Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
وہ بندہ بات کر رہا جو مخصوص کوٹے میں بیس سال سے پرائم ٹائم سلاٹ لےکر بیٹھا ہے ۔
اور اتنی لمبی چوڑی دانشوری کرنے کے باوجود صرف 78 لوگوں نے ریٹویٹ کیا۔
مجھے کوئی جانتا بھی نہیں لیکن تم سے زیادہ لوگ میری بات سن لیں گے ۔
طارق فضل چودھری نے کل تمھیں سانس بھی نہیں لینے دیا
Since the 1950s, a puppet show in the name of democracy has been going on. Such a show needs political characters on stage to convince the audience that the performance is, indeed, democracy.
A section of the political class — those who willingly become puppets, ride on rigged elections and fraudulent mandates, and trade their political independence for a share of power.
Such politicians are not merely betraying their workers; they are disgracing the very idea of representative politics.
Holding public office does not make someone a statesman. Wearing the robe of democracy does not make someone a democrat.
Those who shamelessly surrender their conscience, mandate and independence for petty perks and privileges are not exercising political leadership. They are participating in a puppet show — and will remain its puppets, regardless of the offices they occupy.
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
آپ اسلام آباد میں کھانے پینے کے کسی بھی انٹرنیشنل برانڈ پر چلے جائیں وہاں آپ کو صفائی سمیت بہترین سروسز فراہم کریں گے اور آپ کو کمپیوٹر جنریٹڈ بل تھما دیں گے پھر آپ اپنے اے ٹی ایم کارڈ سے بل ادا کریں اور صرف 5 فیصد ٹیکس ادا کریں اور گھر چلے جائیں جس سے فائدہ ہوتا ہے آپ کا بل تھوڑا کم ہو جاتا ہے۔ اب آجائیں ہمارے اپنے پاکستانیوں کے ہوٹلز یا بڑے برانڈ کی تو آپ کو سروس کسی صورت ویسی نہیں ملے گی جیسی انٹرنیشنل برانڈز فراہم کررہے ہیں پھر جب بل کا مرحلہ آتا ہے تو پہلے آپ سے پوچھیں گے بل کیش دیں گا یا کارڈ سے، اگر آپ کہیں کہ کارڈ سے ادائیگی کروں گا تو پھر پہلے آپ سے کہیں گے کہ کیش بل دیں اور اگر آپ نہ مانیں تو پھر کہیں گے ٹھیک ہے کارڈ پر پیسے زیادہ لگیں گے کیوں ہماری ٹیکس کی مد میں کٹوتی ہوتی ہے۔ آپ اس پر بھی اتفاق کرلیں تو آپ کو کمپیوٹر کی بجائے ہاتھ کا لکھا بل دینے کی سر توڑ کوششیں کریں گے مقصد صرف ایک ہی ہے کہ کسی بھی طرح ٹیکس کی رقم بچائی جائے۔ بے ایمانی فراڈ جھوٹ ہماری نس نس میں سرایت کرچکا ہے اللہ ہی رحم کرے بس
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
مانا کہ پاکستان مسائلستان ہے لیکن پاکستان نے بچ بچا کر کئی ایسے کام کئے ہیں جو دوسرے ممالک کرتے پکڑے گئے اور تب سے پھنسے ہوئے ہیں ایٹمی پروگرام کی مثال لے لیں امریکہ، روس، چین، فرانس اور برطانیہ کے علاوہ پاکستان، بھارت اور شمالی کوریا کو ایٹمی طاقت کے طور پر تسلیم کیا گیا جب انہوں نے دھماکے کئے اسرائیل نے بھی چھپ کر دھماکے کئے لیکن وہ سرعام اسکا اظہار نہیں کر سکتے شمالی کوریا دہائیوں سے اقتصادی پابندیوں کا شکار ہے مغرب سے مکمل طور پر کٹا ہوا ہے ایران ایٹم بم نہیں بنا سکا لیکن پانچ دہائیوں سے مغربی پابندیوں کا شکار ہے چوری چھپے تیل (سستے داموں) فروخت کرکے گزارا کر رہا ہے پورے خطے میں کوئی ایسا ملک نہیں جس کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہوں سوائے مسلح تنظیموں کے، اسکے برعکس پاکستان