Imran (@imrantigermani) header
Imran (@imrantigermani) profile picture

❤💕vote serf Murshad ik ka❤💕

Joined May 2022
Photo by Imran (@imrantigermani)Photo by Imran (@imrantigermani)Photo by Imran (@imrantigermani)Photo by Imran (@imrantigermani)Photo by Imran (@imrantigermani)Photo by Imran (@imrantigermani)Photo by Imran (@imrantigermani)Photo by Imran (@imrantigermani)Photo by Imran (@imrantigermani)Photo by Imran (@imrantigermani)
حوصلہ نہیں ہارنا ہمت نہیں چھوڑنی دل کو مضبوط کرنا ہے اور دوبارہ جدوجہد کریں گے #Islamabad_Massacre
1
2
4
1,426
عمران خان کی صحت اور خط کے حوالے سے پوری دنیا کو آگاہ کریں۔petitions.web.app/?campaign=…
26
200
378
4,187
شوکت خانم ہسپتال سے کینسر کا علاج کروانے کے بعد عمران خان کے بارے منفی خیالات کا اظہار کرنے والی سامعہ خان کے خیالات تبدیل ہو گئے مجھے لگتا ہے عمران خان کو جو دعائیں مل رہی ہیں وہ شوکت خانم ہسپتال کی وجہ سے مل رہی ہیں، میں وہاں ایک پرائیویٹ مریضہ تھی لیکن میرے ساتھ جو غریب آدمی زیر علاج تھا اس سے پیسے نہیں لیے جارہے، میں نے وہاں پر غریبوں کا علاج مفت ہوتے ہوئے دیکھا ہے، میں اب آپ کو کہوں گئی کہ آپ نے اگر کوئی بھی مدد کرنی ہے تو وہ شوکت خانم کو فنڈ دے ۔ عمران خان کو اگر لاکھوں کڑوروں لوگ پیار کرتے ہیں تو وہ اس شوکت خانم ہسپتال کے مریضوں کی دعائیں عمران خان کو لگی ہوئی ہیں ۔ میں یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آئی ہوں معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان کا اپنے علاج کے بعد اظہار خیال
6
17
2
71
4,458
عمران خان نے خط چیف جسٹس سپریم کورٹ کو جگانے کے لئے لکھا تھا، مگر لگتا ہے کہ وہاں پر مکمل سکوت طاری ہےـ چیف جسٹس کے حلف کا ایک حصہ کہتا ہے کہ ۔۔۔۔ میں بغیر کسی خوف اور خطرے کے انصاف فراہم کروں گا۔۔۔ لگتا ہے نہ صرف یہ بات چیف جسٹس بھول چکے ہیں بلکہ یہ بھی بھول چکے ہیں کہ ان کی عدالتوں کے فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھا جا رہا ہے اور وہ کچھ نہیں کر رہے! #ImranKhansLifeIsAtRisk
10
639
8
1,936
19,114
محسن نقوی کے خلاف پی ٹی آئی کے رہنما بات نہیں کر سکتے جب کے بلاول محسن نقوی کے خلاف تنقید کر رہا ہے اور سارے میڈیا چینلز پر انٹرویو چل رہے ہیں اچھا ٹھیک ہے سمجھ گے
2
20
229
1,688
Pakistan: Imran Khan, jailed since 2023, writes he is in solitary up to 22 hours a day and 'may not return alive'; officials say doctors see him weekly. Independent medical access is a right. #HumanRights bbc.com/news/articles/cr894x…
94
2,388
32
4,901
39,704
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
12
2,265
22
4,486
62,284
اگر زرداری اجازت دیں، عمران خان کی حکومت بھی گرا دیں گے اور انہیں جیل میں بھی ڈال دیں گے - بلاول زرداری آپ لوگ تو شامل جرم تھے فروری 2019 میں آپ کے بیانات اور اور آج اور ۔۔۔آج اپنے پر بات ائی تو پتہ چلا جمہوریت کسے کہتے ہیں انسانی حقوق کیا ہوتے ہیں
