شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar) header
شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar) profile picture

LOST

Joined January 2011
Photo by شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar)Photo by شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar)Photo by شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar)Photo by شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar)Photo by شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar)Photo by شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar)Photo by شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar)Photo by شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar)Photo by شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar)Photo by شعیب 🍁 (@ShuaibAzhar)
شعیب 🍁 retweeted
Dove into the Dar e Nijaat zeitgeist for @CNN & spoke to its star @ItsSheheryar to explore how the show’s popularity could be part of a bigger global moment for Pakistan’s TV drama industry.
21
303
17
1,269
78,533
شعیب 🍁 retweeted
Coke Studio, local artsy lyrical music, all those foreign YouTubers being fed free food and smothered with hospitality, and now the success of Dar e Nijat and JBHSSL are finally expanding some much-needed soft power for Pakistan. And India is contributing to it.
6
29
1
320
6,083
شعیب 🍁 retweeted
نذیر ناجی کے نطفہءغلط کا یہ ہے کہ جس دن زیادہ پی لیتا ہے اس دن زیادہ دندیاں وڈنے لگ جاتا ہے، جس دن کم پی لے اس دن ذرا کم۔۔ جس فیلڈ میں یو تھئیے نو عمروں کو چوتیا بنا کر کروڑوں کما چکے اس میں یہ کافی لیٹ ہو گیا ہے۔۔ اب صرف اپنے منہ پہ کالک ہی مل رہا ہے اور تو کچھ نہیں۔۔
3
23
2
135
1,873
اس عمر میں اسے نائیکہ بننا چاہیے تھا، یہ خود سرخی پوڈر لگا کر کوٹھے پر بیٹھ گیا ہے۔
نذیر ناجی کے نطفہءغلط کا یہ ہے کہ جس دن زیادہ پی لیتا ہے اس دن زیادہ دندیاں وڈنے لگ جاتا ہے، جس دن کم پی لے اس دن ذرا کم۔۔ جس فیلڈ میں یو تھئیے نو عمروں کو چوتیا بنا کر کروڑوں کما چکے اس میں یہ کافی لیٹ ہو گیا ہے۔۔ اب صرف اپنے منہ پہ کالک ہی مل رہا ہے اور تو کچھ نہیں۔۔
2
10
235
شعیب 🍁 retweeted
ناجی! نوکری ملی نہیں، تو اب ہو گیا باؤلا نہ روزگار، نہ وقار، بس بھونکنے کا کاروبار! سوشل میڈیا کا شیر، حقیقت میں بزدار! ناجی نہیں، مایوسی کا اشتہار! نوکری کے قابل نہ رہا، اب غصے میں ہے بے حال، بزدلی بھی بے مثال، اور بھونکنا تیرا کمال! 😂
بزدل ہے تو بزدل۔ ایک قیدی سے ڈرتا ہوا بزدل۔ لعنت ہے تجھ پر۔ یہ ہی تیرا ماضی تھا کتے، یہ ہی تیرا حال۔ تجھے جانا ہے ایک دن بہت جلد۔ دنیا میں کوئی جگہ تجھے امان نہ دے پائے گی۔ سات پردوں میں چھپی دلہن بن کر بیٹھا ہے۔ بزدل ڈر اور ڈر۔ جوتے تیرا مقدر۔ پیشاب تیری قبر پر۔
2
27
60
1,088
شعیب 🍁 retweeted
متبادل: جے یو آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں۔ یہ مذہبیت پر بنیاد کرتا اک پشتون نسل پرست گروہ ہے جس نے سیاست کے لبادے میں اپنے مرکزی رہنماؤں اور دوسرے و تیسرے درجے کے رہنماؤں اور خاندانوں کے لیے بےپناہ معاشی، سیاسی و انتظامی فوائد سمیٹ رکھے ہیں۔ کہیں اندر دل میں ان لوگوں نے ابھی تک مفتی محمود کے والد صاحب، جو قندہاری تھے، افغانڈستان کی محبت پال رکھی ہے اور اس کا اظہار آپ کو مولانا فضل الرحمن، غفور حیدری، حماداللہ وغیرہ کے بیانیہ جات میں وقتا فوقتا نظر آتا رہتا ہے۔ کامران مرتضی صاحب بھی طویل عرصہ اقتدار کی راہداریوں میں گزار چکے ہیں اور اب بھی وہیں ہی موجود ہیں۔ پاکستان کو ہر قسم کی سیاسی مذہبیت کے تشدد کے نفی کرنا ہے اور اس کے سامنے اس کا رستہ روکنا ہے۔ وہ جنرل فیض کی بنائی تحریک لبیک ہو، یا پشتون دیوبندی تشدد کی دھیمی دھمکی کی بنیاد پر سیاست کرتی ہوئی جے یو آئی، شیعہ تحریک جعفریہ ہو یا ہو جماعت اہلحدیث۔ پاکستان میں سیاسی ملائیت کے دامن میں شاذ ہی کبھی کوئی خیر رہی۔ باقی سیاسی دیوبندیت سے جڑی حریت کی اکثر داستانیں بھی فکشن اور لیجنڈ ہے۔ رستہ روکنا والا، سنی ہو یا ہو شیعہ، اسے لتر مارے جانے چاہئیں۔ گو کہ اپنا خیال اب ویسٹ منسٹر جمہوریت پر یقین کرنے والا نہیں رہا، مگر ریاست کو اگر تھوڑی بہت حیا اور تخیل ہے ہے تو اسلامی جمہوریہ کے بعد کے نام، پاکستان کے مفاد کا بھی سوچ لے۔ تھریٹ پرسیپشن موجود ہے تو ریاست کو اس کا توڑ کرنا چاہیے۔ نہ کہ اس بات پر کہ مولوی پرتشدد ہو سکتے ہیں تو بھائیوں کو کوالیفیکیشن نہ ہونے کے باوجود، ڈی ایم جی افسر بنا کر مسلط کر دیا جائے۔ مدارس والے بھی حیا کریں کہ سیاست میں تخریبی حصہ بہت آرام سے بن جاتے ہیں۔ آپ جب سیاست کا حصہ بنتے ہیں تو پھر آپ مدرسہ ہونے کی پریولج کھو دیتے ہیں۔ پاکستان کو اپنے اصل مفاد کے لیے کبھی نہ کبھی کھڑا ہونا ہی ہے۔ بیٹر ناؤ۔
آج اگر جے یو آئی کی تحریک کمزور ہوئی تو کل کوئی سیاسی جماعت سر نہ اٹھا سکے گی ۔ اس موقع پر دیگر سیاسی جماعتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ۔ کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کسی سیاسی جماعت کے رہنما کا کوئی بیان جاری نہیں ہوا ۔
2
31
61
1,084
نواز شریف زندہ باد۔ پاکستان زندہ باد 💚❤️
160
1,051
46
2,663
84,069
پادری عارف سراج مسیح گجرانوالہ کے تاریخی چرچ سوئفٹ میموریل چرچ میں بزرگ رہنما پادری صاحب ہیں ۔ ایک غنڈے وکیل کی طرف سے چرچ کے تقدس کی بے حرمتی اور پادری عارف سراج مسیح صاحب پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔ اس وکیل کو قرار واقعی سزا دینا لازم ہے ۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
20
108
9
240
20,922
شعیب 🍁 retweeted
As Pakistani dramas grow in popularity, Indian audiences are increasingly finding ways to look beyond the stereotypes fed to them. buff.ly/LuhvXdf
78
360
19
1,914
38,945
But saaar, no one watches Pakistani content in India Saaaaar.
#WATCH | Bengaluru, Karnataka: On Pakistani Netflix series 'Jo Bachay Hain Sang Samait Lo', Anus, owner of Sheesh Kebab restaurant, says, "We have a private dining area, and we were contacted by a ladies' club. They wanted to host some ladies for dinner, and they wanted to telecast. We told them they could telecast, so we gave our place for rent, but we were not aware exactly what they were doing. On Tuesday, we got a call from the Pulikeshi Nagar Police Station, and they called us, and they requested us, as there was a viral video on social media saying that this Pakistani series is being telecasted in Delhi and also they're planning to do the same in Bangalore and our restaurant name was mentioned. We had to go to the police station and check what exactly is happening and we informed them that we were not involved completely. We just gave the place for rent, and it was another organisation that was organising in our premises. The police requested us very kindly, saying Don't do this because they were getting calls from the commissioner and from the DG... Also, respecting the national sentiments and the request by the police, we called the ladies' club, and we told them that we would not be giving them permission to host this particular event in our restaurant. If they want to telecast any Indian movie or any match or any Indian related movie, we are okay with it, but we don't want to encourage any Pakistani series to be promoted or telecast in our premises, keeping in mind the tension that is going on between the two countries... Similarly, they also got a call from the police saying, don't host this event. It might become an issue. So they also called it off..."
