𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
پاکستانی ڈرامے دیکھ کر بندے کو اپنے مڈل کلاس ہونے پر ہی شک ہونے لگتا ہے۔
ڈراموں میں ناشتے کی میز اتنی لمبی ہوتی ہے کہ لگتا ہے آدھا محلہ مدعو ہے۔ خواتین صبح سویرے میک اپ اور بال بنائے بیٹھی ہوتی ہیں، اور مرد ایسے کڑک استری شدہ سوٹ میں آتے ہیں جیسے سرکاری اجلاس میں جانا ہو۔ (1/4)
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
جس احتجاج کا ایندھن عام شہری کی بے بسی اور اذیت بن جائے، وہ اپنی اخلاقی طاقت کھو بیٹھتا ہے۔ اختلافِ رائے نظام کو جھنجھوڑنے کے لیے ہوتا ہے، نہ کہ پہلے سے پسے ہوئے لوگوں کی زندگی مفلوج کرنے کے لیے
رُوپ کوئی جاگیر نئیں ہُندی
ہِیر وی اِک دِن ہِیر نئیں ہُندی
شیشے ساہویں مَیں ای ہُناں
وِچ میری تصویر نئیں ہُندی
~ تجمل کلیم 🫀
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
لڑکیاں کہتی ہیں کہ انہیں ابوبکر جیسا لڑکا چاہیے، لیکن پاگل وہ امان گجر جیسے ڈھونگیوں کے پیچھے ہو جاتی ہیں.
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
پیاز کا پراٹھا کھائیں تو سمجھ آتی کہ بنی اسرائیل نے من و سلوی کی جگہ پیاز اور گندم کیوں مانگا تھا
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
Was expecting uncle not to trust a random guy
but this is literally the main gate of his house 👇🏼😭
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
دو چار لاکھ کے برگر شوارمے روز بیچنے والے لاکھوں کا کھانا روز بیچنے والے چاہتے ہیں حکومت ان کا کچرا مفت اٹھاے
ایسے نئی ہوسکتا اب
حکومت کو چاہیے ان سے کوڑا ٹیکس لازمی لے جو نہ دے اس کا ہوٹل سیل کرے
@MaryamNSharif
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
چائے پر پابندی لگ جائے تو ساس بہو کے جھگڑوں، افئیرز، طلاق والے ڈراموں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔ ہر وقت بیٹھے چائے پیتے رہتے ہیں۔ تیزابیت سے معدے کا بیڑا غرق ہو جاتا ہے۔ سارا غصہ ایک دوسرے پر نکلتا ہے۔ اصل مسئلہ سچی محبت نہیں، تیزابیت ہے۔




