11
368
1
1,142
13,135
ہندوستان کے سمندر میں گزشتہ ایک مہینے سے آج تک بلکہ مزید اگلے دو ہفتوں تک MJO پھنس گیا ہے، یاد رکھیں اس mjo کی گلوبل وارمنگ میں سفر نہ کرنے سے اور ایک ہی جگہ ہندوستان کے سمندر میں رہنے سے دنیا کے تمام ممالک سمیت پاکستان میں بھی کوئی سردی نہیں آ سکی، یورپ کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں بھی کوئی سخت سردی نہیں لگ رہی اور یکم دسمبر تک بھی شدید سردی کا امکان نہیں ھے۔۔ دسمبر میں جا کر MJO کسی اور جگہ سے گزرے گا جس وجہ سے تمام ممالک میں سخت سردی مغربی ہواؤں کے سلسلے شدت پکڑنا شروع ہوں گے۔۔ آج سے اگلے دو ہفتوں میں کوئی طاقتور بارشوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل نہیں ہوگا۔ جیٹ سٹریم فل حال اپر جا رہی ہے لیکن دسمبر کے پہلے 15 دنوں میں کچھ حالات بدلے گے دسمبر کے پہلے پندرہ دنوں میں دو طاقتور سسٹم متوقع ہے، تاریخ کا طاقتور ایل نینو مزید شدت پکڑتا جا رہا ہے۔۔ دسمبر جنوری موسم سرما میں سردی محدود جبکہ دھند زیادہ ہوگی۔ فروری مارچ اپریل 2027 موسم بہار میں تاریخ کا شدید ایل نینو ٹوٹنے کا امکان ہے جب ایل نینو ٹوٹ جائے گا فروری مارچ کو تو موسم خراب ہو جائے گا۔ تاریخ کے طاقتور مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے فروری سے مارچ اپریل تک متوقع ہیں جس سے گندم کی فصل کو نقصان ہوگا۔۔ ایل نینو ٹوٹنے سے موسٹلی موسم مزاق بن جاتا ھے اور سارہ نظام درہم برہم ہو جاتا ھے، آپ کو سعودی عرب، ایران ترکی اور دبئی سمیت بلوچستان کے مغربی علاقوں تک شدید بارشیں نظر آئیں گی۔۔ جنوری کے آخر اور فروری سے مارچ اپریل تک۔ بلوچستان سمیت سندھ، پنجاب، خیبر پختون خواہ کے تمام علاقوں میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں برسیں گی۔۔ دسمبر کے آخر پندرہ دنوں میں جنوری کے مہینے میں دھند زیادہ ہوگی خشک بادلوں کا راج ہوگا اس بار موسم سرما کے دوران معمول کے مطابق بارش معمول سے زیادہ درجہ حرارت رہیں گے۔ فروری مارچ اپریل 2027 زیادہ بارشوں کا امکان ہے میں ہر پیشگوئی میں ٹائم اپریل تک دے رہا ہوں کہ طاقتور مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے اپريل تک ٹائم کے مطابق نظر آئیں گے۔۔ مزید آنے والے ایک مہینے تک کوئی شدید سردی متوقع نہیں ہے۔ دسمبر کے پہلے پندرہ دنوں میں دو طاقتور سسٹم متوقع پھر دھند ہوگی جو جنوری کے وسط تک وقفے وقفے سے جاری رہیں گی۔۔ باقی ہونا وہی ھے جو اللہ کو منظور ہو گا۔۔۔۔۔
8
68
254
26,901
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨 جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔ لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے
20
2,165
7
5,625
39,236
اطہر کاظمی نے بلاول زرداری کا سارا انقلاب ڈیڑھ منٹ میں نکال دیا....
