huma (@huma_aaa) header
huma (@huma_aaa) profile picture

Allah has no Phone but I talk to Him. He has no Facebook but He is still my friend. He does not have a twitter but I still follow Him.

Joined January 2012
Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)
پاکستان میں اسی لاکھ کی سوشل میڈیا پر سسٹرالوجی ارمی رکھنے والی اقرا باجی کے شوہر اس کے کمرے میں دوسری عورت لے اۓ ۔۔ اچانک سے یہ بھی ا گئی اور کمیرا مین پہلے سے اندر موجود تھا اپنے بستر پر دوسری عورت کو دیکھا جس کو دیکھ کر موصوفہ ہوش کھو بیٹھی اور جوتے سے مارنا شروع کردیا ۔۔۔ اب جب اسطرح کے ڈرامے کریں گے تو پھر کون ان لوگوں کو ایوارڈ دے گا ۔۔ جو لوگ پوچھتے ہیں یہ پانچ باجیاں کیا کرتی ہیں ان میں سے اک کام یہ فیک ڈرامے کرنا دوسرا کام ناچ گانا ہے ۔۔ تیسرا دوسرے انفلوئنسر سے پنگے لینا ہے ۔۔ چوتھا کام جو ان کے خلاف بولے انکو NCCIA کا نوٹس بھجنا یا اس کا چینل ڈیلیٹ کرانا ہے ۔۔ ویسے اصل کمال چاچے فیصل کا ہے جو کمیرا مین کے فرائض بخوبی انجام دے رہا ہے ۔۔
43
105
2
639
264,058
بلاول صاحب کے اندر بھی کبھی کبھی پاپولر پولیٹکس کا خیال آتا ہے ، بلاول کا خون جوش مارتا ہے ، کہ ماں کی نقش قدم پر چلوں ، لیکن باپ کہتا ہے کہ بندے دا پتر بن تو میرا بھی پوتر ایں 😂 پی ٹی آئی ایم پی اے نے آخر کردی۔۔۔۔۔۔۔see more
13
353
5
1,894
90,530
بلاول ڈرامے کرنے کے بجاۓ اپنے صدر والد سے کہہ کر عمران کی تمام سزائیں معاف کروا دے۔ کوئی اسے کچھ نہیں کہے گا۔ پی ٹی آئی کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی فراڈی، منافق اور موقع پرست جماعت پیپلز پارٹی ہے۔
52
96
9
439
5,328
بلوچ سردار کا نام ہے سردار عبدالرحمان کھیتران ۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ایک ظالم سردار، جس پر متعدد افراد کے قتل کے الزامات ہیں، کے گھر میں آج قبر کشائی کی جائے گی، جس سے اس کے مبینہ مظالم کے شواہد دنیا کے سامنے آسکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ اس پورے عمل کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے تاکہ دنیا اس معاملے کی حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے اور تمام حقائق منظرعام پر آسکیں۔
25
71
4
373
19,339
بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کابینہ کے کئی وزراء سندھ میں صوبوں کی تشکیل سے متعلق بریفنگ لے چکے ہیں جبکہ پنجاب میں بننے والے صوبوں کے چیف منسٹرز بننے کے لیے ن لیگ میں سے سی ویاں بھی بڑھتی جارہی ہیں۔ سید طلعت حسین
1
9
2
31
499
مولانا فضل الرحمن نے اگر صدر بننا تھا تو زرداری صاحب کیوجہ سے نہیں بنے اگر انہیں خیبرپختونخوا کی گورنرشپ چاہے تھی تو پیپلزپارٹی کی وجہ سے نہیں ملی بلوچستان میں بھی گورنر پیپلزپارٹی نے نہیں دیا 2018 میں لاڑکانہ سے راشد سومرو کو دھاندلی کرکے بلاول نے ہرایا اور پھر انہیں بلوچستان سے سینیٹر بھی پیپلزپارٹی نے بننے نہیں دیا مولانا کے بھائی ضیاء الرحمن کو ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کا ڈی سی بناکر اسکے خلاف مہم بھی پیپلزپارٹی نے چلائی تھی اور آج بلاول کہتے ہیں مولانا کے احسانات کا بدلہ نا دینے والے شرم کریں.. #سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
7
34
96
2,296
ٹرمپ امریکہ کا "فیصل آبادی"ہے😀 بغیر جگت اور مخول کیے رہ ہی نہیں سکتا پیوٹن کو دیکھ کر کہتا ہے۔ "یہ کون ہے"؟ پھر آگے بڑھ کر کہتا ہے "یہ میرا دوست ہے"😀 اور پیوٹن۔۔۔ہمیشہ کی طرح "خاموش"گریس فل❤️
