Pinned Tweet
۲۰۰۶ میں مُصطفیٰ کمال بھائ کی میئر شِپ میں کراچی کو بنتے صورتے دیکھ کر APMSO میں شمولیت اِختیار کی تھی کے اِن جیسا اِنسان جو کراچی کے لوگوں کے لیئے دِن رات محنت کرتا ہے ایسا بننا ہے، ۲۲ اگست ۲۰۱۶ کے حادثے کے بعد میں نے اپنی سیاسی سرگرمیاں سمیت کِنارہ کوشی اِختیار کرلی تھی، لیکن خون میں ایم کیو ایم ہے، آج پھر مصطفیٰ بھائ سے مِل کر #MQMPAK میں شمولیت اِختیار کی ہے، زیادتی آنا کو چھوڑتے ہوۓ صرف اِس لیئے کے اب اِس نظریہ کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں ۔ اور اب انشاءاللہ بول کر نہیں پاکستان کے لیئے کر کے دیکھاینگے۔ 🤍💚❤️
جس شخص نے اپنے دورِ نظامت میں کراچی پر 300 ارب روپے خرچ کر دیے اور آج تک اُس پر ایک روپے کی کرپشن کا الزام نہیں، تم چلے ہو اُس پر 10 ارب کا الزام لگانے؟ مخالفین کا کمبل میں منہ دے کر رونے کا وقت ہوا جاتا ہے اس پریس کانفرنس کے بعد!..
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
A LOUD AND CLEAR MESSAGE FROM PAKISTAN’S HEALTH MINISTER, SYED MUSTAFA KAMAL!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
1
1
35
پیپلز پارٹی اور کچھ دودھ پیتے بچے، اوچھے ہتھکنڈے بند کرو، کیونکہ کراچی میں صوبہ تو بنے گا!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
نئے صوبے بنانے کی حمایت سے میں دستبردار نہیں ہوں گا، چاہے جتنے الزامات لگا لو، جتنا زور لگا لو، صوبہ تو بنے گا..!!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
پیپلز پارٹی اور کچھ بھاڑے کے ٹٹو! تم لوگ غلط بندے سے ٹکرا گئے ہو۔۔۔ نام یاد رکھنا، مصطفیٰ کمال!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #نام_مصطفی_کام_کمال
مصطفیٰ کمال کو کن وجوہات کی بنا پر الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟
1۔ انتظامی یونٹس کی سب سے بھاری اور مؤثر آواز بننے پر؟
2۔ پاکستان بھر سے جعلی ادویات کے خاتمے پر؟
3۔ یا ان دونوں وجوہات کی بنا پر؟
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #MustafaKamal
پارٹی کے پیغام کو عوام تک پہنچانے والے تمام محنتی ساتھیوں کو خراجِ تحسین۔ آپ کی محنت قابلِ قدر ہے ۔۔۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits #MQMPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
انشاءاللہ انتظامی یونٹس کے قیام تک آئینی اور اخلاقی جدوجہد جاری رکھینگے
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #fypシ゚viralシ #nadirqureshi #MustafaKamal
Engr Ammad Sheikh retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کا اورنگی ٹاؤن میں تاریخی احتجاجی جلسہ، عوام نے انتظامی یونٹس کے حق میں مہرِ تصدیق ثبت کردی!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #اورنگی_ٹاؤن
#MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں انتظامی یونٹس کے حوالے سے کراچی کے تمام اضلاع کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
Engr Ammad Sheikh retweeted
فیڈرل بی ایریا آمد پر سید مصطفیٰ کمال کا اہلیانِ فیڈرل بی ایریا کی جانب سے پرتپاک استقبال۔
#MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan #FBAreaTown #YouthConvention #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
Engr Ammad Sheikh retweeted
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے گلستانِ جوہر وارڈ 9 کے انچارج فیصل مرزا کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، رکن سی او سی منہاج قاضی سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود۔
Engr Ammad Sheikh retweeted
صرف ڈسٹرکٹ ایسٹ کا جنرل ورکرز اجلاس!!!
انتظامی یونٹس کے قیام کے پروگرام کا جائزہ اجلاس۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #SindhWantsAdministrativeUnits
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (HCMS) اور قومی صحت ہیلپ لائن 1166 کے افتتاح سے قبل دورہ کیا، جہاں انہیں متعلقہ حکام کی جانب سے نظام کی فعالیت، تکنیکی امور، شکایات کے اندراج، ازالے کے طریقۂ کار اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وفاقی وزیرِ صحت نے نظام کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے، مؤثر نگرانی اور شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
3/4
#MustafaKamal #HealthMinister #Helpline1166 #HCMS #PublicHealth #HealthcareReforms #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی بھائی ڈسٹرکٹ ایسٹ میں منعقد جنرل ورکرز اجلاس میں کارکنان کے درمیان براجمان ہیں،
ایم کیو ایم پاکستان ، صرف ڈسٹرکٹ ایسٹ کے کارکنان کا اجلاس۔۔!!
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #ملک_بچاؤ_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits
Engr Ammad Sheikh retweeted
ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’’کیئر 1166‘‘ کی افتتاحی تقریب سے وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا خطاب۔
#MustafaKamal #HealthMinister #Care1166 #HealthcareReforms #PublicHealth #PatientCare #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
وزارتِ صحت کی جانب سے شیر خوار بچوں کی صحت کے حوالے سے خصوصی پیغام
شیر خوار بچوں کی صحت، محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ پیدائش کے فوراً بعد صرف ماں کا دودھ پلائیں!!
#MustafaKamal #HealthMinister #InfantHealth #Breastfeeding #ChildHealth #HealthyFuture #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت ادویات پر 9 اکتوبر کے بعد 2D بارکوڈ کے نفاذ پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں سی ای او ڈریپ، متعلقہ اداروں کے حکام اور تمام اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ تقریزاً 80 فیصد فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے 2D بارکوڈ کے نفاذ کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ڈیٹا جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کو باضابطہ نوٹس جاری کرنے اور مقررہ مہلت کے بعد پیداواری یونٹس سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیرِ صحت نے کہا کہ جعلی ادویات کا خاتمہ ناگزیر ہے، اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔ تمام کمپنیاں اپنا سیریلائزیشن ڈیٹا ڈریپ کو جمع کروائیں تاکہ ادویات کی مؤثر نگرانی، شفافیت اور ٹریک اینڈ ٹریس نظام یقینی بنایا جا سکے۔
#MustafaKamal #HealthMinister #DRAP #2DBarcode #DrugSafety #PublicHealth #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
Engr Ammad Sheikh retweeted
ہیلیون فارما کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات۔ ملاقات میں فارما انڈسٹری کی پیداواری صلاحیت بڑھانے، عالمی منڈیوں تک رسائی اور پاکستانی ادویات کی برآمدات میں اضافے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلیون فارما نے کہا کہ گزشتہ سولہ ماہ کے دوران ڈریپ میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ حکومت فارما سیکٹر کی برآمدات بڑھانے کے لیے عملی اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔
2/2
#MustafaKamal #HealthMinister #HelionPharma #DRAPReforms #PharmaExports #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan

