کے چین، ترکی اور سعودی عرب کے ساتھ مثالی تعلقات ہیں روس اور امریکہ کو بھی انگیج رکھتا ہے اپنی بساط سے بڑھ کر کھیلتا ہے اپنے سے چار گنا بڑے ہمسائے کو آگے لگائے ہوئے ہیں المختصر، یہ نہیں کہ ہم بالکل گئے گزرے ہیں لیکن ہمیں باقی شعبوں میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے اس بات پر سوچنے کی ضرورت ہے کہ معاشی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ہم چین سے کیسے فائدے اٹھا سکتے ہیں اور یہ کہ ہم بھارت سے معیشت اور ثقافت کے میدان میں کیسے مقابلہ کر سکتے ہیں، دنیا بدل رہی ہے اس میں آنکھیں کھول کر مواقع کی تلاش کرنی چاہیئے یہ ایسے لمحات ہوتے ہیں کہ جو ان سے فائدہ اٹھاتا ہے وہ آگے نکل جاتا ہے جو سوچ میں پڑا رہتا ہے انکے پاس سنانے کو بس کہانیاں ہی بچتی ہیں
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
Does Islamabad need a Rs 22 billion wild life park? Dear @CDAthecapital who will fund it ? Give homeless homes give poor soup kitchens,give girls safe hostels,give recreational facilities to senior citizens,stop your perks and privileges,corruption.
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
Birth control pills and condoms are second and third most effective nethod of controlling population.
School Fees continues to be number one.
صحافیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ ہر صحافی کو پتہ ہے کہ کہیں نہ کہیں اس نے جھوٹ بھی بولنا ہے، غلط بیانی بھی کرنی ہے اور جھوٹی الزام تراشی بھی کرنی ہے
اسلیے ان معاملات میں کوئی صحافی نما بھی پکڑا جائے تو سب کی چیخیں نکل جاتی ہیں کہ کہیں یہ مستقبل کیلئے مثال اور انکے لئے مسئلہ نہ بن جائے
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
صحافی برادری کو اگر واقعی آزادی رائے عزیز ہے تو انھیں قبائلی مائنڈ سیٹ سے پیچھے ہٹ کر دیکھنا ہو گا کہ ان میں سے صحافت کون کر رہا ہے اور دلالی کون۔ دلالوں کو پلیٹ فارم مہیا مت کریں اور قانون جب دلالوں کے گھر تک آئے تو ان کے ساتھ کھڑے مت ہوں۔ صحافت خود ٹھیک ہو جائے گی
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
ساری سہولیات بہت ضروری ہیں لیکن اس سب سے ضروری اچھے استاد ہیں جو کہ بچوں کو ریسرچ کروانا، سوچنا اور نیا علم تخلیق کرنا سکھاتے ہوں۔ اس چیز کی کمی نے ہمارا بیڑا غرق کیا ہے۔ سارے
آپ نے بہت اچھے اچھے کام کئیے ہیں لیکن ٹیچرز والے معاملے پر کچھ ایسا نظر نہیں آیا جوسب سے ضروری ہے۔
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
سود ختم ہوگیا، صرف نام تبدیل ہوا ہے یا واقعی نظام بدل گیا ہے؟
میزان بینک کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان میں خالص اسلامی اور سود سے پاک بینکاری کر رہا ہے
اس دعوے کی تائید کے لیے مفتی تقی عثمانی صاحب جیسے جید عالم دین اس کے شرعی بورڈ کے چیئرمین ہیں اور بینک کی سرگرمیوں کو شریعت کے مطابق قرار دیتے ہیں
اب ذرا بینک کی اپنی سالانہ رپورٹ بھی دیکھ لیجیے
2025 میں میزان بینک نے تقریباً 3.30 کھرب روپے کے ڈپازٹس حاصل کیے اور 89 ارب روپے کے بعد از ٹیکس منافع کا اعلان کیا
بینک کی رپورٹ میں 420 ارب روپے سے زائد کی آمدنی کو اسلامی فنانسنگ، سرمایہ کاری اور دیگر اثاثوں سے حاصل ہونے والا منافع قرار دیا گیا ہے
یہاں ایک دلچسپ سوال پیدا ہوتا ہے
