huma (@huma_aaa) header
huma (@huma_aaa) profile picture

Allah has no Phone but I talk to Him. He has no Facebook but He is still my friend. He does not have a twitter but I still follow Him.

Joined January 2012
Replying to @wahreh1
Simple n sweet Sunday breakfast.
2
21
بھئی داد تو بنتی ہے زبردست نوز جاب کی ہے جس بھی aesthetic کلینک نے کی ہے ۔خدا جب مال دیتا ہے نزاکت آہی جاتی ہے ۔۔
1
4
163
Magical night .
36
Sun set .😍
19
372
"heaven on earth" the ultimate human experience of peace, beauty, and absolute contentment right here in the physical world. – at Tajikistan
8
205
اس بے شرم کالے ماچھی غفورے کا دل گل پلازہ آتشزدگی پر نہیں پگلا نہ ہی ایسے درجنوں واقعات پر نہ ہری پوری کی معصوم بیٹی پر ہوئی بربریت پر مگر آج ایک دم سے زندہ ہو کر نیپال سے آگیا دال میں یقیناً کچھ اسکے اعمال کی طرح کالا ہے
1
1
4
163
بے نظیر بھکاری پروگرام ۔۔
1
6
8
243
اتنا اہم تاریخی مکہ پیکٹ سائن ہوا انٹرنیشنل میڈیا اسکو ڈسکس کر رہا اور کوریج کر رہا ہے الجزیرہ پر بھی لائیو آرہا ہے اور ہمارے میڈیا کی ترجیحات بلو کی لائیو تقریر ہے ۔لعنت
2
3
93
پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے ہماری عورتوں کو اتنی خوبصورت گریس فل پرسنیلٹی حنا ربانی کھر کی ہونٹوں پر اتنا فلر لگا لیا کہ horrible اور عجیب لگ رہا ہے اور صاف فیک نظر آرہا ہے اچھی بھلی شکل کا ستیاناس کر لیا ۔
1
91
شرم آنی چائیے ان سب بے غیرتوں کو جو کسی بیماری کو لے کر ایسی فیک نیوز بغیر فیملی تصدیق کے ڈالتے ہیں رؤف کلاسرا سے مجھے یہ امید نہیں تھی ابھی میری انیق احمد کی بیوی سے بات ہوئی وہ ICU میں ضرور ہے مگر وینٹی لیٹر پر نہیں ۔
1
94