رُوپ کوئی جاگیر نئیں ہُندی
ہِیر وی اِک دِن ہِیر نئیں ہُندی
شیشے ساہویں مَیں ای ہُناں
وِچ میری تصویر نئیں ہُندی
~ تجمل کلیم 🫀
ایسا ہی ہوتا ہے لیکن اس کیفیت سے نکلنے اور اسکے بار بار حاوی نا ہونے کی کوشش بھی خود کو ہی کرنی پڑتی ورنہ اس کیفیت کا آنا بار بار شروع ہو جاتا پھر ایک وقت آتا کہ مسلسل یہی کیفیت جاری رہتی
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
لڑکیاں کہتی ہیں کہ انہیں ابوبکر جیسا لڑکا چاہیے، لیکن پاگل وہ امان گجر جیسے ڈھونگیوں کے پیچھے ہو جاتی ہیں.
روزگار مل گیا ہے یہاں کافی لوگوں کو
ایک دو بار گزر ہوا
بڑا وسیع ایریا ہے
𝓱𝓸𝓷𝓮𝔂 𝓫𝓮𝓮 retweeted
پیاز کا پراٹھا کھائیں تو سمجھ آتی کہ بنی اسرائیل نے من و سلوی کی جگہ پیاز اور گندم کیوں مانگا تھا

