3
59
1
324
15,448
بلاول آپکے پاپا نے گورنر راج پر بھی دستخط کیے تھے تو نیازی کہ سزائیں معاف کرنے کا اختیار تو اس کے پاس آئینی ہے کب رہائی کروا رہے ہو ۔۔۔۔؟ ایک یوتھیے نے دماغ پر زور ڈال کر بلاول سے یہ سوال پوچھنے کی بات کی ہے @BBhuttoZardari کیا جواب دوں؟ یا صاف جواب دوں؟
1
6
29
471
اسٹیبلشمنٹ سے جڑے سب سے بڑے نام محسن نقوی صاحب اور فیصل واوڈا دونوں کو سینٹر پی پی نے ووٹ دے کر بنایا ہے اور محسن نقوی کا نام بطور نگران وزیراعلی پنجاب بھی پی پی نے دیا تھا گڑ کھائیں گل گلوں سے پرہیز
7
368
3
1,468
8,076
سوال: چارٹر آف ڈیموکریسی میں لکھا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیرمین اپوزیشن لیڈر (یا اس کا نامزد کرہ شخص) ہو لیکن سندھ اسمبلی میں آج تک ایسا نہیں ہوا۔ کیوں؟ جواب: میں نے وفاق میں جدہ جہد کر کے ایسا کردیا ہے سوال: تو سندھ میں بھئ کردیں۔ اس کے لیے جد و جہد بھئ نہیں کرنی پڑے گئ صرف ایک فون کرنا ہوگا۔ پہلے پی ٹی آئ کہہ دے کہ ہم سی او ڈئ کو مانتے ہیں تو ہم یہ کر دیں گے #BilawalBhutto
27
140
14
648
63,692
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ایک ظالم سردار، جس پر متعدد افراد کے قتل کے الزامات ہیں، کے گھر میں آج قبر کشائی کی جائے گی، جس سے اس کے مبینہ مظالم کے شواہد دنیا کے سامنے آسکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ اس پورے عمل کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جائے تاکہ دنیا اس معاملے کی حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے اور تمام حقائق منظرعام پر آسکیں۔
38
168
11
776
68,317
یہی کہ سب مظہر عباس ہوتے ہیں۔
ویسے بلاول زرداری کیا سوچ کر شاہزیب خانزادہ اور وسیم بادامی کے پروگرام میں چلا گیا تھا؟
1
3
11
346
شینزین: ہانگ کانگ کے قریب واقع چین کا یہ شہر صرف 46 سال پہلے 30 ہزار آبادی کا ماہی گیروں کا گاؤں تھا، 1980 میں چین کے پہلے اسپیشل اکنامک زون بننے کے بعد دنیا کے سب سے تیز رفتار ترقی کرنے والے ٹیکنالوجی شہر میں بدل گیا، آج یہ Huawei، Tencent، BYD، DJI اور روبوٹکس کمپنیوں کا گھر ہے اور اسے چین کا “سلیکون ویلی” کہا جاتا ہے APEC 2026 سمٹ (جس میں ٹرمپ، پیوٹن اور کئی ممالک کے سربراہ شریک ہیں) کا میزبان شہر ہونے کی وجہ سے یہاں ٹیکنالوجی کا شاندار شو جاری ہے ہیومنائیڈ روبوٹس ناچ رہے ہیں، فائٹ کر رہے ہیں اور آئس کریم ڈال کر دے رہے ہیں اور ہماری مثال ان دوستوں کی ہے جو کامیابی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں اور پھر بتاتے پائے جاتے ہیں کہ ہم سکول کے زمانے کے دوست ہیں اسوقت تو یہ ہمارے جیسا ہی ہوتا تھا
8
82
3
377
12,635
بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بختاور باکسر عامر خان کی زیر نگرانی باکسر سیکھتے ہوئے،، دوسری طرف سندھ کی بیٹیاں عام سرکاری سکولوں میں بھی تعلیم نہیں حاصل کرسکتی کیونکہ اکثر سکولوں میں اساتذہ کے نام پر جانور بندھے ہوئے ہیں #سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
26
68
3
231
13,808