اگر روایتی بینک میں جمع شدہ رقم پر ملنے والا منافع سود ہے تو اسلامی بینک میں اسی نوعیت کے مالی معاملات سے حاصل ہونے والی آمدنی کو شرعی اعتبار سے حلال قرار دینے کی بنیاد کیا ہے؟
کیا صرف معاہدے کا نام بدلنے سے معاملے کی حقیقت بھی بدل جاتی ہے؟
مفتی تقی عثمانی صاحب ہوں یا دوسرے علماء جو اسلامی بینکاری کے حق میں دلائل دیتے ہیں، انہیں چاہیے کہ عام آدمی کو صرف یہ نہ بتائیں کہ یہ نظام سود سے پاک ہے بلکہ عام فہم انداز میں یہ بھی سمجھائیں کہ روایتی اور اسلامی بینکاری کے مالیاتی طریقہ کار میں بنیادی فرق کیا ہے
کیونکہ عام آدمی کو عربی اصطلاحات، فقہی بحثوں اور خوبصورت اسلامی ناموں سے زیادہ اس بات کی فکر ہے کہ اس کے پیسے سے ہونے والا معاملہ حقیقتاً شریعت کے مطابق ہے یا نہیں
اسلامی بینکاری پر سوال اٹھانا اسلام پر سوال اٹھانا نہیں، بلکہ ایک مالیاتی نظام کے شرعی دعوے کو سمجھنے اور پرکھنے کی کوشش ہے
اگر یہ واقعی سود سے پاک نظام ہے تو اس کی وضاحت اتنی آسان اور مدلل ہونی چاہیے کہ کسی عام آدمی کے ذہن میں بھی کوئی ابہام باقی نہ رہے
#قلم_کہانی
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
یہ پیرا فورس کا اکاؤنٹ گُزرہ سامنے سے تو اُسکی کُچھ ویڈیوز دیکھیں جس میں آفیسرز چار پولیس والے ساتھ لیکر سبزی اور فروٹ بیچنے والوں کی دُکانوں پر چھاپے مار کر اُنکو پوچھ رہے ہیں کہ آلو اور کھیرے حکومت کے بتائے گئے ریٹ سے مہنگے کیوں بیچے ؟ اور اُنکو جرمانے کر رہے ہیں
یہ حکومت کی سیدھی سیدھی بدمعاشی ہے غریب دوکانداروں پر
پاکستان میں غریب لوگ دو وقت کی روٹی کمانے کیلئے اب سبزی بھی نہیں بیچ سکتا اور بڑے مگرمچھ پورا پاکستان لُوٹ کر کھا گئے اور کسی نے اُف تک نہیں کی۔
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
بچی کے رویے کے معاملے پر تین لوگ جو کہ لاہور میں سپیڈو اور الیکڑک بس سروس کے ریگولر یوزر ہیں انہوں نے فیس بک اور ایکس پر مجھ سے رابطہ کرکے کچھ تفصیلات بتائی ہیں۔
مسافروں کے مطابق یہ بچی کبھی مردوں تو کبھی خواتین کی گود میں بیٹھتی ہے،کبھی کس کے کپڑے اٹھاتی ہے تو کبھی پکڑے سامان کو کھینچتی ہے۔ بچی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں کہ اس نے ایک فاونڈیشن کے دفتر کے باہر لگے چندے کے باکس الٹائے اور ایسی ہی حرکات بیکریوں اور دیگر جگہوں پر بھی کی ہیں۔ پھر کہہ رہا ہوں یہ باتیں لکھنے کا مقصد تشدد کو جسٹفائی کرنا نہیں ہے مگر مقصد یہ ہے کہ حکومت اور ادارے ان چیزوں کو مدنظر رکھ کر کوئی فیصلہ کریں، دو ملازم اب تک اس بچی کی وجہ سے نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں وہ ملازم بھی بچوں والے ہیں، کسی اور سانحے سے قبل بچی کو کسی ایدھی ہوم،ہسپتال یا حکومتی سرپرستی میں چلنے والے ادارے میں منتقل کیا جانا ضروری ہے۔
ان تصاویر میں بس میں اٹھکیلیاں کرتی یہ بچی وہی لڑکی ہے جس کو اس سے قبل دو دفعہ بسوں میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد نہ بچی کی تضحیک اور نہ ہی تشدد کو جسٹیفائی کرنا ہے بلکہ ان چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد یہ ہے کہ اس بچی کے لیے کوئی مستقل حل تلاش کیا جائے۔ یہ بچی کون ہے یہ پتہ لگایا جانا چاہیے بچی کے والدین کو اس بات کا پابند کیا جانا چاہیے کہ بچی یوں سڑکوں پر اور بسوں میں 24 گھنٹے نہ گھومتی رہے۔