2
1
11
581
شعیب 🍁 retweeted
Press Review - Why is India so afraid of Pakistan's new Netflix series? ➡️ go.france24.com/0gws
547
853
318
4,136
501,954
شعیب 🍁 retweeted
ٹک ٹاک پہ ایک شہید کے جنازے کی ویڈیو دیکھی۔ شہید کی بوڑھی ماں نے جنازے کو اپنے کاندھے پہ اٹھا لیا۔ کلیجہ منہ کو آ گیا۔ جوان اولاد کا جنازہ ماں پہ قیامت صغریٰ نہیں قیامت کبریٰ ہوتا
16
90
5
550
7,234
شعیب 🍁 retweeted
بلاول بھٹو پچھلےدوروزسےجنوبی پنجاب میں ہیں وہاں پائے جانےوالے احساس محرومی اوروہاں ہونےوالی زیادتیوں پرتشویش کااظہارکررہے ہیں۔ یہی مسائل جب شہری سندھ کے رہنے والوں کی جانب سے اٹھائے جاتے ہیں تو بلاول بھٹو کو کراچی حیدرآباد کی سڑکوں پر خون بہتا دکھائی دیتا ہے المیہ دہرامعیار ہے!
83
674
23
1,944
21,750
شعیب 🍁 retweeted
پرانا پنڈی اب ’محفوظ ورثہ‘ راجہ بازار سے پرانے قلعے کی طرف جائیں تو تنگ گلیوں میں کبھی کسی مندر کا شکھر نظر آتا ہے، کبھی کسی حویلی کا جھروکا، اور کبھی لکڑی کا کوئی پرانا دروازہ۔ ان گلیوں میں مغل، سکھ اور انگریز تینوں ادوار کی جھلک ملتی ہے۔ مگر بے ہنگم شہری پھیلاؤ اور تجاوزات نے اس ورثے کو برسوں سے دھندلا دیا تھا۔ اب پنجاب کابینہ نے والڈ سٹی راولپنڈی کے پرانے بازاروں اور تاریخی عمارتوں کو محفوظ ورثہ قرار دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں یہ فیصلہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آرکیالوجی کی تجویز پر کیا گیا۔ جو آٹھ عمارتیں اب تاریخی ورثے میں شامل ہیں، وہ یہ ہیں: باغ سرداراں کمپلیکس مرکزی جامع مسجد حویلی سجان سنگھ حویلی موہن سنگھ کرشنا مندر حویلی درگا نواس کلیان داس مندر خورشید سینما جامع مسجد روڈ، پرانا قلعہ بازار، صرافہ بازار، بھابڑا بازار اور باغ سرداراں روڈ کو ان کی اصل پرانی صورت میں بحال کیا جائے گا۔ یہ تاریخی علاقہ 2546 کنال 6 مرلے پر پھیلا ہوا ہے۔ بحالی کا یہ منصوبہ محکمہ سیاحت، آثار قدیمہ و عجائب گھر مکمل کرے گا اور اس پر 5 ارب 88 کروڑ 60 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ منصوبے کے تحت عمارتوں کے بیرونی حصے اصل شکل میں بحال ہوں گے، پیدل چلنے والوں کے لیے گلیاں بنیں گی، بجلی کی تاریں زیر زمین جائیں گی اور عوامی مقامات کو بھی سنوارا جائے گا۔ جن گلیوں میں کبھی سکھ سرداروں کی حویلیاں آباد تھیں، جہاں مندروں کی گھنٹیاں بجتی تھیں اور جہاں خورشید سینما میں فلمیں لگتی تھیں، امید ہے وہ پھر سے اپنی کہانی سنا سکیں گی۔ پرانے پنڈی میں دل چھو لینے والی کہانیاں بکھری پڑی ہیں، اب یہ کہانیاں ہم سب کو سنائیں گے!