ان صاحب کا نام ہے ملک جلال المعروف "اے ڈی سی جلال" جو سندھ میں رائج زرداری بھٹو "سسٹم" کے کرتا دھرتا ہیں۔ ملک بھر میں موجود بلاول اور زرداری ہاؤسز کے معاملات، غیر قانونی رقوم کو کاروباری سلطنت میں منتقل کرنے اور زرداری خاندان کے مالی انتظامات سنبھالنے کی ذمہ داری انہی کے سپرد ہے۔ سندھ میں ایک مختیار کار کی تعیناتی سے لے کر سیکرٹری سطح کے تبادلوں اور تقرریوں تک کے معاملات ملک جلال کی مرضی اور ڈیل کے بغیر طے نہیں پاتے۔ کالا دھن بڑی خوبصورتی سے ٹھکانے لگانے کی ذمہ داری بھی انہی کی ہے اور اسی وجہ سے آصف علی زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو سے بھی زیادہ ان پر اعتماد کرتے ہیں جبکہ سندھ کی بیوروکریسی و سرکاری ملازمین اس نیٹ ورک سے بخوبی واقف ہیں۔
9
48
3
79
7,524
ایران جنگ تو اسی سال لگی لیکن انہوں نے "کراچی جنگ" پچھلے 18 سال سے چھیڑی ہوئ ہے
شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔ بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔ یہ تو حالت ہے۔ پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔ ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟ بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔
1
16
جب ہندوستان سے پاکستان بنا تب بھی خون کی ندیاں بہی تھیں اور وہ خون Up/Cp /Punjab کا تھا جنھونے جانیں گنوائیں مگر ہندوستان میں سے پاکستان بنا ہی لیا۔ سندھ بلوچستان خیبر میں کونسا خون خرابہ ہوا تھا۔ آج صوبے بنانے پر خون بہانے والی دھمکی دینے والے شائد تاریخ سے ناواقف ہیں۔ صوبے تو بنیں گے۔ بہا لیں خون۔
1
1
3
245
شاہد میتلا کیخلاف کارروائی اِن 👇الزامات کی بنیاد پر ہوئی ہے صحافی دوستوں سے بارہا درخواست کی ہے کہ الفاظ کے چناو میں احتیاط کریں اور الزام لگانے سے پہلے سوچیں کہ اگر ثابت کرنا پڑ گیا تو کر لیں گے؟ جو کہ اس کیس میں شاہد میتلا نہیں کر سکے، صحافی تنظیموں کو چاہیئے کہ انکے درمیان صلح کروا دیں شاہد بے بنیاد الزامات پر معذرت کر لے اور کاکڑ صاحب درخواست واپس لے لیں
122
179
22
653
64,779
This is such a stupid argument because an MNA with 51% of votes makes decision for the remainder of 49% of the voters who didn’t vote for them. Does the MNA also ask the voters before passing bills in the assembly? Which Pakistan are you living in? Just be honest about your bias.
Suppose Pakistan holds a referendum on creating 12 or 14 provinces. Even if a majority votes in favour, a majority does not necessarily mean consensus. Also can a highly complex question such as the creation of new provinces be reduced to a simple yes-or-no choice? Let’s say the vote is Yes, does that mean voters have endorsed the boundaries, financial arrangements, distribution of resources such as water, Senate representation and administrative structures of the proposed 12 provinces? Who gets to decide these details? And if those arrangements later create problems, who will be held accountable? (E.g. Brexit) This is why elected representatives cannot be reduced to people who simply implement the outcome of a popular vote. Their role is also to debate the consequences and timeline, negotiate and make the necessary legislative decisions.
4
7
1
54
1,055
ایمان تازہ کرنے والا واقعہ سنیں! جب سیکیورٹی فورسز نے پہاڑوں پر دہشت گردوں کا خاتمہ کیا اور روزِ بعد پہاڑوں میں اجتماعی قبریں دیکھیں تو ان کے ساتھ کیا ہو رہا تھا، یہ سنیں۔ کرنل عمیر بنگش (ایس ایس جی)
11
125
390
16,004