khan daha retweeted
دماغ سُن ہو گیا ہے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا لکھوں۔ ہم کیسے جانوروں میں گھرے ہیں۔ بچے سے کوئی غلطی ہوئی بھی تھی تو اس سفاکیت سے اسے موت کے گھاٹ اتار دینا.... ملتان میں ہونے والی اس بربریت میں صرف ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے حالانکہ گاڑی سے دو درندے اترتے نظر آ رہے ہیں۔ وہ ایک بھی اب تک زندہ کیوں ہے؟ بچہ یتیم اور لاوارث بتایا جا رہا ہے۔ خون رائیگاں ہی جائے گا۔
khan daha retweeted
بیرسٹر گوہر کا بلاول بھٹو کو کھرا جواب
سہیل آفریدی آج بھی ہمارے وزیر اعلیٰ ہیں
5 کروڑ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں
ووٹ صرف عمران خان کے نظریے کا ہے
پیپلز پارٹی کے جمہوری دعووں پر کڑے سوالات اٹھا دیے
بیرسٹر گوہر نے بلاول بھٹو کو کھری کھری سنادی ‘ قومی اسمبلی میں خطاب ‘ سہیل آفریدی آج بھی ہمارا وزیر اعلیٰ ہے ‘ 5 کروڑ عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ ‘ ووٹ صرف عمران خان کے نظریے کا ہے ‘ پیپلز پارٹی کی جمہوریت کہاں گئی ؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا قومی اسمبلی میں خیبر پختونخواہ میں گورنر راج پر سخت خطاب
#DailyQudrat #QudratNews #BarristerGohar
khan daha retweeted
راجہ ناصر عباس اور محسن نقوی کے مابین ایوان بالا میں گھمسان کی لڑائی!ایک قیدی آپ کے حواس پر سوار ہے
#RajaNasirAbbas #MohsinNaqvi #GovernorRuleKP
khan daha retweeted
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
#گورنر_راج_نامنظور
khan daha retweeted
میں یہ ڈرامہ نہیں دیکھ رہی لیکن اس کلپ نے مجھے بہت متاثر کیا ہے۔
وہ مرد جو دین کے نام پر صرف دوسری شادی کو ہی یاد رکھتے ہیں ان کے لیے بہت بڑا سبق ہے
khan daha retweeted
گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس چھاپہ
آفس بند ہونے میں ایک گھنٹہ باقی تھا لیکن سارا عملہ غائب اور آفس میں صفائیاں چل رہی ہیں۔ لوگوں کو واپس بھیجا جا رہا۔ وزیرداخلہ کو بھی بولا گیا کہ آفس بند ہوچکا ھے😂
موجود عملہ کسی ایک سوال کا جواب نہیں دے سکا۔
وزیرداخلہ نے سارا عملہ ہی معطل کر دیا۔
khan daha retweeted
دیکھیں یہ کیسی نسل آ رہی ہے اب
ہمیں تو یہ بھی پتہ نہیں تھا ایسا بھی کوئی نشہ ہوتا ہے جو یہ بچا کر رہا ہے ماں باپ کو بچوں پر نظر رکھنی چاہئے
khan daha retweeted
ఐఫోన్ 15 కోసం మూడు ప్రాణాలు బలి..
సంభాజీనగర్కు చెందిన 18 ఏళ్ల యువకుడు ఐఫోన్ 15 కొనివ్వాలని డిమాండ్ చేస్తూ ఖవ్ద్యా కొండపై తల్లిదండ్రులతో గొడవపడి కొండపై నుంచి దూకుతానని బెదిరించాడు.
3 గంటల పాటు తల్లిదండ్రులు బతిమిలాడినా వినలేదు. చివరకు తండ్రిని తనతో పాటు లాగడంతో ఇద్దరూ కిందపడి మృతి చెందారు. ఆ తర్వాత తల్లి కూడా కొండపై నుంచి దూకింది.
khan daha retweeted
عمران خان کو ابھی تک شفا ہسپتال نہ منتقل کرنے پر اور جب میاں ساب جیل سے شریف میڈیکل میں ایڈمٹ ہوے تھے اس پر حامد میر نے ن لیگ کی ٹھیک ٹھاک چھترول کر دی لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر یہ سب باتیں وہ اپنے شو کیپٹل ٹاک میں بھی کریں
khan daha retweeted
شفا ہسپتال کے اعلی انتظامی افسر سے مختصر سوال جواب
سوال! کیا عمران خان کو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ھے؟
جواب ! نہیں
سوال! چوتھے فلور پر سیکیورٹی کیوں تعینات ھے؟
جواب ! یہ vip فلور ھے اور یہاں عمومی طور پر سیکیورٹی ہوتی ھے
سوال۔ آپ کو انتظامات کا کوئی حکم ملا ھے؟
جواب ! بلکل نہیں
رجل كولومبي يدعى نيكو كان برفقة زوجته عندما اقترب منه رجل غريب واخذ لوح التزلج الخاص به، تبعه نيكو لاستعادت اللوح بدون شجار الا ان الرجل تحدى نيكو وحاول افتعال الشجار
نيكو حاول جاهدا تجنب الرجل لان نيكو بطل في رياضة الجيتسو ويعلم انه سيفتك بالرجل بسهوله لكنه لا يريد المشاكل، لكن الرجل اصر على المواجهه وحاول سرقة اللوح مرة اخرى وهنا قام نيكو بتثبيته على الارض لمدة طويلة في وسط طريق السيارات واجبره على الاعتذار حتى اعتذر وافلته وجعل منه اضحوكه امام الجميع
كان بإمكان نيكو ابراحه ضربا وهو ما سيفعله اي واحد مكانه لكن نيكو اختار تلقينه درس قاسي ومحرج له بدون ضرب



