اگر اس کے والدین نہیں ہیں تو اس کو کسی فلاحی سینٹر میں داخل کروایا جانا چاہیے یہ بچی صرف بسوں میں ہی نہیں مختلف بیکریوں، امدادی اداروں کے دفاتر اور ان کے کلیکشن سینٹرز پر بھی اسی قسم کی شرارتیں کرتی پائی گئی ہے جو سخت ردعمل کا باعث بن رہے ہیں اسکی درجنوں ویڈیوز موجود ہیں۔تھپڑوں، مقدمات، معافی لوگوں کو نوکریوں سے نکالنے سے بچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اس معاملے کو کسی اور طریقے سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔شکریہ
@MaryamNSharif
@DCLahore
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
یقین کریں اس قدر خوشی ہوتی ہے ملک کے کئی ارب کھرب پتی لوگوں کو دیکھ اور سُن کر جو صرف ایک نسل پہلے موٹر سائیکلوں اور سکوٹروں پر پھرتے تھے-تنگ گلیوں اور چھوٹے چھوٹے گھروں میں رہتے تھے۔
پھر مُلک پہ تو رب کا کرم ہوا نہ ہوا ان لوگوں کی لاٹری نکل آئ۔اب ان میں سے کچھ بہت دل لگا کر مُلک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں- حصؔے بخرے کرنا چاہتے ہیں تاکہ غریب عوام کی اُس سے بھی زیادہ خدمت کی جا سکے جتنی اب تک یہ کر چُکے ہیں ۔
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
آئیے اس سٹوری کو تھوڑا موڈی فائفو کروایا اے کرتے ہیں
مثال کے طور پر ایک مہنگی گاڑی والا سلجھا ہوا شخص اس ٹریکٹر کے آگے آ کر اِس کو روکتا ہے اور سمجھاتا ہے کہ تم غلط کر رہے ہو۔
ٹریکٹر والا آگے سے کہتا ہے " تو ماما لگنا ایں " اور ٹریکٹر چلاتے ہوئے گاڑی رگڑ دیتا ہے
گاڑی والے کو غصہ آتا ہے
ہاتھا پائی ہوتی ہے
گاڑی والے کی ویڈیو بن جاتی ہے " مصوم ٹریکٹر والے پر جاگیر دار کا تشدد "
پھر گاڑی والا پکڑا جاتا ہے اور تھانے میں معافی والی ویڈیو بنوا کر اپنی جان چھڑواتا ہے۔
تو نتیجہ یہ ہوا ہے۔ کہ اے وی وڑے پانڈے وچ تے سڑک تے حکومت
اصلاح انسانوں کی ہوتی ہے ڈنگروں کی نہیں۔ ویڈیو بنوانے سے بچیں۔ کیونکہ اب ڈر ہی لگتا ہے
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
ان تصاویر میں بس میں اٹھکیلیاں کرتی یہ بچی وہی لڑکی ہے جس کو اس سے قبل دو دفعہ بسوں میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد نہ بچی کی تضحیک اور نہ ہی تشدد کو جسٹیفائی کرنا ہے بلکہ ان چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد یہ ہے کہ اس بچی کے لیے کوئی مستقل حل تلاش کیا جائے۔ یہ بچی کون ہے یہ پتہ لگایا جانا چاہیے بچی کے والدین کو اس بات کا پابند کیا جانا چاہیے کہ بچی یوں سڑکوں پر اور بسوں میں 24 گھنٹے نہ گھومتی رہے۔
اگر اس کے والدین نہیں ہیں تو اس کو کسی فلاحی سینٹر میں داخل کروایا جانا چاہیے یہ بچی صرف بسوں میں ہی نہیں مختلف بیکریوں، امدادی اداروں کے دفاتر اور ان کے کلیکشن سینٹرز پر بھی اسی قسم کی شرارتیں کرتی پائی گئی ہے جو سخت ردعمل کا باعث بن رہے ہیں اسکی درجنوں ویڈیوز موجود ہیں۔تھپڑوں، مقدمات، معافی لوگوں کو نوکریوں سے نکالنے سے بچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اس معاملے کو کسی اور طریقے سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔شکریہ
@MaryamNSharif
@DCLahore
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
I have never seen so much support for the CEO of a company. Jensen’s cult is starting to load. Elon’s cult is intersecting with Jensen cultists. This is beautiful 🥲
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
میڈم مانا کہ آپ کے ارد گرد کے لوگ آپ کو پُٹھی متیں دیتے رہتے ہیں
لیکن آپ خود بھی عقل کو ہاتھ ماریں ۔
مطکب میں کسی کے پلاٹ میں کچرا پھینک دوں اور آپ اس پلاٹ کے مالک کو جرمانہ کر دیں جو نجانے کہاں بیٹھا ہے۔
Are u serious
??
