڑھیں گے، مگر غلزئی صاحب، آج کا یہ واقعہ موجودہ حکمرانوں کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی @YousafzaiHusain
Rufaida retweeted
ظلم کی انتہا ہو گئی
گورنر راج کے بعد تحریک انصاف کے صوابی سے ایک کارکن کو 3MPO کے تحت اٹھایا گیا غم میں والد انتقال کر گئے جب پے رول پر کارکن کو گھر لایا جا رہا تھا تو کارکن کے گھر پہنچنے سے قبل والدہ بھی انتقال کر گئیں دونوں والدین کا شام مغرب کے بعد ہمیں جنازہ پڑھنا پڑھا ، انہوں نے پاکستان کی یہ حالت کر دی ہے ۔
اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی @YousafzaiHusain
Rufaida retweeted
I am convinced that one of the most underrated life skills is staying quiet. Stay quiet when you're angry. Stay quiet when you're tempted to gossip. Stay quiet when you want to prove you're right. Silence isn't weakness. Sometimes it's the strongest thing in the room.
Rufaida retweeted
1,
Afghan businesswoman Bibi Homa Hakkak, who returned from Iran, started a manufacturing factory in Kabul with an initial investment of $100,000.
The factory, named Homa Atar, produces bathroom vanities and sink cabinets.
She previously operated the factory in Iran before relocating it to her homeland Afghanistan.
The factory currently employs 20 workers and produces 300–500 units per month.
She plans to increase production to 3000 - 5000 units per month and create 120 jobs within 1 year, while training more Afghans in manufacturing.
- Source: Afghan media
Rufaida retweeted
Is it true that Afghan women can’t go to school, cannot work, cannot use their own names, and have to be called “goat” or “cow”?
Let’s find out:
Thread: 1, 2, 3, 4, 5, 6,7
Rufaida retweeted
کوئی بھی عسکری گروپ اپنے طور پر ، کسی کے کہنے پر، کسی کی ایماء پر کوئی بھی کاروائی کرتا ہے اس سے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کوئی تعلق نہیں ہے- وہ اپنے نقصان کا خود زمہدار ہو گا- ہم اپنے سینوں کو، اپنے جسموں کو زخمی کروانے کے باوجود پھر یہ کہہ رہے ہیں اپنی عوام سے صبر، صبر، استقامت اور صبر کے ساتھ آگے بڑھنا ہے-
سردار عمر نذیر کشمیری
Rufaida retweeted
جمعیت علماء اسلام کے پشاور سے رکن صوبائی اسمبلی اعجاز خان کو انکے حجرے سے گرفتار کرلیا گیا
جمعیت علماء اسلام کی تصدیق
Rufaida retweeted
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM)کی تشکیل:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں مولانافضل الرحمان صاحب کی JUI-F اور دیگرتمام سیاسی جماعتوں کو یہ بتاناچاہتا ہوں کہ 2022ء میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف PDM کے نام سے ایک اتحاد قائم ہوا جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، جمعیت علمائے اسلام (ف)، عوامی نیشنل پارٹی، جمہوری وطن پارٹی، جمعیت اہل حدیث، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، قومی وطن پارٹی اور پختونخواعوامی ملی پارٹی شامل تھیں، مولانافضل الرحمان صاحب اس اتحاد کے سربراہ تھے جبکہ شاہدخاقان عباسی جنرل سیکریٹری اور آفتاب شیرپاؤ سینئر نائب صدر تھے۔
جوجماعتیں PDM میں شامل تھیں وہ تقریباً اس اتحاد سے باہر آگئیں لیکن 26 ویں اور27 ویں آئینی ترامیم منظورکرانے میں یہ تمام جماعتیں شامل تھیں، ان سب جماعتوں نے فوجی اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتا کرکے یہ آمرانہ ترامیم کرائی تھیں، اس میں مولانا فضل الرحمان صاحب بھی شامل تھے۔
اس وقت مسلم لیگ (ن) اورپیپلزپارٹی حکومت میں ہیں، ان کوفوج نے جتوایا لیکن اب مولانافضل الرحمان صاحب باہر نکل آئے ہیں تو وہ ملک کے نظام میں تبدیلی کیلئے کوشش کریں، عمران خان اور الطاف حسین کی ایم کیوایم پر پابندی ختم کرائیں، مطالبہ کریں کہ الطاف حسین کو اس کی ایم کیوایم واپس دلوائی جائے، ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو جسے آگ لگانے کے بعد بلڈوز کردیا گیا ہے، نائن زیرو پرآج بھی قبضہ ہے جو بربریت، جبراورظلم ہے۔ نائن زیروصرف میرانہیں بلکہ میری والدہ مرحومہ کا گھر ہے، شرعاً بھی نائن زیرو پر الطاف حسین اور اس کے بہن بھائیوں کا حق ہے۔لہٰذانائن زیروکو میرے تمام بھائیوں اوربہنوں کو واپس دلوایاجائے۔
مولانافضل الرحمان صاحب!
آپ 28 ویں آئینی ترمیم کے خلاف میدان میں آگئے ہیں توہم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں لیکن آپ کو چاہیے کہ 26 ویں اور27ویں آئینی ترامیم کاساتھ دینے کاجوگناہ آپ سے سرزد ہوگیاتھا اس پر کھل کرعوام سے معافی مانگیں کہ ہم سے بڑی غلطی ہوگئی تھی کہ ہم نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی حکومت کے تیارکردہ آئینی ترامیم کے مسودے کاساتھ دیا۔
ملک میں آئین اورجمہوریت کی بالادستی کیلئے مولانا فضل الرحمان صاحب! آپ جو کام کریں گے ہم اس کا خیرمقدم کریں گےلہٰذا جب تک ملک میں انتخابات کا اعلان نہیں کیا جاتا آپ اپنی تحریک جاری رکھیں ہم آپ کے ساتھ تعاون کریں گے۔
یہ سیاسی تاریخ کاحصہ ہے اورتحریک انصاف والوں کو یہ بات سمجھنی چاہیئے کہ محمودخان اچکزئی اورسرداراخترمینگل پی ڈی ایم میں شامل تھے لیکن تحریک انصاف نے انہیں قبول کرلیا اور آج پی ٹی آئی کےسیاسی فیصلے کرنے کی ذمہ داری محمود اچکزئی کے پاس ہے۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 501 ویں فکری نشست سے خطاب
27، نومبر2026ء
