4
324
3
715
8,600
آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ بلاول نے کل اسٹیبلشمنٹ کے خلاف دھواں دھار تقریر کی۔ حیرت انگیز طور پر تمام نیوز چینلز نے وہ تقریر نشر کی، کسی چینل کو روکا نہیں گیا۔ ٹاوٹ صحافیوں کی طرف سے بھی خاص ردعمل نہیں آیا۔ آج دیکھنا ہے کیا پیپلزپارٹی کے خلاف بھی پی ٹی آئی کی طرح کریک ڈاؤن ہوتا؟ کیا پیپلزپارٹی کو بھی غدار اور ملک دشمن ثابت کیا جاتا ہے؟ آج آنے والا ردعمل اس بات کا فیصلہ کرے گا کہ بلاول نے تقریر خود کی ہے یا عوام کی توجہ اہم مسائل سے ہٹانے کے لیے کروائی گئی ہے۔ ویسے تقریر مولانا نے بھی بہت سخت کی تھی لیکن وہاں بھی کوئی ردعمل نہیں آیا۔ ایک رائے یہ بھی ہے اپنی مرضی کے لوگوں سے اپنے خلاف تقریریں کروا کر جمہوریت اور اپوزیشن کی سڑی ہوئی لاش میں جان ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
39
161
1
683
13,855
عمران خان نے سب کو بے نقاب کیا اور بلاول نے خود کو 👇👇👇
10
672
10
1,603
17,714
Imran retweeted
🚨 The Third Attempt Imran Khan survived two attempts on his life: shot in the leg at Wazirabad on 3 November 2022, then the Judicial Complex in Islamabad on 18 March 2023. Now he is 74, held alone up to 22 hours a day in Adiala Jail, his blood pressure at 193, and a Supreme Court order of 18 August to move him to hospital has never been carried out.
188
658
21
1,066
47,562
بلاول بھٹو زرداری ایک منافق انسان ہے.... متفق؟؟
84
144
5
744
8,578
ان حرکتوں کے بعد بلاول صرف بیانات سے انقلابی نہیں بن سکتا۔ ثابت کرنا ہوگا جو بہت مشکل ہے۔
50
1,587
11
5,972
80,669
جی اور یہ درخواست عمران خان کی ہے لیکن اس ننگے نظام میں ذرا برابر ہمت نہیں کہ ایسا کر سکیں !!
بریکنگ ، عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس براہ راست دیکھانے کی استدعا کر دی
8
1,106
4,405
21,180
میں نے یہ خط جو عمران خان کے لیے تحریر کیا، وہ یادداشت پر نہیں تھا۔ وہ ہر لفظ جو وہ بول رہے تھے، ہر جملہ جو وہ میٹنگ میں کہہ رہے تھے، اس کو میں بھی ڈاکومنٹ کر رہا تھا بیرسٹر سلمان صفدر
7
201
926
8,347
چلیں ایک ریفرنڈم کروا لیتے ہیں 😂 بلاول کو اگر اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا ہے تو پیپلزپارٹی کو ان غلطیوں پر
17%معاف کر دینا چاہیے
83%بالکل معاف نہیں کرناچاہیے
10,900 votes • 1 hours
138
445
6
1,174
37,398
ٹھڈو عدالتیں پشاور ہائیکورٹ نے ریڈیو پاکستان کیس میں تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کیں تو پولیس نے 3MPO کے تحت گرفتار کر لیا۔ ضمانت قبل از گرفتاری کی اگلی تاریخ پر یہ موقف اختیار کیا جائے گا کہ چونکہ عدالت پیش نہیں ہوئے اس لئے ضمانت منسوخ ہو گئی
15
357
7
752
6,075
جب عمران خان کے گھر کو آگ لگائی تو اس وقت بلاول بھٹو زرداری بطور وزیر خارجہ مزے لے رہا تھا.... آج جب لتر پڑے تو اسکو عمران خان یاد آ گیا... ہمیں سب کچھ یاد ہے..
19
1,145
5
3,140
23,222