3
11
343
شعیب 🍁 retweeted
haan rumi sanskrit ka shayar tha, uttar pradesh mein paida hua tha
Dialogue bhi hindi movie se chura lia.. bhikhari desh 😭🙏🏻
9
71
1,039
18,930
شعیب 🍁 retweeted
پہلے کہتے تھے ستھرا پنجاب کے ورکرز کو اکٹھا کر لیا ہے اب کہا کریں گے اپنا گھر اسپنی چھت والوں کو اکٹھا کر لیا ہے ابھی تو ماڈل اور سستا بازار، الیکٹرو، ہارٹ سغجریز، فری دوائیوں وغیرہ والے باقی ہیں ۔۔۔۔
جو سفر ہم نے پونے تین سال قبل ایک کٹھن امتحان سمجھ کر شروع کیا تھا، آج ملتان اسٹیڈیم میں ایک ناقابلِ فراموش منظر بن گیا، جہاں جنوبی پنجاب سے 25 سے 26 ہزار مستفید خاندانوں کی آمد کے باعث جگہ کم پڑ گئی۔ لاکھوں اور خاندان تقریب میں شامل نہیں ہو سکے کیونکہ کوئی جگہ اتنی بڑی تھی ہی نہیں! ان خاندانوں کے ہاتھوں میں اپنے نئے گھروں کی تصاویر اور چہروں پر تشکر کی مسکراہٹیں دیکھ کر دل ربِ کریم کے حضور شکر سے بھر گیا۔ یہ محض گھروں کی تصاویر نہیں تھیں بلکہ برسوں کی محرومی، بے یقینی اور انتظار کے بعد پورے ہونے والے خوابوں کی علامت تھیں۔ میں نے ان خاندانوں کی تکلیف کو قریب سے محسوس کیا ہے جن کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہر ماہ کرائے کی نذر ہو جاتی تھی اور جن کے سروں پر ہر وقت بے دخلی کا خوف منڈلاتا رہتا تھا۔ آج جب ہماری مائیں، بہنیں، بزرگ اور بچے اپنے ذاتی گھروں میں سکون اور تحفظ کے ساتھ زندگی کا نیا سفر شروع کر رہے ہیں تو اس سے بڑھ کر اطمینان اور خوشی میرے لیے کچھ نہیں۔ اپنا گھر محض چار دیواری نہیں، یہ عزتِ نفس، تحفظ اور سکون کا نام ہے۔ ان شاء اللہ، یہ کارواں رکے گا نہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ پنجاب کے ہر بے گھر خاندان کو اپنی چھت اور اپنے آنگن کی خوشی نصیب ہونے تک یہ سفر جاری رہے گا!
11
35
444
شعیب 🍁 retweeted
Right now Pakistani dramas are Indias biggest problem. The whole govt machinery is busy making sure that Indians are not able to watch them. 🤭🤭
The Ministry of Information and Broadcasting has asked Netflix to ensure that content originating in #Pakistan is not streamed in #India, amid growing controversy over the proposed release of Pakistani web series Jo Bachay Hain Sang Samait Lo, featuring actors #FawadKhan and #MahiraKhan. indiatoday.in/entertainment/…
2
13
1
87
1,737
شعیب 🍁 retweeted
کبھی خیال تھا کہ انڈیا کے معیار ہم سے بہتر ہیں۔ خیال کو عرصہ ہوا اکھاڑ، جلا کر راکھ کر ڈالا اور روٹھ دیا۔ موڈی کے پرائم منسٹر بن جانے کے بعد تو انڈیا صرف اک ٹٹی قوم ہی برآمد ہوا۔ یہ شاید ہمیشہ سے ہی ٹٹی قوم تھا۔ بس سکرین پر ناچنے والیوں کی نافوں تلے یہ ٹٹی کہیں دب کر رہ گئی تھی۔
1
25
102
1,806
You can’t make this shit up.
#BanPakOTT | “Art should be allowed to exist for art’s sake, but this art is not for art’s sake. Something like this happens in Delhi; what’s the Culture Ministry doing?”: Shubhrastha (@Shubhrastha), Columnist. Watch #TheDebate now, on-air and online. Tune in and fire in your comments: youtube.com/live/4B2V7CsN62w… #DarENijaat #Bengaluru #Delhi #PakistaniDrama #DressCodeRow #BengaluruPolice #PakistaniContent #RepublicWorld
125