♥︎ꪀ (@itxenn) header
♥︎ꪀ (@itxenn) profile picture

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

✈︎
Joined March 2021
Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)Photo by ♥︎ꪀ (@itxenn)
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
198
155
3
532
30,457
إِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيم بے شک اللہ ہی میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے پس اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا راستہ ہے۔ (سورۃ مریم: 36)
3
3
14
124
Realising that we r doing nothing for him 💔
2
1
7
325
اتنی کھوتا عوام ہے اب بلاول کے گن گائیں گے مطلب حد ہے 😏
5
3
13
313
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
30
15
45
375
Pakistan with @ImranKhanPTI . ❤️
7
11
29
339
♥︎ꪀ retweeted
یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (ابرہیم : 42
6
18
2
47
610
بڑے بڑے اکاؤنٹس نے لکھنا شروع کیا تھا کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے اور سبھی شروع ہو گئے اور ٹرینڈ بن گیا کم از اتنا تو مان جانا چاہیے خان کو ان حالات میں لانے میں سبھی کا ہاتھ ہے
17
12
47
597
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
23
20
36
325
Palestine is bleeding… nd the WORLD is still watching in SILENCE... O ALLAH ,protect the oppressed of Palestine. Grant em strength, patience, nd complete victory.. Expose every INJUSTICE nd bring down every OPPRESSOR . #FREEPALESTİNE #GazaGenocide‌
3
9
1
24
445
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
22
15
2
33
270
Never STOP TALKING about #Palestine
1
2
12
364
ہر وہ نیوز ٹرک کی بتی ہے جس میں عمران خان کی رہائی کی حکمت عملی یا خان صاحب کی ان کی فیملی سے ملاقات کی تاریخ نہیں۔ سیدھی بات ۔
19
17
1
53
747
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍
1
4
136
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
22
12
27
218
ہم کو محسوس کیا جاتا ہے خوشبو کیطرح ہم کوئی شور تھوڑی ہیں جو سنائی دیں۔۔۔۔🎀 #Emaan
6
5
29
449
بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی ہے بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے ہیں #Emaan 🎀
ہمیں گلا دنیا سے نہیں اپنے سادگی سے ہے ہم نے ہر ہاتھ ملانے والے کو مخلص سمجھا..۔
1
3
9
177
#جمعہ_مبارک ❣فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یامولائی یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہﷺ❣ #درود_بر_محمد #درود_بر_حبیب_خدا
9
11
1
33
390
میرے #اللہﷻ⃢𖣔 اس جمعہ کو ہمارے لیے خیر و برکت، رحمت و مغفرت اور آسانیوں کا وسیلہ بنا دے۔ ہمارے نصیب میں اپنی رضا والی خوشیاں لکھ دے، ہماری دعاؤں کو قبولیت عطا فرما، دلوں کو اپنے ذکر کے نور سے منور رکھ اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما۔ آمین🤲🏻 𓂃 ࣪˖ ִֶָ𐀔 جمعَہ مُبَارَک
43
18
1
85
703
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
25
16
37
287
دل آپکو دیا ہے آپ ہی اس میں رہیں گے ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے۔۔۔۔🫀 Missing uh kaptaNaa @ImranKhanPTI
2
2
9
253