پلاٹ لینے والا کام دھندے چھوڑ کر سارا دن پلاٹ پر بیٹھا رئے۔
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
انتہائی ادب کے ساتھ، یہ بہتر اپروچ نہیں ہے۔ کوئی اپنے خالی پلاٹ پر خود سے کوڑا کرکٹ نہیں پھینکتا۔ کوڑا پھینکنے والوں کو ٹریس کر کے انھیں جرمانہ کرنا زیادہ بہتر اپروچ ہو گی۔
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
Imagine being in a car that has barely done 20,000 kms, late at night, with your family. It’s raining, lonely road, and the car refuses to start.
At that moment, you couldn’t care less about the panoramic sunroof, ADAS, ventilated seats or a fancy touchscreen.
You just want the damn car to start.
Reliability is the biggest luxury feature. And perhaps the most underrated safety feature, too.
Give me a car that starts every God damn time over one that has 50 features but leaves me stranded.
وزیراعظم کے حکم سے پلاٹ پر مبینہ قبضہ ؟
اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں بیگم سرفراز اقبال روڈ پر ایک خالی پلاٹ نمبر 30 پر دیواریں چڑھائی جارہی ہیں یہ پلاٹ کسی سابق پاکسےتانی بنگلہ دیشی کی ملکیت بتایا جاتا ہے جو شاید کبھی مڑ کرنہیں آیا۔ سوال یہ کہ پلاٹ پر دیواریں کون چڑھا رہا ہے یہ جاننے کے لیے ایک پڑوسی نے متعلقہ ٹھیکے دار کوفون کیا تو اس نے کہا کہ ہمیں وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آپ دیواریں اٹھا دیں ۔
مجھے یقین ہے کوئی وزیراعظم ایسا حکم نہیں دے سکتا ۔ وزیراعظم @CMShehbaz , وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 اور نوجوان چیرمین سی ڈی اے سے گذارش ہے کہ اس معاملے کو فوری دیکھیں اور ریکارڈ میں موجود مالک یا اس کے لواحقین کو ڈھونڈھ کر ان کا پلاٹ انہیں حوالے کریں ۔ اگر وہ واقعی بنگلہ دیش میں ہیں تو انہیں وہاں ڈھونڈھ کر یہ زمین ان کے حوالے کرنے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک مثبت پیغام جائے گااور ہاں مبینہ قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کیجیے ۔
Muhammad Rizwan Awan Advocate retweeted
Americans learned in 10 years what Indians haven't learned in 700 years.
That Islamophobia and fear of Muslims is just to make ch***yas out of you and gain power and rob the country.
Imagine ...!!! MAGA duffers are 100x smarter and nicer people than all educated Indian BJP cock-suckers.
Hindu Bharat is a 3rd world shit-hole for a reason. And has been for 1500+ years. Just really, really, really, low IQ, religious stupid, bigots who make MAGAs look like Gandhi and Einstein.

























