Imrandabara retweeted
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
mol.im/a/16142731
Imrandabara retweeted
بریکنگ نیوز....🔥🔥🔥
میں نے عمران خان کی رہائی کے لیے باقاعدہ کمپین شروع کی ہے اپ سب میرا ساتھ دیں
سابقہ برطانیہ وزیراعظم
Imrandabara retweeted
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
Imrandabara retweeted
عمران خان جیسا زمانہ پھر کبھی نہیں آنا
ریئل اسٹیٹ کے بزنس مین کہتے ہیں کہ وہ دور آئیڈیل تھا کنسٹرکشن کے حوالے سے کسان کہتے ہیں کہ اتنی برکت تھی کہ جو فصل کاشت کی بمپر کراپ ہوئی اور ریٹ بھی بہترین ملا اور پیسے بھی جلدی ملے اس جیسا دور کبھی آ نہیں سکتا۔ آٹو سیکٹر والے کہتے ہیں جتنی گاڑی خان کے دور میں بک رہی تھی پاکستان کی تاریخ میں اتنا کام کبھی نہ ہوا۔ غریب کہتے ہیں کہ ہمارے جیب میں 10 لاکھ روپے کا چیک تھا جب بھی کسی کو کوئی بیماری ہوئی مفت علاج ہوا دوائیاں تک مفت ملا کرتی تھیں۔۔
واقعی ایک غریب پرور اللہ کا خوف والا حکمران پاکستان میں آیا تھا۔ جب سے گیا یے ملک برباد ایسے ہو رہا ہے جیسے کسی نے تیار فصل میں خنزیر چھوڑ دئیے ہوں
Imrandabara retweeted
HEC blames university for not sending students data, while university accuses HEC of intentional delays. This blame game is harming students only.
We demand this committee to immediately identify the exact cause of delay & a criminal case be filed against the culprits — whether university management or HEC officials.
Enough of this accountability evasion!
Also we demand that student's represenative must be the part of committee
#AttestOurDegrees #HEC #StudentsFutureAtStake #SenateofPakistan #Pakistan
@CMShehbaz
@PresOfPakistan
@bushraanjumbutt
@DrNiazAhmadSI
@afnanullahkh
@SenatePakistan
@bushraanjumbutt
@hecpkofficial
@Pakistanhealth4 @afnanullahkh
Imrandabara retweeted
Replying to @SaadMudassir
#StudentsFutureAtStake
@EduMinistryPK @bushraanjumbutt
میرے تمام تعلیمی اسناد کی تصدیقِ اسناد (HEC Attestation) مکمل ہو چکی ہے اور مطلوبہ NOC/Equivalence بھی حاصل ہے۔
صرف آخری ڈگری کی تصدیق زیرِ التواء ہے۔
Imrandabara retweeted
محترم وزیراعظم صاحب، محترمہ سینٹر بشری انجم بٹ صاحبہ ، محترم ڈاکٹر نیاز احمدصاحب،
ایچ ای سی کی کوتاہیوں کا کتنا عرصہ بدلہ طلبعلموں سے لیا جائے گا، کیا سیکرٹری ایجوکیشن / چئیرمین ایچ ای سی کا بیان نہیں، کہ کوتاہی ایچ ای سی کی ہے.
کیا سینٹ قائمہ کمیٹی اتنی بےتوقیر ہو گئی ہیں کہ کوئی سنتا ہی نہیں، آج اس کا فیصلہ جو سینٹر صاحبہ نے مبارکباد کیساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیا تین ماہ قبل مگر در حقیقت ابھی بھی مسئلہ وہیں کا وہیں ہے کوئی مبارکباد ولی بات نہیں.
مسئلہ اب دنوں نہیں گھنٹوں میں حل کریں، آج کمیٹی رپورٹ لے اور اگلا اجلاس کل رکھ لے
سینٹ اپنے مقام کو منوائے
#AttestOurDegrees #HEC #StudentsFutureAtStake #SenateofPakistan #Pakistan
@CMShehbaz @bushraanjumbutt @DrNiazAhmadSI @afnanullahkh @SenatePakistan @MaryamNSharif
@Conv_KMS
@RaheelaHameed
@EduMinistryPK @AhadKhanCheema1 @bushraanjumbutt
@SMasroorAhsan
@KamranM69045926
@FalakNazChitral
@pakistanhealth4
Imrandabara retweeted
Please turn the approved decision into practical relief for students. #AttestOurDegrees #HEC #StudentsFutureAtStake @PakPMO @DrNiazAhmadSI















